صَلُّوا عَلَى الْحَبِيبِ
صلى الله على محمد صلی اللہ علیہ وسلم

Tasbeeh Count 0
اپنے پسندیدہ مضامین اور مضمون نگار تلاش کریں
یہ مضمون بک مارک ہو چکا ہے!
بارگاہ شیخ بریلوی میں تاریخی حاضری
شخصیات اسلاف واخلاف

بارگاہ شیخ بریلوی میں تاریخی حاضری

✍️ Mufti Jasim Akram Markazi

بارگاہ شیخ بریلوی میں تاریخی حاضری
از: محمد جسیم اکرم مرکزی
نزیل: مسجد ازہر، قاہرہ، مصر
واٹس ایپ: 9523788434
نمونۂ اسلاف، منظور نظر حضور مفتی اعظم ہند، اعلم علماء بلد، مستجاب الدعوات، فقیہہ فقید المثال، عابد شب زندہ دار، نکتہ رس، نکتہ دان، مرجع العلماء، و الفقہاء، نبض شناس، منبع زہد، و ورع، عظیم المرتبت، استاذی الکریم، حضرت علامہ، فہامہ، مفتی شیخ محمد صالح رضوی محدث بریلوی حفظہ اللہ القوی کی ذات بڑی با فیض ذات ہے، اس بارگاہ میں ایک پل بیٹھنے سے خشیت الٰہی سے بدن لرزہ بر اندام ہو جاتا ہے، دل یاد الٰہی میں غرقاب ہو جاتا ہے
بلکہ دل کے دھڑکنے سے عالم عناصر اربعہ میں ایک بجلی کڑکتی ہے جس سے یہ آواز نکلتی ہے
خودی کا سِرِّ نہاں لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ
 خودی ہے تیغ، فَساں لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ
یہ نغمہ فصلِ گُل و لالہ کا نہیں پابند
 بہار ہو کہ خزاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ
شرف ملاقات ــــــــــــــــــــ
جامعۃ الرضا کی علمی فضا میں پھولنے پھلنے والے جناب محمد جاوید مرکزی، جناب محمد جعفر حسین صدیقی مرکزی محدث بریلوی حضور شیخ صالح صاحب قبلہ اطال اللہ عمرہ کی بارگاہ میں حاضری دینے کی خواہش کا اظہار کیا فقیر نے کہا ٹھیک ہے چلتے ہیں بزرگوں کی بارگاہوں میں حاضری طریقۂ اسلاف بھی ہے اور ہماری سعادت مندی بھی۔
مؤرخہ ٢٧ رجب المرجب شریف ١٤٤٧ھ بمطابق ١٦ جنوری ٢٠٢٦ء بروز جمعہ بعد نماز مغرب شیخ بریلوی کے کاشانۂ اقدس کے دروازے پر حاضر ہوئے دستک دی تو آپ کے صاحبزادے نے آکر خبر دی کہ ابھی شیخ صاحب قبلہ اوراد و وظائف میں مصروف ہیں شاید کہ یہ آواز شیخ کی سماعت سے ٹکرا گئی کہ چند لمحے ہی ابھی ہوئے تھے کہ شیخ بریلوی خود باہر تشریف لائے اور اندر آنے کی اجازت مرحمت فرمائی
خیریت دریافت کرنے کے بعد جامعہ سے متعلق چند گفتگو ہوئی کہ جاوید مرکزی صاحب نے دلائل الخیرات شریف کی اجازت کے بابت اشارہ کیا میں نے بارگاہ شیخ میں عرض کیا: حضور یہ دونوں حضرات دلائل الخیرات شریف کی اجازت کے متمنی ہیں۔
اجازت اور قیمتی نصیحت ــــــــــــــ
حضور شیخ بریلوی نے ہم تینوں کو اور جو ہمارے ہمدرس ہیں غائبانہ ان کو بھی دلائل الخیرات شریف پڑھنے کی اجازت مرحمت فرمائی اور فرمایا:
جب شروع کر دیں تو ناغہ نہیں ہونا چاہیے زمانۂ تعلم میں زیادہ اوراد و وظائف نہ کریں زمانۂ تعلم میں زیادہ مطالعہ کرنا، کتابیں یاد کرنا یہی سب سے بڑی عبادت ہے زمانۂ تعلم میں یہ سب نہیں ہونا چاہیے بس اجازت دے دی
حضور شیخ بریلوی کی ان ناصحانہ کلمات سے ان حضرات کو سبق لینا چاہیے جو اوراد و وظائف کے نام پر کئی کئی گھنٹیاں غیر حاضر رہ جاتے ہیں یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ ایک طالب علم کی بڑی عبادت مطالعہ کرنا اور کتابیں پڑھنا ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
ایک گھڑی علم حاصل کرنا پوری رات عبادت کرنے سے بہتر ہے
[مسند الفردوس رقم الحدیث ٣٩١٧]
ایک حدیث میں ہے خیر الجلیس الکتاب بہترین ہمنشین کتاب ہے
یہاں پر ایک بات اور عرض کرنا چاہوں گا کہ زمانۂ تعلم میں علما اوراد و وظائف سے بھی منع کرتے ہیں تاکہ تعلیم زیادہ سے زیادہ حاصل کر سکیں تو وہ حضرات جو زمانۂ تعلم میں خود کو موبائل میں مصروف رکھتے ہیں گیمز وغیرہ کھیلتے ہیں ان کو سمجھنا چاہیے کہ وہ اپنی زندگی کے ساتھ کیسا کھلواڑ کر رہے ہیں؟ اور ان کا مستقبل کتنا روشن ہو سکتا ہے ؟
حکایت ــــــــــ
ایک طالب علم کے بارے میں یہ شکایت پہنچی کہ وہ موبائل میں گیمز کھیلتا رہتا ہے پڑھتا نہیں ہے راقم الحروف کے ایک قریبی دوست نے اس طالب علم کو تقریبا ایک گھنٹا بٹھا کر سمجھایا اور کہا کہ آئندہ مت کھیلنا ورنہ تمہارے والد صاحب کو کہ دوں گا اس نے کہا ٹھیک ہے نہیں کھیلوں گا اسی دن شام کو جب اس طالب علم کے کمرے کی طرف سے گزرنا ہوا تو دیکھا کہ وہی طالب علم اب ایک موبائل نہیں بلکہ دو دو موبائل لے کر گیم کھیل رہا ہے
پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر
مرد ناداں پر کلام نرم و نازک بے اثر

تعلیقات بر دلائل الخیرات ـــــــــــــــــ

حضور شیخ بریلوی حفظہ اللہ القوی فرماتے ہیں کہ آج کل بازار میں دلائل الخیرات شریف کے جو نسخے دستیاب ہیں سب ایک سے ہیں ایک نے کتابت میں یا کسی اور طرح سے غلطی کر دی تو سب اسی کی اشاعت کر رہے ہیں پھر کچھ غلطی نمونے کے طور پر کتاب سے دکھائی (جنھیں ہم آگے ذکر کریں گے ان شاءاللہ تعالیٰ) اور فرمایا:
میں نے کچھ نمونہ دکھایا، جو جو غلطی نظر آئے اصلاح کر لیں کوئی حرج نہیں ہے کیونکہ ہم۔۔۔۔۔۔۔قرآن عظیم کی تلاوت کی طرح تلاوت نہیں ہے اس کو لکھا انھوں نے ہے اب ہمیں اس کو اپنا کلام مان کے پڑھنا ہے نا! انشاء ہماری طرف سے ہے ہم دعا مانگ رہے ہیں تو ہمیں اس میں ساری کتاب کی اور کوئی خطا کتابت والی یا کچھ اور نظر آ رہی ہے ہم اصلاح کر لیں بلا شبہ وہ درست ہے۔ اپنے دل میں ہمارے لیے جو انشاء کا طریقہ ہونا چاہیے اس طریقے سے کریں گے، انشاء ہے نا! یا تلاوت کر رہے ہیں قرآن شریف کی طرح ؟ تلاوت نہیں کر رہے ہیں۔ بزرگوں کے کلام میں بے وجہ من گھڑت کوئی الزام نہیں لگانا چاہیے یہ بھی ہے، برکت اسی میں ہے جو ان کا کلام ہے لیکن صحیح میں ہے، خطا میں تھوڑی ہے خطا میں تاویل یہی کی جائے گی انھوں نے اپنی سمجھ سے لکھا ہے ہمارے طور پہ یہ ہونا چاہیے .

مقام اول: ـــــــــــــــــــ

الحزب الثالث فی یوم الاربعاء یعنی بدھ کے حزب میں ہے :
اللهم صلي و سلم و بارك علي سيدنا محمد و علي آل سيدنا محمد اكرم الكرماء من عبادك".
[دلائل الخیرات شریف مکتبۃ الصفا مصر ص : ٧٠۔۔۔۔۔۔ہندی ایڈیشن جو عام طور پر دستیاب ہیں ص : ٢٨٢]
الحزب الرابع فی یوم الخمیس یعنی جمعرات کے حزب میں ہے:
اللهم اجعله اكرم الاكرمين عندك منزلا.
[دلائل الخیرات مصری ایڈیشن مکتبہ الصفا ص: ٨٥۔۔۔۔۔۔۔ہندی ایڈیشن ص: ٣٠٨]
قارئین ان دونوں اقتباس میں ملاحظہ فرمائیں کہ ایک میں ہے اکرم الکرماء اور دوسرے میں ہے اکرم الاکرمین اب ان دونوں پر شیخ بریلوی کی تعلیق دیکھیں
تعلیق بر اکرم الکرماء ــــــــ
یہ اطلاق صحیح ہے آگے صفحہ ٣٨ [مصری ص ٨٥] (منزل پنجشنبہ) میں جو اکرم الاکرمین چھپا ہوا ہے وہ غلط ہے کیونکہ اکرم الاکرمین صرف اللہ تعالیٰ ہے۔ حضور کے لیے اس صیغہ کا اطلاق ممنوع ہے۔ محمد صالح غفر لہ
تعلیق بر اکرم الاکرمین ــــــــــــ
حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کو اکرم الاکرمین کہنے کی اجازت نہیں
[فتاوی رضویہ جلد ٦ ص : ١٩٠] محمد صالح
[الکرماء] جیسا کہ اس کتاب میں پیچھے ص ٢٨٢ [مصری ص ٧٠] پر گزرا سطر ٥۔ محمد صالح
یعنی الاکرمین کی جگہ الکرماء پڑھا جائے اور اس کی تائید اسی کتاب کے حزب یوم الاربعاء سے ہوتی ہے۔
نیز فرماتے ہیں: کھینچ تان کر کے کوئی اسے بھی صحیح کرے گا کھینچ تان نہیں کرنا چاہیے اکرم الکرماء پڑھنا چاہیے۔
فتاوی رضویہ شریف کی عبارت یہ ہے:
حضو ر اقدس صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم کو اکرم الاکرمین کہنے کے اجازت نہیں ، یہ نام پاک عرف میں رب العزت کے لئے ہے ، حضور اقدس صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم اکرم الاولین والآخرین ہیں [حوالہ سابق]
یہ ایسے ہی ہے جیسے عز و جل کا اطلاق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر نہیں کرنا چاہیے یہ خاص ہے اللہ تعالیٰ کے ساتھ حالانکہ حضور عزت مآب اور جلیل القدر بھی ہیں جیسا کہ قرآن میں ہے :
وَلِلَّهِ ٱلۡعِزَّةُ وَلِرَسُولِهِۦ وَلِلۡمُؤۡمِنِینَ وَلَـٰكِنَّ ٱلۡمُنَـٰفِقِینَ لَا یَعۡلَمُونَ [المنافقون ٨]
بس اطلاق ممنوع ہے ورنہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم اکرم الاکرمین بھی ہیں اور عز و جل بھی۔

مقام دوم: ــــــــــــــــ

اکثر نسخوں میں یہاں تک کہ بعض مصری نسخوں میں بھی ہے:
لما یجب لنبینا صلی اللہ علیہ وسلم فی اداء حقه قبلنا اذ آمنا به و صدقناه.
[ہندی ص ٣٠٦_ مصری ص ٨٤]
اس میں جو لفظ قبلنا ہے وہ قبلنا نہیں علینا ہے ورنہ معنی صحیح نہ ہوگا لہذا اسے یوں پڑھا جائے:
لما یجب لنبینا صلی اللہ علیہ وسلم فی اداء حقه علینا اذ آمنا به و صدقناه.
مقام سوم: ـــــــــــــــــــــ
هذه الصلاة تعظيما لحقك يا سيدنا محمد
[ہندی نسخہ ص ٣٠٠]
اس پر شیخ بریلوی کی تعلیق ہے: یا رسول اللہ ۔
فقیر نے مکتبۃ الصفا سے چھپا ہوا مصری نسخہ میں دیکھا:
هذه الصلاة تعظيما لحقك يا محمد
ایسے ہی ایک جگہ ہے:
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ وَأَتَوَجَّهُ إِلَيْكَ بِحَبِيبِكَ المُصْطَفَى عِنْدَكَ، يَا حبیبنا یا محمد [مصری نسخہ صفحہ ١١١] ہندی نسخہ میں یا کے بعد سیدنا کا اضافہ ہے۔
اس سے معلوم ہوا کہ کسی نے لفظ محمد سے پہلے سیدنا کا اضافہ کیا تاکہ یا سیدنا محمد کہنے میں کوئی قباحت نہ ہو لیکن فقیر نے حضور شیخ بریلوی سے عرض کیا کہ حضور اس میں یا سیدنا محمد لفظ تعظیم کے ساتھ ہے تو بولنا جائز ہونا چاہیے جیسا کہ بعض بزرگوں نے ایسا فرمایا ہے تو آپ نے فرمایا:
یہ مناظرانہ جواب ہےاور لفظ محمد کوئی کہ رہا ہے کہ یا محمد تو وہاں وہ یہ کہ رہا ہے کہ میں حضور کے نام ذاتی نہیں مراد لے رہا ہوں یہاں میں حضور کے نام صفتی کا ذکر کر رہا ہوں محمد تعریف کیے ہوئے یہ چلے گا ؟ یہ اگلے آدمی کو مطمئن کرنے کے لیے ہے ارے بھائی سیدھی سیدھی بات ہے اور اعلی حضرت سے زیادہ کون محبت والا ہوگا؟ ہمیں تو ان کی رہنمائی چاہیے بس
اس کے بعد پھر فقیر نے عرض کیا کہ حضور بعض حضرات یہ کہتے ہیں کہ اگر سیدنا کے ساتھ ہو جیسے یا سیدنا محمد تو جائز ہوگا۔
آپ نے فرمایا : ہاں تو وہ اپنی جگہ ہے مگر ہمیں اپنے امام کی پیروی چاہیے۔
فتاوی رضویہ شریف میں ہے :
ایک بات یہ یاد رہے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کا نام پاک لے کر ندا نہ چاہیے بلکہ اس کی جگہ یا رسول اللہ ہو۔
[فتاوی رضویہ شریف قدیم جلد ٦ ص : ٧٣]
مقام چہارم: ــــــــــــــــ
ثم تدعو بهذا الدعاء فإنَّه مرجو الإجابة إن شاءَ اللهُ بَعْد الصلاة على النبي ﷺ
[ہندی نسخہ ص ٢٤٣ _ مصری نسخہ ص ٤٧]
یہ اقتباس ہندی اور مصری دونوں نسخوں میں دعا اور درود کے درمیان اس طرح لکھا ہے جو غیر عربی دان ہیں وہ یا تو دعا میں یا درود میں ملا کر پڑھیں گے حالانکہ یہ پڑھنے کے لیے نہیں بلکہ ایک ہدایت ہے کہ درود شریف کے بعد درج ذیل دعا کے ذریعے دعا مانگنے سے دعا ان شاءاللہ تعالیٰ بارگاہ ایزدی میں قبول ہوگی۔

مقام پنجم ــــــــــــــــ

و ارفع فی اھل علیین درجته
[ہندی نسخہ ص ٢٩٦ مصری نسخہ ص ٧٨]
یہ اھل علیین نہیں بلکہ اعلی علیین ہے
مقام ششم ـــــــــــــــ
پنجشنبہ کے اخیر جز میں ہے :
وَأَسْأَلُكَ اللَّهُمَّ بِالْأَسْمَاءِ الْعِظَامِ الَّتِي سَمَّيْتَ بِهَا نَفْسَكَ، مَا عَلِمْتُ مِنْهَا وَمَا لَمْ أَعْلَمَ.
یہاں پر حزب بند ہو گیا اور مالم اعلم پر حزب ختم ہو گیا یہ ادھورا جملہ ہے أَسْأَلُكَ کا مسئول کہاں ہے؟ نہیں ہے نا! تو اس لیے یا تو پڑھنے والا الزیتون پر ختم کر دے اور بعینہ وہی جملہ آگے آ رہا ہے جمعہ کے حزب میں تو جمعہ کے دن جمعہ کے حزب سے شروع کرے اس لیے کہ اس کا مسئول جمعہ والے حزب میں آگے مذکور ہے :
ان تصلی علی محمد نبیك عدد ما خلقته.........!
اور اگر اسے جمعرات والے حزب میں ہی پڑھنا چاہے تو آگے اس کا مسئول بڑھا دے جیسے:
وَأَسْأَلُكَ اللَّهُمَّ بِالْأَسْمَاءِ الْعِظَامِ الَّتِي سَمَّيْتَ بِهَا نَفْسَكَ، مَا عَلِمْتُ مِنْهَا وَمَا لَمْ أَعْلَمَ. ان تصلي و تسلم و تُبارك علي عبدك الحبيب سيدنا محمد و علي آله الكرام و علي اصحابه العظام و جميع اهل بيته المكرمين ۔
مقام ہفتم: ـــــــــــ
اللَّهُمَّ آمِينَ، يَا رَبَّ الْعَالَمِينَ.
قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «مَنْ قَرَأَ هَذِهِ الصَّلَاةَ مَرَّةً وَاحِدَةً.............وَفِي رِوَايَةٍ

[ہندی نسخہ ٣٣٥_٣٣٦ مصری نسخہ ٩٠_٩٩]
یہ مکمل اقتباس ہندی نسخوں میں تقریبا دو صفحوں پر اور مصری نسخہ میں ایک صفحہ پر مشتمل ہے اسے وظیفے میں پڑھنا نہیں ہے لیکن لکھا اس طرح گیا ہے کہ پڑھنے والا اسے بھی پڑھتے ہوئے چلے جائے خاص کر عجمی عوام
مقام ہشتم : ـــــــــــــ
دعاك بها سيدنا اسمعیل عليه السلام۔
[شنبہ کا حزب ہندی نسخہ ص ٣٦٦ مصری نسخہ ص ١١٢]
اس اقتباس کے بعد حضور شیخ بریلوی کا نوٹ ملاحظہ فرمائیں:
نوٹ: حضرت لوط علیہ السلام کا اسم گرامی پوری کتاب دلائل الخیرات میں کہیں نہیں آیا ہے،۔ تو پڑھنے والے کو خود کسی نہ کسی جگہ پڑھ لینا چاہیے، مثلا یہیں کہ لے:
دعاك بها سيدنا لوط عليه السلام۔
مقام نہم: ـــــــــــــــ
الحزب السابع فی یوم الاحد یعنی اتوار کے دن کا حزب شروع ہوتا و ان تصلي سے تو اس جگہ واو کو حذف کر کے یوں پڑھیں گے
اللھم انی اسئلك ان تصلي............الخ*
مقام دہم: ــــــــــــــــ
حضور شیخ بریلوی حفظہ اللہ القوی کو پہلی مرتبہ ۲۰۰۷ء میں اور دوسری مرتبہ ٢٠١٤ء میں حج بیت اللہ اور زیارت روضہ رسول صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی سعادت سے اللہ تعالی نے مسعود فرمایا۔
[ذکری للذاکرین جلد اول ص ٥٦]
اسی لیے دلائل الخیرات شریف کے اخیر میں جو دعا مرقوم ہے
اس کا ایک اقتباس:
و یسر علینا زیارۃ حرمك و حرمه من قبل ان تميتنا
میں آپ نے اعادۃ کا اضافہ فرمایا یعنی اسے اس طرح پڑھتے:
و یسر علینا اعادۃ زیارۃ حرمك و حرمه من قبل ان تميتنا
معلوم ہوا جو حضرات حرمین شریفین کی زیارت سے شرف یاب ہیں انھیں چاہیے کہ وہ اعادۃ کا اضافہ فرمائیں یہ بہتر ہے
ہماری ویب سائٹ کو شیئر کریں اور مزید مضامین پڑھنے کے لیے ہوم پیج پر جائیں:
jamiaturrazastudents.com
اس کے علاوہ اور بھی بہت ساری لفظی اور علامات الترقیم کی خطاؤں کی حضور شیخ بریلوی نے نشان دہی فرمائی ہے جنھیں طوالت کے خوف سے چھوڑ رہا ہوں کیونکہ وہ چیزیں ادنی توجہ سے بھی انسان سمجھ سکتا ہے لیکن عوام کے لیے بہر حال ان خطاؤں کے سمجھنے میں بھی مشقت ہے اس لیے انھیں چاہیے کہ وہ ہندوستان میں جو نسخے عام طور پر دستیاب ہیں انھیں چھوڑ کر بیروت کا کوئی نسخہ پرنٹ کر کے اپنے پاس رکھ لیں اور اوپر جن غلطیوں کی طرف نشاندہی کی گئی ہیں انھیں صحیح کر لیں پھر ان شاءاللہ تعالیٰ کوئی دقت نہیں ہوگی
اللہ جل جلالہ استاذنا المکرم حضور شیخ بریلوی کی عمر شریف میں بے پناہ برکتیں عطا فرمائے اور ان کے فیوض و برکات سے مالا مال فرمائے نیز ہمیں دلائل الخیرات شریف صحیح طریقے سے پڑھنے کی توفیق مرحمت فرمائے آمین ثم آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم

بارگاہ شیخ بریلوی میں تاریخی حاضری

مضمون نگار: Mufti Jasim Akram Markazi

دیگر تحریریں یا کلام پڑھنے کے لئے کارڈ پر کلک کریں
Author/Poet Icon

Mufti Jasim Akram Markazi

Graduate - 2026 | Jamiatur Raza
60
Profile
ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ رَبِّ ٱلْعَالَمِينَ
Articles 74
Kalam 0
Mufti Jasim Akram Markazi
زمرہ جات

موبائل سے استفاضۂ خبر اور بیرون ممالک

بہاری اور کوفی حقیقت کے آئینے میں

حالیہ مضامین

حالیہ 100 مضامین

مضمون نگاران 29

icon

Mufti Jasim Akram Markazi

1 | Articles: 74 | Poetry: 0
icon

Muhammad Shuaib Khan Najmi Markazi

2 | Articles: 44 | Poetry: 40
icon

Muhammad Anas Raza Haami

3 | Articles: 41 | Poetry: 13
icon

Amir Fuzail Markazi

4 | Articles: 26 | Poetry: 12
icon

Mufti Hishamuddin Quadri Markazi

5 | Articles: 13 | Poetry: 0
icon

Mohd Qasim ul Qadri Markazi

6 | Articles: 10 | Poetry: 14
icon

Mufti Md Raza Qadri Rifaee Markazi

7 | Articles: 9 | Poetry: 0
icon

Md Shahnawaz Raza Nawazi

8 | Articles: 7 | Poetry: 0
icon

Md Maruf Raza Markazi

9 | Articles: 4 | Poetry: 0
icon

Md Zishan Raza Markazi

10 | Articles: 2 | Poetry: 1
Authors
29
زمرجات
شخصیات اسلاف واخلاف 45
ادبیات 38
احوال قوم وملت 22
اصلاح معاشرہ 20
تاثرات 15
فقہ وفتاویٰ 14
ناویل 11
نمایاں مضامین 10
عقائد و نظریات 10
سیرت النبی ﷺ 9
احوال وطن 9
اسلامیات 8
متفرقات 7
رد دیوبندیت ووہابیت 6
رد بدمذہباں 6
خیر وخبر 5
تحقیق و تعاقب 5
دفاع اہل سنت 4
عبادات 4
فقہ، اصول فقہ 4
ترغیبات 4
مبارک شب وروز 4
تاریخی حقائق 3
رضویات 3
حکایات 3
تصوف 2
دفاع صحابہ رضی اللہ عنہ 2
اوراد و وظائف 2
وفیات و تعزیہ جات 1
معاملات 1
روداد مناظرہ 1
حدیث واہمیت حدیث 1
منظومات: حمد ، نعت،منقبت ،غزل 1

منتخب مضامین

اس ٹیگ میں کوئی پوسٹ نہیں ملی۔

مرکزی لائبریری کی نئی کتابیں

Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover

مرکزی مصنفین کی نمایاں کتب

Who We Are

Learn about our mission, vision, and commitment to Islamic education.

Welcome to Jamiatur Raza Students Portal

A very warm welcome to all truth-seekers, passionate readers, and dedicated writers. The Jamiatur Raza Students Portal is not just a website; it is a thriving digital community built on the strong foundations of the Ahle Sunnat Wal Jamaat ideology.

A very warm welcome to all truth-seekers, passionate readers, and dedicated writers. The Jamiatur Raza Students Portal is not just a website; it is a thriving digital community built on the strong foundations of the Ahle Sunnat Wal Jamaat ideology. Our goal is to create an educational hub where authentic Islamic literature is easily accessible to everyone.

Whether you are a student looking for a secure platform to publish your research or a knowledge enthusiast searching for reliable Islamic content, you have arrived at the perfect place. We invite you to explore, learn, and be a part of our noble journey towards academic and spiritual excellence.

جامعہ الرضا اسٹوڈنٹس پورٹل میں آپ کا استقبال ہے

حق کے تمام متلاشیوں، پرجوش قارئین اور سرگرم قلمکاروں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔ Jamiatur Raza Students Portal صرف ایک عام ویب سائٹ نہیں ہے، بلکہ یہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کے مضبوط اصولوں اور نظریات پر مبنی ایک پھلتی پھولتی ڈیجیٹل علمی برادری ہے۔

حق کے تمام متلاشیوں، پرجوش قارئین اور سرگرم قلمکاروں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔ Jamiatur Raza Students Portal صرف ایک عام ویب سائٹ نہیں ہے، بلکہ یہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کے مضبوط اصولوں اور نظریات پر مبنی ایک پھلتی پھولتی ڈیجیٹل علمی برادری ہے۔ ہمارا اصل ہدف ایک ایسا تعلیمی مرکز قائم کرنا ہے جہاں مستند اور صحیح اسلامی لٹریچر ہر انسان کے لیے آسانی سے دستیاب ہو۔

چاہے آپ ایک طالب علم ہوں جو اپنی تحقیقی تحریر کو شائع اور محفوظ کرنے کے لیے ایک محفوظ پلیٹ فارم کے متلاشی ہیں، یا علم دین کے پیاسے جو انٹرنیٹ پر قابل اعتماد اسلامی مواد تلاش کر رہے ہیں، آپ بالکل صحیح جگہ پر پہنچے ہیں۔ ہم آپ کو علمی اور روحانی فضیلت کی طرف ہمارے اس عظیم سفر کو دیکھنے، سیکھنے اور اس کا ایک اہم حصہ بننے کی مخلصانہ دعوت دیتے ہیں۔

The Spark of Inspiration

The vision for Jamiatur Raza Students Portal first took shape during the blessed month of Ramadan. Witnessing the vast digital landscape and the growing spread of misinformation, a humble effort was made by Md Abul Kalam Azad Markazi to establish a platform dedicated to authentic Islamic knowledge.

The vision for Jamiatur Raza Students Portal first took shape during the blessed month of Ramadan. Witnessing the vast digital landscape and the growing spread of misinformation, a humble effort was made by Md Abul Kalam Azad Markazi to establish a platform dedicated to authentic Islamic knowledge. The intention was never personal recognition, but rather to create a safe digital space where the valuable writings and research of the students of Ahle Sunnat Wal Jamaat could reach people across the world. With the grace of Almighty Allah and the prayers of our teachers and elders, this platform strives to preserve and share beneficial knowledge, helping sincere seekers distinguish truth from falsehood. It is our humble hope that the scholarly efforts of our students may serve as a means of guidance, inspire future generations, and contribute—however modestly—to the service of Islam.

جذبہ اور سوچ کی شروعات

جامعۃ الرضا اسٹوڈنٹس پورٹل کا تصور سب سے پہلے ماہِ رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں ذہن میں آیا۔ ڈیجیٹل دنیا کے وسیع دائرے اور اس میں پھیلنے والی گمراہی و غلط معلومات کو دیکھتے ہوئے، راقم محمد ابوالکلام آزاد مرکزی نے نہایت عاجزانہ طور پر یہ کوشش کی کہ ایک

جامعۃ الرضا اسٹوڈنٹس پورٹل کا تصور سب سے پہلے ماہِ رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں ذہن میں آیا۔ ڈیجیٹل دنیا کے وسیع دائرے اور اس میں پھیلنے والی گمراہی و غلط معلومات کو دیکھتے ہوئے، راقم محمد ابوالکلام آزاد مرکزی نے نہایت عاجزانہ طور پر یہ کوشش کی کہ ایک ایسا محفوظ اور معیاری پلیٹ فارم قائم کیا جائے جہاں اہلِ سنت و جماعت کے طلبہ کی علمی، تحقیقی اور فکری کاوشیں دنیا بھر تک پہنچ سکیں۔ اس کوشش کا مقصد ہرگز ذاتی شہرت یا نام و نمود نہیں، بلکہ دینِ اسلام کی خدمت اور صحیح اسلامی تعلیمات کی اشاعت ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم، اساتذۂ کرام اور اکابرین کی دعاؤں کے سائے میں یہ پلیٹ فارم مفید علمی سرمایہ محفوظ کرنے اور اسے عام کرنے کی ایک ادنیٰ سی سعی ہے۔ ہماری دعا اور امید ہے کہ طلبہ کی یہ علمی خدمات حق کے متلاشی افراد کے لیے ذریعۂ ہدایت بنیں، آئندہ نسلوں کے لیے علمی سرمایہ ثابت ہوں، اور دینِ اسلام کی خدمت میں، خواہ معمولی ہی سہی، اپنا حصہ ادا کر سکیں۔

A Legacy of Knowledge and Research

Rooted in a deep tradition of scholarly research, our platform acts as a digital extension of the esteemed Center of Islamic Studies Jamiatur Raza. Over the years, the students and scholars associated with this great university have produced masterpieces of Islamic literature.

Rooted in a deep tradition of scholarly research, our platform acts as a digital extension of the esteemed Center of Islamic Studies Jamiatur Raza. Over the years, the students and scholars associated with this great university have produced masterpieces of Islamic literature. By providing a dedicated space at jamiaturrazastudents.com, we are ensuring that the hard work and academic brilliance of our madrasa students are recognized globally. This initiative not only bridges the gap between traditional learning and modern technology but also sets a high standard for Islamic content creation on the internet.

علم اور تحقیق کا ایک عظیم سرمایہ

علمی تحقیق اور مستند روایات کی گہری بنیادوں پر قائم ہمارا یہ پلیٹ فارم دراصل معزز اور نامور یونیورسٹی Center of Islamic Studies Jamiatur Raza کی ایک ڈیجیٹل توسیع کے طور پر کام کرتا ہے۔

علمی تحقیق اور مستند روایات کی گہری بنیادوں پر قائم ہمارا یہ پلیٹ فارم دراصل معزز اور نامور یونیورسٹی Center of Islamic Studies Jamiatur Raza کی ایک ڈیجیٹل توسیع کے طور پر کام کرتا ہے۔ سالہا سال سے، اس عظیم درسگاہ سے وابستہ طلبہ اور مایہ ناز علماء کرام نے اسلامی ادب کے لازوال شاہکار تخلیق کیے ہیں۔ jamiaturrazastudents.com پر یہ مخصوص جگہ فراہم کر کے، ہم اس بات کو یقینی بنا رہے ہیں کہ ہمارے مدارس کے بچوں کی انتھک محنت اور علمی صلاحیتوں کو عالمی سطح پر پہچانا اور سراہا جائے۔ یہ جدید اقدام نہ صرف روایتی دینی تعلیم اور جدید ترین ویب ٹیکنالوجی کے مابین فاصلوں کو ختم کرتا ہے بلکہ انٹرنیٹ پر معیاری اسلامی مواد کی تخلیق کے لیے ایک نیا سنگ میل بھی قائم کرتا ہے۔

Preserving Knowledge Securely

Often, students pour their hearts into writing on paper, only to lose their notebooks along with their precious thoughts. Others type in mobile apps, but face data loss due to broken devices or forgotten passwords. To solve this, the Jamiatur Raza Students platform was created.

Often, students pour their hearts into writing on paper, only to lose their notebooks along with their precious thoughts. Others type in mobile apps, but face data loss due to broken devices or forgotten passwords. To solve this, the Jamiatur Raza Students platform was created. It serves as a highly secure, private digital library. Here, writers can permanently safeguard their articles, read them anytime, and preserve their intellectual heritage without the fear of losing it. Their dedicated accounts ensure complete privacy and global accessibility at the same time.

تحریروں کو مکمل پرائیویسی کے ساتھ محفوظ کرنا

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ بچے اور طلبہ اپنے مضامین اپنی کاپیوں میں بڑی محنت سے لکھتے ہیں، لیکن وقت کے ساتھ کاپی گم ہو جاتی ہے اور وہ مضمون ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتا ہے۔

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ بچے اور طلبہ اپنے مضامین اپنی کاپیوں میں بڑی محنت سے لکھتے ہیں، لیکن وقت کے ساتھ کاپی گم ہو جاتی ہے اور وہ مضمون ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتا ہے۔ کچھ لوگ اپنے موبائل کے نوٹس میں لکھتے ہیں، لیکن موبائل چوری ہونے، ٹوٹنے یا گوگل پاسورڈ بھول جانے کی وجہ سے وہ اپنی تحریرات تک رسائی کھو دیتے ہیں۔ اس پریشانی کا پائیدار حل نکالنے کے لیے Jamiatur Raza Students پلیٹ فارم کو تشکیل دیا گیا ہے۔ یہ ہر مضمون نگار کے لیے ایک انتہائی محفوظ اور نجی ڈیجیٹل لائبریری ہے۔ یہاں ہر لکھاری کی تحریر مکمل پرائیویسی کے ساتھ محفوظ رہے گی تاکہ وہ دنیا کے کسی بھی کونے سے اپنے مضامین کو دیکھ سکے، پڑھ سکے اور اپنے علمی سرمائے کو ہمیشہ کے لیے ایک محفوظ پلیٹ فارم میں محفوظ رکھ سکے۔

Bridging Tradition and Modern Technology

In an era where digital presence defines global reach, we have integrated the profound teachings of our scholars with advanced web technology. Anyone searching for authentic guidance can visit our official website.

In an era where digital presence defines global reach, we have integrated the profound teachings of our scholars with advanced web technology. Anyone searching for authentic guidance can visit our official website or simply look up the Center of Islamic Studies Jamiatur Raza at https://www.cisjamiaturraza.ac.in/. By linking our student portal with the broader vision of the university, we are creating an unbreakable network of knowledge. This synergy guarantees that the pristine teachings of Ahle Sunnat Wal Jamaat remain uncorrupted and easily reachable for generations to come.

روایت اور جدید ویب ٹیکنالوجی کا ملاپ

ایک ایسے دور میں جہاں ڈیجیٹل موجودگی عالمی رسائی کی ضمانت ہے، ہم نے اپنے اسکالرز کی گہری تعلیمات کو جدید ویب ٹیکنالوجی کے ساتھ یکجا کر دیا ہے۔ مستند اور تحقیقی اسلامی رہنمائی کا متلاشی کوئی بھی شخص ہماری ویب سائٹ پر آ سکتا ہے۔

ایک ایسے دور میں جہاں ڈیجیٹل موجودگی عالمی رسائی کی ضمانت ہے، ہم نے اپنے اسکالرز کی گہری تعلیمات کو جدید ویب ٹیکنالوجی کے ساتھ یکجا کر دیا ہے۔ مستند اور تحقیقی اسلامی رہنمائی کا متلاشی کوئی بھی شخص ہماری ویب سائٹ پر آ سکتا ہے یا براہِ راست یونیورسٹی کی آفیشل ویب سائٹ Center of Islamic Studies Jamiatur Raza کو https://www.cisjamiaturraza.ac.in/ پر تلاش کر سکتا ہے۔ اپنے اسٹوڈنٹ پورٹل کو یونیورسٹی کے وسیع تر وژن سے منسلک کر کے، ہم علم کا ایک ایسا اٹوٹ نیٹ ورک بنا رہے ہیں جو یہ یقینی بناتا ہے کہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کی روشنی میں کی گئی تحقیقات آنے والی نسلوں تک بغیر کسی تبدیلی کے انتہائی آسان انداز میں پہنچتی رہیں۔

Igniting the Passion for Writing

When students see their research published and read globally, it incredibly fuels their passion. Our initiative aims to cultivate this enthusiasm among madrasa students, elevating them to the highest ranks of literary and scholarly excellence.

When students see their research published and read globally, it incredibly fuels their passion. Our initiative aims to cultivate this enthusiasm among madrasa students, elevating them to the highest ranks of literary and scholarly excellence. Our writers can proudly and easily share their published web links with anyone. This global recognition not only boosts their confidence but also creates a vibrant community of passionate Islamic scholars and writers who are ready to defend and spread the true teachings of Islam.

طلبہ کے دلوں میں لکھنے کا شوق اور جذبہ ابھارنا

جب مدارس کے بچوں اور طلبہ کو یہ معلوم ہوتا ہے کہ ان کی لکھی ہوئی تحقیقی تحریریں انٹرنیٹ پر موجود ہیں اور پوری دنیا کے لوگ انہیں پڑھ رہے ہیں، تو اس سے ان کے دلوں میں مضمون نگاری کا شوق اور جذبہ بے پناہ بڑھتا ہے۔

جب مدارس کے بچوں اور طلبہ کو یہ معلوم ہوتا ہے کہ ان کی لکھی ہوئی تحقیقی تحریریں انٹرنیٹ پر موجود ہیں اور پوری دنیا کے لوگ انہیں پڑھ رہے ہیں، تو اس سے ان کے دلوں میں مضمون نگاری کا شوق اور جذبہ بے پناہ بڑھتا ہے۔ ہمارا اصل مشن یہی ہے کہ طلبہ کے اندر لکھنے کا ذوق پیدا کیا جائے تاکہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کے طلبہ تحریری میدان میں ایک اعلیٰ مرتبہ و مقام پر پہنچ جائیں۔ اس پورٹل کی مدد سے مضمون نگار اپنی تحریروں کے لنکس کسی کو بھی باآسانی بھیج سکتے ہیں، اور عوام میں سے اگر کوئی کسی موضوع پر تحقیقی معلومات حاصل کرنا چاہتا ہے، تو وہ یہاں سرچ کر کے اپنے علم کی تشنگی کو بجھا سکتا ہے۔

Future Horizons: Expanding to Fatawa

While our current priority is to build a rich database of scholarly articles, our vision does not stop here. We strongly believe that the digital world urgently requires authentic rulings and verdicts.

While our current priority is to build a rich database of scholarly articles, our vision does not stop here. We strongly believe that the digital world urgently requires authentic rulings and verdicts. Therefore, Insha'Allah, in the coming months, we will launch a dedicated section for Fatawa. This future expansion will ensure that the authentic Fatawa of Ahle Sunnat Wal Jamaat are easily accessible to everyone, further strengthening our commitment to spreading righteous and practical Islamic guidance around the globe.

مستقبل کے عزائم: فتاویٰ سیکشن کا آغاز

اگرچہ اس وقت ہماری اولین ترجیح علمی مضامین اور مقالات کا یہ کام مکمل کرنا ہے، لیکن ہمارا ارادہ یہیں تک محدود نہیں ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ویب سائٹ کی دنیا میں مضامین کے ساتھ ساتھ اہل سنت والجماعت کے مستند فتاویٰ کا ہونا بھی بیحد ضروری ہے۔

اگرچہ اس وقت ہماری اولین ترجیح علمی مضامین اور مقالات کا یہ کام مکمل کرنا ہے، لیکن ہمارا ارادہ یہیں تک محدود نہیں ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ویب سائٹ کی دنیا میں مضامین کے ساتھ ساتھ اہل سنت والجماعت کے مستند فتاویٰ کا ہونا بھی بیحد ضروری ہے۔ اسی اہمیت کے پیش نظر، انشاء اللہ عزوجل، اگلے چند مہینوں میں ہم فتاویٰ کے لیے ایک باقاعدہ اور مخصوص سیکشن پر کام شروع کریں گے۔ یہ مستقبل کی توسیع اس بات کو یقینی بنائے گی کہ عوام الناس کو روزمرہ کے مسائل کے شرعی حل اور فتاویٰ ایک کلک پر دستیاب ہوں، اور ہمارا یہ پورٹل اشاعتِ دین کا ایک مکمل ذریعہ بن سکے۔

×

Subscribe / Join Us

ہماری کمیونٹی کا حصہ بننے کے لیے فارم پُر کریں

Please enter your name in English only.
برائے مہربانی اپنا نام صرف انگلش میں لکھیں۔
Jamia Logo

ABOUT OUR JAMIA

Center of Islamic Studies Jamiatur Raza
مركز الدراسات الاسلامية جامعة الرضا

Welcome to The Center of Islamic Studies, Jamiatur Raza. Discover our history, our mission to blend traditional Islamic values with modern education, and our vision for the future. Read the inspiring messages from our founders and directors below.
Founder

Founder's Message

Huzoor Tajushsharia Damat Barkatuhum Aalia
Managing Director

Managing Director's Message

Visit About Page ⭢