صلی اللہ علی محمد
صلى الله على محمد صلی اللہ علیہ وسلم

Tasbeeh Count 0
اپنے پسندیدہ مضامین اور مضمون نگار تلاش کریں
یہ مضمون بک مارک ہو چکا ہے!
علم و تہذیب میں مسلمانوں کی خدمات
ادبیات

علم و تہذیب میں مسلمانوں کی خدمات

✍️ Muhammad Anas Raza Haami

علم و تہذیب میں مسلمانوں کی خدمات
مسلمانوں کی تاریخ کا ایک نہایت روشن باب علم و تہذیب کی خدمت ہے۔ اسلام نے اپنے ماننے والوں کو جہالت میں رہنے کے بجائے علم حاصل کرنے، غور و فکر کرنے، کائنات میں تدبر کرنے اور حقائق کو سمجھنے کی ترغیب دی۔ یہی وجہ ہے کہ ایک زمانے میں اسلامی دنیا علم و تحقیق کا مرکز بن گئی اور مختلف علاقوں سے لوگ مسلمانوں کے علمی مراکز کی طرف علم حاصل کرنے کے لیے آتے تھے۔
علم کی بنیاد قرآن و سنت
اسلام میں علم کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ قرآنِ کریم کی سب سے پہلی نازل ہونے والی آیات میں ہی پڑھنے اور قلم کا ذکر ہے:
اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ ★ خَلَقَ الْإِنسَانَ مِنْ عَلَقٍ ★ اقْرَأْ وَرَبُّكَ الْأَكْرَمُ ★ الَّذِي عَلَّمَ بِالْقَلَمِ
پڑھو اپنے رب کے نام سے جس نے پیدا کیا ★ آدمی کو خون کی پھٹک سے بنایا ★ پڑھو اور تمہارا رب ہی سب سے بڑا کریم ★ جس نے قلم سے لکھنا سکھایا۔
یہ وہ دین ہے جس کی پہلی وحی ہی علم اور قرأت سے متعلق ہے۔ چنانچہ مسلمانوں کے لیے علم کوئی ثانوی چیز نہیں بلکہ اسلامی تہذیب کی بنیادی ضرورت ہے۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
قُلْ هَلْ يَسْتَوِي الَّذِينَ يَعْلَمُونَ وَالَّذِينَ لَا يَعْلَمُونَ [الزمر-٩]
تم فرماؤ کیا برابر ہیں جاننے والے اور انجان۔
مسلمانوں نے سب سے پہلے اپنے دین کے علوم کو محفوظ کرنے اور اگلی نسلوں تک پہنچانے کے لیے بے مثال علمی جد و جہد کی۔ قرآنِ کریم کی تفسیر، حدیث، فقہ، اصولِ فقہ، علمِ کلام، سیرت، اسماء الرجال اور عربی لغت جیسے علوم میں عظیم ذخیرہ وجود میں آیا۔
محدثینِ کرام نے احادیثِ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی حفاظت کے لیے سند، راویوں کے حالات، جرح و تعدیل اور روایت کے اصول جیسے دقیق علوم مرتب کیے۔ امام احمد بن حنبل، امام بخاری، امام مسلم، امام ترمذی، امام ابو داؤد، امام نسائی اور امام ابن ماجہ رحمہم اللہ تعالیٰ کی کتب آج بھی امت کے علمی سرمائے کا حصہ ہیں۔
اسی طرح فقہ میں امامِ اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور دیگر ائمۂ مجتہدین نے امت کے لیے فقہی اصول و مسائل کو مرتب کیا۔ اہلِ سنت و جماعت کے لیے یہ علمی ورثہ صدیوں سے دینی رہنمائی کا ذریعہ رہا ہے۔
دنیاوی علوم میں مسلمانوں کی پیش رفت
مسلمانوں کی علمی خدمات صرف دینی علوم تک محدود نہیں رہیں۔ انہوں نے ریاضی، طب، فلکیات، جغرافیہ، بصریات اور دیگر علوم میں بھی قابلِ ذکر کام کیا۔ یہاں کے کہ زمین کی پیمائش سب سے پہلے کرنے والے بھی مسلمان تھے۔
مسلمان علماء نے سابقہ اقوام کے علمی ذخیرے کا مطالعہ کیا، اسے محفوظ کیا، اس میں اضافہ کیا اور اسے آگے منتقل کیا۔ اس علمی سرگرمی نے اسلامی تہذیب کو ایک وسیع علمی تحریک میں تبدیل کر دیا۔ دنیا بھر میں جتنی کتاب مسلمانوں کی ہیں اتنی کسی کی نظر نہیں آتیں اور ہر میدان میں علماء کی لکھی کتابیں کثیر ذخیرہ میں موجود ہے۔
یہاں ایک اہم بات سمجھنے کی ہے کہ اسلام نے مسلمانوں کو دنیاوی علوم سے بے تعلق رہنے کا حکم نہیں دیا؛ بلکہ وہ علوم جو انسانوں کے لیے نفع بخش ہوں اور امت کی ضروریات پوری کریں، ان کا سیکھنا بھی امت کے لیے نہایت اہم ہے۔
مثال:
مثال کے طور پر سیدنا امام اہلِ سنت سرکار اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی کتب کو دیکھ لیں، ایک مسلمان عالمِ دین، سچے عاشقِ رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے Mathematics اور Science پر ایسی کتابیں لکھیں جس کی مثال نہیں۔
ھندسه (Geometry) میں پانچ کتابیں، اشکال الاقلیدس لنکس اشکال الاقلیدس (؁١٣٠٦ھ-عربی) اور اعالی العطایا فی الاضلاع والزوایا (؁١٣٠٩ھ-فارسی) وغیرہ
حساب (Arithmetic) میں چار کتب۔ جیسے: الجمل الدائرہ فی خطوط الدائرہ (فارسی) اور الکلام الفہیم فی سلاسل الجمع
والتقسیم
(؁١٣١٩ھ-عربی)
ریاضی (Mathematics) میں چھ کتابیں جن میں دو عربی، تین فارسی، ایک اردو میں تحریر فرمائی۔ جیسے: جد اول الریاضی (عربی) الکسر العشری (عربی) زاویۃ اختلاف المنظر (فارسی) عزم البازی فی جو الریاضی (فارسی) کشورِ اعشاریہ (فارسی) اور اردو میں: ”معدن علومی در سنین ھجری، عیسوی و رومی“۔
علمِ مثلث (Trigonometry) میں سات، علمِ ھیأت (Astronomy) میں سولہ، علمِ نجوم (Astronomy) میں پانچ، علمِ جبر و مقابلہ (Algebra) میں تین، ارثما طیقی (Arithmetic) میں تین، منطق (Logic) میں تین، فلسفہ (Philosophy) میں چھ۔ شتی میں چار۔
اللہ اکبر! Scientists نے بھی جن کے علم کا لوہا مانا وہ بھی مسلمان ہیں بلکہ شیخ الاسلام و المسلمین اور اہل سنت کے امام ہیں۔
کتاب اور کتب خانوں کی تہذیب
مسلمانوں کی علمی تہذیب میں کتاب کو غیر معمولی مقام حاصل تھا۔ بڑے بڑے کتب خانے قائم ہوئے، کتابیں تصنیف و تالیف کی گئیں اور علمی حلقے قائم کیے گئے۔
اس علمی ماحول نے ایک ایسی نسل پیدا کی جس کے لیے کتاب صرف پڑھنے کی چیز نہیں بلکہ تحقیق، غور و فکر اور علمی ترقی کا ذریعہ تھی۔
علم کے ساتھ تہذیب اور اخلاق
اسلامی تہذیب کی خوبصورتی یہ تھی کہ اس میں علم کو اخلاق سے جدا نہیں کیا گیا۔ محض معلومات کا ذخیرہ کافی نہیں سمجھا گیا بلکہ علم کے ساتھ تقویٰ، ادب، اخلاص اور عمل کو بھی ضروری قرار دیا گیا۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
إِنَّمَا يَخْشَى اللَّهَ مِنْ عِبَادِهِ الْعُلَمَاءُ [فاطر-٢٨]
اللہ تعالیٰ سے اس کے بندوں میں وہی ڈرتے ہیں جو علم والے ہیں۔
یعنی حقیقی علم انسان کے اندر اللہ تعالیٰ کی خشیت اور عاجزی پیدا کرتا ہے۔ یہی وہ علم ہے جو انسان اور معاشرے دونوں کو سنوارتا ہے۔
ہماری ویب سائٹ کو شیئر کریں اور مزید مضامین پڑھنے کے لیے ہوم پیج پر جائیں:
jamiaturrazastudents.com
آج ہمارے لیے سبق
مسلمانوں کا علمی ماضی ہمیں یہ پیغام دیتا ہے کہ جس امت کے ہاتھ میں علم ہو، اس کے پاس اپنے مستقبل کو سنوارنے کی صلاحیت ہوتی ہے۔ آج امتِ مسلمہ کو اپنے علمی ورثے پر فخر ضرور کرنا چاہیے، لیکن صرف فخر کافی نہیں۔ ہمیں دوبارہ کتاب سے تعلق قائم کرنا ہوگا، دینی علوم کے ساتھ مفید عصری علوم میں مہارت حاصل کرنی ہوگی، تحقیق و تجربہ کو فروغ دینا ہوگا اور اپنی نئی نسل کو علم کے ساتھ اخلاق و کردار بھی دینا ہوگا۔ ہمارے اسلاف نے کتابیں چھوڑیں؛ ہمیں کتابوں سے تعلق پیدا کرنا ہے۔
انہوں نے علم حاصل کیا؛ ہمیں بھی اسلاف کے نقشِ قدم پر چلنا ہوگا...........جاری
از:
سگِ خانقاہِ برکاتیہ مارہرہ مطہرہ
حاؔمی برکاتی

مزید ان مضامین کا مطالعہ فرمائیں

علم و تہذیب میں مسلمانوں کی خدمات

مضمون نگار: Muhammad Anas Raza Haami

دیگر تحریریں یا کلام پڑھنے کے لئے کارڈ پر کلک کریں
Author/Poet Icon

Muhammad Anas Raza Haami

Student - Sadesa | Jamiatur Raza
29
Profile
ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ رَبِّ ٱلْعَالَمِينَ
Articles 79
Kalam 16
Muhammad Anas Raza Haami
زمرہ جات

امتِ مسلمہ کے زوال کا آغاز

مسلمانوں کا سنہرا ماضی

حالیہ مضامین

حالیہ 100 مضامین

مضمون نگاران 37

icon

Mufti Jasim Akram Markazi

1 | Articles: 97 | Poetry: 9
icon

Muhammad Anas Raza Haami

2 | Articles: 79 | Poetry: 16
icon

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی

3 | Articles: 49 | Poetry: 41
icon

Amir Fuzail Markazi

4 | Articles: 34 | Poetry: 12
icon

Mufti Hishamuddin Quadri Markazi

5 | Articles: 13 | Poetry: 0
icon

Mohd Qasim ul Qadri Markazi

6 | Articles: 12 | Poetry: 14
icon

Mufti Md Raza Qadri Rifaee Markazi

7 | Articles: 9 | Poetry: 0
icon

Md Shahnawaz Raza Nawazi

8 | Articles: 8 | Poetry: 0
icon

Mufti Ashfaq Aalam Amjadi Alimi

9 | Articles: 7 | Poetry: 0
icon

Md Asjad Husain Subhani

10 | Articles: 5 | Poetry: 0
Authors
37
زمرجات
ادبیات 74
شخصیات اسلاف واخلاف 49
اصلاح معاشرہ 43
تحقیق و تعاقب 29
عقائد و نظریات 26
احوال قوم وملت 23
فقہ وفتاویٰ 21
تاثرات 19
احوال وطن 14
سیرت النبی ﷺ 12
متفرقات 11
ناویل 11
نمایاں مضامین 11
اسلامیات 11
رد دیوبندیت ووہابیت 10
دفاع اہل سنت 10
رد بدمذہباں 6
خیر وخبر 6
رضویات 5
عبادات 5
حکایات 4
تاریخی حقائق 4
مبارک شب وروز 4
ترغیبات 4
فقہ، اصول فقہ 4
حدیث واہمیت حدیث 3
تصوف 2
اوراد و وظائف 2
دفاع صحابہ رضی اللہ عنہ 2
معاملات 1
وفیات و تعزیہ جات 1
ماہ و سال 1
روداد مناظرہ 1
منظومات: حمد ، نعت،منقبت ،غزل 1

منتخب مضامین

اس ٹیگ میں کوئی پوسٹ نہیں ملی۔

مرکزی لائبریری کی نئی کتابیں

Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover

مرکزی مصنفین کی نمایاں کتب

Who We Are

Learn about our mission, vision, and commitment to Islamic education.

Welcome to Jamiatur Raza Students Portal

A very warm welcome to all truth-seekers, passionate readers, and dedicated writers. The Jamiatur Raza Students Portal is not just a website; it is a thriving digital community built on the strong foundations of the Ahle Sunnat Wal Jamaat ideology.

A very warm welcome to all truth-seekers, passionate readers, and dedicated writers. The Jamiatur Raza Students Portal is not just a website; it is a thriving digital community built on the strong foundations of the Ahle Sunnat Wal Jamaat ideology. Our goal is to create an educational hub where authentic Islamic literature is easily accessible to everyone.

Whether you are a student looking for a secure platform to publish your research or a knowledge enthusiast searching for reliable Islamic content, you have arrived at the perfect place. We invite you to explore, learn, and be a part of our noble journey towards academic and spiritual excellence.

جامعہ الرضا اسٹوڈنٹس پورٹل میں آپ کا استقبال ہے

حق کے تمام متلاشیوں، پرجوش قارئین اور سرگرم قلمکاروں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔ Jamiatur Raza Students Portal صرف ایک عام ویب سائٹ نہیں ہے، بلکہ یہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کے مضبوط اصولوں اور نظریات پر مبنی ایک پھلتی پھولتی ڈیجیٹل علمی برادری ہے۔

حق کے تمام متلاشیوں، پرجوش قارئین اور سرگرم قلمکاروں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔ Jamiatur Raza Students Portal صرف ایک عام ویب سائٹ نہیں ہے، بلکہ یہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کے مضبوط اصولوں اور نظریات پر مبنی ایک پھلتی پھولتی ڈیجیٹل علمی برادری ہے۔ ہمارا اصل ہدف ایک ایسا تعلیمی مرکز قائم کرنا ہے جہاں مستند اور صحیح اسلامی لٹریچر ہر انسان کے لیے آسانی سے دستیاب ہو۔

چاہے آپ ایک طالب علم ہوں جو اپنی تحقیقی تحریر کو شائع اور محفوظ کرنے کے لیے ایک محفوظ پلیٹ فارم کے متلاشی ہیں، یا علم دین کے پیاسے جو انٹرنیٹ پر قابل اعتماد اسلامی مواد تلاش کر رہے ہیں، آپ بالکل صحیح جگہ پر پہنچے ہیں۔ ہم آپ کو علمی اور روحانی فضیلت کی طرف ہمارے اس عظیم سفر کو دیکھنے، سیکھنے اور اس کا ایک اہم حصہ بننے کی مخلصانہ دعوت دیتے ہیں۔

The Spark of Inspiration

The vision for Jamiatur Raza Students Portal first took shape during the blessed month of Ramadan. Witnessing the vast digital landscape and the growing spread of misinformation, a humble effort was made by Md Abul Kalam Azad Markazi to establish a platform dedicated to authentic Islamic knowledge.

The vision for Jamiatur Raza Students Portal first took shape during the blessed month of Ramadan. Witnessing the vast digital landscape and the growing spread of misinformation, a humble effort was made by Md Abul Kalam Azad Markazi to establish a platform dedicated to authentic Islamic knowledge. The intention was never personal recognition, but rather to create a safe digital space where the valuable writings and research of the students of Ahle Sunnat Wal Jamaat could reach people across the world. With the grace of Almighty Allah and the prayers of our teachers and elders, this platform strives to preserve and share beneficial knowledge, helping sincere seekers distinguish truth from falsehood. It is our humble hope that the scholarly efforts of our students may serve as a means of guidance, inspire future generations, and contribute—however modestly—to the service of Islam.

جذبہ اور سوچ کی شروعات

جامعۃ الرضا اسٹوڈنٹس پورٹل کا تصور سب سے پہلے ماہِ رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں ذہن میں آیا۔ ڈیجیٹل دنیا کے وسیع دائرے اور اس میں پھیلنے والی گمراہی و غلط معلومات کو دیکھتے ہوئے، راقم محمد ابوالکلام آزاد مرکزی نے نہایت عاجزانہ طور پر یہ کوشش کی کہ ایک

جامعۃ الرضا اسٹوڈنٹس پورٹل کا تصور سب سے پہلے ماہِ رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں ذہن میں آیا۔ ڈیجیٹل دنیا کے وسیع دائرے اور اس میں پھیلنے والی گمراہی و غلط معلومات کو دیکھتے ہوئے، راقم محمد ابوالکلام آزاد مرکزی نے نہایت عاجزانہ طور پر یہ کوشش کی کہ ایک ایسا محفوظ اور معیاری پلیٹ فارم قائم کیا جائے جہاں اہلِ سنت و جماعت کے طلبہ کی علمی، تحقیقی اور فکری کاوشیں دنیا بھر تک پہنچ سکیں۔ اس کوشش کا مقصد ہرگز ذاتی شہرت یا نام و نمود نہیں، بلکہ دینِ اسلام کی خدمت اور صحیح اسلامی تعلیمات کی اشاعت ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم، اساتذۂ کرام اور اکابرین کی دعاؤں کے سائے میں یہ پلیٹ فارم مفید علمی سرمایہ محفوظ کرنے اور اسے عام کرنے کی ایک ادنیٰ سی سعی ہے۔ ہماری دعا اور امید ہے کہ طلبہ کی یہ علمی خدمات حق کے متلاشی افراد کے لیے ذریعۂ ہدایت بنیں، آئندہ نسلوں کے لیے علمی سرمایہ ثابت ہوں، اور دینِ اسلام کی خدمت میں، خواہ معمولی ہی سہی، اپنا حصہ ادا کر سکیں۔

A Legacy of Knowledge and Research

Rooted in a deep tradition of scholarly research, our platform acts as a digital extension of the esteemed Center of Islamic Studies Jamiatur Raza. Over the years, the students and scholars associated with this great university have produced masterpieces of Islamic literature.

Rooted in a deep tradition of scholarly research, our platform acts as a digital extension of the esteemed Center of Islamic Studies Jamiatur Raza. Over the years, the students and scholars associated with this great university have produced masterpieces of Islamic literature. By providing a dedicated space at jamiaturrazastudents.com, we are ensuring that the hard work and academic brilliance of our madrasa students are recognized globally. This initiative not only bridges the gap between traditional learning and modern technology but also sets a high standard for Islamic content creation on the internet.

علم اور تحقیق کا ایک عظیم سرمایہ

علمی تحقیق اور مستند روایات کی گہری بنیادوں پر قائم ہمارا یہ پلیٹ فارم دراصل معزز اور نامور یونیورسٹی Center of Islamic Studies Jamiatur Raza کی ایک ڈیجیٹل توسیع کے طور پر کام کرتا ہے۔

علمی تحقیق اور مستند روایات کی گہری بنیادوں پر قائم ہمارا یہ پلیٹ فارم دراصل معزز اور نامور یونیورسٹی Center of Islamic Studies Jamiatur Raza کی ایک ڈیجیٹل توسیع کے طور پر کام کرتا ہے۔ سالہا سال سے، اس عظیم درسگاہ سے وابستہ طلبہ اور مایہ ناز علماء کرام نے اسلامی ادب کے لازوال شاہکار تخلیق کیے ہیں۔ jamiaturrazastudents.com پر یہ مخصوص جگہ فراہم کر کے، ہم اس بات کو یقینی بنا رہے ہیں کہ ہمارے مدارس کے بچوں کی انتھک محنت اور علمی صلاحیتوں کو عالمی سطح پر پہچانا اور سراہا جائے۔ یہ جدید اقدام نہ صرف روایتی دینی تعلیم اور جدید ترین ویب ٹیکنالوجی کے مابین فاصلوں کو ختم کرتا ہے بلکہ انٹرنیٹ پر معیاری اسلامی مواد کی تخلیق کے لیے ایک نیا سنگ میل بھی قائم کرتا ہے۔

Preserving Knowledge Securely

Often, students pour their hearts into writing on paper, only to lose their notebooks along with their precious thoughts. Others type in mobile apps, but face data loss due to broken devices or forgotten passwords. To solve this, the Jamiatur Raza Students platform was created.

Often, students pour their hearts into writing on paper, only to lose their notebooks along with their precious thoughts. Others type in mobile apps, but face data loss due to broken devices or forgotten passwords. To solve this, the Jamiatur Raza Students platform was created. It serves as a highly secure, private digital library. Here, writers can permanently safeguard their articles, read them anytime, and preserve their intellectual heritage without the fear of losing it. Their dedicated accounts ensure complete privacy and global accessibility at the same time.

تحریروں کو مکمل پرائیویسی کے ساتھ محفوظ کرنا

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ بچے اور طلبہ اپنے مضامین اپنی کاپیوں میں بڑی محنت سے لکھتے ہیں، لیکن وقت کے ساتھ کاپی گم ہو جاتی ہے اور وہ مضمون ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتا ہے۔

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ بچے اور طلبہ اپنے مضامین اپنی کاپیوں میں بڑی محنت سے لکھتے ہیں، لیکن وقت کے ساتھ کاپی گم ہو جاتی ہے اور وہ مضمون ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتا ہے۔ کچھ لوگ اپنے موبائل کے نوٹس میں لکھتے ہیں، لیکن موبائل چوری ہونے، ٹوٹنے یا گوگل پاسورڈ بھول جانے کی وجہ سے وہ اپنی تحریرات تک رسائی کھو دیتے ہیں۔ اس پریشانی کا پائیدار حل نکالنے کے لیے Jamiatur Raza Students پلیٹ فارم کو تشکیل دیا گیا ہے۔ یہ ہر مضمون نگار کے لیے ایک انتہائی محفوظ اور نجی ڈیجیٹل لائبریری ہے۔ یہاں ہر لکھاری کی تحریر مکمل پرائیویسی کے ساتھ محفوظ رہے گی تاکہ وہ دنیا کے کسی بھی کونے سے اپنے مضامین کو دیکھ سکے، پڑھ سکے اور اپنے علمی سرمائے کو ہمیشہ کے لیے ایک محفوظ پلیٹ فارم میں محفوظ رکھ سکے۔

Bridging Tradition and Modern Technology

In an era where digital presence defines global reach, we have integrated the profound teachings of our scholars with advanced web technology. Anyone searching for authentic guidance can visit our official website.

In an era where digital presence defines global reach, we have integrated the profound teachings of our scholars with advanced web technology. Anyone searching for authentic guidance can visit our official website or simply look up the Center of Islamic Studies Jamiatur Raza at https://www.cisjamiaturraza.ac.in/. By linking our student portal with the broader vision of the university, we are creating an unbreakable network of knowledge. This synergy guarantees that the pristine teachings of Ahle Sunnat Wal Jamaat remain uncorrupted and easily reachable for generations to come.

روایت اور جدید ویب ٹیکنالوجی کا ملاپ

ایک ایسے دور میں جہاں ڈیجیٹل موجودگی عالمی رسائی کی ضمانت ہے، ہم نے اپنے اسکالرز کی گہری تعلیمات کو جدید ویب ٹیکنالوجی کے ساتھ یکجا کر دیا ہے۔ مستند اور تحقیقی اسلامی رہنمائی کا متلاشی کوئی بھی شخص ہماری ویب سائٹ پر آ سکتا ہے۔

ایک ایسے دور میں جہاں ڈیجیٹل موجودگی عالمی رسائی کی ضمانت ہے، ہم نے اپنے اسکالرز کی گہری تعلیمات کو جدید ویب ٹیکنالوجی کے ساتھ یکجا کر دیا ہے۔ مستند اور تحقیقی اسلامی رہنمائی کا متلاشی کوئی بھی شخص ہماری ویب سائٹ پر آ سکتا ہے یا براہِ راست یونیورسٹی کی آفیشل ویب سائٹ Center of Islamic Studies Jamiatur Raza کو https://www.cisjamiaturraza.ac.in/ پر تلاش کر سکتا ہے۔ اپنے اسٹوڈنٹ پورٹل کو یونیورسٹی کے وسیع تر وژن سے منسلک کر کے، ہم علم کا ایک ایسا اٹوٹ نیٹ ورک بنا رہے ہیں جو یہ یقینی بناتا ہے کہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کی روشنی میں کی گئی تحقیقات آنے والی نسلوں تک بغیر کسی تبدیلی کے انتہائی آسان انداز میں پہنچتی رہیں۔

Igniting the Passion for Writing

When students see their research published and read globally, it incredibly fuels their passion. Our initiative aims to cultivate this enthusiasm among madrasa students, elevating them to the highest ranks of literary and scholarly excellence.

When students see their research published and read globally, it incredibly fuels their passion. Our initiative aims to cultivate this enthusiasm among madrasa students, elevating them to the highest ranks of literary and scholarly excellence. Our writers can proudly and easily share their published web links with anyone. This global recognition not only boosts their confidence but also creates a vibrant community of passionate Islamic scholars and writers who are ready to defend and spread the true teachings of Islam.

طلبہ کے دلوں میں لکھنے کا شوق اور جذبہ ابھارنا

جب مدارس کے بچوں اور طلبہ کو یہ معلوم ہوتا ہے کہ ان کی لکھی ہوئی تحقیقی تحریریں انٹرنیٹ پر موجود ہیں اور پوری دنیا کے لوگ انہیں پڑھ رہے ہیں، تو اس سے ان کے دلوں میں مضمون نگاری کا شوق اور جذبہ بے پناہ بڑھتا ہے۔

جب مدارس کے بچوں اور طلبہ کو یہ معلوم ہوتا ہے کہ ان کی لکھی ہوئی تحقیقی تحریریں انٹرنیٹ پر موجود ہیں اور پوری دنیا کے لوگ انہیں پڑھ رہے ہیں، تو اس سے ان کے دلوں میں مضمون نگاری کا شوق اور جذبہ بے پناہ بڑھتا ہے۔ ہمارا اصل مشن یہی ہے کہ طلبہ کے اندر لکھنے کا ذوق پیدا کیا جائے تاکہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کے طلبہ تحریری میدان میں ایک اعلیٰ مرتبہ و مقام پر پہنچ جائیں۔ اس پورٹل کی مدد سے مضمون نگار اپنی تحریروں کے لنکس کسی کو بھی باآسانی بھیج سکتے ہیں، اور عوام میں سے اگر کوئی کسی موضوع پر تحقیقی معلومات حاصل کرنا چاہتا ہے، تو وہ یہاں سرچ کر کے اپنے علم کی تشنگی کو بجھا سکتا ہے۔

Future Horizons: Expanding to Fatawa

While our current priority is to build a rich database of scholarly articles, our vision does not stop here. We strongly believe that the digital world urgently requires authentic rulings and verdicts.

While our current priority is to build a rich database of scholarly articles, our vision does not stop here. We strongly believe that the digital world urgently requires authentic rulings and verdicts. Therefore, Insha'Allah, in the coming months, we will launch a dedicated section for Fatawa. This future expansion will ensure that the authentic Fatawa of Ahle Sunnat Wal Jamaat are easily accessible to everyone, further strengthening our commitment to spreading righteous and practical Islamic guidance around the globe.

مستقبل کے عزائم: فتاویٰ سیکشن کا آغاز

اگرچہ اس وقت ہماری اولین ترجیح علمی مضامین اور مقالات کا یہ کام مکمل کرنا ہے، لیکن ہمارا ارادہ یہیں تک محدود نہیں ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ویب سائٹ کی دنیا میں مضامین کے ساتھ ساتھ اہل سنت والجماعت کے مستند فتاویٰ کا ہونا بھی بیحد ضروری ہے۔

اگرچہ اس وقت ہماری اولین ترجیح علمی مضامین اور مقالات کا یہ کام مکمل کرنا ہے، لیکن ہمارا ارادہ یہیں تک محدود نہیں ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ویب سائٹ کی دنیا میں مضامین کے ساتھ ساتھ اہل سنت والجماعت کے مستند فتاویٰ کا ہونا بھی بیحد ضروری ہے۔ اسی اہمیت کے پیش نظر، انشاء اللہ عزوجل، اگلے چند مہینوں میں ہم فتاویٰ کے لیے ایک باقاعدہ اور مخصوص سیکشن پر کام شروع کریں گے۔ یہ مستقبل کی توسیع اس بات کو یقینی بنائے گی کہ عوام الناس کو روزمرہ کے مسائل کے شرعی حل اور فتاویٰ ایک کلک پر دستیاب ہوں، اور ہمارا یہ پورٹل اشاعتِ دین کا ایک مکمل ذریعہ بن سکے۔

×

Subscribe / Join Us

ہماری کمیونٹی کا حصہ بننے کے لیے فارم پُر کریں

Please enter your name in English only.
برائے مہربانی اپنا نام صرف انگلش میں لکھیں۔
Jamia Logo

ABOUT OUR JAMIA

Center of Islamic Studies Jamiatur Raza
مركز الدراسات الاسلامية جامعة الرضا

Welcome to The Center of Islamic Studies, Jamiatur Raza. Discover our history, our mission to blend traditional Islamic values with modern education, and our vision for the future. Read the inspiring messages from our founders and directors below.
Founder

Founder's Message

Huzoor Tajushsharia Damat Barkatuhum Aalia
Managing Director

Managing Director's Message

Visit About Page ⭢