صلی اللہ علی محمد
صلى الله على محمد صلی اللہ علیہ وسلم

Tasbeeh Count 0
اپنے پسندیدہ مضامین اور مضمون نگار تلاش کریں
یہ مضمون بک مارک ہو چکا ہے!
واقعاتِ رضویہ منفرد المثال دفتر
تاریخی حقائق

واقعاتِ رضویہ منفرد المثال دفتر

✍️ Mufti Jasim Akram Markazi

واقعاتِ رضویہ منفرد المثال دفتر
از: محمد جسیم اکرم مرکزی
جامعۃ الازہر، قاہرہ، مصر
برابر جھولیاں غواص بھر کے جاتے ہیں لیکن
یہ وہ بحر ادب ہے جس کی موتی کم نہیں ہوتی
١٤٤٥ھ/ ٢٠٢٤ء ماہ رمضان المبارک میں جب بریلی شریف تلیا پور نوری مسجد مسجد میں فقیر راقم الحروف تراویح پڑھا رہا تھا اسی اثنا استاذی الکریم خلیفۂ تاج الشریعہ ماہر درسیات حضرت علامہ مفتی ابو حمدان شاعر رضا قادری حفظہ اللہ القوی نے تذکرہ فرمایا تھا کہ وہ حضور اعلی حضرت رضی اللہ عنہ کی تصانیف سے واقعات کو جمع فرما رہے ہیں اور کتابی شکل دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
بریلی شریف تلیا پور میں جتنے دن رہا اور مفتی صاحب قبلہ سے جو گفت و شنید ہوئی نیز وقت کی پابندی دیکھی تو اس سے مجھے اندازہ ہوا کہ میرے استاذ کریم مفتی شاعر صاحب قبلہ بڑے محنتی اور جفاکش شخصیت ہیں جو ہر بے ہنگم صورت حال میں تڑپ اٹھتے ہیں اور اپنے اندر قوم و ملت کا درد رکھتے ہیں کل تک جو درد سینے میں پنہاں تھا آج وہ کتاب کی شکل میں عوام و خواص سے داد و تحسین وصول رہا ہے۔
فی الحال پہلی جلد منظر عام پر آئی ہے اس میں مفتی صاحب قبلہ نے ملفوظات اعلی حضرت، مجیر معظم شرح اکسیر اعظم، انباء المصطفی، اور طرد الافاعی عن حمی ھاد رفع الرفاعی، فتاوی کرامات غوثیہ، فتاوی رضویہ شریف اور دیگر تصانیف اعلی حضرت سے واقعات جمع فرمائے ہیں یعنی پہلی جلد کی طرح جتنی جلدیں آگے آئیں گی سب میں اس بات کا التزام رہے گا کہ انھیں واقعات کو کتاب میں درج کیے جائیں گے جو تصانیف اعلی حضرت رضی اللہ عنہ میں موجود ہیں اسی وجہ سے کتاب مستطاب کا نام واقعات رضویہ منتخب فرمایا۔
واقعات رضویہ ہونے کی حیثیت سے یہ کتاب منفرد المثال ہے کیونکہ اس میں وہی واقعات موجود ہیں جو امام اہل سنت کی نظر میں کم سے کم لائق بیان ضرور ہیں جن میں کوئی شرعی قباحت نہیں ہے ورنہ اس زمانے میں خاص کر واقعات کی کتابوں میں اس طرح واقعات وضع کیے گئے ہیں جو لائق بیان تو دور کی بات لائق قرات بھی نہیں ہیں کیونکہ کتنے ایسے واقعات ہیں جنھین عام آدمی پڑھ کر پسند کر لے تو اس پر توبہ لازم ہو جائے اور اعتقاد کر لے تو زندیق ہو جائے ایسے حالات میں ایسی کتاب کا ملنا خاص کر عوام اور مقررین حضرات کے لیے کسی نعمت عظمی سے کم نہیں ہے بلکہ بے آب و گیاہ زمین میں گم شدہ اونٹ چار دن کے بعد ملنے کی خوشی کے مترادف ہے
بحمدہ تعالیٰ واقعات رضویہ کی پہلی جلد چھپ کر اپنی چھاپ چھوڑنے کے لیے تیار ہے ٢٠٢٦ء میں ایک سو آٹھواں عرس رضوی کے پر بہار موقع سے ملک کے جید علماء کرام و مفتیان عظام کی موجودگی میں اس کتاب مستطاب کا رسم اجرا ہوا اور علما میں سے مفسر القرآن حضرۃ العلام محمد عاشق حسین کشمیری حفظہ اللہ القوی نے بر سر منبرِ رسول کتاب مستطاب کو خوب سراہا۔
جب کسی مصنف کی کتاب کا بر سر منبر رسم اجرا ہوتا ہے تو ان کو ایسی ہی خوشی حاصل ہوتی جیسی خوشی ایک زندہ دل انسان کو پہلی اولاد پر ہوتی ہے اس لیے راقم الحروف اپنے استاذ مکرم مفتی صاحب قبلہ کو کتاب مستطاب کے رسم اجرا پر تہ دل سے مبارکبادیاں پیش کرتا ہے۔
کتاب اپنی نوعیت میں بالکل منفرد المثال اور قابل داد ہے مفتی صاحب قبلہ نے اس کتاب کو خاص کر عوام اور مقررین کے فائدے کے لیے جمع فرمایا ہے لیکن میں کہتا ہوں کہ اس میں اہل تحقیق کے لیے اچھا خاصا سرمایہ موجود ہے ہاں اس میں اگر ایک چیز اور اضافہ فرما دیتے تو یہ کتاب اہل تحقیق کے لیے بھی اتنی ہی مفید ہوتی جتنی کہ عوام کے لیے
اضافہ یہ کہ وہ واقعات جن پر دیابنہ اور دوسرے بد مذہب حضرات اعتراض کرتے ہیں ان واقعات کے تحت حاشیہ تحریر فرما دیتے کہ اس میں فلاں بد مذہب کا اعتراض یہ ہے اور اس کا جواب یہ ہے
مثلا مفتی صاحب قبلہ دام ظلہ العالی نے ملفوظ شریف سے یہ واقعہ نقل فرمایا:
حافظ الحدیث سیدی احمد سجلماسی کہیں تشریف لیے جاتے تھے راہ میں اتفاقا آپ کی نظر ایک نہایت حسینہ عورت پر پڑ گئی یہ نظر اول تھی بلا قصد تھی دوبارہ پھر آپ کی نظر اٹھ گئی اب دیکھا کہ پہلو میں حضرت سیدی غوث الوقت عبدالعزیز دباغ رضی اللہ تعالیٰ عنہ آپ کے پیر مرشد تشریف فرما ہیں اور فرماتے احمد عالم ہو کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انھیں سیدی احمد سجلماسی کی دو بیویاں تھیں ، سیدی عبد العزیز دباغ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ رات کو تم نے ایک بیوی کے جاگتے ہوئے دوسری سے ہمبستری کی، یہ نہیں چاہیے، عرض کیا حضور وہ اس وقت سوتی تھی ، فرمایا سوتی نہ تھی ، سوتے میں جان ڈال لی تھی ، عرض کیا : حضور کو کس طرح علم ہوا، فرمایا جہاں وہ سورہی تھی اور پلنگ بھی تھا، عرض کیا ہاں ایک پلنگ خالی تھا ، فرمایا اس پر میں تھا۔ تو کسی وقت شیخ مرید سے جدا نہیں ہر آن ساتھ ہے۔
[واقعات رضویہ ص: ١٧٥ بحوالہ ملفوظ شریف حصہ دوم ص : ٤٦]
کچھ سال قبل کسی کرم فرما نے یہ واقعہ نقل کر کے فقیر سے سوال کیا میں نے وہ واقعہ اور سوال استاذ گرامی وقار خلیفۂ تاج الشریعہ ماہر فقہیات ابو حنظلہ مفتی محمد بلال انور پلاموی حفظہ اللہ القوی کو بھیج دیا۔
استاذ حاذق مفتی صاحب قبلہ نے اس کا درج ذیل جواب عنایت فرمایا:
اندھے کو بڑی دور کی سوجھی
جی ہاں یہ واقعہ ابریز شریف میں ہے بلکہ اس جیسے متعدد واقعات موجود ہیں.
معترض کا اعتراض اس کی جہالت اور شریعت سے عدم واقفیت کی واضح دلیل ہے.
اس کا اعتراض کہ بیت الخلا میں شیطان سے پردہ کے لیے بھی دعا پڑھنے کا حکم ہے، پھر پیر کے لیے ایسا کیوں ؟
اولا اس کی بات بے اصل ہے، کس کتاب میں آیا ہے کہ شیطان سے پردے کے لئے دعا پڑھیں؟
عقل ہوتی تو سمجھتا کہ شیطانی مداخلت و خلل سے حفاظت کی دعا ہے، مگر انہیں تو اللہ والوں سے بیر ہے.
اصل بات یہ ہے کہ گندی نالی کے کیڑے کو ہمیشہ گندگی میں ہی رہنا پسند ہے، شیخ الوہابیہ کو بھی جا بجا بندگان نیکاں کی جگہ شیطان ہی یاد آتا تھا تو اس کی ذریت کو یاد آنا لازم ہے.
ہماری ویب سائٹ کو شیئر کریں اور مزید مضامین پڑھنے کے لیے ہوم پیج پر جائیں:
jamiaturrazastudents.com
جواب بصورت سوال لیتے جائیں.
قرآن میں ہے اللہ رگ گلو سے قریب ہے
قرآن مجید ہی میں ہے نبی مومنوں کی جانوں سے بھی زیادہ ان سے قریب ہیں
حدیث میں ہے صحابی نے اپنی زوجہ سے التقاء فرمایا، نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے بے پوچھےصبح خوش خبری دی
ملا علی القاری نے شفاء میں فرمایا سرکار دو عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی روح انور ہر مومن کے گھر میں جلوہ گر ہے
اب معترض بتائے کہ محل اعتراض میں ان آیات و احادیث کا کیا جواب ہے؟ جو جواب دے وہی اس کا جواب ہوگا. ١٢
ابو حنظلہ
اگر حضور مفتی صاحب قبلہ اپنے شاگرد کی عرضی لائق التفات سمجھیں تو مجھ جیسے بہت سے حضرات کی خیر خواہی ہو جائے اور کتاب مستطاب عوام و خواص دونوں کے لیے یکساں مفید ثابت ہو۔
حضور مفتی صاحب قبلہ کی رہنمائی فقیر کے ساتھ بہت رہی ہیں خاص کر فضیلت کے بعد جب میں جامعہ ازہر آنے کی خواہش کا اظہار کیا تو حضرت نے فرمایا بیٹا پہلے جامعۃ الرضا میں افتا کی تکمیل کر لو یہ بہتر ہوگا پھر کھڑے کھڑے ہی تقریبا آدھا ایک گھنٹا حضرت نے مجھے سمجھایا راقم نے نصیحت پر عمل بھی کیا امید ہے کہ مفتی صاحب قبلہ آئندہ بھی اپنے اس ادنی شاگرد پر اپنی کرم کی چادر یونہی دراز رکھیں گے
اللہ جل جلالہ کی بارگاہ میں دعا گو ہوں کہ استاذ و مربی حضور مفتی صاحب قبلہ کی کتاب مستطاب واقعات رضویہ کو مقبول انام بنائے اور ذریعۂ نجات بنائے اور ہم سب کو تا حین حیات مسلک اعلی حضرت رضی اللہ عنہ پر قائم و دائم رکھے آمین ثم آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم

واقعاتِ رضویہ منفرد المثال دفتر

مضمون نگار: Mufti Jasim Akram Markazi

دیگر تحریریں یا کلام پڑھنے کے لئے کارڈ پر کلک کریں
Author/Poet Icon

Mufti Jasim Akram Markazi

Graduate - 2026 | Jamiatur Raza
18
Profile
ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ رَبِّ ٱلْعَالَمِينَ
Articles 97
Kalam 9
Mufti Jasim Akram Markazi
زمرہ جات

بقیع مصر، بَہْنَسا کا سفر

مسلک اعلی حضرت -خط امتیاز- [قسط دہم] [اخیر قسط]

حالیہ مضامین

حالیہ 100 مضامین

مضمون نگاران 37

icon

Mufti Jasim Akram Markazi

1 | Articles: 97 | Poetry: 9
icon

Muhammad Anas Raza Haami

2 | Articles: 79 | Poetry: 16
icon

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی

3 | Articles: 49 | Poetry: 41
icon

Amir Fuzail Markazi

4 | Articles: 34 | Poetry: 12
icon

Mufti Hishamuddin Quadri Markazi

5 | Articles: 13 | Poetry: 0
icon

Mohd Qasim ul Qadri Markazi

6 | Articles: 12 | Poetry: 14
icon

Mufti Md Raza Qadri Rifaee Markazi

7 | Articles: 9 | Poetry: 0
icon

Md Shahnawaz Raza Nawazi

8 | Articles: 8 | Poetry: 0
icon

Mufti Ashfaq Aalam Amjadi Alimi

9 | Articles: 7 | Poetry: 0
icon

Md Asjad Husain Subhani

10 | Articles: 5 | Poetry: 0
Authors
37
زمرجات
ادبیات 74
شخصیات اسلاف واخلاف 49
اصلاح معاشرہ 43
تحقیق و تعاقب 29
عقائد و نظریات 26
احوال قوم وملت 23
فقہ وفتاویٰ 21
تاثرات 19
احوال وطن 14
سیرت النبی ﷺ 12
متفرقات 11
ناویل 11
نمایاں مضامین 11
اسلامیات 11
رد دیوبندیت ووہابیت 10
دفاع اہل سنت 10
رد بدمذہباں 6
خیر وخبر 6
رضویات 5
عبادات 5
حکایات 4
تاریخی حقائق 4
مبارک شب وروز 4
ترغیبات 4
فقہ، اصول فقہ 4
حدیث واہمیت حدیث 3
تصوف 2
اوراد و وظائف 2
دفاع صحابہ رضی اللہ عنہ 2
معاملات 1
وفیات و تعزیہ جات 1
ماہ و سال 1
روداد مناظرہ 1
منظومات: حمد ، نعت،منقبت ،غزل 1

منتخب مضامین

اس ٹیگ میں کوئی پوسٹ نہیں ملی۔

مرکزی لائبریری کی نئی کتابیں

Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover

مرکزی مصنفین کی نمایاں کتب

Who We Are

Learn about our mission, vision, and commitment to Islamic education.

Welcome to Jamiatur Raza Students Portal

A very warm welcome to all truth-seekers, passionate readers, and dedicated writers. The Jamiatur Raza Students Portal is not just a website; it is a thriving digital community built on the strong foundations of the Ahle Sunnat Wal Jamaat ideology.

A very warm welcome to all truth-seekers, passionate readers, and dedicated writers. The Jamiatur Raza Students Portal is not just a website; it is a thriving digital community built on the strong foundations of the Ahle Sunnat Wal Jamaat ideology. Our goal is to create an educational hub where authentic Islamic literature is easily accessible to everyone.

Whether you are a student looking for a secure platform to publish your research or a knowledge enthusiast searching for reliable Islamic content, you have arrived at the perfect place. We invite you to explore, learn, and be a part of our noble journey towards academic and spiritual excellence.

جامعہ الرضا اسٹوڈنٹس پورٹل میں آپ کا استقبال ہے

حق کے تمام متلاشیوں، پرجوش قارئین اور سرگرم قلمکاروں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔ Jamiatur Raza Students Portal صرف ایک عام ویب سائٹ نہیں ہے، بلکہ یہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کے مضبوط اصولوں اور نظریات پر مبنی ایک پھلتی پھولتی ڈیجیٹل علمی برادری ہے۔

حق کے تمام متلاشیوں، پرجوش قارئین اور سرگرم قلمکاروں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔ Jamiatur Raza Students Portal صرف ایک عام ویب سائٹ نہیں ہے، بلکہ یہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کے مضبوط اصولوں اور نظریات پر مبنی ایک پھلتی پھولتی ڈیجیٹل علمی برادری ہے۔ ہمارا اصل ہدف ایک ایسا تعلیمی مرکز قائم کرنا ہے جہاں مستند اور صحیح اسلامی لٹریچر ہر انسان کے لیے آسانی سے دستیاب ہو۔

چاہے آپ ایک طالب علم ہوں جو اپنی تحقیقی تحریر کو شائع اور محفوظ کرنے کے لیے ایک محفوظ پلیٹ فارم کے متلاشی ہیں، یا علم دین کے پیاسے جو انٹرنیٹ پر قابل اعتماد اسلامی مواد تلاش کر رہے ہیں، آپ بالکل صحیح جگہ پر پہنچے ہیں۔ ہم آپ کو علمی اور روحانی فضیلت کی طرف ہمارے اس عظیم سفر کو دیکھنے، سیکھنے اور اس کا ایک اہم حصہ بننے کی مخلصانہ دعوت دیتے ہیں۔

The Spark of Inspiration

The vision for Jamiatur Raza Students Portal first took shape during the blessed month of Ramadan. Witnessing the vast digital landscape and the growing spread of misinformation, a humble effort was made by Md Abul Kalam Azad Markazi to establish a platform dedicated to authentic Islamic knowledge.

The vision for Jamiatur Raza Students Portal first took shape during the blessed month of Ramadan. Witnessing the vast digital landscape and the growing spread of misinformation, a humble effort was made by Md Abul Kalam Azad Markazi to establish a platform dedicated to authentic Islamic knowledge. The intention was never personal recognition, but rather to create a safe digital space where the valuable writings and research of the students of Ahle Sunnat Wal Jamaat could reach people across the world. With the grace of Almighty Allah and the prayers of our teachers and elders, this platform strives to preserve and share beneficial knowledge, helping sincere seekers distinguish truth from falsehood. It is our humble hope that the scholarly efforts of our students may serve as a means of guidance, inspire future generations, and contribute—however modestly—to the service of Islam.

جذبہ اور سوچ کی شروعات

جامعۃ الرضا اسٹوڈنٹس پورٹل کا تصور سب سے پہلے ماہِ رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں ذہن میں آیا۔ ڈیجیٹل دنیا کے وسیع دائرے اور اس میں پھیلنے والی گمراہی و غلط معلومات کو دیکھتے ہوئے، راقم محمد ابوالکلام آزاد مرکزی نے نہایت عاجزانہ طور پر یہ کوشش کی کہ ایک

جامعۃ الرضا اسٹوڈنٹس پورٹل کا تصور سب سے پہلے ماہِ رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں ذہن میں آیا۔ ڈیجیٹل دنیا کے وسیع دائرے اور اس میں پھیلنے والی گمراہی و غلط معلومات کو دیکھتے ہوئے، راقم محمد ابوالکلام آزاد مرکزی نے نہایت عاجزانہ طور پر یہ کوشش کی کہ ایک ایسا محفوظ اور معیاری پلیٹ فارم قائم کیا جائے جہاں اہلِ سنت و جماعت کے طلبہ کی علمی، تحقیقی اور فکری کاوشیں دنیا بھر تک پہنچ سکیں۔ اس کوشش کا مقصد ہرگز ذاتی شہرت یا نام و نمود نہیں، بلکہ دینِ اسلام کی خدمت اور صحیح اسلامی تعلیمات کی اشاعت ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم، اساتذۂ کرام اور اکابرین کی دعاؤں کے سائے میں یہ پلیٹ فارم مفید علمی سرمایہ محفوظ کرنے اور اسے عام کرنے کی ایک ادنیٰ سی سعی ہے۔ ہماری دعا اور امید ہے کہ طلبہ کی یہ علمی خدمات حق کے متلاشی افراد کے لیے ذریعۂ ہدایت بنیں، آئندہ نسلوں کے لیے علمی سرمایہ ثابت ہوں، اور دینِ اسلام کی خدمت میں، خواہ معمولی ہی سہی، اپنا حصہ ادا کر سکیں۔

A Legacy of Knowledge and Research

Rooted in a deep tradition of scholarly research, our platform acts as a digital extension of the esteemed Center of Islamic Studies Jamiatur Raza. Over the years, the students and scholars associated with this great university have produced masterpieces of Islamic literature.

Rooted in a deep tradition of scholarly research, our platform acts as a digital extension of the esteemed Center of Islamic Studies Jamiatur Raza. Over the years, the students and scholars associated with this great university have produced masterpieces of Islamic literature. By providing a dedicated space at jamiaturrazastudents.com, we are ensuring that the hard work and academic brilliance of our madrasa students are recognized globally. This initiative not only bridges the gap between traditional learning and modern technology but also sets a high standard for Islamic content creation on the internet.

علم اور تحقیق کا ایک عظیم سرمایہ

علمی تحقیق اور مستند روایات کی گہری بنیادوں پر قائم ہمارا یہ پلیٹ فارم دراصل معزز اور نامور یونیورسٹی Center of Islamic Studies Jamiatur Raza کی ایک ڈیجیٹل توسیع کے طور پر کام کرتا ہے۔

علمی تحقیق اور مستند روایات کی گہری بنیادوں پر قائم ہمارا یہ پلیٹ فارم دراصل معزز اور نامور یونیورسٹی Center of Islamic Studies Jamiatur Raza کی ایک ڈیجیٹل توسیع کے طور پر کام کرتا ہے۔ سالہا سال سے، اس عظیم درسگاہ سے وابستہ طلبہ اور مایہ ناز علماء کرام نے اسلامی ادب کے لازوال شاہکار تخلیق کیے ہیں۔ jamiaturrazastudents.com پر یہ مخصوص جگہ فراہم کر کے، ہم اس بات کو یقینی بنا رہے ہیں کہ ہمارے مدارس کے بچوں کی انتھک محنت اور علمی صلاحیتوں کو عالمی سطح پر پہچانا اور سراہا جائے۔ یہ جدید اقدام نہ صرف روایتی دینی تعلیم اور جدید ترین ویب ٹیکنالوجی کے مابین فاصلوں کو ختم کرتا ہے بلکہ انٹرنیٹ پر معیاری اسلامی مواد کی تخلیق کے لیے ایک نیا سنگ میل بھی قائم کرتا ہے۔

Preserving Knowledge Securely

Often, students pour their hearts into writing on paper, only to lose their notebooks along with their precious thoughts. Others type in mobile apps, but face data loss due to broken devices or forgotten passwords. To solve this, the Jamiatur Raza Students platform was created.

Often, students pour their hearts into writing on paper, only to lose their notebooks along with their precious thoughts. Others type in mobile apps, but face data loss due to broken devices or forgotten passwords. To solve this, the Jamiatur Raza Students platform was created. It serves as a highly secure, private digital library. Here, writers can permanently safeguard their articles, read them anytime, and preserve their intellectual heritage without the fear of losing it. Their dedicated accounts ensure complete privacy and global accessibility at the same time.

تحریروں کو مکمل پرائیویسی کے ساتھ محفوظ کرنا

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ بچے اور طلبہ اپنے مضامین اپنی کاپیوں میں بڑی محنت سے لکھتے ہیں، لیکن وقت کے ساتھ کاپی گم ہو جاتی ہے اور وہ مضمون ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتا ہے۔

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ بچے اور طلبہ اپنے مضامین اپنی کاپیوں میں بڑی محنت سے لکھتے ہیں، لیکن وقت کے ساتھ کاپی گم ہو جاتی ہے اور وہ مضمون ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتا ہے۔ کچھ لوگ اپنے موبائل کے نوٹس میں لکھتے ہیں، لیکن موبائل چوری ہونے، ٹوٹنے یا گوگل پاسورڈ بھول جانے کی وجہ سے وہ اپنی تحریرات تک رسائی کھو دیتے ہیں۔ اس پریشانی کا پائیدار حل نکالنے کے لیے Jamiatur Raza Students پلیٹ فارم کو تشکیل دیا گیا ہے۔ یہ ہر مضمون نگار کے لیے ایک انتہائی محفوظ اور نجی ڈیجیٹل لائبریری ہے۔ یہاں ہر لکھاری کی تحریر مکمل پرائیویسی کے ساتھ محفوظ رہے گی تاکہ وہ دنیا کے کسی بھی کونے سے اپنے مضامین کو دیکھ سکے، پڑھ سکے اور اپنے علمی سرمائے کو ہمیشہ کے لیے ایک محفوظ پلیٹ فارم میں محفوظ رکھ سکے۔

Bridging Tradition and Modern Technology

In an era where digital presence defines global reach, we have integrated the profound teachings of our scholars with advanced web technology. Anyone searching for authentic guidance can visit our official website.

In an era where digital presence defines global reach, we have integrated the profound teachings of our scholars with advanced web technology. Anyone searching for authentic guidance can visit our official website or simply look up the Center of Islamic Studies Jamiatur Raza at https://www.cisjamiaturraza.ac.in/. By linking our student portal with the broader vision of the university, we are creating an unbreakable network of knowledge. This synergy guarantees that the pristine teachings of Ahle Sunnat Wal Jamaat remain uncorrupted and easily reachable for generations to come.

روایت اور جدید ویب ٹیکنالوجی کا ملاپ

ایک ایسے دور میں جہاں ڈیجیٹل موجودگی عالمی رسائی کی ضمانت ہے، ہم نے اپنے اسکالرز کی گہری تعلیمات کو جدید ویب ٹیکنالوجی کے ساتھ یکجا کر دیا ہے۔ مستند اور تحقیقی اسلامی رہنمائی کا متلاشی کوئی بھی شخص ہماری ویب سائٹ پر آ سکتا ہے۔

ایک ایسے دور میں جہاں ڈیجیٹل موجودگی عالمی رسائی کی ضمانت ہے، ہم نے اپنے اسکالرز کی گہری تعلیمات کو جدید ویب ٹیکنالوجی کے ساتھ یکجا کر دیا ہے۔ مستند اور تحقیقی اسلامی رہنمائی کا متلاشی کوئی بھی شخص ہماری ویب سائٹ پر آ سکتا ہے یا براہِ راست یونیورسٹی کی آفیشل ویب سائٹ Center of Islamic Studies Jamiatur Raza کو https://www.cisjamiaturraza.ac.in/ پر تلاش کر سکتا ہے۔ اپنے اسٹوڈنٹ پورٹل کو یونیورسٹی کے وسیع تر وژن سے منسلک کر کے، ہم علم کا ایک ایسا اٹوٹ نیٹ ورک بنا رہے ہیں جو یہ یقینی بناتا ہے کہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کی روشنی میں کی گئی تحقیقات آنے والی نسلوں تک بغیر کسی تبدیلی کے انتہائی آسان انداز میں پہنچتی رہیں۔

Igniting the Passion for Writing

When students see their research published and read globally, it incredibly fuels their passion. Our initiative aims to cultivate this enthusiasm among madrasa students, elevating them to the highest ranks of literary and scholarly excellence.

When students see their research published and read globally, it incredibly fuels their passion. Our initiative aims to cultivate this enthusiasm among madrasa students, elevating them to the highest ranks of literary and scholarly excellence. Our writers can proudly and easily share their published web links with anyone. This global recognition not only boosts their confidence but also creates a vibrant community of passionate Islamic scholars and writers who are ready to defend and spread the true teachings of Islam.

طلبہ کے دلوں میں لکھنے کا شوق اور جذبہ ابھارنا

جب مدارس کے بچوں اور طلبہ کو یہ معلوم ہوتا ہے کہ ان کی لکھی ہوئی تحقیقی تحریریں انٹرنیٹ پر موجود ہیں اور پوری دنیا کے لوگ انہیں پڑھ رہے ہیں، تو اس سے ان کے دلوں میں مضمون نگاری کا شوق اور جذبہ بے پناہ بڑھتا ہے۔

جب مدارس کے بچوں اور طلبہ کو یہ معلوم ہوتا ہے کہ ان کی لکھی ہوئی تحقیقی تحریریں انٹرنیٹ پر موجود ہیں اور پوری دنیا کے لوگ انہیں پڑھ رہے ہیں، تو اس سے ان کے دلوں میں مضمون نگاری کا شوق اور جذبہ بے پناہ بڑھتا ہے۔ ہمارا اصل مشن یہی ہے کہ طلبہ کے اندر لکھنے کا ذوق پیدا کیا جائے تاکہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کے طلبہ تحریری میدان میں ایک اعلیٰ مرتبہ و مقام پر پہنچ جائیں۔ اس پورٹل کی مدد سے مضمون نگار اپنی تحریروں کے لنکس کسی کو بھی باآسانی بھیج سکتے ہیں، اور عوام میں سے اگر کوئی کسی موضوع پر تحقیقی معلومات حاصل کرنا چاہتا ہے، تو وہ یہاں سرچ کر کے اپنے علم کی تشنگی کو بجھا سکتا ہے۔

Future Horizons: Expanding to Fatawa

While our current priority is to build a rich database of scholarly articles, our vision does not stop here. We strongly believe that the digital world urgently requires authentic rulings and verdicts.

While our current priority is to build a rich database of scholarly articles, our vision does not stop here. We strongly believe that the digital world urgently requires authentic rulings and verdicts. Therefore, Insha'Allah, in the coming months, we will launch a dedicated section for Fatawa. This future expansion will ensure that the authentic Fatawa of Ahle Sunnat Wal Jamaat are easily accessible to everyone, further strengthening our commitment to spreading righteous and practical Islamic guidance around the globe.

مستقبل کے عزائم: فتاویٰ سیکشن کا آغاز

اگرچہ اس وقت ہماری اولین ترجیح علمی مضامین اور مقالات کا یہ کام مکمل کرنا ہے، لیکن ہمارا ارادہ یہیں تک محدود نہیں ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ویب سائٹ کی دنیا میں مضامین کے ساتھ ساتھ اہل سنت والجماعت کے مستند فتاویٰ کا ہونا بھی بیحد ضروری ہے۔

اگرچہ اس وقت ہماری اولین ترجیح علمی مضامین اور مقالات کا یہ کام مکمل کرنا ہے، لیکن ہمارا ارادہ یہیں تک محدود نہیں ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ویب سائٹ کی دنیا میں مضامین کے ساتھ ساتھ اہل سنت والجماعت کے مستند فتاویٰ کا ہونا بھی بیحد ضروری ہے۔ اسی اہمیت کے پیش نظر، انشاء اللہ عزوجل، اگلے چند مہینوں میں ہم فتاویٰ کے لیے ایک باقاعدہ اور مخصوص سیکشن پر کام شروع کریں گے۔ یہ مستقبل کی توسیع اس بات کو یقینی بنائے گی کہ عوام الناس کو روزمرہ کے مسائل کے شرعی حل اور فتاویٰ ایک کلک پر دستیاب ہوں، اور ہمارا یہ پورٹل اشاعتِ دین کا ایک مکمل ذریعہ بن سکے۔

×

Subscribe / Join Us

ہماری کمیونٹی کا حصہ بننے کے لیے فارم پُر کریں

Please enter your name in English only.
برائے مہربانی اپنا نام صرف انگلش میں لکھیں۔
Jamia Logo

ABOUT OUR JAMIA

Center of Islamic Studies Jamiatur Raza
مركز الدراسات الاسلامية جامعة الرضا

Welcome to The Center of Islamic Studies, Jamiatur Raza. Discover our history, our mission to blend traditional Islamic values with modern education, and our vision for the future. Read the inspiring messages from our founders and directors below.
Founder

Founder's Message

Huzoor Tajushsharia Damat Barkatuhum Aalia
Managing Director

Managing Director's Message

Visit About Page ⭢