Spent 0
Read 0
پڑھے گئے مضامین
- کوئی مضمون نہیں پڑھا گیا۔
محفوظ کردہ مضامین
- ڈیٹا لوڈ ہو رہا ہے...
پسندیدہ مصنفین
بارگاہِ علم میں آپ جس مصنفِ گرامی کی تحریروں کا جتنا گہرائی اور توجہ سے مطالعہ فرمائیں گے، ان کے اسمائے گرامی یہاں سجتے جائیں گے۔ بعد ازاں آپ ان کے نام پر کلک کر کے ان کے تحریر کردہ تمام علمی و تحقیقی مضامین کے نورانی ذخیرے تک براہِ راست رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔
- کوئی ڈیٹا موجود نہیں ہے۔
علم و ادب کے روشن ابواب
تحقیق و مطالعہ، مستند فتاویٰ، روحانی معمولات، طلبہ کی علمی کاوشوں اور ادب کے دل نشیں سرمایے تک رسائی حاصل کیجیے۔
Students Portal
Access academic records & resources.
Khatme Qadria
Join blessed spiritual gatherings.
Fatawa Tajush Shariya
Read profound Islamic verdicts.
Markazi Darul Ifta
Get authentic Islamic guidance.
Masaaile Razwiya
Fiqh answers from Fatawa Razawiyyah.
Mahfile Sukhan
Explore beautiful poetry collection.
علم، تحقیق اور آگہی کا سفر
ہمارا بنیادی مقصد اور فکری عزمThe Journey of Knowledge and Awareness
Our Core Objective & Intellectual Commitmentہمارے اس علمی و ادبی پلیٹ فارم کا بنیادی مقصد اردو زبان میں اعلیٰ، مستند اور معیاری مضامین، فکری تحریریں اور جدید و قدیم ابحاث کو قارئین تک احسن طریقے سے پہنچانا ہے۔ ہم پختہ یقین رکھتے ہیں کہ علم ہی وہ روشنی ہے جو معاشرے کو جہالت کے اندھیروں سے نکال کر تعمیر و ترقی کی روشن راہ پر گامزن کر سکتی ہے۔
The main purpose of our educational and literary platform is to easily provide high-quality, authentic, and premium articles, intellectual writings, and both modern and classical discussions to our readers. We firmly believe that knowledge is the light that can lead society out of the darkness of ignorance and put it on the bright path of progress.
ہمارا نصب العین اور فکری ایجنڈا
تعلیم، شعور اور فکری بالیدگی کا مرکز
Our Mission & Intellectual Agenda
A Center for Education and Awareness
ہماری اس علمی و تحقیقی ویب سائٹ پر آپ کو مسلکِ اہلِ سنت و جماعت کے درخشاں اصولوں کی روشنی میں مرتب کردہ گراں قدر تحقیقات اور مستند اسلامی مقالات پڑھنے کو ملیں گے۔ یہاں ایمان و عقائد کی پختگی، فقہ و تفسیر کے اسرار، احادیثِ مبارکہ کی ضیا پاشیوں، سیرتِ طیبہ ﷺ کے تابندہ نقوش، اولیائے کرام، اسلاف و اخلاف اور نامور شخصیات کے درخشاں تذکرے، تاریخِ اسلام کے سنہرے اوراق اور تزکیۂ نفس و اخلاقیات پر سیر حاصل تحریریں آپ کی منتظر ہیں۔ دریں اثنا، ادب کی چاشنی، تاریخ کا شعور، سائنس کی وسعت، فلسفے کی گہرائی اور عصرِ حاضر کے پیچیدہ فکری و سماجی مسائل پر ایسی بالغ نظر تحریریں بھی اس مجموعے کی زینت ہیں، جو آپ کے دریچۂ ذہن کو وا کرنے اور شخصیت کی فکری آبیاری کا فریضہ انجام دیں گی۔ آئیے! علم و آگہی کے اس آن لائن کارواں کے ہم سفر بنیے اور مطالعے کی شمع سے اپنی حیات کو علم، شعور اور عمل کی لازوال روشنی سے منور کیجیے۔
ہماری اس ڈیجیٹل لائبریری کا قیام محض روایتی تحریروں کو جمع کرنا نہیں، بلکہ ایک ایسے باشعور طبقے کی آبیاری کرنا ہے جو مسلکِ اہلِ سنت و جماعت کی مستند تعلیمات، فقہ و سیرت اور اولیائے کرام و اسلاف کے افکار کے ساتھ ساتھ سائنسی، ادبی، فلسفیانہ اور تاریخی حقائق کو گہرائی سے پرکھنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔ موجودہ دور میں جہاں معلومات کا سیلاب ہے، وہاں دینی و عصری علوم اور معاصر مسائل پر مستند اور معیاری مواد کا حصول ایک بڑا چیلنج بن چکا ہے۔ ہم اسی خلا کو پُر کرنا چاہتے ہیں۔
مضامین پڑھیں اور علم حاصل کریں: ہم اپنے قارئین کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ یہاں موجود مختلف زمرہ جات (Categories) میں نیویگیٹ کریں۔ چاہے آپ تاریخ کی سچی داستانوں میں دلچسپی رکھتے ہوں، سائنس کے جدید نظریات کو سمجھنا چاہتے ہوں، یا پھر اردو ادب کے شہ پاروں سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہوں، یہ پلیٹ فارم آپ کے لیے ایک ہمہ وقت دستیاب علمی رہنما ہے۔
ہمارا حتمی مقصد اردو زبان کو جدید دور کے تقاضوں کے مطابق علمی و تحقیقی زبان کے طور پر ڈیجیٹل دنیا میں مستحکم کرنا ہے۔ ہمیں امید ہے کہ آپ کی مستقل آمد اور مطالعے کا یہ شوق اس کارواں کو آگے بڑھانے میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔
On this research and educational website, you will read valuable research and authentic Islamic articles based on the shining principles of the Ahle Sunnah wal Jamaat. Here, deep writings on faith, secrets of Fiqh (jurisprudence) and Tafseer (Quranic explanation), the light of Hadith, the beautiful life of the Prophet ﷺ, stories of saints and famous personalities, the golden pages of Islamic history, and moral purification are waiting for you. Also, mature writings on literature, history, science, philosophy, and complex social issues of today are part of this collection. These will open your mind and intellectually nourish your personality. Come, join this online caravan of knowledge and light up your life with awareness and action!
The creation of this digital library is not just to collect traditional writings. It is to build a conscious generation that can deeply understand the authentic teachings of Ahle Sunnah, Fiqh, Seerah, and the thoughts of our elders, along with scientific, literary, philosophical, and historical facts. In today's world, where there is a flood of information, finding authentic and high-quality material on religious and modern issues is a big challenge. We want to fill this gap.
Read Articles and Gain Knowledge: We invite our readers to navigate through the different categories here. Whether you are interested in true historical stories, want to understand modern scientific theories, or want to enjoy masterpieces of Urdu literature, this platform is an all-time educational guide for you.
Our final goal is to establish the Urdu language as an educational and research language in the digital world according to modern needs. We hope your regular visits and passion for reading will play a key role in moving this caravan forward.
What You'll Find Here
Your gateway to articles, books, poetry, fatwas, and more.
Educational Platform
Students' Articles
Poetry & Literature
Published Books
Islamic Fatwas
Community & Guidance
حالیہ مضامین
جداریہ
منتخب مضامین
مسلمانوں کی سستی اور اس کے برے نتائج
سیرتِ نبوی ﷺ اور خواتین کے حقوق کا تحفظ
حبیبِ کبریا ﷺ کا بچپن
القول الاحسن فی کشف زور الگھمن: حق کا چراغ، باطل کی نقاب کشائی
حدائقِ بخشش کا گلِ رعنا : مہرِ بخشش
پھر جھیل اپنا راستہ الگ کیوں نہیں کر لیتی؟
واقعات رضویہ” رضوی لٹریچر کاایک درخشاں باب
خوابوں سے حقیقت تک
واقعاتِ رضویہ: منفرد علمی کارنامہ
محبت رسول صلی اللہ علیہ و سلم
واقعات رضویہ ( رضوی سمندر کے درخشندہ جواہر)
کیا وہ سفید پرندہ پھر کبھی لوٹے گا؟
لا ادري میں نہیں جانتا
خاموش جھیل اور ہجرت کرتا پرندہ
توقعات کا دھوکہ اور تعلقات کی حد
نقاء السلافة فی احکام البیعة والخلافة (خلاصہ)
ملحد کے ارتقائی مراحل
سکون کیسے حاصل کریں؟ (10)
سکون کیسے حاصل کریں؟ (9)
سکون کیسے حاصل کریں ؟(8)
سکون کیسے حاصل کریں؟ (7)
سکون کیسے حاصل کریں ؟(6)
سکون کیسے حاصل کریں؟ (5)
صاحبِ سجادگان کا اصل مقصد سے ہٹ کر خرافات پیدا کرنا
والدین کے حقوق
بارش اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے
صورت اشرف میں ہم کو رب ہمارا مل گیا۔ شعر و شرع [قسط ہفتم]
صورت اشرف میں ہم کو رب ہمارا مل گیا شعر و شرع [قسط ششم]
صورت اشرف میں ہم کو رب ہمارا مل گیا شعر و شرع [قسط پنجم]
صورت اشرف میں ہم کو رب ہمارا مل گیا ( شعر و شرع ) [قسط چہارم]
مرزا کذاب اور الہامی کتاب
سید المحققین علامہ ابنِ ہُمام رحمہ اللہ: حیات و خدمات
شب قدر کی قدر کیجئے
درخور اعتنا [مہرِ بخشش کا ادبی محاکمہ]
اسلام مخالف صہیونی کردار کی آئینہ نمائ !
مرکز علم وفن
سنیوں کے پاس بہت دولت ہے
اودھ کی ایک یادگار شام
الله يعلم المفسد من المصلح
دربارۂ رویت ہلال ایک مطالعہ
بدر ملت بدر شریعت ہمہ جہت شخصیت
ایک ایسا بھی مرشد
شب برأت
فقہ حنفی کی جامعیت
امام محمد بن حسن شیبانی اور فقہ حنفی کی خدمات
میرا محبوب
حضور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا اخلاق کریمانہ
فیصلہ کرنے سے پہلے
محسن اہلسنت حضور قاضی عبد الرحیم بستوی علیہ الرحمہ
خاندان اعلیٰ حضرت اور فتویٰ نویسی پر اجرت
اخلاص
کسی کا انتظار ہے
انتظار
مشائخِ مارہرہ مطہرہ کا تعارف [چودہویں و آخری قسط]
مشائخِ مارہرہ مطہرہ کا تعارف [تیرہویں قسط]
مشائخِ مارہرہ مطہرہ کا تعارف [بارہویں قسط]
مشائخِ مارہرہ مطہرہ کا تعارف [گیارہویں قسط]
مشائخِ مارہرہ مطہرہ کا تعارف [دسویں قسط]
مشائخِ مارہرہ مطہرہ کا تعارف [نویں قسط]
صورت اشرف میں ہم کو رب ہمارا مل گیا شعر و شرع [قسط سوم]
مشائخِ مارہرہ مطہرہ کا تعارف [آٹھویں قسط]
صورت اشرف میں ہم کو رب ہمارا مل گیا۔ شعر و شرع [قسط دوم]
مشائخِ مارہرہ مطہرہ کا تعارف [ساتویں قسط]
صورت اشرف میں ہم کو رب ہمارا مل گیا [قسط اول]
مشائخِ مارہرہ مطہرہ کا تعارف [چھٹی قسط]
مسلک اعلیٰ حضرت ضروری کیوں ؟
مشائخِ مارہرہ مطہرہ کا تعارف [پانچویں قسط]
نقاءُ السُّلَافَةِ فِي أَحْكَامِ الْبَيْعَةِ وَالْخِلَافَةِ (خلاصہ)
مظلوم مجدد
خائن کی حقیقت کا انکشاف
اطلبوا العلم ولو كان بالصين
کون تاج الشریعہ؟ ہاں! ہاں! کون
وَ كُلًّا وَّعَدَ اللّٰهُ الْحُسْنٰىؕ
اطلبوا العلم و لو بالصين
دین کے لیے زہرِ قاتل؟
کرامات صحابہ کم ہونے کی وجہ:
مروّجہ تعزیہ داری اور عوام کا رویّہ
مسئلۂ رفع یدین ایک تحقیقی جائزہ
بدگمانی کی مذمت قرآن و احادیث کی روشنی میں ایک اصلاحی کتاب
سیرت نبوی اور عدل و انصاف (۳)
مہر بخشش حدائق بخشش کا عکس جمیل
تارکین نماز کا انجام قرآن وحدیث کی روشنی میں
علم ایک لازوال دولت ہے
علم غیب پر عقلی اعتراض کا علمی محاسبہ
سیرت نبوی اور عدل و انصاف (۲)
کوہِ طور کا یادگار سفر
سیرت نبوی اور عدل و انصاف (۱)
سکون کیسے حاصل کریں ؟ (4)
دیوبندی یعنی چیٹ جی پی ٹی کی غلام
سکون کیسے حاصل کریں ؟(3)
علماءِ اہلِ سنت اور عوام کے نام ایک درد بھرا پیغام
مختصــر ســوانح حیــات امام المحدثین حافظ ابنِ حجر عسقلانی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ
حضور تاج الشریعہ کی ذات اقدس منارۂ علم و فن
ٹیسٹنگ برائے ائیکن سور کنگ
_______کون حضور رئیس العلماء؟_______
______کون حضور رئیس الحفاظ؟______
شیخ جامعۃ الرضا سے ملاقات
بیان و بدیع کی اہمیت پر حضرت شمس بریلوی لکھتے ہیں
استاد مکرم مفتی صاحب سے ملاقات
اختلاط نعت و منقبت در تناظر حدیث رسالت
لنگر اور کتاب
عرس کی آڑ میں شکم پروری
کیا قوم مَلِک سید ہے؟
تعلیم یافتہ کتا
کشور دل پر کڑکتی بجلی
کائنات حسن
مفتیِ_دیوبند_اور_جامعۃ_الرضا_کا_امتحانی_پرچہ
درد درون دل
استاذنا المکرم خلیفۂ تاج شریعت پیکر خلوص و محبت حضرت علامہ و مولانا مفتی محمد شاعر رضا رضوی دارجلنگوی حفظہ اللہ القوی کی کتاب مستنیر
رد مولائیت
کیا غوث اعظم فرشتوں کے پیروں کے پیر ہیں؟_______
فرقۂ ضالہ “مولائی” کا رد بلیغ دلائل کی روشنی میں
بریلی شریف کی مرکزیت ۔ اکابر کا متفقہ فیصلہ
گلابی وہابی مولانا عبد القیوم مجیںی (بڑے مولانا صاحب) کی حقیقت
منطقی اور فقیہ کا دلچسپ لطیفہ
حضور غوث الاعظم فرشتوں کے پیروں کے پیر ہیں
ہر فضیلت کے وہ جامع ہیں نبوت کے سوا [اعتراض اور اس کا جواب]
جامعۃ الرضا اور حسام الحرمین
بے شعور کا غرور تذکیر و تانیث کے دائرے میں
عرس حامدی 2024ء کے یادگار لمحات
ساجد خان دیوبندی کے اعتراضات کا مسکت اور دندان شکن جواب ،اور رشید گنگوہی کے وقوع کذب والے فتویٰ کا ثبوت شرعی
مشائخِ مارہرہ مطہرہ کا تعارف [چوتھی قسط]
یومِ عاشوراء کے تقدس کی پامالی
تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم
ردِ الحاد
سفر بلگرام کچھ یادیں کچھ باتیں
مشائخِ مارہرہ مطہرہ کا تعارف [تیسری قسط]
مشائخِ مارہرہ مطہرہ کا تعارف [دوسری قسط]
اہل سنت کے خلاف دیوبندی مدارس کی محاذ آرائی اور ہماری ذمہ داری
تاثر بر کتاب القول الاحسن فی کشف زور الگھمن المعروف بہ کذاب کون ؟
خبر غم
امامِ عالی مقام رضی اللہ عنہ: عزیمت کے کوہِ ہمالہ
مشائخِ مارہرہ مطہرہ کا تعارف [پہلی قسط]
سکون کیسے حاصل کریں ؟(2)
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی پاکیزہ زندگی امت کے لیے نمونہ
📢*کرکٹ کا جنون صاحبانِ منبر و محراب تک!*
مساجد پر بلڈوزر ( اپنے کعبے کی حفاظت ہمیں خود کرنی ہوگی)
٨ویں عرس حضور تاج الشریعہ کی روداد
مسئلہ علم غیب پر ایک اعتراض کا الزامی جواب
علامہ ساحل سہسرامی ایک علمی شخصیت
مفتی شہزاد عالم مصباحی کے خلاف عمیر قاسمی دیوبندی کی بکواس کا جواب
منکرین خلافت و افضلیت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے دلائل کا تجزیہ
کیا اسلام میں بغیر شادی کے عورت سے تعلق رکھنا جائز ہے ؟
مختصر سیرتِ سیدنا عثمانِ غنی رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ [آخری قسط]
مختصر سیرتِ سیدنا عثمانِ غنی رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ [پہلی قسط]
حضرت سید زید شہید و حضرت عیسیٰ موتم الاشبال رضی اللہ تعالیٰ عنہما
موقعہ پرست لوگ
اسلام اور رزقِ حلال
سکون کیسے حاصل کریں ؟ (1)
سید الایام اور نغمۂ درود: فضائل و برکات
برسات کی کمی، اعمال کی کمی کا نتیجہ؟
کربلا اسلام کی بقا کا روشن باب
مذاق میں طلاق دینا، طلاق کی ریل بنانا
دہشت گردی کی اصل نظریاتی جڑ: ڈارون ازم اور مادہ پرستی
دور سیدنا صدیق اکبر میں اسلام کا عروج
موجودہ صدی کا عظیم فتنہ سیکولرازم: ایک تعارف
بعدِ نماز ائمۂ کرام کی ایک قابلِ توجہ غلطی اور اس کی اصلاح
حضرت امام شافعی در بارگاہ سیدہ نفیسہ
فقہ حنفی کی جامعیت
دیوبندی اقرار کہ کوا کھانے میں اللہ تعالیٰ نے ثواب رکھا ہے، رشید گنگوہی اوراعلی حضرت علیہ الرحمہ کے فتویٰ کے درمیان ایک تحقیقی موازنہ
یوم آزادی یا مدارس میں دین سے بے وفائی….!
دیوبندی مدارس کا فتنہ انگیز کردار اور امتیاز پلاموی وہابی کی دوغلی پالیسی
اثبات علم ماکان وما یکون للنبی الکریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
کیا مندر اور مزارات پر ایک جیسے کام ہوتے ہیں ؟
سخنِ دل
رد دشمنان معاویہ اور ان کا شرعی حکم
ہند میں بھی ہوں تو دیتا رہوں پہرا تیرا
آئین جواں مرداں حق گوئی و بیباکی (قید و بند، اسلاف، سلمان ازہری)
نا حق کے لیے اٹھے تو شمشیر بھی فتنہ
فرضی قبر بنا کر عرس منانا کیسا؟
اشک فشاں گفت و شنید
تکفیر اصول تکفیر تحقیقات امام احمد رضا کی روشنی میں
اہل سنت میں بڑھتی ہوئی آزاد خیالی اور اس کے نقصانات
سفینۂ بخشش اور مسلک اہل سنت کی ترجمانی
سیمانچل میں جہیز کا بڑھتا ہوا رواج سیمانچل کے لیے ناسور
ایثار علامہ شاہ تراب الحق_
نوجوانوں میں ابھرتا فتنۂ ارتداد – اسباب و علاج
حب الوطن من الایمان
رہنے_دو_راز_کھل_گیا_! [اعمی فی الارادت سراویوں کا تعاقب]
بول بالے مری سرکاروں کے
زندوں کی قدر
یاد علامہ ساحل شہسرامی قدس سرہ السامی
یوم آزادی میں علمائے اہل سنت کا کردار
کتاب بہترین ہمنشیں ہے
یاد ساحل میں سفر شہسرام
فخر اہل سنت ایوارڈ و ناموس صحابہ و اہل بیت ایوارڈ
یادگار ساحل بقلم ساحل [حضور ملک العلما اور تصلب فی الدین]
تمرن مناظرہ کی ایک جھلک______
تاج الشریعہ ایوارڈ بخدمت علامہ شہزاد
استفتا بمتعلق مفتی عبید الرحمن رشیدی
تقریب افتتاح درجۂ عالمیت- مرکز الدراسات الاسلامیہ للبنات
حضور صلی اللہ علیہ وسلم بحیثیت ماحی کفر
عشقِ رسول ﷺ اور اس کے تقاضے
امام اعظم اور قیاس سے استدلال [ایک جائزہ]
اسلامی خواتین میں بڑھتا ارتداد اور اس کا علاج
انعامی مقابلہ جامعۃ الرضا بریلی شریف
موبائل سے استفاضۂ خبر اور بیرون ممالک
بارگاہ شیخ بریلوی میں تاریخی حاضری
بہاری اور کوفی حقیقت کے آئینے میں
توجہ خاص بر مصرع آسی علیہ الرحمہ
ناموس رسالت جان ایمان ہے
رضا بک ریویو پٹنہ جنوری تا مارچ ٢٠٢٤ء پر مرکزی تبصرہ
شامِ جدائی آ گئی ٹوٹ گئے سبوئے جام جامعۃ الرضا سلام جامعۃ الرضا سلام
ہائے رے آزادیِ نسواں جَل پری بھی بننے کو تیار
شہید ہوتی مسجدیں !!
محمدیﷺ فکر کی ضرورت
امتِ اور نئے اسلامی سال کے تقاضے
علامہ مبارک حسین مصباحی: صحافت کے ایک درخشاں باب کا اختتام!
عدلِ عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے سائے میں پروان چڑھتی انسانیت
مطلبی لوگ (زاویۂ نگاہ)
فکر کی روشنی
لماذا نتعلم اللغة العربية
دعوت و تبلیغ کی افادیت اور داعی و مبلغ کے اوصاف
انتظار
تجارت سیرت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں ایک نافع کتاب
مدارس کے ذمہ داروں کی کوتاہی اور مدارس میں لائبریری کی ناگزیرضرورت
فلسفہ قربانی
حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خاں قادری ازہری
تمام زمرجات
شخصیات اسلاف واخلاف
ادبیات
احوال قوم وملت
اصلاح معاشرہ
فقہ وفتاویٰ
ناویل
عقائد و نظریات
سیرت النبی ﷺ
نمایاں مضامین
تاثرات
احوال وطن
اسلامیات
رد بدمذہباں
تحقیق و تعاقب
رد دیوبندیت ووہابیت
خیر وخبر
فقہ، اصول فقہ
متفرقات
دفاع اہل سنت
ترغیبات
عبادات
مبارک شب وروز
تاریخی حقائق
حکایات
رضویات
اوراد و وظائف
دفاع صحابہ رضی اللہ عنہ
تصوف
معاملات
روداد مناظرہ
وفیات و تعزیہ جات
حدیث واہمیت حدیث
منظومات: حمد ، نعت،منقبت ،غزل
تمام مضمون نگار
Mufti Jasim Akram Markazi
Muhammad Shuaib Khan Najmi Markazi
Muhammad Anas Raza Haami
Amir Fuzail Markazi
Mufti Hishamuddin Quadri Markazi
Md Abul Kalam Azad Markazi
Mufti Md Raza Qadri Rifaee Markazi
Mohd Qasim ul Qadri Markazi
Md Shahnawaz Raza Nawazi Markazi
Mufti Noor Nawaz Nashid Markazi
Md Zishan Raza Markazi
Md Janbaz Raza Aahsani Markazi
Syed suhaib hamdani Markazi
Mufti Zakir Raza Markazi
Mufti Qurban Raza Markazi
Tanweer Raza Markazi
Muhammad Shahzad Jaami
Md Razaullah Quadri Markazi
Mufti Rashid Raza Markazi
منتخب مضامین
مرکزی لائبریری کی نئی کتابیں













تعریفات رضویہ جدید ایڈیشن
ترتیب و تخریج: مفتی فیضان رضا مرکزی جبلپور
التعریفات الرضویۃ لمعرفة الأحکام الشرعیۃ
(المعروف بہ)
**تعریفاتِ رضویہ**
**تعریفاتِ رضویہ** ایک جامع، مستند اور منفرد علمی کاوش ہے، جس میں تقریباً چار سو فقہی تعریفات، اصطلاحات، احکامات اور افادیاتِ مہمہ کو یکجا کیا گیا ہے۔
یہ تمام اصطلاحات بالخصوص امامِ اہلِ سنت، مجددِ دین و ملت، اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان قادری رحمۃ اللہ علیہ کی گراں قدر تصانیف، خصوصاً فتاویٰ رضویہ شریف سے ماخوذ ہے۔
اس کتاب کی نمایاں خصوصیت یہ ہے کہ اس میں صرف فقہی اصطلاحات کی تعریف پر اکتفا نہیں کیا گیا، بلکہ ہر تعریف کے ساتھ اس سے متعلق شرعی احکام اور اہم علمی افادیات بھی ذکر کیے گئے ہیں، جس سے اس کی علمی افادیت اور اہمیت کئی گنا بڑھ گئی ہے۔
کتاب کو بائیس (22) ابواب پر مرتب کیا گیا ہے، تاکہ قارئین مطلوبہ تعریف تک نہایت آسانی اور سہولت کے ساتھ رسائی حاصل کر سکیں ۔
فقہی احکام کے صحیح فہم اور معرفت کے لیے علمِ تعریفات بنیادی حیثیت رکھتا ہے، کیونکہ احکامِ شرعیہ کی درست تفہیم انہیں اصطلاحات کے صحیح ادراک پر موقوف ہوتی ہے۔ اسی لیے اس فن سے واقفیت اہلِ علم، طلبۂ دینیہ، مفتیانِ کرام اور فقہِ اسلامی کے ہر طالب کے لیے نہایت ضروری ہے۔
زبانِ اردو میں اتنی بڑی تعداد میں فقہی تعریفات کا ایک ہی مجموعہ میں دستیاب ہونا نادر و نایاب ہے، اور جب یہ اعلیٰ حضرت امامِ اہلِ سنت رحمۃ اللہ علیہ کی تحریرات سے ماخوذ ہوں تو ان کی علمی قدر و قیمت مزید نمایاں ہے،
جس کا صحیح اندازہ اس کتاب کے مطالعہ کے بعد ہی ممکن ہے۔
یہ مجموعہ اپنی نوعیت کے اعتبار سے زبانِ اردو میں فقہی تعریفات پر ایک بے مثال، گراں قدر اور قابلِ قدر علمی پیشکش ہے۔
📞 کتاب حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ فرمائیں۔
8475047011
مفتی فیضان رضا مرکزی [ خادم دار الافتاء عید الاسلام جبلپور ]

واقعات رضویہ
مؤلف: ابو حمدان مفتی محمد شاعر رضا قادری رضوی
حضرت مولانا افضل مرکزی صاحب
جامعۃ الرضا، بریلی شریف

تجارت سیرت مصطفیﷺ کی روشنی میں
مؤلف: محمد ریحان رضا مرکزی

رسومات شادی
مؤلف: محمد تنویر رضا مرکزی

کذاب کون؟
مؤلف: محمد عامر فضیل مرکزی
رابطہ نمبر :7492077390

ثبوت ایصال ثواب
مترجم: مفتی محمد رضوان عالم مرکزی

برکات تربیت
مصنف: محمد انس رضا حامی برکاتی مرکزی

سخن زار نعوت
شاعر: محمد شمس تبریز خاکی مرکزی

منتخب فتوے
مصنف: زبدۃ الاتقیاء علامہ مفتی الشاہ محمد صالح قادری نوری

مختصر حیات حضور غوث اعظم
مصنف: محمد میاں قادری صدیقی مرکزی ازہری

Hazrat Makhdoom Munawwar Baghdadi
مصنف: محمد میاں قادری صدیقی مرکزی ازہری

Huzoor Mujahide Millat
مصنف: محمد میاں قادری صدیقی مرکزی ازہری
مکمل کتاب خریدنے کے لیے براہِ کرم خریدیں کے بٹن پر کلک کر کے مصنف سے براہِ راست رابطہ کریں۔ شکریہ!
مرکزی مصنفین کی نمایاں کتب

منتخب فتوے
مصنف: زبدۃ الاتقیاء علامہ مفتی الشاہ محمد صالح قادری نوری

واقعات رضویہ
مؤلف: ابو حمدان مفتی محمد شاعر رضا قادری رضوی
حضرت مولانا افضل مرکزی صاحب
جامعۃ الرضا، بریلی شریف

افضلیت صدیق اکبر خاندان نبوت کی زبانی
مصنف: محمد میاں قادری صدیقی مرکزی ازہری

مہر بخشش
شاعر: مفتی جسیم اکرم مرکزی

کذاب کون؟
مؤلف: محمد عامر فضیل مرکزی
رابطہ نمبر :7492077390

ثبوت ایصال ثواب
مترجم: مفتی محمد رضوان عالم مرکزی

اربعین نکاح
مترجم: مفتی جسیم اکرم مرکزی

تعریفات رضویہ جدید ایڈیشن
ترتیب و تخریج: مفتی فیضان رضا مرکزی جبلپور
التعریفات الرضویۃ لمعرفة الأحکام الشرعیۃ
(المعروف بہ)
**تعریفاتِ رضویہ**
**تعریفاتِ رضویہ** ایک جامع، مستند اور منفرد علمی کاوش ہے، جس میں تقریباً چار سو فقہی تعریفات، اصطلاحات، احکامات اور افادیاتِ مہمہ کو یکجا کیا گیا ہے۔
یہ تمام اصطلاحات بالخصوص امامِ اہلِ سنت، مجددِ دین و ملت، اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان قادری رحمۃ اللہ علیہ کی گراں قدر تصانیف، خصوصاً فتاویٰ رضویہ شریف سے ماخوذ ہے۔
اس کتاب کی نمایاں خصوصیت یہ ہے کہ اس میں صرف فقہی اصطلاحات کی تعریف پر اکتفا نہیں کیا گیا، بلکہ ہر تعریف کے ساتھ اس سے متعلق شرعی احکام اور اہم علمی افادیات بھی ذکر کیے گئے ہیں، جس سے اس کی علمی افادیت اور اہمیت کئی گنا بڑھ گئی ہے۔
کتاب کو بائیس (22) ابواب پر مرتب کیا گیا ہے، تاکہ قارئین مطلوبہ تعریف تک نہایت آسانی اور سہولت کے ساتھ رسائی حاصل کر سکیں ۔
فقہی احکام کے صحیح فہم اور معرفت کے لیے علمِ تعریفات بنیادی حیثیت رکھتا ہے، کیونکہ احکامِ شرعیہ کی درست تفہیم انہیں اصطلاحات کے صحیح ادراک پر موقوف ہوتی ہے۔ اسی لیے اس فن سے واقفیت اہلِ علم، طلبۂ دینیہ، مفتیانِ کرام اور فقہِ اسلامی کے ہر طالب کے لیے نہایت ضروری ہے۔
زبانِ اردو میں اتنی بڑی تعداد میں فقہی تعریفات کا ایک ہی مجموعہ میں دستیاب ہونا نادر و نایاب ہے، اور جب یہ اعلیٰ حضرت امامِ اہلِ سنت رحمۃ اللہ علیہ کی تحریرات سے ماخوذ ہوں تو ان کی علمی قدر و قیمت مزید نمایاں ہے،
جس کا صحیح اندازہ اس کتاب کے مطالعہ کے بعد ہی ممکن ہے۔
یہ مجموعہ اپنی نوعیت کے اعتبار سے زبانِ اردو میں فقہی تعریفات پر ایک بے مثال، گراں قدر اور قابلِ قدر علمی پیشکش ہے۔
📞 کتاب حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ فرمائیں۔
8475047011
مفتی فیضان رضا مرکزی [ خادم دار الافتاء عید الاسلام جبلپور ]

افضلیت مطلقہ اور فضیلت جزئیہ میں فرق
کاتب: محمد میاں قادری صدیقی مرکزی ازہری

برکات اصحاب حضور جلد ثانی
مصنف: محمد انس رضا حامی برکاتی مرکزی
Our Dedicated Support Team
If you need any assistance, our support team is always here to help. Feel free to contact any member for quick and reliable support.
Md Abul Kalam Azad
Markazi
Administration
Md Amir Fuzail
Markazi
editor
Md Shoaib Khan Najmi
Markazi
editor
Md Anas Haami Barkati
Markazi
editor
FREQUENTLY ASKED QUESTIONS
How long does it take for my article to be published?
میرا مضمون اپلوڈ اور پبلش ہونے میں کتنا وقت لگے گا؟
▼My article doesn't look as beautiful on the page as others. What should I do?
میرا مضمون پیج پر خوبصورت انداز میں نہیں دکھ رہا جیسے باقی مضامین دکھتے ہیں؟
▼Is there any fee to publish an article on this website?
کیا اس ویب سائٹ پر مضمون شائع کرنے کی کوئی فیس ہے؟
▼Can I add images or custom fonts to my article?
کیا میں اپنے مضمون میں تصاویر یا اپنی مرضی کے فونٹس شامل کر سکتا ہوں؟
▼How will I know if my article is rejected or needs editing?
مجھے کیسے پتہ چلے گا کہ میرا مضمون مسترد ہوا ہے یا اس میں تبدیلی درکار ہے؟
▼My article doesn\'t look as beautiful on the page as others. What should I do?
کیا میں اپنے مضمون میں تصاویر یا اپنی مرضی کے فونٹس شامل کر سکتا ہوں؟
▼WHAT OUR USERS SAY
Md Abul Kalam Azad Markazi
Md Qamar Raza Markazi
It offers authentic articles, research, fatwas, books, and literary content in one place.
A valuable resource for students, scholars, and every seeker of beneficial knowledge.
Md Rashid Raza
Md Abul Kalam Azad Markazi
Md Jasim Akram Markazi
Md Sultan Raza Markazi
Md Nomar Raza
Subscribe / Join Us
ہماری کمیونٹی کا حصہ بننے کے لیے فارم پُر کریں
ABOUT OUR JAMIA
Center of Islamic Studies Jamiatur Raza
مركز الدراسات الاسلامية جامعة الرضا
Founder's Message
Huzoor Tajushsharia Damat Barkatuhum Aalia
Managing Director's Message
About Our Jamia
Welcome to The Center of Islamic Studies, Jamiatur Raza. Discover our history, our mission to blend traditional Islamic values with modern education, and our vision for the future. Read the inspiring messages from our founders and directors below.
Founder's Message
Qazil Quozaat Fil Hind Hazrat Allama Mufti Muhammad Akhtar Raza Khan
Alias: Huzoor Tajushsharia Damat Barkatuhum Aalia
Usually to Ahle sunnat wa Jamat and specially to followers of sisila Qadirya, Barkatia, Razvia that make your stability on Maslake Ahle Sunnat Wa Jamat which is known as “Maslake Aala Hazrat”.
Huzoor Tajushsharia, Hazrat Allama Mufti Muhammad Akhtar Raza Khan, is a revered figure in the Ahle Sunnat wa Jamaat, particularly among the followers of the Qadiriyyah, Barkatiyyah, and Razviyah orders. His teachings and guidance are deeply rooted in the principles of Maslake Ahle Sunnat wa Jamaat, which is more widely recognized as “Maslake Aala Hazrat.”
➙ Upholding the Teachings of Maslake Aala Hazrat
Huzoor Tajushsharia strongly emphasizes the importance of remaining steadfast in the true path of Maslake Aala Hazrat. It is vital for every follower to distance themselves from all forms of deviance and corruption. He specifically warns against the influence of groups such as the Rafzees, Qadiyanis, Wahabis, Deobandis, and proponents of Sulh-e-Kullism. These groups, through their misguided beliefs and practices, pose a threat to the purity of one's faith and have the potential to lead believers astray.
Huzoor Tajushsharia advises that even maintaining social relations with these groups can be detrimental, as their influence might subtly distance one from the true teachings of Islam. Therefore, it is essential to remain vigilant and safeguard your faith by avoiding any form of association with such individuals.
➙ Commitment to Worship and Good Deeds
A devout Muslim must be unwavering in their commitment to performing daily prayers (Namaz), fasting (Roza), and other righteous deeds. Huzoor Tajushsharia encourages his followers not only to observe these obligations with dedication but also to inspire others to do the same. Engaging in acts of worship and good deeds strengthens one's faith and brings the community closer to the ideals of Islam.
At the same time, it is equally important to abstain from all forms of sinful behavior and to discourage others from engaging in such actions. By embodying good morals and true Islamic behavior in every aspect of life, one can set a positive example for others and contribute to the betterment of society.
➙ Compassion and Support for the Needy
Huzoor Tajushsharia urges his followers to actively participate in charitable activities, particularly in supporting the poor, the underprivileged, and their families. This support should extend to helping them with education, marriage, and other essential needs. Charity, especially when directed towards Deeni madrasas, plays a crucial role in sustaining Islamic education and preserving the faith.
When paying Sadaqah (charity) and Zakat (obligatory almsgiving), it is essential to remember the Deeni madrasas, especially the Markaz-e-Ahle Sunnat and your beloved Center of Islamic Studies, Jamiatur Raza. By contributing to these institutions, you not only fulfill your religious obligations but also support the noble mission of spreading Islamic knowledge and preserving the teachings of Maslake Aala Hazrat.
➙ Establishing and Supporting Sunni Institutions
Huzoor Tajushsharia encourages the establishment of madrasas and libraries in your localities, staffed exclusively by Sunni scholars. These institutions should serve as centers of learning and guidance for the community. Providing accommodation, food, and other necessary facilities for the scholars will ensure they can dedicate themselves fully to teaching and guiding others. Staying connected with these scholars will help you navigate your religious duties.
Managing Director's Message
➙ I am glad to introduce The Center of Islamic Studies Jamiatur Raza to you all. Now this Islamic Institution is going to enter in its tenth Year of Successful running. As you know that this institution is fast growing and consolidating its position.
➙ I am delighted to introduce The Center of Islamic Studies, Jamiatur Raza, to all of you. As we approach the tenth year of our institution’s successful journey, it fills me with immense pride to reflect on the growth and consolidation of our position as a leading center of Islamic education. Our institution was founded with a clear and noble motto: to provide higher and quality education that nurtures not only the intellect but also the soul.
➙ At Jamiatur Raza, we are deeply committed to equipping our students with a profound understanding of the Quran and Sunnah, as well as instilling in them the authentic Islamic character and conduct defined by Ala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan, Bareilvi. This commitment is at the heart of everything we do, guiding our efforts to prepare our learners to be knowledgeable, ethical, and spiritually grounded individuals.
➙ One of the key aspects that sets our institution apart is our ability to maintain a delicate balance between the depth and breadth of Islamic knowledge and the demands of modern education. We believe that Islamic education should not be isolated from the realities of the contemporary world. Therefore, we have designed our programs to meaningfully integrate traditional Islamic teachings with modern educational practices, ensuring that our students are well-prepared to navigate the complexities of modern society while remaining steadfast in their faith.
➙ Our emphasis on coordinating Islamic values with modern education is driven by the desire to empower our students. We want them to enter the world of work with confidence, fully prepared to contribute to society without being looked down upon for their educational background. To achieve this, we have placed the all-round physical and mental development of our students as a top priority. We recognize that the holistic development of our students is essential for their success in both their personal and professional lives.
➙ In our pursuit of excellence, we also believe in the power of research and practical experience. Learning at Jamiatur Raza is not confined to the classroom; it is enriched through participation in research, starting as early as the fifth year of study. We encourage our students to engage in meaningful work assignments, and where possible, we provide opportunities for them to earn while they learn. This hands-on experience not only reinforces their academic learning but also prepares them for the challenges of the real world.
➙ Our teachers and students are integral to the success of our institution, and we view them as two sides of the same coin. They must work together, challenging and supporting each other’s thinking and research endeavors. It is this collaborative spirit that fosters an atmosphere of dynamic teaching and learning at every level of our institution.
➙ As we continue to grow and evolve, I am confident that Jamiatur Raza will remain a beacon of Islamic education, producing graduates who are not only knowledgeable but also exemplary in their character and conduct. I extend my heartfelt gratitude to our dedicated faculty, our hardworking students, and the entire Jamiatur Raza community for their unwavering commitment to our shared mission.
➙ May Allah Ta’ala continue to bless our efforts and guide us in our quest to serve Islam and the Muslim Ummah with sincerity and dedication.
AIMS & OBJECTS OF CIS JAMIATUR RAZA
To prepare learners-
-
✓
Profound Islamic Learning: Providing a deep understanding and interpretation of the Holy Qur'an and Sunnah.
-
✓
Integration with Modern Knowledge: Incorporating essential modern branches of knowledge into the curriculum.
-
✓
Logical and Reasonable Presentation of Islam: Enabling students to present Islam logically and reasonably as an ideal way of life beneficial to mankind.
Our Vision & Mission
"We aim to evolve into a distinguished Arabic University renowned for excellence in Islamic education and modern academic standards. Our vision is to blend traditional Islamic scholarship with contemporary academic practices."
JAMIATUR RAZA
OfficialAcademic Excellence
"We are committed to developing a comprehensive curriculum, state-of-the-art facilities, and a faculty of distinguished scholars to achieve our goal of becoming an ideal Arabic University."
JAMIATUR RAZA
OfficialFuture Goals & Expansion
"Our target is to increase student enrolment to 2,000 over the next five years. Currently, we have more than 1,000 students and are focused on significant expansion."
JAMIATUR RAZA
OfficialNeed Help or Have a Question?
Contact us for any guidance regarding the library, books, or website.
Contact Us