صَلُّوا عَلَى الْحَبِيبِ
صلى الله على محمد صلی اللہ علیہ وسلم

Tasbeeh Count 0
اپنے پسندیدہ مضامین اور مضمون نگار تلاش کریں
یہ مضمون بک مارک ہو چکا ہے!
بدر ملت بدر شریعت ہمہ جہت شخصیت
شخصیات اسلاف واخلاف

بدر ملت بدر شریعت ہمہ جہت شخصیت

✍️ Mufti Hishamuddin Quadri Markazi

بدر ملت بدر شریعت ہمہ جہت شخصیت
شہزادہ اعلی حضرت سرکار مفتئ اعظم کا دور مبارک عہد آفریں تھا بے مثل و مثال گلِ مشک بار نفوس قدسیہ تشریف رکھتی تھیں جن کے علم و فضل تقوی طہارت ، متانت وسنجیدگی، استقامت فی الدین ،مسلکی تصلب ، اتباع شریعت ، احقاق حق ابطال باطل کی چمک دمک مہک لہک چہار دانگ عالم کو منور و معطر کرہی ہے ۔
ایسی ہے بے نظیر شخصیت خلیفۂ سرکار مفتئ اعظم و شیر بیشۂ اہلسنت بدر شریعت پیکر رشد وہدایت قاطع کفر ضلالت استاذ العلماء فخر المناظرین ماہر علوم عقلیہ و نقلیہ حضرت علامہ مولانا مفتی الشاہ بدر الدین احمد صاحب قبلہ قادری رضوی رحمۃ اللہ تعالی علیہ کی ہے ۔
آپ کی ولادت 1348ھ مطابق 1929 ء موضع حمید پور ضلع گورکھپور اتر پردیش میں ہوئی ـ
ابتدائی تعلیم وطن کے مدرسہ قصبہ شاہ پور میں حاصل کی بعد ازاں والد ماجد مولوی عاشق علی صدیقی نے آپ کو مدرسہ انور العلوم قصبہ جین پور ضلع اعظم گڑھ میں داخل فرمایا فارسی تعلیم کے بعد عربی درسیات کی پہلی کتاب میزان الصرف شروع ہوئی ۔
4 سال تک مولانا خلیل صاحب کچھوچھوی علیہ الرحمہ سے پڑھتے رہے پھر شوال 1367ھ کو مشہور و معروف درسگاہ دارالعلوم اشرفیہ مبارک پور میں حافظ الملۃ والدین کی بارگاہ میں حصول علم ،تربیت نفس کے لئے جا پہنچے وہیں سے فراغت حاصل کی ‌۔
آپ سیدنا سرکار مفتئ اعظم نور اللہ مرقدہ کے دامن کرم سے وابسطہ ہوئے اور خلافت بھی سرکار مفتئ اعظم سے آپ کو حاصل ہے آپ کے وہ اساتذہ جن کی شفقت وعنایت نے گوہر نایاب بنایا حافظ ملت ، امام النحو سید غلام جیلانی میرٹھی ، علامہ عبد الرؤوف بلہاوی ،علامہ عبد المصطفی اور مولانا محمد خلیل کچھوچھوی علیہم الرحمۃ والرضوان۔
حضور بدر ملت علیہ الرحمہ محض ایک عالم باعمل ہی نہیں تھے بلکہ زہد و اتقاء کے پیکر بھی تھے عشق رسالت میں سرشار تھے اشداء علی الکفار ورحماء بینھم کی کامل تفسیر الحب فی اللہ والبغض فی اللہ آپ کا معمول تھا ۔
چناچہ علامہ عاشق الرحمن فرماتے ہیں سیفی جبلی اسٹریٹ بمبئ کی کادوانی مسجد عرف ہانڈی والی مسجد میں ایک وقت پر حضور مجاہد ملت قدس سرہ حضرت مولانا بدر الدین احمد صاحب اور ہم بیٹھے تھے ان دونوں علامہ نبھانی علیہ الرحمہ کی کوئ کتاب حضور بدر ملت کے مطالعے کی زینت تھی اس کتاب میں ابن تیمیہ کے لئے کسی مقام پر لفظ علامہ کا استعمال ہوا تھا آپ نے مجاہد ملت اور علامہ عاشق الرحمن کی موجودگی میں اعتراض پیش کیا کہ علامہ نبھانی سنیوں کے مقتدا مانے جاتے ہیں انھوں نے ابن تیمیہ کے لئے علامہ کا لفظ کیسے استعمال کیا ہے ؟ اور اس پر کچھ مزید کلام فرمایا ابن تیمیہ چونکہ مطعون فی الایمان فضلا عن العرفان ہے اس نے روضہ اطہر سرور عالم کی زیارت کے سفر کو حرام کہا ہے ۔
بدر ملت جب معترض ہوئے تو مجاھد ملت نے جواب دہی کے لئے میری (علامہ عاشق الرحمان) طرف اشارہ کیا میں نے جوابا کہا کہ ہوسکتا ہے علامہ نبھانی نے محض فنون حدیث کے پیش نظر ایسا لکھا ہو
اس پر بدر ملت کا عشق بولا یہ کیسی حدیث دانی تھی ابن تیمیہ کی کہ اس نے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ مقدسہ کی زیارت کے لئے سفر کو حرام قرار دیا ۔
یہ تھا عشق اور اغیار پر شدت کا عالم
آپ بڑے محتاط رہتے تھے شریعت مطہرہ سے سر مو انحراف نہ فرماتے اور منحرف ہونے والوں کا کسی قدر احترام برداشت نہ فرماتے بحر العلوم فرماتے ہیں کہ دانتوں کی تکلیف کی وجہ سے وضو میں زیادہ احتیاط فرماتے تھے جس کی وجہ سے زیادہ پانی وضو میں صرف ہوتا تھا فرماتے ہیں کہ میں نے بدر ملت کو پہلی بار اس حال میں دیکھا تھا کہ وہ اپنے استاذ گرامی مولانا محمد خلیل صاحب رحمۃ اللہ علیہ کو وضو کرا رہے تھے مٹی کے دو گھڑوں میں کوئیں سے پانی بھر کر لاتے اور لوٹے میں انڈیل کر مولانا کو دیتے رہے مولانا بدر الدین کا خدمت استاذ میں ذوق و خلوص دیکھ کر میں بہت متاثر ہوا اور بے اختیار یہ خیال آیا کہ یہ بچہ ایک اچھا عالم دین ہوگا بحر العلوم مزید فرماتے ہیں کہ جب مبارک پور آتا تو ایک آدھ بات ایسی ضرور سنتا جس سے مولانا کی نیک نفسی اور دین داری کا نقش دل پر اجاگر ہوجاتا خشیت الٰہی اور عزیمت پسندی علامہ عبد المنان اعظمی فرماتے ہیںایک دفعہ لوگوں نے بتایا کہ جاڑے کے موسم میں مولوی بدر الدین احمد صاحب کی کسی دن نماز فجر قضاء ہوگئی اسی دن آپ نے کمرے کے اندر بند ہوکر سونا چھوڑ دیا برامدے میں سونے لگے کہ سردی لگے گی تو گہری نیند نہیں آئے گی اور جلد آٹھ جاؤں گا تو نماز قضا نہ ہوگی ۔
لا علمی میں مدارس اسلامیہ میں چندہ اصولی پر کمیشن لے لی تھی علم ہونے کے بعد چھ سال کا کمیشن مدرسے کو واپس کردیا مدارس کے ایڈ کے سخت مخالف تھے جس وقت یہ وبا عام ہوئ آپ براوں شریف میں صدر المدرسین تھے اس وقت آپ نے سلف صالحین کی یاد زندہ کی اور توکل علی اللہ ،اعتماد علی الحق کی اعلی مثال پیش کی اور گورنمنٹی تنخواہ لینے سے انکار کردیا ۔
عیسوی اور ھجری تاریخ ایک بڑا سبب تھا کہ آپ نے فیض الرسول کو خدا حافظ کہا اس لئے کہ حکومت سے لین دین کے سبب عیسوی تاریخ رجسٹر میں درج ہوتی تھی رجسٹر کارکنان کے اکثر کام سے اتفاق نہیں رکھتے تھے آپ کی شخصیت کردار ساز تھی محض ایک مدرس نہیں تھے کہ درس دیا اور مستغنی ہوگئے بلکہ طلبہ میں مذھبی مسلکی مظبوطی اعتقادی تصلب کو رچا بسا دیتے تھے عشق رسالت کا چراغ بھی طلبہ کے دلوں میں جلاتے تھے ۔
چنانچہ عبد الحکیم شرف قادری کو خط لکھا اور فرمایا کہ دینی مدارس کے طلباء کو جہاں دیگر نصابی کتب پڑھائ جاتی ہیں وہاں الدولۃ المکیۃ اور سبحان السبوح جیسی امام احمد رضا بریلوی رحمہ اللّٰہ تعالیٰ کی تصانیف بھی پڑھانی چاہیے اس سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ طلبہ کو سوز جگر اور اعتقادی تصلب سے روشناس کرانا چاہتے تھے ۔
باطل نے سر اٹھایا اسی وقت کچل دیا مسلک خلاف زبان کھولنے والوں کی زبانیں کھینچ لی آپ پائے کے مناظر بھی تھے ایک غیر مقلد مولوی نے مناظرے کا چیلنج دیا قبول فرماتے ہوئے ایک شرائط مناظرہ پر مشتمل تحریر بھی بھیج دی ، شرط بھی تحریری مناظرے کی تھی تاکہ ہر سوال وجواب کا ثبوت رہے اور جائے مفر ہاتھ نہ آئے
اس مولوی نے دھونس جمانے کے لئے شرط کا اضافہ کیا کہ مناظرہ عربی میں ہوگا اسے کیا معلوم تھا کہ شیر بیشہ اہلسنت کے مظہر کو مدعو کررہا ہوں جس کی للکار سے دنیائے وہابیت آج بھی خوف زدہ ہے بدر ملت نے دوبارہ عربی میں چند سوالات پر مشتمل تحریر بھیج دی اب اس مولوی کو چکر آنے لگا کہ کہاں سر دے ڈالا گرتے پڑتے ٹوٹی پھوٹی عربی میں جواب لکھا جواب سوال سے لگّا بھی نہیں کھاتا تھا ادھر سے پھر سوالات ہوئے اس کے سر پر سوالوں کا بوجھ ہوگیا اور راہ فرار اختیار کرنے میں ہی عافیت سمجھی دیگر مناظرے کو بھی ذکر ہے مگر طوالت کی خوف سے صرف نظر کررہا ہوں ۔
آپ نے مبتدی طلباء کے لئے نہایت مفید کتابیں لکھیں مدارس اسلامیہ کے تمام مدارس میں وہ کتابیں شامل نصاب ہیں اور لاکھوں نے اکتساب فیض کیا ، آج بہت سے فیض یافتہ ابن الوقت ہیں 5 حصوں پر مشتمل اردو زبان میں ابتدائ نونہال طلبہ کے لئے تعمیر ادب تحریر فرمائ ، تلخیص الاعراب، فیض الادب دو حصے ، تعمیر قواعد دو حصے ، آسان لب ولہجہ میں جواہر المنطق، عروس الادب وغیرہ جیسی نعمتیں اہلسنت کو عطا فرمائی امام اہلسنت کی زندگی پر سوانح تحریر فرمائی ۔
جواہر المنطق میں جہاں ممکنہ عامہ اور ممکنہ خاصہ کی بحث ذکر فرمائی تو وہاں مسئلہ امکان کذب کو وضاحت کے ساتھ بیان کرکے دیابنہ کا رد کیا الہ باد بورڈ نے پیش کش کی کہ آپ اس بحث کو حذف کردیں تو ہم آپ کی کتاب کو بورڈ کے نصاب میں شامل کرلیں مگر حضرت کا دو ٹوک جواب تھا نصاب میں شامل کریں یا نہ کریں یہ بحث حذف نہیں ہوگی سوچئے اگر بورڈ میں شامل ہوتی کتنے اور مقامات میں پڑھائی جاتی اور ہزاروں نسخے فروخت ہوتے مگر مصطفی کے وفادار کا یہی طرز ہوتا ہے کہ اپنے موقف میں دنیا کے جاہ ومال کا حرص نہیں لاتا ہے ۔
الغرض حضرت کی ذات ، عشق رسالت کا پیکر خشیت الٰہی کا مجسمہ ، تقوی شعاری ، استقامت وتصلب میں نایاب ، شریعت کی پاسداری ، بدمذہب سے دوری ، انا کی اسیری سے پاک ، شخصیت ساز ، ، مسلک کے علمبردار ،نمونہ اسلاف ، عمل خیر کی طرف سبقت فرمانے والے ، اصاغر نوازی ، اکابر کی تعظیم ، کامیاب مدرس و مفکر ،مبلغ، اخلاص وفاء کا خزانہ ، بہترین مناظر ، مصنف ، مفتی ، محقق ، محدث اور مصلح کی حیثیت سے یکتائے زمانہ تھی ۔
ہماری ویب سائٹ کو شیئر کریں اور مزید مضامین پڑھنے کے لیے ہوم پیج پر جائیں:
jamiaturrazastudents.com
7 رمضان المبارک 1412ھ مطابق 13 مارچ 1992 جمعہ کی شام 63 سال کی عمر میں شہر ممبئی میں وصال فرمایا بڑھیا پوسٹ کھنڈ سری بازار ضلع سدھارتھ نگر یوپی میں آپ کا مزار پر انوار مرجع عام وخاص ہے اللہ تعالیٰ اہل سنت کو حضرت کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے بدر ملت علیہ الرحمہ کے قبر انور پر نور و رحمت کی پیہم بارش ہو ۔
گنہ گار ،طالب دعا ✍️ہشام الدین قادری حنیفی مرکزی

بدر ملت بدر شریعت ہمہ جہت شخصیت

مضمون نگار: Mufti Hishamuddin Quadri Markazi

دیگر تحریریں یا کلام پڑھنے کے لئے کارڈ پر کلک کریں
Author/Poet Icon

Mufti Hishamuddin Quadri Markazi

Graduate - 2025 | Jamiatur Raza
30
Profile
ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ رَبِّ ٱلْعَالَمِينَ
Articles 13
Kalam 0
Mufti Hishamuddin Quadri Markazi
زمرہ جات

دربارۂ رویت ہلال ایک مطالعہ

ایک ایسا بھی مرشد

حالیہ مضامین

مضمون نگاران 28

icon

Mufti Jasim Akram Markazi

1 | Articles: 74 | Poetry: 0
icon

Muhammad Shuaib Khan Najmi Markazi

2 | Articles: 35 | Poetry: 39
icon

Muhammad Anas Raza Haami

3 | Articles: 28 | Poetry: 10
icon

Amir Fuzail Markazi

4 | Articles: 22 | Poetry: 1
icon

Mufti Hishamuddin Quadri Markazi

5 | Articles: 13 | Poetry: 0
icon

Mufti Md Raza Qadri Rifaee Markazi

6 | Articles: 9 | Poetry: 0
icon

Mohd Qasim ul Qadri Markazi

7 | Articles: 8 | Poetry: 0
icon

Md Shahnawaz Raza Nawazi Markazi

8 | Articles: 6 | Poetry: 0
icon

Md Maruf Raza Markazi

9 | Articles: 4 | Poetry: 0
icon

Md Zishan Raza Markazi

10 | Articles: 2 | Poetry: 1
Authors
28
زمرجات
شخصیات اسلاف واخلاف 44
ادبیات 23
احوال قوم وملت 22
اصلاح معاشرہ 19
فقہ وفتاویٰ 14
ناویل 11
عقائد و نظریات 10
سیرت النبی ﷺ 9
احوال وطن 9
نمایاں مضامین 9
تاثرات 8
اسلامیات 7
رد بدمذہباں 6
تحقیق و تعاقب 5
رد دیوبندیت ووہابیت 5
خیر وخبر 4
فقہ، اصول فقہ 4
متفرقات 4
دفاع اہل سنت 4
ترغیبات 4
عبادات 4
مبارک شب وروز 4
تاریخی حقائق 3
حکایات 3
رضویات 3
اوراد و وظائف 2
دفاع صحابہ رضی اللہ عنہ 2
تصوف 2
معاملات 1
روداد مناظرہ 1
وفیات و تعزیہ جات 1
حدیث واہمیت حدیث 1
منظومات: حمد ، نعت،منقبت ،غزل 1

منتخب مضامین

Placeholder عقائد و نظریات

صورت اشرف میں ہم کو رب ہمارا مل گیا [قسط اول]

@صورت اشرف میں ہم کو رب ہمارا مل گیا شعر و شرع [قسط اول] صورت اشرف میں ہم کو رب ہمارا مل گیا" شعر کا شرعی و فقہی جائزہ، لفظ "رب" کے استعمال، قرآنی دلائل، فقہی اصول اور اہلِ سنت کے موقف کی تحقیقی وضاحت۔ از: محمد جسیم اکرم م...
jamiaturrazastudents.com شخصیات اسلاف واخلاف

کون تاج الشریعہ؟ ہاں! ہاں! کون

کون تاج الشریعہ؟ ہاں! ہاں! کون وہ ہستی جس کو عقیدت کی نگاہ سے دیکھا جائے تو خدا کی یاد تازہ ہو جائے، اور جن پر غیر مسلموں کی نظر پڑے تو بے ساختہ کلمۂ طیبہ پڑھنے لگیں۔ _جن کی چال میں وقارِ سنیت، جن کی زبان ترجمانِ مسلکِ اعلیٰ حضرت، جن کا جلوہ عک...
Placeholder اصلاح معاشرہ

وَ كُلًّا وَّعَدَ اللّٰهُ الْحُسْنٰىؕ

@"وَ كُلًّا وَّعَدَ اللّٰهُ الْحُسْنٰىؕ" اللہ نے سب سے بھلائی کا وعدہ فرما لیا ہے۔ گزشتہ شب تراویح کی نماز میں ایک عجیب روحانی کیفیت نصیب ہوئی۔ امام صاحب نے ستائیسواں پارہ شروع کیا۔ تلاوت نہایت وقار، سکون اور لطافت کے ساتھ جاری تھی۔ قرآنِ کریم ک...
Placeholder احوال قوم وملت

اطلبوا العلم و لو بالصين

*"اطلبوا العلم و لو بالصين"* اہل علم پر روشن ہے کہ کبھی کبھی کسی حدیث کی متعدد سندیں ہوتی ہیں آئمہ کرام کو جیسی سندیں پہنچتی ہیں ان کے مطابق حدیت پر حکم ضعف و وضع لگاتے ہیں۔ مذکورہ حدیث کو دیکھا جائے تو اس کی متعدد سندوں کا ذکر کتب احادیث میں م...
Placeholder احوال قوم وملت

دین کے لیے زہرِ قاتل؟

*دین کے لیے زہرِ قاتل ؟* مذہب اسلام آفاقی مذہب ہے جہاں کہیں بھی ہو اپنے حسن و صداقت کی عطر بیزیاں کرتا نظر آتا ہے۔ نظام اسلام ایسا لچیلا قانون ہے جس کے لیے کوئی خطہ، قریہ، علاقہ، ملک یا بر اعظم مخصوص نہیں بلکہ دنیا کے جس کونے میں ہو وہاں کی آب و ہ...
Placeholder اسلامیات

کرامات صحابہ کم ہونے کی وجہ:

کرامات صحابہ کم ہونے کی وجہ: امام احمد ابن حنبل رحمۃ اللہ علیہ سے پوچھا گیا کہ صحابہ کرام سے کرامات کا صدور کم کیوں ہوا ؟ جواب: ارشاد فرمایا کہ صحابہ کرام کے ایمان قوی تھے۔ انہیں اس کی اختیاج نہ تھی کہ انہیں کرامات سے تقویت دی جاتی۔ بعد کے لوگ...
[custom_image_stats]

مرکزی لائبریری کی نئی کتابیں

Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover

مرکزی مصنفین کی نمایاں کتب

Who We Are

Learn about our mission, vision, and commitment to Islamic education.

Welcome to Jamiatur Raza Students Portal

A very warm welcome to all truth-seekers, passionate readers, and dedicated writers. The Jamiatur Raza Students Portal is not just a website; it is a thriving digital community built on the strong foundations of the Ahle Sunnat Wal Jamaat ideology.

A very warm welcome to all truth-seekers, passionate readers, and dedicated writers. The Jamiatur Raza Students Portal is not just a website; it is a thriving digital community built on the strong foundations of the Ahle Sunnat Wal Jamaat ideology. Our goal is to create an educational hub where authentic Islamic literature is easily accessible to everyone.

Whether you are a student looking for a secure platform to publish your research or a knowledge enthusiast searching for reliable Islamic content, you have arrived at the perfect place. We invite you to explore, learn, and be a part of our noble journey towards academic and spiritual excellence.

جامعہ الرضا اسٹوڈنٹس پورٹل میں آپ کا استقبال ہے

حق کے تمام متلاشیوں، پرجوش قارئین اور سرگرم قلمکاروں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔ Jamiatur Raza Students Portal صرف ایک عام ویب سائٹ نہیں ہے، بلکہ یہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کے مضبوط اصولوں اور نظریات پر مبنی ایک پھلتی پھولتی ڈیجیٹل علمی برادری ہے۔

حق کے تمام متلاشیوں، پرجوش قارئین اور سرگرم قلمکاروں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔ Jamiatur Raza Students Portal صرف ایک عام ویب سائٹ نہیں ہے، بلکہ یہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کے مضبوط اصولوں اور نظریات پر مبنی ایک پھلتی پھولتی ڈیجیٹل علمی برادری ہے۔ ہمارا اصل ہدف ایک ایسا تعلیمی مرکز قائم کرنا ہے جہاں مستند اور صحیح اسلامی لٹریچر ہر انسان کے لیے آسانی سے دستیاب ہو۔

چاہے آپ ایک طالب علم ہوں جو اپنی تحقیقی تحریر کو شائع اور محفوظ کرنے کے لیے ایک محفوظ پلیٹ فارم کے متلاشی ہیں، یا علم دین کے پیاسے جو انٹرنیٹ پر قابل اعتماد اسلامی مواد تلاش کر رہے ہیں، آپ بالکل صحیح جگہ پر پہنچے ہیں۔ ہم آپ کو علمی اور روحانی فضیلت کی طرف ہمارے اس عظیم سفر کو دیکھنے، سیکھنے اور اس کا ایک اہم حصہ بننے کی مخلصانہ دعوت دیتے ہیں۔

The Spark of Inspiration

The vision for Jamiatur Raza Students Portal first took shape during the blessed month of Ramadan. Witnessing the vast digital landscape and the growing spread of misinformation, a humble effort was made by Md Abul Kalam Azad Markazi to establish a platform dedicated to authentic Islamic knowledge.

The vision for Jamiatur Raza Students Portal first took shape during the blessed month of Ramadan. Witnessing the vast digital landscape and the growing spread of misinformation, a humble effort was made by Md Abul Kalam Azad Markazi to establish a platform dedicated to authentic Islamic knowledge. The intention was never personal recognition, but rather to create a safe digital space where the valuable writings and research of the students of Ahle Sunnat Wal Jamaat could reach people across the world. With the grace of Almighty Allah and the prayers of our teachers and elders, this platform strives to preserve and share beneficial knowledge, helping sincere seekers distinguish truth from falsehood. It is our humble hope that the scholarly efforts of our students may serve as a means of guidance, inspire future generations, and contribute—however modestly—to the service of Islam.

جذبہ اور سوچ کی شروعات

جامعۃ الرضا اسٹوڈنٹس پورٹل کا تصور سب سے پہلے ماہِ رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں ذہن میں آیا۔ ڈیجیٹل دنیا کے وسیع دائرے اور اس میں پھیلنے والی گمراہی و غلط معلومات کو دیکھتے ہوئے، راقم محمد ابوالکلام آزاد مرکزی نے نہایت عاجزانہ طور پر یہ کوشش کی کہ ایک

جامعۃ الرضا اسٹوڈنٹس پورٹل کا تصور سب سے پہلے ماہِ رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں ذہن میں آیا۔ ڈیجیٹل دنیا کے وسیع دائرے اور اس میں پھیلنے والی گمراہی و غلط معلومات کو دیکھتے ہوئے، راقم محمد ابوالکلام آزاد مرکزی نے نہایت عاجزانہ طور پر یہ کوشش کی کہ ایک ایسا محفوظ اور معیاری پلیٹ فارم قائم کیا جائے جہاں اہلِ سنت و جماعت کے طلبہ کی علمی، تحقیقی اور فکری کاوشیں دنیا بھر تک پہنچ سکیں۔ اس کوشش کا مقصد ہرگز ذاتی شہرت یا نام و نمود نہیں، بلکہ دینِ اسلام کی خدمت اور صحیح اسلامی تعلیمات کی اشاعت ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم، اساتذۂ کرام اور اکابرین کی دعاؤں کے سائے میں یہ پلیٹ فارم مفید علمی سرمایہ محفوظ کرنے اور اسے عام کرنے کی ایک ادنیٰ سی سعی ہے۔ ہماری دعا اور امید ہے کہ طلبہ کی یہ علمی خدمات حق کے متلاشی افراد کے لیے ذریعۂ ہدایت بنیں، آئندہ نسلوں کے لیے علمی سرمایہ ثابت ہوں، اور دینِ اسلام کی خدمت میں، خواہ معمولی ہی سہی، اپنا حصہ ادا کر سکیں۔

A Legacy of Knowledge and Research

Rooted in a deep tradition of scholarly research, our platform acts as a digital extension of the esteemed Center of Islamic Studies Jamiatur Raza. Over the years, the students and scholars associated with this great university have produced masterpieces of Islamic literature.

Rooted in a deep tradition of scholarly research, our platform acts as a digital extension of the esteemed Center of Islamic Studies Jamiatur Raza. Over the years, the students and scholars associated with this great university have produced masterpieces of Islamic literature. By providing a dedicated space at jamiaturrazastudents.com, we are ensuring that the hard work and academic brilliance of our madrasa students are recognized globally. This initiative not only bridges the gap between traditional learning and modern technology but also sets a high standard for Islamic content creation on the internet.

علم اور تحقیق کا ایک عظیم سرمایہ

علمی تحقیق اور مستند روایات کی گہری بنیادوں پر قائم ہمارا یہ پلیٹ فارم دراصل معزز اور نامور یونیورسٹی Center of Islamic Studies Jamiatur Raza کی ایک ڈیجیٹل توسیع کے طور پر کام کرتا ہے۔

علمی تحقیق اور مستند روایات کی گہری بنیادوں پر قائم ہمارا یہ پلیٹ فارم دراصل معزز اور نامور یونیورسٹی Center of Islamic Studies Jamiatur Raza کی ایک ڈیجیٹل توسیع کے طور پر کام کرتا ہے۔ سالہا سال سے، اس عظیم درسگاہ سے وابستہ طلبہ اور مایہ ناز علماء کرام نے اسلامی ادب کے لازوال شاہکار تخلیق کیے ہیں۔ jamiaturrazastudents.com پر یہ مخصوص جگہ فراہم کر کے، ہم اس بات کو یقینی بنا رہے ہیں کہ ہمارے مدارس کے بچوں کی انتھک محنت اور علمی صلاحیتوں کو عالمی سطح پر پہچانا اور سراہا جائے۔ یہ جدید اقدام نہ صرف روایتی دینی تعلیم اور جدید ترین ویب ٹیکنالوجی کے مابین فاصلوں کو ختم کرتا ہے بلکہ انٹرنیٹ پر معیاری اسلامی مواد کی تخلیق کے لیے ایک نیا سنگ میل بھی قائم کرتا ہے۔

Preserving Knowledge Securely

Often, students pour their hearts into writing on paper, only to lose their notebooks along with their precious thoughts. Others type in mobile apps, but face data loss due to broken devices or forgotten passwords. To solve this, the Jamiatur Raza Students platform was created.

Often, students pour their hearts into writing on paper, only to lose their notebooks along with their precious thoughts. Others type in mobile apps, but face data loss due to broken devices or forgotten passwords. To solve this, the Jamiatur Raza Students platform was created. It serves as a highly secure, private digital library. Here, writers can permanently safeguard their articles, read them anytime, and preserve their intellectual heritage without the fear of losing it. Their dedicated accounts ensure complete privacy and global accessibility at the same time.

تحریروں کو مکمل پرائیویسی کے ساتھ محفوظ کرنا

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ بچے اور طلبہ اپنے مضامین اپنی کاپیوں میں بڑی محنت سے لکھتے ہیں، لیکن وقت کے ساتھ کاپی گم ہو جاتی ہے اور وہ مضمون ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتا ہے۔

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ بچے اور طلبہ اپنے مضامین اپنی کاپیوں میں بڑی محنت سے لکھتے ہیں، لیکن وقت کے ساتھ کاپی گم ہو جاتی ہے اور وہ مضمون ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتا ہے۔ کچھ لوگ اپنے موبائل کے نوٹس میں لکھتے ہیں، لیکن موبائل چوری ہونے، ٹوٹنے یا گوگل پاسورڈ بھول جانے کی وجہ سے وہ اپنی تحریرات تک رسائی کھو دیتے ہیں۔ اس پریشانی کا پائیدار حل نکالنے کے لیے Jamiatur Raza Students پلیٹ فارم کو تشکیل دیا گیا ہے۔ یہ ہر مضمون نگار کے لیے ایک انتہائی محفوظ اور نجی ڈیجیٹل لائبریری ہے۔ یہاں ہر لکھاری کی تحریر مکمل پرائیویسی کے ساتھ محفوظ رہے گی تاکہ وہ دنیا کے کسی بھی کونے سے اپنے مضامین کو دیکھ سکے، پڑھ سکے اور اپنے علمی سرمائے کو ہمیشہ کے لیے ایک محفوظ پلیٹ فارم میں محفوظ رکھ سکے۔

Bridging Tradition and Modern Technology

In an era where digital presence defines global reach, we have integrated the profound teachings of our scholars with advanced web technology. Anyone searching for authentic guidance can visit our official website.

In an era where digital presence defines global reach, we have integrated the profound teachings of our scholars with advanced web technology. Anyone searching for authentic guidance can visit our official website or simply look up the Center of Islamic Studies Jamiatur Raza at https://www.cisjamiaturraza.ac.in/. By linking our student portal with the broader vision of the university, we are creating an unbreakable network of knowledge. This synergy guarantees that the pristine teachings of Ahle Sunnat Wal Jamaat remain uncorrupted and easily reachable for generations to come.

روایت اور جدید ویب ٹیکنالوجی کا ملاپ

ایک ایسے دور میں جہاں ڈیجیٹل موجودگی عالمی رسائی کی ضمانت ہے، ہم نے اپنے اسکالرز کی گہری تعلیمات کو جدید ویب ٹیکنالوجی کے ساتھ یکجا کر دیا ہے۔ مستند اور تحقیقی اسلامی رہنمائی کا متلاشی کوئی بھی شخص ہماری ویب سائٹ پر آ سکتا ہے۔

ایک ایسے دور میں جہاں ڈیجیٹل موجودگی عالمی رسائی کی ضمانت ہے، ہم نے اپنے اسکالرز کی گہری تعلیمات کو جدید ویب ٹیکنالوجی کے ساتھ یکجا کر دیا ہے۔ مستند اور تحقیقی اسلامی رہنمائی کا متلاشی کوئی بھی شخص ہماری ویب سائٹ پر آ سکتا ہے یا براہِ راست یونیورسٹی کی آفیشل ویب سائٹ Center of Islamic Studies Jamiatur Raza کو https://www.cisjamiaturraza.ac.in/ پر تلاش کر سکتا ہے۔ اپنے اسٹوڈنٹ پورٹل کو یونیورسٹی کے وسیع تر وژن سے منسلک کر کے، ہم علم کا ایک ایسا اٹوٹ نیٹ ورک بنا رہے ہیں جو یہ یقینی بناتا ہے کہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کی روشنی میں کی گئی تحقیقات آنے والی نسلوں تک بغیر کسی تبدیلی کے انتہائی آسان انداز میں پہنچتی رہیں۔

Igniting the Passion for Writing

When students see their research published and read globally, it incredibly fuels their passion. Our initiative aims to cultivate this enthusiasm among madrasa students, elevating them to the highest ranks of literary and scholarly excellence.

When students see their research published and read globally, it incredibly fuels their passion. Our initiative aims to cultivate this enthusiasm among madrasa students, elevating them to the highest ranks of literary and scholarly excellence. Our writers can proudly and easily share their published web links with anyone. This global recognition not only boosts their confidence but also creates a vibrant community of passionate Islamic scholars and writers who are ready to defend and spread the true teachings of Islam.

طلبہ کے دلوں میں لکھنے کا شوق اور جذبہ ابھارنا

جب مدارس کے بچوں اور طلبہ کو یہ معلوم ہوتا ہے کہ ان کی لکھی ہوئی تحقیقی تحریریں انٹرنیٹ پر موجود ہیں اور پوری دنیا کے لوگ انہیں پڑھ رہے ہیں، تو اس سے ان کے دلوں میں مضمون نگاری کا شوق اور جذبہ بے پناہ بڑھتا ہے۔

جب مدارس کے بچوں اور طلبہ کو یہ معلوم ہوتا ہے کہ ان کی لکھی ہوئی تحقیقی تحریریں انٹرنیٹ پر موجود ہیں اور پوری دنیا کے لوگ انہیں پڑھ رہے ہیں، تو اس سے ان کے دلوں میں مضمون نگاری کا شوق اور جذبہ بے پناہ بڑھتا ہے۔ ہمارا اصل مشن یہی ہے کہ طلبہ کے اندر لکھنے کا ذوق پیدا کیا جائے تاکہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کے طلبہ تحریری میدان میں ایک اعلیٰ مرتبہ و مقام پر پہنچ جائیں۔ اس پورٹل کی مدد سے مضمون نگار اپنی تحریروں کے لنکس کسی کو بھی باآسانی بھیج سکتے ہیں، اور عوام میں سے اگر کوئی کسی موضوع پر تحقیقی معلومات حاصل کرنا چاہتا ہے، تو وہ یہاں سرچ کر کے اپنے علم کی تشنگی کو بجھا سکتا ہے۔

Future Horizons: Expanding to Fatawa

While our current priority is to build a rich database of scholarly articles, our vision does not stop here. We strongly believe that the digital world urgently requires authentic rulings and verdicts.

While our current priority is to build a rich database of scholarly articles, our vision does not stop here. We strongly believe that the digital world urgently requires authentic rulings and verdicts. Therefore, Insha'Allah, in the coming months, we will launch a dedicated section for Fatawa. This future expansion will ensure that the authentic Fatawa of Ahle Sunnat Wal Jamaat are easily accessible to everyone, further strengthening our commitment to spreading righteous and practical Islamic guidance around the globe.

مستقبل کے عزائم: فتاویٰ سیکشن کا آغاز

اگرچہ اس وقت ہماری اولین ترجیح علمی مضامین اور مقالات کا یہ کام مکمل کرنا ہے، لیکن ہمارا ارادہ یہیں تک محدود نہیں ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ویب سائٹ کی دنیا میں مضامین کے ساتھ ساتھ اہل سنت والجماعت کے مستند فتاویٰ کا ہونا بھی بیحد ضروری ہے۔

اگرچہ اس وقت ہماری اولین ترجیح علمی مضامین اور مقالات کا یہ کام مکمل کرنا ہے، لیکن ہمارا ارادہ یہیں تک محدود نہیں ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ویب سائٹ کی دنیا میں مضامین کے ساتھ ساتھ اہل سنت والجماعت کے مستند فتاویٰ کا ہونا بھی بیحد ضروری ہے۔ اسی اہمیت کے پیش نظر، انشاء اللہ عزوجل، اگلے چند مہینوں میں ہم فتاویٰ کے لیے ایک باقاعدہ اور مخصوص سیکشن پر کام شروع کریں گے۔ یہ مستقبل کی توسیع اس بات کو یقینی بنائے گی کہ عوام الناس کو روزمرہ کے مسائل کے شرعی حل اور فتاویٰ ایک کلک پر دستیاب ہوں، اور ہمارا یہ پورٹل اشاعتِ دین کا ایک مکمل ذریعہ بن سکے۔

×

Subscribe / Join Us

ہماری کمیونٹی کا حصہ بننے کے لیے فارم پُر کریں

Please enter your name in English only.
برائے مہربانی اپنا نام صرف انگلش میں لکھیں۔
Jamia Logo

ABOUT OUR JAMIA

Center of Islamic Studies Jamiatur Raza
مركز الدراسات الاسلامية جامعة الرضا

Welcome to The Center of Islamic Studies, Jamiatur Raza. Discover our history, our mission to blend traditional Islamic values with modern education, and our vision for the future. Read the inspiring messages from our founders and directors below.
Founder

Founder's Message

Huzoor Tajushsharia Damat Barkatuhum Aalia
Managing Director

Managing Director's Message

Visit About Page ⭢