بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
منطقی اور فقیہ کا دلچسپ لطیفہ
منطقی اور فقیہ کا دلچسپ لطیفہ
از___محمد جسیم اکرم مرکزی
متعلم جامعۃ الرضا بریلی شریف
متعلم جامعۃ الرضا بریلی شریف
کسی شہر میں دو بھائی تھے ۔ ایک فقیہ دوسرا منطقی۔ منطقی نے فقیہ کو مرجع خلائق دیکھ کر حسد کیا ۔
ہر وقت اس کی ذلت کے در پہ رہتا ۔ اتفاق سے اپنے باپ کے ساتھ ایک امیر کے گھر مہمان گئے ۔ میزبان نے دو انڈے سامنے رکھے ۔
منطقی نے فقیہ سے کہا:
بھائی! یہ کتنے انڈے ہیں؟
فقیہ نے جواب دیا: دو ۔
منطقی نے کہا: نہیں تین ہیں کہ
وجود اثنین وجود مجموع من حیث المجموع کو مستلزم ہے

[یعنی دو انڈے تو وہ ہیں جو سامنے رکھے ہیں اور پھر دونوں کا مجموعہ بحیثیت مجموعہ ایک ہوا تو دو اور ایک ملا کر تین انڈے ہو گئے۔ فتدبر! ]
ان کے باپ نے ایک انڈا آپ لیا دوسرا فقیہ کو دیا اور منطقی سے کہا
مجموع من حیث المجموع کو آپ تناول کریں
مجموع من حیث المجموع کو آپ تناول کریں
اسی طرح قیامت کو جب علما کی دواتوں کی سیاہی شہیدوں کے خون پر غالب آوے گی ، اور ان سے ارشاد ہوگا کہ تم میرے نزدیک فرشتوں کے مانند ہو ، شفاعت کرو کہ تمہاری شفاعت قبول ہوگی ، اس وقت سمجھیں گے اشکال اربعہ کی بحث سے کچھ نتیجہ نہ نکلا اور درس شفا شمس بازغہ کی گرمی سے نجات نہیں بخشی قاطیغوریاس اور ایساغوجی کی تحقیق بے ثمر تھی ۔ اور تعلیم و تعلم اشارات وافق المبین محض بے اثر ۔
[منطق و فلسفہ اور ان جیسے دیگر علوم بالکل بلا فایدہ نہیں ہے بلکہ بسا اوقات اس کا سیکھنا واجب بھی ہے تاکہ دین کی صحیح تفہیم عوام تک پہنچائی جا سکے ورنہ یہ حضرات ایمان تک چھین لیں جزء الذی لا یتجزی وغیرہ ابحاث پڑھا کر ہاں یہ لطیفہ ان حضرات کے لیے ضرور ہے جو صرف انھیں علوم کے سمندر میں مستغرق ہو جاتے ہیں اور دین سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں ایسے حضرات ضرور حشر میں کف افسوس ملیں گے اس لیے ]

مزید علمی و تحقیقی مضامین پڑھنے کے لیے ہماری ویب سائٹ کو فالو کریں اور ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں!
ابھی تدبیر کام کے اختیار میں ہے ۔ فضولیات سے باز آویں، اور علوم دین کی طرف توجہ کریں کل حسرت و ندامت کے سوا کچھ حاصل نہ ہوگا ہزاروں بار تمنا کریں گے
نُرَدُّ فَنَعۡمَلَ غَیۡرَ ٱلَّذِی كُنَّا نَعۡمَلُۚ (سورۂ اعراف : ٥٣)
ہم واپس بھیجے جائیں کہ پہلے کاموں کے خلاف کام کریں
[ھدایۃ البریہ، لعلامہ نقی علی خان علیہ الرحمہ والد بزرگوار حضور اعلی حضرت علیہ الرحمہ ص: ٢١ ]

مضمون نگار: Md Abul Kalam Azad Markazi

jamiaturrazastudents.com
[your_author_profile_shortcode]