ایثار علامہ شاہ تراب الحق_
✍️ Mufti Jasim Akram Markazi
خود حضرت کی زبانی ملاحظہ فرمائیں جو آپ نے ایک انٹرویو میں اس روداد کو بیان فرمایا
جواب: جی ہاں ١٣ یا ۱۸ مارچ ۱۹۷۴ء کو حیدر آباد میں ایک بڑا میلاد شریف کا جلسہ تھا۔ وہاں مجھ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا اور اپنے طور پر تو ان لوگوں نے مجھے مار ہی دیا تھا۔ پورا جسم اور لباس خون میں تر بتر ہو گیا، بازو کی ہڈی دو جگہ سے ٹوٹ گئی ناک کی ہڈی تو بالکل چکنا چور ہو گئی ، سر پھٹ گیا اور بھی کئی زخم آئے ۔ بزرگان دین کی دعائیں بالخصوص قاری صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی دعائیں (جو آپ کے استاد، اور سسر، خالو بھی تھے ) اور اللہ کا فضل شامل حال تھا کہ اللہ نے نئی زندگی عطا فرمائی ۔ اسی حالت میں ATI کے نو جوانوں نے بڑی مشکل سے وہاں سے نکالا اور تانگے میں بٹھا کر سول ہسپتال لے گئے ۔ وہاں ڈاکٹروں نے یہ کہہ کر کہ یہ تو پولیس کیس ہے مرہم پٹی سے انکار کر دیا۔ اب اسکے بعد یہ ہوا کہ میں نے محسوس کیا کہ سانس وغیرہ ٹھیک آرہی ہے تو میں نے میڈیکل اسٹور سے روئی لی اور رگڑ کر اپنا منہ وغیرہ صاف کیا اور پھر جلسہ گاہ پہنچ گیا اس وقت تک یہ بات مشہور ہو چکی تھی کہ شاہ تراب الحق کو مار دیا گیا ہے۔ لہذا مجمع حد شمار سے باہر ہو چکا تھا۔ بہر حال اسی حالت میں پھر میں نے ڈھائی گھنٹہ تقریر کی ، پورے جسم سے خون نکل نکل کر تالاب کی شکل اختیار کر گیا مگر زباں ذکر مصطفی صلی علیہ وسلم میں مصروف ثنا رہی۔
jamiaturrazastudents.com
از: محمد جسیم اکرم مرکزی
ایثار علامہ شاہ تراب الحق_
مضمون نگار: Mufti Jasim Akram Markazi
خود حضرت کی زبانی ملاحظہ فرمائیں جو آپ نے ایک انٹرویو میں اس روداد کو بیان فرمایا
جواب: جی ہاں ١٣ یا ۱۸ مارچ ۱۹۷۴ء کو حیدر آباد میں ایک بڑا میلاد شریف کا جلسہ تھا۔ وہاں مجھ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا اور اپنے طور پر تو ان لوگوں نے مجھے مار ہی دیا تھا۔ پورا جسم اور لباس خون میں تر بتر ہو گیا، بازو کی ہڈی دو جگہ سے ٹوٹ گئی ناک کی ہڈی تو بالکل چکنا چور ہو گئی ، سر پھٹ گیا اور بھی کئی زخم آئے ۔ بزرگان دین کی دعائیں بالخصوص قاری صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی دعائیں (جو آپ کے استاد، اور سسر، خالو بھی تھے ) اور اللہ کا فضل شامل حال تھا کہ اللہ نے نئی زندگی عطا فرمائی ۔ اسی حالت میں ATI کے نو جوانوں نے بڑی مشکل سے وہاں سے نکالا اور تانگے میں بٹھا کر سول ہسپتال لے گئے ۔ وہاں ڈاکٹروں نے یہ کہہ کر کہ یہ تو پولیس کیس ہے مرہم پٹی سے انکار کر دیا۔ اب اسکے بعد یہ ہوا کہ میں نے محسوس کیا کہ سانس وغیرہ ٹھیک آرہی ہے تو میں نے میڈیکل اسٹور سے روئی لی اور رگڑ کر اپنا منہ وغیرہ صاف کیا اور پھر جلسہ گاہ پہنچ گیا اس وقت تک یہ بات مشہور ہو چکی تھی کہ شاہ تراب الحق کو مار دیا گیا ہے۔ لہذا مجمع حد شمار سے باہر ہو چکا تھا۔ بہر حال اسی حالت میں پھر میں نے ڈھائی گھنٹہ تقریر کی ، پورے جسم سے خون نکل نکل کر تالاب کی شکل اختیار کر گیا مگر زباں ذکر مصطفی صلی علیہ وسلم میں مصروف ثنا رہی۔
jamiaturrazastudents.com
از: محمد جسیم اکرم مرکزی
Mufti Jasim Akram Markazi
- حضرت امام شافعی در بارگاہ سیدہ نفیسہ
- رد دشمنان معاویہ اور ان کا شرعی حکم
- ہند میں بھی ہوں تو دیتا رہوں پہرا تیرا
- آئین جواں مرداں حق گوئی و بیباکی (قید و بند، اسلاف، سلمان ازہری)
- نا حق کے لیے اٹھے تو شمشیر بھی فتنہ
- فرضی قبر بنا کر عرس منانا کیسا؟
- اشک فشاں گفت و شنید
- تکفیر اصول تکفیر تحقیقات امام احمد رضا کی روشنی میں
- اہل سنت میں بڑھتی ہوئی آزاد خیالی اور اس کے نقصانات
- سفینۂ بخشش اور مسلک اہل سنت کی ترجمانی
- سیمانچل میں جہیز کا بڑھتا ہوا رواج سیمانچل کے لیے ناسور
- ایثار علامہ شاہ تراب الحق_
- نوجوانوں میں ابھرتا فتنۂ ارتداد – اسباب و علاج
- حب الوطن من الایمان
- رہنے_دو_راز_کھل_گیا_! [اعمی فی الارادت سراویوں کا تعاقب]
- بول بالے مری سرکاروں کے
- زندوں کی قدر
- یاد علامہ ساحل شہسرامی قدس سرہ السامی
- یوم آزادی میں علمائے اہل سنت کا کردار
- کتاب بہترین ہمنشیں ہے
- یاد ساحل میں سفر شہسرام
- فخر اہل سنت ایوارڈ و ناموس صحابہ و اہل بیت ایوارڈ
- یادگار ساحل بقلم ساحل [حضور ملک العلما اور تصلب فی الدین]
- تمرن مناظرہ کی ایک جھلک______
- تاج الشریعہ ایوارڈ بخدمت علامہ شہزاد
- استفتا بمتعلق مفتی عبید الرحمن رشیدی
- تقریب افتتاح درجۂ عالمیت- مرکز الدراسات الاسلامیہ للبنات
- حضور صلی اللہ علیہ وسلم بحیثیت ماحی کفر
- عشقِ رسول ﷺ اور اس کے تقاضے
- امام اعظم اور قیاس سے استدلال [ایک جائزہ]
- اسلامی خواتین میں بڑھتا ارتداد اور اس کا علاج
- انعامی مقابلہ جامعۃ الرضا بریلی شریف
- موبائل سے استفاضۂ خبر اور بیرون ممالک
- بارگاہ شیخ بریلوی میں تاریخی حاضری
- بہاری اور کوفی حقیقت کے آئینے میں
- توجہ خاص بر مصرع آسی علیہ الرحمہ
- ناموس رسالت جان ایمان ہے
- رضا بک ریویو پٹنہ جنوری تا مارچ ٢٠٢٤ء پر مرکزی تبصرہ
- شامِ جدائی آ گئی ٹوٹ گئے سبوئے جام جامعۃ الرضا سلام جامعۃ الرضا سلام
سیمانچل میں جہیز کا بڑھتا ہوا رواج سیمانچل کے لیے ناسور
سیمانچل میں جہیز کا بڑھتا ہوا رواج سیمانچل کے لیے ناسور @منہ پر نقاب ڈال کر اس دور میں جسیم ہر شخص کر رہا ہے تقاضا جہیز کا *جہیز* (Trousseau) عربی زبان کا لفظ ہے...
نوجوانوں میں ابھرتا فتنۂ ارتداد – اسباب و علاج
*نوجوانوں میں ابھرتا فتنۂ ارتداد - اسباب و علاج* @*از__محمد جسیم اکرم مرکزی* *متعلم جامعۃ الرضا بریلی شریف* اللہ وحدہ لاشریک نے ہمیں جن نعمتوں سے نوزا ان میں سب سے بڑی نعمت ایمان کی...
متعلقہ مضامین
سید الایام اور نغمۂ درود: فضائل و برکات
#سید الایام اور نغمۂ درود: فضائل و برکات کائنات کی بساط پر جب جمعہ کا سورج طلوع ہوتا ہے، تو یہ صرف ایک دن کا آغاز نہیں ہوتا بلکہ رحمتوں...
برسات کی کمی، اعمال کی کمی کا نتیجہ؟
برسات کی کمی، اعمال کی کمی کا نتیجہ؟ @مفتی محمد رضا قادری رفاعی مرکزی 📱8446974711📱 جب زمین کی پیاسی مٹی آسمان کی طرف حسرت بھری نگاہوں سے دیکھتی ہے، جب...
کربلا اسلام کی بقا کا روشن باب
کربلا اسلام کی بقا کا روشن باب مفتی محمد رضا قادری رفاعی مرکزی 8446974711 تاریخِ انسانی میں بعض واقعات ایسے ہوتے ہیں جو زمان و مکان کی حدود سے بلند...
مذاق میں طلاق دینا، طلاق کی ریل بنانا
مذاق میں طلاق دینا، طلاق کی ریل بنانا اے قومِ مسلم! طلاق جیسے نازک مسئلہ کو مذاق نہ بناؤ #✍️ مفتی محمد رضا قادری رفاعی مرکزی 📱8446974711📱 👈 آج کے...
دہشت گردی کی اصل نظریاتی جڑ: ڈارون ازم اور مادہ پرستی
#دہشت گردی کی اصل نظریاتی جڑ: ڈارون ازم اور مادہ پرستی (اسلام دہشت گردی کا ذریعہ نہیں بلکہ اس کا واحد حل ہے) اکثر لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ نظریہ...
دور سیدنا صدیق اکبر میں اسلام کا عروج
دور سیدنا صدیق اکبر میں اسلام کا عروج @از: محمد انس رضا حامؔی برکاتی متعلم: جماعت-خامسہ، جامعۃ الرضا، بریلی شریف جب ہم تاریخ اسلام کے اوراق پلٹتے ہیں اور خلافت...
موجودہ صدی کا عظیم فتنہ سیکولرازم: ایک تعارف
موجودہ صدی کا عظیم فتنہ سیکولرازم: ایک تعارف اللہ جل جلالہ کا فضل و احسان عظیم کہ ہمیں تمام تر گمراہیوں سے نکال کر راہِ ہدایت کا راہی بنایا اور...
بعدِ نماز ائمۂ کرام کی ایک قابلِ توجہ غلطی اور اس کی اصلاح
* بعدِ نماز ائمۂ کرام کی ایک قابلِ توجہ غلطی اور اس کی اصلاح * عصر حاضر میں بہت سے ائمۂ کرام کو دیکھا جاتا ہے کہ وہ نماز سے...
حضرت امام شافعی در بارگاہ سیدہ نفیسہ
#حضرت امام شافعی در بارگاہ سیدہ نفیسہ [رضی اللہ عنھما] از: محمد جسیم اکرم مرکزی نزیل: دراسہ، قاہرہ، مصر رابطہ: 9523788434 قاہرہ، مصر میں موجود حضرت سیدہ نفیسہ رضی اللہ...
فقہ حنفی کی جامعیت
فقہ حنفی کی جامعیت اسلامی شریعت کے استنباط اور عملی تطبیق کے لیے جو فقہی مکاتبِ فکر وجود میں آئے، ان میں فقہ حنفی کو ایک مرکزی اور تاریخی امتیاز...
دیوبندی اقرار کہ کوا کھانے میں اللہ تعالیٰ نے ثواب رکھا ہے، رشید گنگوہی اوراعلی حضرت علیہ الرحمہ کے فتویٰ کے درمیان ایک تحقیقی موازنہ
دیوبندی اقرار کہ کوا کھانے میں اللہ تعالیٰ نے ثواب رکھا ہے، رشید گنگوہی اوراعلی حضرت علیہ الرحمہ کے فتویٰ کے درمیان ایک تحقیقی موازنہ میں اکثر کہتا ہوں" دیوبندی...
یوم آزادی یا مدارس میں دین سے بے وفائی….!
یوم آزادی یا مدارس میں دین سے بے وفائی….! دینی مدارس و مکاتب قوم مسلم کے قلعے،شریعت مطہرہ کے محافظ اور امت کے فکری نگراں ہیں ان کا قیام محض...
دیوبندی مدارس کا فتنہ انگیز کردار اور امتیاز پلاموی وہابی کی دوغلی پالیسی
دیوبندی مدارس کا فتنہ انگیز کردار اور امتیاز پلاموی وہابی کی دوغلی پالیسی کل امتیاز پلاموی دیوبندی کی ایک ویڈیو نظر سے گزری جس میں اس نے فقیر قادری کی...
اثبات علم ماکان وما یکون للنبی الکریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اثبات علم ماکان وما یکون للنبی الکریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم " باسمه تعالى ونصلى على نبيه الاعلى اتفقت الامةقاطبۃعلی ان العلم بالغیب ثابت للانبیاءعلیھم السلام ولا سیما لحبیب...
کیا مندر اور مزارات پر ایک جیسے کام ہوتے ہیں ؟
کیا مندر اور مزارات پر ایک جیسے کام ہوتے ہیں ؟ روحانیت اور عبادت، نوعِ انسانی کی قلبی و باطنی تسکین کا وہ سرچشمہ ہے جسے ہر مذہب اپنے عقائد...
سخنِ دل
#سخنِ دل دنیا ایک ایسی مسافر سرائے ہے، جہاں ہر راہی اپنے حصے کا سفر طے کر کے آگے بڑھ جاتا ہے۔ کچھ لمحے کے لیے کسی کے ساتھ چلتا...
رد دشمنان معاویہ اور ان کا شرعی حکم
رد دشمنان معاویہ اور ان کا شرعی حکم @از قلم: محمد جسیم اکرم مرکزی تخصص فی الفقہ جامعۃ الرضا بریلی شریف 9523788434 @ گستاخ چار یار تبرائی رافضی تیرا ٹھکانہ...
ہند میں بھی ہوں تو دیتا رہوں پہرا تیرا
ہند میں بھی ہوں تو دیتا رہوں پہرا تیرا انداز عشق سب کا الگ الگ ہوتا ہے کوئی قریب رہ کر بھی بہت دور ہوتا ہے کوئی دور ہو کر...
آئین جواں مرداں حق گوئی و بیباکی (قید و بند، اسلاف، سلمان ازہری)
آئین جواں مرداں حق گوئی و بیباکی (قید و بند، اسلاف، سلمان ازہری) مہینوں بعد امید کی کرن پھوٹی غنچۂ دل کھل اٹھا پژمردہ چمن شاداب ہوا کشت ویراں میں...
نا حق کے لیے اٹھے تو شمشیر بھی فتنہ
نا حق کے لیے اٹھے تو شمشیر بھی فتنہ ملک کے ناگفتہ بہ حالات کسی پر مخفی نہیں ہیں ہر طرف سے مسلمانوں کو ظلم و تشدد کا نشانہ بنایا...
فرضی قبر بنا کر عرس منانا کیسا؟
*فرضی قبر بنا کر عرس منانا کیسا؟* اللہ جل و علا کے محبوب دانائے غیوب منزہ عن العیوب سرکار کائنات فخر موجودات انیس بے کساں وجہ تخلیق جہاں صلی اللہ...
اشک فشاں گفت و شنید
اشک فشاں گفت و شنید آج بتاریخ 5 ذو القعدہ 1445ھ بمطابق 15 مئ 2024ء امیر القلم ماہر رضویات شمس الملت علامہ ڈاکٹر غلام جابر مصباحی حفظہ اللہ تعالیٰ سے...
تکفیر اصول تکفیر تحقیقات امام احمد رضا کی روشنی میں
*تکفیر اصول تکفیر [تحقیقات امام احمد رضا کی روشنی میں]* "بسم الله الرحمن الرحيم الحمد للذي هدانا للإيمان وأتانا القرآن والفرقان : والصلوة والسلام الأتمان الأكملان : على من أعطانا...
اہل سنت میں بڑھتی ہوئی آزاد خیالی اور اس کے نقصانات
*اہل سنت میں بڑھتی ہوئی آزاد خیالی اور اس کے نقصانات* "لك الحمد يا الله والصلاۃ والسلام علیك یا رسول اللہ اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم بسم اللہ...
سفینۂ بخشش اور مسلک اہل سنت کی ترجمانی
سفینۂ بخشش اور مسلک اہل سنت کی ترجمانی "الله الله اللهُ مَالِي رَبِّ إِلَّا هُوَ يَفْنَى الْكُلُّ وَيَبْقَى هُوَ لَيْسَ الْبَاقِي إِلَّا هُوَ" "اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم...
اصلاح معاشرہ
بعدِ نماز ائمۂ کرام کی ایک قابلِ توجہ غلطی اور اس کی اصلاح
تحقیق و تعاقب
دیوبندی اقرار کہ کوا کھانے میں اللہ تعالیٰ نے ثواب رکھا ہے، رشید گنگوہی اوراعلی حضرت علیہ الرحمہ کے فتویٰ کے درمیان ایک تحقیقی موازنہ
عقائد و نظریات
اثبات علم ماکان وما یکون للنبی الکریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
دفاع اہل سنت
کیا مندر اور مزارات پر ایک جیسے کام ہوتے ہیں ؟
معاملات
تجارت سیرت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں ایک نافع کتاب
اصلاح معاشرہ
مدارس کے ذمہ داروں کی کوتاہی اور مدارس میں لائبریری کی ناگزیرضرورت
Platform Insights
All Authors
Explore the complete directory of our talented scholars and writers.
Top Authors
Learn about famous scholars, writers, and highly active personalities.
All Articles
Read the newest research, articles, and comprehensive scholarly publications.
Pop. Articles
Discover the most read and trending topics actively engaging the community.
All Authors
Browse our directory of talented writers.
Top Authors
Elite contributors with 10 or more published posts. These authors are recognized for their consistent, highly-valued, and quality writing across the platform.
All Articles
Explore our library of published research and informative writings.
Popular Articles
Trending pieces that have garnered 20 or more reader views. These are the most engaging, highly appreciated, and actively discussed articles this week.