اپنے پسندیدہ مضامین اور مضمون نگار تلاش کریں
یہ مضمون بک مارک ہو چکا ہے!
خوشیوں کی راہ میں بکھرے کانٹے (5)
ادبیات

خوشیوں کی راہ میں بکھرے کانٹے (5)

✍️ Muhammad Anas Raza Haami

خوشیوں کی راہ میں بکھرے کانٹے
آخری قسط: کانٹوں کے پار بھی ایک دنیا ہے!
زندگی کی راہ میں چلتے ہوئے ایک وقت ایسا ضرور آتا ہے جب انسان پیچھے مڑ کر اپنے سفر کو دیکھتا ہے۔ اسے وہ دن یاد آتے ہیں جب معمولی سی بات پر دل خوش ہو جاتا تھا، جب کسی کی محبت پر یقین کرنے میں دیر نہیں لگتی تھی، جب مستقبل کے خواب آنکھوں میں چمکتے تھے اور ہر آنے والے دن سے کوئی نہ کوئی امید وابستہ ہوتی تھی۔ پھر آہستہ آہستہ حالات بدلتے ہیں، کچھ چہرے بدل جاتے ہیں، کچھ خواب بکھر جاتے ہیں اور کچھ خواہشیں دل کے کسی گوشے میں خاموشی سے دفن ہو جاتی ہیں۔ انسان بہت کچھ کھو کر یہ سیکھتا ہے کہ زندگی ہمیشہ ہماری خواہش کے مطابق نہیں چلتی۔
لیکن کیا خوشیوں کے چند راستے بند ہو جانے سے زندگی کی ساری راہیں ختم ہو جاتی ہیں؟ کیا چند لوگوں کی بے وفائی کے بعد دنیا میں خلوص باقی نہیں رہتا؟ کیا چند ناکامیوں کے بعد کامیابی کا خواب دیکھنا چھوڑ دینا چاہیے؟
ہرگز نہیں!
زندگی کا حُسن ہی یہ ہے کہ وہ ٹوٹنے کے بعد سنبھلنے، بچھڑنے کے بعد آگے بڑھنے اور مایوسی کے اندھیروں میں امید کا چراغ جلانے کا موقع دیتی ہے۔
یاد رکھیے!
ہر ادھورا خواب محرومی نہیں ہوتا، ہر بچھڑنے والا شخص نقصان نہیں ہوتا اور ہر بند دروازہ ناکامی کی علامت نہیں ہوتا۔ بعض اوقات ہم جس چیز کو اپنی خوشی کا آخری سہارا سمجھ بیٹھتے ہیں، وقت گزرنے کے بعد معلوم ہوتا ہے کہ اس کے بغیر بھی زندگی میں بہت کچھ باقی تھا۔ کبھی ایک نئی راہ، کبھی ایک مخلص انسان، کبھی کوئی چھوٹی سی کامیابی اور کبھی دل کا سکون ہمیں احساس دلاتا ہے کہ خوشیوں کے امکانات ہماری سوچ سے کہیں زیادہ وسیع ہیں۔
اس لیے اگر حالات نے آپ کے قدم روک دیے ہیں تو خود کو ناکام نہ سمجھیے۔
اگر کسی نے آپ کو نہیں سمجھا تو اپنے وجود کو بے قدر نہ جانیے اور اگر زندگی نے آپ سے کچھ چھین لیا ہے تو یہ نہ سمجھیے کہ اب آپ کے پاس کچھ باقی نہیں۔ اپنے زخموں کو اپنی پہچان نہ بنائیے، اپنے ماضی کو اپنے مستقبل کا فیصلہ نہ کرنے دیجیے۔ جو گزر گیا، اس سے سبق لیجیے۔ جو باقی ہے، اس کی قدر کیجیے، اور جو حاصل کرنا چاہتے ہیں، اس کے لیے ہمت اور سمجھ داری کے ساتھ کوشش جاری رکھیے۔
اور ایک بات ہمیشہ یاد رکھیے:
خوشی صرف منزل پر پہنچ جانے کا نام نہیں، کبھی سفر کے دوران ملنے والا سکون بھی خوشی ہوتا ہے۔ کبھی کسی اپنے کی بے غرض محبت، کبھی کسی پریشان دل کو تسلی دینا، کبھی اپنی محنت سے کسی کا بوجھ ہلکا کرنا اور کبھی تنہائی میں اپنے ضمیر کے سامنے مطمئن ہونا بھی ایسی نعمتیں ہیں جن کی قدر اکثر ہم دیر سے سمجھتے ہیں۔ جو شخص خوشی کو صرف بڑی کامیابیوں اور مکمل خواہشات میں تلاش کرتا ہے، وہ زندگی کی چھوٹی چھوٹی نعمتوں سے محروم رہ جاتا ہے۔
آخرکار، زندگی نہ تو ہمیشہ پھولوں کی سیج ہے اور نہ ہمیشہ کانٹوں کا بستر۔ اس میں دھوپ بھی ہے، چھاؤں بھی۔ جدائی بھی ہے، ملاقات بھی۔ آنسو بھی ہیں اور مسکراہٹیں بھی۔ اصل کمال یہ نہیں کہ انسان کے راستے میں کبھی کانٹے نہ آئیں، بلکہ یہ ہے کہ وہ ان کانٹوں سے زخمی ہونے کے باوجود اپنے دل میں نفرت نہ پالے، مشکلات سے گزرنے کے باوجود دوسروں کے لیے آسانی پیدا کرے، اور مایوسی کے کتنے ہی لمحوں کے بعد بھی زندگی سے اپنا رشتہ نہ توڑے۔
پس خوشیوں کی تلاش ضرور کیجیے، مگر اس تلاش میں خود کو مت کھو دیجیے۔ لوگوں سے محبت کیجیے، مگر اپنی عزتِ نفس کو فراموش نہ کیجیے۔ حالات سے لڑئیے، مگر اپنے دل کو پتھر نہ بنائیے۔ کیونکہ زندگی کی سب سے بڑی جیت یہ نہیں کہ آپ کو کبھی دکھ نہ ملے۔
اصل جیت یہ ہے کہ دکھ آپ کے اندر کی انسانیت، خلوص اور امید کو شکست نہ دے سکیں۔
اور جب کبھی خوشیوں کی راہ میں بکھرے کانٹے آپ کے قدم زخمی کرنے لگیں تو ایک لمحے کے لیے ٹھہر کر خود سے کہیے: میرا سفر ابھی ختم نہیں ہوا۔ کچھ راستے مشکل ضرور ہیں، مگر میری امید ابھی زندہ ہے۔
اور جب بھی رنج ہو، ناامیدی سامنے آجائے ویسے ہی مصطفیٰ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کو یاد کرنا چاہیے۔ سلطانِ شعر و سخن، سرکار اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان قادری برکاتی رضی اللہ تعالیٰ عنہ تحریر فرماتے ہیں اور حضرت اویس رضا قادری صاحب قبلہ نے تضمین کی ساتھ عرض کیا:
ہماری ویب سائٹ کو شیئر کریں اور مزید مضامین پڑھنے کے لیے ہوم پیج پر جائیں:
jamiaturrazastudents.com
جو مبتلائے غم یا ویسے ہی رنج میں ہو
ان کے غلام ہو اور ایسے ہی رنج میں ہو
بھیجو درود ان پر جیسے ہی رنج میں ہو
ان کے نثار کوئی کیسے ہی رنج میں ہو
جب یاد آ گئے ہیں سب غم بھلا دیے ہیں
از:
محمد انس رضا حاؔمی برکاتی
دیگر تحریریں یا کلام پڑھنے کے لئے کارڈ پر کلک کریں
Author/Poet Icon

Muhammad Anas Raza Haami

Student - Sadesa | Jamiatur Raza
67
Profile
ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ رَبِّ ٱلْعَالَمِينَ
Articles 92
Kalam 16
Muhammad Anas Raza Haami
زمرہ جات

رد دیوبندیت اور لفظِ اُمّی کے معانی و مفاہیم

خوشیوں کی راہ میں بکھرے کانٹے (3)

پی ڈی ایف ڈاؤنلوڈ کریں

اس تحریر کے بارے میں اپنی قیمتی رائے دیجئے

1
2
3
4
5
| 0 | 0

اپنی قیمتی رائے اور تاثرات پیش کریں!

آپ کی رائے اور تاثرات ہمارے لیے باعث حوصلہ ہے

آپ کا بہت شکریہ!

نیچے تاثرات بھی ضرور لکھیں

تفصیلی جائزہ

5
0
4
0
3
0
2
0
1
0
اپنا قیمتی تاثر یہاں تحریر کریں...

قارئین کے تاثرات 0

ابھی تک کوئی تاثر نہیں۔ آپ پہل کریں!

ذاتی معلومات / Personal Details

(موبائل نمبر اور ڈیٹا 100% محفوظ و خفیہ رہے گا)

مکمل نامFull Name
ملکCountry
ریاست / صوبہState
ضلع / شہرDistrict
واٹس ایپ نمبرWhatsApp No.

اپنا قیمتی تاثر تحریر کریں

Words: 0 / 250

جوابات

بے حد شکریہ!

حالیہ مضامین

حالیہ 100 مضامین

مضمون نگاران 50

icon

Mufti Jasim Akram Markazi

1 | Articles: 98 | Poetry: 9
icon

Muhammad Anas Raza Haami

2 | Articles: 92 | Poetry: 16
icon

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی

3 | Articles: 74 | Poetry: 119
icon

Amir Fuzail Markazi

4 | Articles: 37 | Poetry: 12
icon

Mufti Hishamuddin Quadri Markazi

5 | Articles: 13 | Poetry: 0
icon

Mohd Qasim ul Qadri Markazi

6 | Articles: 12 | Poetry: 14
icon

Md Shahnawaz Raza Nawazi

7 | Articles: 9 | Poetry: 0
icon

Mufti Md Raza Qadri Rifaee Markazi

8 | Articles: 9 | Poetry: 0
icon

Mufti Ashfaq Aalam Amjadi Alimi

9 | Articles: 7 | Poetry: 0
icon

Md Razaullah Quadri Markazi

10 | Articles: 5 | Poetry: 0
Authors
50
زمرجات
ادبیات 91
اصلاح معاشرہ 55
شخصیات اسلاف واخلاف 54
تحقیق و تعاقب 35
عقائد و نظریات 27
سیرت النبی ﷺ 23
احوال قوم وملت 23
تاثرات 22
فقہ وفتاویٰ 22
متفرقات 16
احوال وطن 14
رد دیوبندیت ووہابیت 13
اسلامیات 12
نمایاں مضامین 11
ناویل 11
دفاع اہل سنت 10
خیر وخبر 9
ترغیبات 7
رد بدمذہباں 7
عبادات 5
تاریخی حقائق 5
رضویات 5
حکایات 4
فقہ، اصول فقہ 4
مبارک شب وروز 4
حدیث واہمیت حدیث 3
تصوف 2
دفاع صحابہ رضی اللہ عنہ 2
منظومات: حمد ، نعت،منقبت ،غزل 2
اوراد و وظائف 1
مختصرات 1
معاملات 1
وفیات و تعزیہ جات 1
روداد مناظرہ 1
ماہ و سال 1

منتخب مضامین

اس ٹیگ میں کوئی پوسٹ نہیں ملی۔

مرکزی لائبریری کی نئی کتابیں

Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover

مرکزی مصنفین کی نمایاں کتب

Who We Are

Learn about our mission, vision, and commitment to Islamic education.

Welcome to Jamiatur Raza Students Portal

A very warm welcome to all truth-seekers, passionate readers, and dedicated writers. The Jamiatur Raza Students Portal is not just a website; it is a thriving digital community built on the strong foundations of the Ahle Sunnat Wal Jamaat ideology.

A very warm welcome to all truth-seekers, passionate readers, and dedicated writers. The Jamiatur Raza Students Portal is not just a website; it is a thriving digital community built on the strong foundations of the Ahle Sunnat Wal Jamaat ideology. Our goal is to create an educational hub where authentic Islamic literature is easily accessible to everyone.

Whether you are a student looking for a secure platform to publish your research or a knowledge enthusiast searching for reliable Islamic content, you have arrived at the perfect place. We invite you to explore, learn, and be a part of our noble journey towards academic and spiritual excellence.

جامعہ الرضا اسٹوڈنٹس پورٹل میں آپ کا استقبال ہے

حق کے تمام متلاشیوں، پرجوش قارئین اور سرگرم قلمکاروں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔ Jamiatur Raza Students Portal صرف ایک عام ویب سائٹ نہیں ہے، بلکہ یہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کے مضبوط اصولوں اور نظریات پر مبنی ایک پھلتی پھولتی ڈیجیٹل علمی برادری ہے۔

حق کے تمام متلاشیوں، پرجوش قارئین اور سرگرم قلمکاروں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔ Jamiatur Raza Students Portal صرف ایک عام ویب سائٹ نہیں ہے، بلکہ یہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کے مضبوط اصولوں اور نظریات پر مبنی ایک پھلتی پھولتی ڈیجیٹل علمی برادری ہے۔ ہمارا اصل ہدف ایک ایسا تعلیمی مرکز قائم کرنا ہے جہاں مستند اور صحیح اسلامی لٹریچر ہر انسان کے لیے آسانی سے دستیاب ہو۔

چاہے آپ ایک طالب علم ہوں جو اپنی تحقیقی تحریر کو شائع اور محفوظ کرنے کے لیے ایک محفوظ پلیٹ فارم کے متلاشی ہیں، یا علم دین کے پیاسے جو انٹرنیٹ پر قابل اعتماد اسلامی مواد تلاش کر رہے ہیں، آپ بالکل صحیح جگہ پر پہنچے ہیں۔ ہم آپ کو علمی اور روحانی فضیلت کی طرف ہمارے اس عظیم سفر کو دیکھنے، سیکھنے اور اس کا ایک اہم حصہ بننے کی مخلصانہ دعوت دیتے ہیں۔

The Spark of Inspiration

The vision for Jamiatur Raza Students Portal first took shape during the blessed month of Ramadan. Witnessing the vast digital landscape and the growing spread of misinformation, a humble effort was made by Md Abul Kalam Azad Markazi to establish a platform dedicated to authentic Islamic knowledge.

The vision for Jamiatur Raza Students Portal first took shape during the blessed month of Ramadan. Witnessing the vast digital landscape and the growing spread of misinformation, a humble effort was made by Md Abul Kalam Azad Markazi to establish a platform dedicated to authentic Islamic knowledge. The intention was never personal recognition, but rather to create a safe digital space where the valuable writings and research of the students of Ahle Sunnat Wal Jamaat could reach people across the world. With the grace of Almighty Allah and the prayers of our teachers and elders, this platform strives to preserve and share beneficial knowledge, helping sincere seekers distinguish truth from falsehood. It is our humble hope that the scholarly efforts of our students may serve as a means of guidance, inspire future generations, and contribute—however modestly—to the service of Islam.

جذبہ اور سوچ کی شروعات

جامعۃ الرضا اسٹوڈنٹس پورٹل کا تصور سب سے پہلے ماہِ رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں ذہن میں آیا۔ ڈیجیٹل دنیا کے وسیع دائرے اور اس میں پھیلنے والی گمراہی و غلط معلومات کو دیکھتے ہوئے، راقم محمد ابوالکلام آزاد مرکزی نے نہایت عاجزانہ طور پر یہ کوشش کی کہ ایک

جامعۃ الرضا اسٹوڈنٹس پورٹل کا تصور سب سے پہلے ماہِ رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں ذہن میں آیا۔ ڈیجیٹل دنیا کے وسیع دائرے اور اس میں پھیلنے والی گمراہی و غلط معلومات کو دیکھتے ہوئے، راقم محمد ابوالکلام آزاد مرکزی نے نہایت عاجزانہ طور پر یہ کوشش کی کہ ایک ایسا محفوظ اور معیاری پلیٹ فارم قائم کیا جائے جہاں اہلِ سنت و جماعت کے طلبہ کی علمی، تحقیقی اور فکری کاوشیں دنیا بھر تک پہنچ سکیں۔ اس کوشش کا مقصد ہرگز ذاتی شہرت یا نام و نمود نہیں، بلکہ دینِ اسلام کی خدمت اور صحیح اسلامی تعلیمات کی اشاعت ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم، اساتذۂ کرام اور اکابرین کی دعاؤں کے سائے میں یہ پلیٹ فارم مفید علمی سرمایہ محفوظ کرنے اور اسے عام کرنے کی ایک ادنیٰ سی سعی ہے۔ ہماری دعا اور امید ہے کہ طلبہ کی یہ علمی خدمات حق کے متلاشی افراد کے لیے ذریعۂ ہدایت بنیں، آئندہ نسلوں کے لیے علمی سرمایہ ثابت ہوں، اور دینِ اسلام کی خدمت میں، خواہ معمولی ہی سہی، اپنا حصہ ادا کر سکیں۔

A Legacy of Knowledge and Research

Rooted in a deep tradition of scholarly research, our platform acts as a digital extension of the esteemed Center of Islamic Studies Jamiatur Raza. Over the years, the students and scholars associated with this great university have produced masterpieces of Islamic literature.

Rooted in a deep tradition of scholarly research, our platform acts as a digital extension of the esteemed Center of Islamic Studies Jamiatur Raza. Over the years, the students and scholars associated with this great university have produced masterpieces of Islamic literature. By providing a dedicated space at jamiaturrazastudents.com, we are ensuring that the hard work and academic brilliance of our madrasa students are recognized globally. This initiative not only bridges the gap between traditional learning and modern technology but also sets a high standard for Islamic content creation on the internet.

علم اور تحقیق کا ایک عظیم سرمایہ

علمی تحقیق اور مستند روایات کی گہری بنیادوں پر قائم ہمارا یہ پلیٹ فارم دراصل معزز اور نامور یونیورسٹی Center of Islamic Studies Jamiatur Raza کی ایک ڈیجیٹل توسیع کے طور پر کام کرتا ہے۔

علمی تحقیق اور مستند روایات کی گہری بنیادوں پر قائم ہمارا یہ پلیٹ فارم دراصل معزز اور نامور یونیورسٹی Center of Islamic Studies Jamiatur Raza کی ایک ڈیجیٹل توسیع کے طور پر کام کرتا ہے۔ سالہا سال سے، اس عظیم درسگاہ سے وابستہ طلبہ اور مایہ ناز علماء کرام نے اسلامی ادب کے لازوال شاہکار تخلیق کیے ہیں۔ jamiaturrazastudents.com پر یہ مخصوص جگہ فراہم کر کے، ہم اس بات کو یقینی بنا رہے ہیں کہ ہمارے مدارس کے بچوں کی انتھک محنت اور علمی صلاحیتوں کو عالمی سطح پر پہچانا اور سراہا جائے۔ یہ جدید اقدام نہ صرف روایتی دینی تعلیم اور جدید ترین ویب ٹیکنالوجی کے مابین فاصلوں کو ختم کرتا ہے بلکہ انٹرنیٹ پر معیاری اسلامی مواد کی تخلیق کے لیے ایک نیا سنگ میل بھی قائم کرتا ہے۔

Preserving Knowledge Securely

Often, students pour their hearts into writing on paper, only to lose their notebooks along with their precious thoughts. Others type in mobile apps, but face data loss due to broken devices or forgotten passwords. To solve this, the Jamiatur Raza Students platform was created.

Often, students pour their hearts into writing on paper, only to lose their notebooks along with their precious thoughts. Others type in mobile apps, but face data loss due to broken devices or forgotten passwords. To solve this, the Jamiatur Raza Students platform was created. It serves as a highly secure, private digital library. Here, writers can permanently safeguard their articles, read them anytime, and preserve their intellectual heritage without the fear of losing it. Their dedicated accounts ensure complete privacy and global accessibility at the same time.

تحریروں کو مکمل پرائیویسی کے ساتھ محفوظ کرنا

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ بچے اور طلبہ اپنے مضامین اپنی کاپیوں میں بڑی محنت سے لکھتے ہیں، لیکن وقت کے ساتھ کاپی گم ہو جاتی ہے اور وہ مضمون ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتا ہے۔

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ بچے اور طلبہ اپنے مضامین اپنی کاپیوں میں بڑی محنت سے لکھتے ہیں، لیکن وقت کے ساتھ کاپی گم ہو جاتی ہے اور وہ مضمون ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتا ہے۔ کچھ لوگ اپنے موبائل کے نوٹس میں لکھتے ہیں، لیکن موبائل چوری ہونے، ٹوٹنے یا گوگل پاسورڈ بھول جانے کی وجہ سے وہ اپنی تحریرات تک رسائی کھو دیتے ہیں۔ اس پریشانی کا پائیدار حل نکالنے کے لیے Jamiatur Raza Students پلیٹ فارم کو تشکیل دیا گیا ہے۔ یہ ہر مضمون نگار کے لیے ایک انتہائی محفوظ اور نجی ڈیجیٹل لائبریری ہے۔ یہاں ہر لکھاری کی تحریر مکمل پرائیویسی کے ساتھ محفوظ رہے گی تاکہ وہ دنیا کے کسی بھی کونے سے اپنے مضامین کو دیکھ سکے، پڑھ سکے اور اپنے علمی سرمائے کو ہمیشہ کے لیے ایک محفوظ پلیٹ فارم میں محفوظ رکھ سکے۔

Bridging Tradition and Modern Technology

In an era where digital presence defines global reach, we have integrated the profound teachings of our scholars with advanced web technology. Anyone searching for authentic guidance can visit our official website.

In an era where digital presence defines global reach, we have integrated the profound teachings of our scholars with advanced web technology. Anyone searching for authentic guidance can visit our official website or simply look up the Center of Islamic Studies Jamiatur Raza at https://www.cisjamiaturraza.ac.in/. By linking our student portal with the broader vision of the university, we are creating an unbreakable network of knowledge. This synergy guarantees that the pristine teachings of Ahle Sunnat Wal Jamaat remain uncorrupted and easily reachable for generations to come.

روایت اور جدید ویب ٹیکنالوجی کا ملاپ

ایک ایسے دور میں جہاں ڈیجیٹل موجودگی عالمی رسائی کی ضمانت ہے، ہم نے اپنے اسکالرز کی گہری تعلیمات کو جدید ویب ٹیکنالوجی کے ساتھ یکجا کر دیا ہے۔ مستند اور تحقیقی اسلامی رہنمائی کا متلاشی کوئی بھی شخص ہماری ویب سائٹ پر آ سکتا ہے۔

ایک ایسے دور میں جہاں ڈیجیٹل موجودگی عالمی رسائی کی ضمانت ہے، ہم نے اپنے اسکالرز کی گہری تعلیمات کو جدید ویب ٹیکنالوجی کے ساتھ یکجا کر دیا ہے۔ مستند اور تحقیقی اسلامی رہنمائی کا متلاشی کوئی بھی شخص ہماری ویب سائٹ پر آ سکتا ہے یا براہِ راست یونیورسٹی کی آفیشل ویب سائٹ Center of Islamic Studies Jamiatur Raza کو https://www.cisjamiaturraza.ac.in/ پر تلاش کر سکتا ہے۔ اپنے اسٹوڈنٹ پورٹل کو یونیورسٹی کے وسیع تر وژن سے منسلک کر کے، ہم علم کا ایک ایسا اٹوٹ نیٹ ورک بنا رہے ہیں جو یہ یقینی بناتا ہے کہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کی روشنی میں کی گئی تحقیقات آنے والی نسلوں تک بغیر کسی تبدیلی کے انتہائی آسان انداز میں پہنچتی رہیں۔

Igniting the Passion for Writing

When students see their research published and read globally, it incredibly fuels their passion. Our initiative aims to cultivate this enthusiasm among madrasa students, elevating them to the highest ranks of literary and scholarly excellence.

When students see their research published and read globally, it incredibly fuels their passion. Our initiative aims to cultivate this enthusiasm among madrasa students, elevating them to the highest ranks of literary and scholarly excellence. Our writers can proudly and easily share their published web links with anyone. This global recognition not only boosts their confidence but also creates a vibrant community of passionate Islamic scholars and writers who are ready to defend and spread the true teachings of Islam.

طلبہ کے دلوں میں لکھنے کا شوق اور جذبہ ابھارنا

جب مدارس کے بچوں اور طلبہ کو یہ معلوم ہوتا ہے کہ ان کی لکھی ہوئی تحقیقی تحریریں انٹرنیٹ پر موجود ہیں اور پوری دنیا کے لوگ انہیں پڑھ رہے ہیں، تو اس سے ان کے دلوں میں مضمون نگاری کا شوق اور جذبہ بے پناہ بڑھتا ہے۔

جب مدارس کے بچوں اور طلبہ کو یہ معلوم ہوتا ہے کہ ان کی لکھی ہوئی تحقیقی تحریریں انٹرنیٹ پر موجود ہیں اور پوری دنیا کے لوگ انہیں پڑھ رہے ہیں، تو اس سے ان کے دلوں میں مضمون نگاری کا شوق اور جذبہ بے پناہ بڑھتا ہے۔ ہمارا اصل مشن یہی ہے کہ طلبہ کے اندر لکھنے کا ذوق پیدا کیا جائے تاکہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کے طلبہ تحریری میدان میں ایک اعلیٰ مرتبہ و مقام پر پہنچ جائیں۔ اس پورٹل کی مدد سے مضمون نگار اپنی تحریروں کے لنکس کسی کو بھی باآسانی بھیج سکتے ہیں، اور عوام میں سے اگر کوئی کسی موضوع پر تحقیقی معلومات حاصل کرنا چاہتا ہے، تو وہ یہاں سرچ کر کے اپنے علم کی تشنگی کو بجھا سکتا ہے۔

Future Horizons: Expanding to Fatawa

While our current priority is to build a rich database of scholarly articles, our vision does not stop here. We strongly believe that the digital world urgently requires authentic rulings and verdicts.

While our current priority is to build a rich database of scholarly articles, our vision does not stop here. We strongly believe that the digital world urgently requires authentic rulings and verdicts. Therefore, Insha'Allah, in the coming months, we will launch a dedicated section for Fatawa. This future expansion will ensure that the authentic Fatawa of Ahle Sunnat Wal Jamaat are easily accessible to everyone, further strengthening our commitment to spreading righteous and practical Islamic guidance around the globe.

مستقبل کے عزائم: فتاویٰ سیکشن کا آغاز

اگرچہ اس وقت ہماری اولین ترجیح علمی مضامین اور مقالات کا یہ کام مکمل کرنا ہے، لیکن ہمارا ارادہ یہیں تک محدود نہیں ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ویب سائٹ کی دنیا میں مضامین کے ساتھ ساتھ اہل سنت والجماعت کے مستند فتاویٰ کا ہونا بھی بیحد ضروری ہے۔

اگرچہ اس وقت ہماری اولین ترجیح علمی مضامین اور مقالات کا یہ کام مکمل کرنا ہے، لیکن ہمارا ارادہ یہیں تک محدود نہیں ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ویب سائٹ کی دنیا میں مضامین کے ساتھ ساتھ اہل سنت والجماعت کے مستند فتاویٰ کا ہونا بھی بیحد ضروری ہے۔ اسی اہمیت کے پیش نظر، انشاء اللہ عزوجل، اگلے چند مہینوں میں ہم فتاویٰ کے لیے ایک باقاعدہ اور مخصوص سیکشن پر کام شروع کریں گے۔ یہ مستقبل کی توسیع اس بات کو یقینی بنائے گی کہ عوام الناس کو روزمرہ کے مسائل کے شرعی حل اور فتاویٰ ایک کلک پر دستیاب ہوں، اور ہمارا یہ پورٹل اشاعتِ دین کا ایک مکمل ذریعہ بن سکے۔

×

Subscribe / Join Us

ہماری کمیونٹی کا حصہ بننے کے لیے فارم پُر کریں

Please enter your name in English only.
برائے مہربانی اپنا نام صرف انگلش میں لکھیں۔
Jamia Logo

ABOUT OUR JAMIA

Center of Islamic Studies Jamiatur Raza
مركز الدراسات الاسلامية جامعة الرضا

Welcome to The Center of Islamic Studies, Jamiatur Raza. Discover our history, our mission to blend traditional Islamic values with modern education, and our vision for the future. Read the inspiring messages from our founders and directors below.
Founder

Founder's Message

Huzoor Tajushsharia Damat Barkatuhum Aalia
Managing Director

Managing Director's Message

Visit About Page ⭢

مالی تعاون ضرور کریں

یہ ویب سائٹ اشتہارات ایڈ وغیرہ سے پاک ہے؛ آپ کا تعاون ہمارے مقصد کو تقویت دینے اور علماء اہلسنت و جماعت کے پیغامات کو بروئے کار لانے میں معاون ثابت ہوگا۔

Pay via UPI

Md Abul Kalam Azad
94573866667@ybl

Bank of Baroda

Name: MD ABUL KALAM AZAD
A/C No:
39928100077612
IFSC:
BARB0KALIAC

Punjab National Bank

Name: MD ABUL KALAM AZAD
A/C No:
2011201700025377
IFSC:
PUNB0201120

رسید (Screenshot) شیئر کریں

ادائیگی مکمل ہونے کے بعد، براہِ کرم رسید (سکرین شاٹ) ہمارے واٹس ایپ گروپ یا دیے گئے نمبر پر ضرور ارسال کریں۔

AI
رضا اے آئی چیٹ بوٹ
آن لائن • براہِ راست تلاش و علمی سوال و جواب
محفوظ شدہ ہسٹری
کسی بھی لفظ یا سوال پر کلک کر کے دوبارہ دیکھیں