صلی اللہ علی محمد
صلى الله على محمد صلی اللہ علیہ وسلم

Tasbeeh Count 0
اپنے پسندیدہ مضامین اور مضمون نگار تلاش کریں
یہ مضمون بک مارک ہو چکا ہے!
مسلک اعلی حضرت -خط امتیاز- [قسط ہفتم]
تحقیق و تعاقب

مسلک اعلی حضرت -خط امتیاز- [قسط ہفتم]

✍️ Mufti Jasim Akram Markazi

مسلک اعلی حضرت -خط امتیاز-
[قسط ہفتم]
از: محمد جسیم اکرم مرکزی
جامعۃ الازہر، قاہرہ، مصر
مسلک اعلی حضرت اور دعوت اسلامی ـــــــــــــــــ
مرشدی الکریم حضور تاج الشریعہ علامہ اختر رضا خان قادری بریلوی رضی اللہ عنہ نے ایک جگہ ارشاد فرمایا کہ دعوت اسلامی سنی دعوت اسلامی یہ دونوں مسلک اعلی حضرت کی مبلغ نہیں ہیں اس سے بعض حضرات کو یہ شبہ گزرا کہ دعوت اسلامی سنی دعوت اسلامی یہ مسلک اعلی حضرت سے خارج ہیں جس کی وجہ سے بعض حضرات نے بہت طرح کی باتیں کی لیکن جب اس کے بارے میں خود صاحب قول حضور تاج الشریعہ رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا گیا تو آپ نے صاف فرمایا کہ دعوت اسلامی پر کوئی سخت حکم تفسیق ہم نے نہیں لگایا اگر میں نے یہ کہا کہ وہ مسلک اعلی حضرت کی مبلغ نہیں تو یہ بعض اسباب و علل کی وجہ سے کہا۔
قارئین آپ حضرات خود ملاحظہ فرمائیں سرکار تاج الشریعہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:
"دعوت اسلامی اور سنی دعوت اسلامی دونوں کے لیے دعا کی جاتی ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ ان تنظیموں کو سنیوں کی مثالی تنظیم بنا دے اور ان کے اندر جو خرابیاں ہیں اللہ تعالیٰ وہ دور فرما دے۔
اور میں بہت لگے بندھے الفاظ بولتا ہوں اور میں یہ چاہتا ہوں کہ جتنے الفاظ میں بولوں اگر نقل کرنے کی ضرورت ہے تو اتنے ہی الفاظ نقل کیے جائیں میں نے یہ بارہا کہا:
کچھ اسباب و علل کی وجہ سے اور کچھ طریقۂ کار کی بنا پر کہ یہ دونوں تنظیمیں مسلک اعلی حضرت کی مبلغ نہیں ہیں۔
اس سے زیادہ نہ میں کہنا چاہتا ہوں اور اس سے زیادہ میری گزارش یہ ہے کہ کہا بھی نہ جائے اور اس کی مزید تشریح کی ضرورت نہیں ہے میں نے ممبئی کے جلسے میں یا کسی جلسے میں دعوت اسلامی کو جماعت اسلامی قرار نہیں دیا ہے البتہ یہ بات ضرور کہی تھی کہ ہمارا مسلک اور ہمارا عقیدہ حق ہے اور ہم سب سے منفرد اور ممتاز ہیں ہمیں کسی کی مشابہت کی ضرورت نہیں ہے اس سلسلے میں بات خوابوں کی آ گئی تھی تو تبلیغی جماعت کا نام لیے بعیر یا خوابوں کا تذکرہ ہو گیا تھا اور اسی پیرائے بیان میں یہ بات آ گئی تھی کہ جماعت اسلامی جس کی ایک خاص علت سنیما کو جائز کرنا مودودی نے سنیما کو جائز کیا۔
بڑے افسوس کی بات ہے آج مودودیوں کی وہ وبا اب عام تر ہوتی جا رہی ہے پہلے سنیما کو لوگ برا سمجھتے تھے اور اس میں علما ہی کی کوئی بات نہیں ہے بلکہ آج بھی سلیم الطبع اور اچھی سوچ اور سمجھ رکھنے والے عوام آج بھی سنیما کو برا سمجھتے ہیں اس سنیما کو،
برا ہو ٹی وی اور ویڈیو کا کہ ٹی وی اور ویڈیو نے اس سنیما کو گھر گھر عام کر دیا ہے اور وہ ایک مشابہت جماعت اسلامی کی ہماری جو تنظیمیں بنام سنیت کام کر رہی ہے ان میں بھی یہ مشابہت آ گئی اور دوسری بات یہ ہے کہ ہمیں نہ کسی کا نام لینے کی ضرورت ہے اور نہ ہمیں کسی کی چال کی مشابہت کی ضرورت ہے ہمارا دین خوابوں پر نہیں چلتا اور ہماری جماعت کا نام جو ہے وہ کسی دوسری جماعت کے نام پر جو ہے نہیں رکھا جاتا،
میں نے یہ بات کہی تھی میں نے دعوت اسلامی کا اس جلسے میں نام بھی نہیں لیا نہ سنی دعوت اسلامی کا نام لیا تبلیغی جماعت کا اور جماعت اسلامی کا ضرور میں نے رد کیا تو اس پر میں نے یہ کہا تھا کہ جماعت اسلامی کا ایک گھرا دعوت اسلامی ہے میرا کہنے کا مقصد یہ ہے کہ کیا ضرورت ہے کہ آپ اپنا وہی نام رکھیں جو غیروں کا نام ہے ؟
کیا ضرورت ہے کہ آپ کا کام انھیں خوابوں پر چلے؟ جس طرح تبلیغی جماعت کا کام خوابوں پر چلتا ہے تو اس مشابہت کے چلن پر جو دعوت اسلامی چل رہی ہے میں نے ہمیشہ اس کا رد کیا اور برملا میں اس کا رد کرتا ہوں تاہم اس کے باوجود دعوت اسلامی پر یا سنی دعوت اسلامی پر میری طرف سے اور میں امید کرتا ہوں کہ کسی محتاط ذمہ دار عالم کی طرف سے کوئی سخت حکم شرعی تفسیق کا نہیں ہے میں نے نہ ان کو کافر کہا نہ جب تک کوئی بات ایسی جو آفتاب سے زیادہ روشن ہو منافی اسلام ثابت جب تک نہ ہو میرے نزدیک یا کسی سنی عالم کے نزدیک حکم تکفیر نہیں ہو سکتا یہ لوگ اپنے طریقۂ کار کو اہل سنت و والجماعت کے مسلک کے مطابق مسلک اعلی حضرت کے مطابق اپنے طریقہ کار کو درست کر لے اللہ تبارک و تعالیٰ ان کو اچھی توفیق عطا فرمائے بس میں انھیں کلمات پر اپنی بات کو ختم کرتا ہوں۔
اور اس کے ساتھ ساتھ میں یہ بھی کہتا ہوں کہ اب دعوت اسلامی کے کچھ جوشیلی لوگ سنیوں کے جلسے میں آتے ہیں اور کبھی اس قسم کا ریکارڈ نہیں ہے کہ ان لوگوں نے غیروں کے خلاف یہ جوش دکھایا ہو اہل سنت و الجماعت کے جلسوں میں بڑا جوش دکھایا جاتا ہے اور مار پیٹ کی حد تک نوبت پہنچتی ہے شاہجہاں پور میں حافظ فراست کو انھیں لوگوں نے مارا اور کرلا کے جلسے میں گڑبڑ کی اور اندھیری کے جلسے میں بھی جب میں اسٹیج سے اترا مجھے گڑبڑ کی رپورٹ ملی۔
میں اس ذمہ دار منبر سے دعوت اسلامی کے ذمہ داروں کو یہ پیغام دیتا ہوں کہ آپ اپنی اصلاح کیجیے اور اگر آپ ان باتوں سے صحیح طور پر بری ہیں تو اس قسم کے لوگ جو آپ کی جماعت میں ہیں ان سے بیزاری اختیار کیجیے اور اہل سنت و الجماعت کے مسلک کی صحیح طور پر آپ لوگ تبلیغ کرتے رہیے اللہ تبارک و تعالیٰ ہمیں اور آپ کو سب کو مسلک اعلی حضرت کی سچی صحیح تبلیغ کرنے کی توفیق عطا فرمائے
وَآخِرُ دَعْوَانا أَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ"
[اسی کے بعد فورا کسی نے یہ سوال کیا]
کہ حضور جب تک دعوت اسلامی اپنی اصلاح نہ کر لے تو اس کے ساتھ شامل ہوا جائے یا نہ ہوں اور مردہ باد کا نعرہ لگایا جائے یا نہ لگائیں
تو سرکار تاج الشریعہ نے جواب میں فرمایا:
کہ نہیں مردہ باد وغیرہ کا نعرہ نہ لگائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
[اس کے بعد بھی شاید کچھ فرمانا چاہتے تھے لیکن آڈیو ریکارڈنگ راقم کے پاس یہیں تک ہے]
فرمان تاج الشریعہ کے اہم نکات ـــــــــــ
١۔ حضور تاج الشریعہ رضی اللہ عنہ نے دعوت اسلامی سنی دعوت اسلامی کے لیے دعا فرمائی کہ اس سے خرابیاں دور ہوں اور اہل سنت کی مثالی تنظیم بنیں۔
٢۔ بعض اسباب و علل کی وجہ سے یہ دونوں جماعتیں مسلک اعلی کی مبلغ نہیں ہیں اگر وہ دور ہو جائیں تو بلا نکیر مبلغیت کا اطلاق ہوگا۔
٣۔ دعوت اسلامی سنی دعوت اسلامی مسلک اعلی حضرت کی مبلغ نہیں ہے اس سے زیادہ نہ کہا جائے اور اس کی مزید تشریح کی ضرورت بھی نہیں ۔
٤۔ حضور تاج الشریعہ رضی اللہ عنہ نے دعوت اسلامی کو جماعت اسلامی قرار نہیں دیا۔
٥۔ حضور تاج الشریعہ رضی اللہ عنہ کا یہ فرمانا کہ جماعت اسلامی کا ایک گھرا دعوت اسلامی ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ کیا ضرورت ہے کہ دعوت اسلامی اپنا وہی نام رکھیں جو غیروں کا نام ہے ؟ کیا ضرورت ہے کہ ان کا کام انھیں خوابوں پر چلے جس طرح تبلیغی جماعت کا کام خوابوں پر چلتا ہے۔
٦۔ دعوت اسلامی پر حضور تاج الشریعہ رضی اللہ عنہ یا کسی مستند عالم دین کی طرف سے کوئی سخت حکم تفسیق یا تکفیر نہیں ہے کہ جس کی وجہ سے وہ مسلک سے خارج ہوں ۔
٧۔ دعوت اسلامی مردہ باد نعرہ نہ لگائیں۔
اب وہ حضرات جو حضور تاج الشریعہ کا فرمان کہ دعوت اسلامی مسلک اعلی حضرت کی مبلغ نہیں ہے کی وجہ سے دعوت اسلامی کو مسلک اعلی حضرت سے ہی خارج گرداننے لگے ہیں وہ سوچیں کہ کیا ان کا ایسا سمجھنا اور کرنا فرمان تاج الشریعہ کے مطابق ہے؟
نہیں ہر گز نہیں دعوت اسلامی کو مسلک اعلی حضرت سے خارج کرنے کا انتساب سرکار تاج الشریعہ رضی اللہ عنہ کی طرف کرنا صریح بد دیانتی اور سنگین الزام ہے
اہل مسلک اور مبلغ میں فرق ــــــــــــــ
قارئین کرام غور فرمائیں:
اہل مسلک اعلی حضرت اور مبلغ مسلک اعلی حضرت کے درمیان عموم خصوص مطلق کی نسبت ہے جس طرح حیوان اور انسان کے درمیان عموم خصوص مطلق کی نسبت ہے
حیوان عام ہے، اور انسان خاص ہے اور جہاں خاص پایا جائے گا وہاں عام ضرور پایا جائے گا لیکن جہاں عام پایا جائے تو ضروری نہیں کہ وہاں خاص بھی پایا جائے جیسے
ہر انسان حیوان ہے لیکن ہر حیوان انسان نہیں
اسی لیے عموم خصوص مطلق کے دو قضیے آتے ہیں ایک موجبہ کلیہ، دوسرا موجبہ جزئیہ
موجبہ کلیہ: ہر انسان حیوان ہے
موجبہ جزئیہ: بعض حیوان انسان ہے
ہماری ویب سائٹ کو شیئر کریں اور مزید مضامین پڑھنے کے لیے ہوم پیج پر جائیں:
jamiaturrazastudents.com
اب اسی تناظر میں اہل مسلک اعلی حضرت اور مبلغ مسلک اعلی حضرت کو دیکھیں
ہر مبلغ مسلک اعلی حضرت، اہل مسلک اعلی حضرت تو ہے کیونکہ جب تک مسلک اعلی حضرت والا نہیں ہوگا تو مبلغ ہو ہی نہیں سکتا ہے لیکن ہر اہل مسلک اعلی حضرت، مبلغ مسلک اعلی حضرت نہیں ہے جیسے: عوام
اہل مسلک اعلی حضرت ضرور ہیں لیکن مبلغ مسلک اعلی حضرت نہیں ہیں ثابت ہوا مبلغ ہونے کا انکار کرنے سے مسلک والا ہونے کا انکار نہیں ہوگا
جیسے کسی چیز کو دیکھ کے کہا جائے کہ وہ انسان نہیں ہے تو اس سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ وہ حیوان بھی نہیں ہے ہو سکتا ہے کہ انسان تو نہیں ہے لیکن چل پھر رہا ہے تو کوئی دوسرا حیوان ہو جیسے گائے بھینس بکری وغیرہ تو پتہ چلا انسانیت کے انکار سے حیوانیت کا انکار لازم نہیں آتا ہے
اب اس کے دو قضیے ملاحظہ فرمائیں:
قضیہ موجبہ کلیہ: ہر مبلغ مسلک اعلی حضرت، اہل مسلک اعلی حضرت ہے
قضیہ موجبہ جزئیہ: بعض اہل مسلک اعلی حضرت، مبلغ مسلک اعلی حضرت ہے
خلاصہ کے طور پر یوں سمجھیں کہ مسلک اعلی حضرت کا مبلغ نہیں ہے کہنے سے کوئی مسلک اعلی حضرت سے خارج نہیں ہوگا جیسے گاؤں دیہات، شہر وغیرہ میں بہت سے لوگ ہیں جو عوام میں شمار ہوتے ہیں لیکن وہ مسلک اعلی حضرت کے مبلغ نہیں ہیں تو کیا وہ مسلک اعلی حضرت والے نہیں ہیں تو جواب یہی ہوگا کہ مسلک اعلی حضرت والے تو ضرور ہیں لیکن ہاں مبلغ نہیں ہیں
اسی سے دعوت اسلامی کے بارے میں بھی بات صاف ہو گئی قول مذکور کی وجہ سے وہ کسی صورت بھی مسلک اعلی حضرت سے خارج نہیں ہے اور جن علتوں کی وجہ سے سرکار تاج الشریعہ نے فرمایا کہ مبلغ نہیں ہے اگر وہ علتیں ختم ہو جائیں تو ضرور دعوت اسلامی کو مسلک اعلی حضرت کی مبلغ کہنا صحیح اور بجا ہوگا اور مرشدی الکریم سرکار تاج الشریعہ رضی اللہ عنہ نے دعا فرمائی ہے تو اللہ تعالیٰ سے امید ہے کہ ضرور قبول ہوگی اللہ کرے کہ مرشد کی دعا جلد قبول ہو اہل سنت/ مسلک اعلی حضرت کا بول بالا ہو آمین ثم آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جاری

مسلک اعلی حضرت -خط امتیاز- [قسط ہفتم]

مضمون نگار: Mufti Jasim Akram Markazi

دیگر تحریریں یا کلام پڑھنے کے لئے کارڈ پر کلک کریں
Author/Poet Icon

Mufti Jasim Akram Markazi

Graduate - 2026 | Jamiatur Raza
19
Profile
ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ رَبِّ ٱلْعَالَمِينَ
Articles 97
Kalam 9
Mufti Jasim Akram Markazi
زمرہ جات

مسلک اعلی حضرت -خط امتیاز- [قسط ہشتم]

مسلک اعلی حضرت -خط امتیاز- [قسط ششم]

حالیہ مضامین

حالیہ 100 مضامین

مضمون نگاران 37

icon

Mufti Jasim Akram Markazi

1 | Articles: 97 | Poetry: 9
icon

Muhammad Anas Raza Haami

2 | Articles: 79 | Poetry: 16
icon

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی

3 | Articles: 49 | Poetry: 41
icon

Amir Fuzail Markazi

4 | Articles: 34 | Poetry: 12
icon

Mufti Hishamuddin Quadri Markazi

5 | Articles: 13 | Poetry: 0
icon

Mohd Qasim ul Qadri Markazi

6 | Articles: 12 | Poetry: 14
icon

Mufti Md Raza Qadri Rifaee Markazi

7 | Articles: 9 | Poetry: 0
icon

Md Shahnawaz Raza Nawazi

8 | Articles: 8 | Poetry: 0
icon

Mufti Ashfaq Aalam Amjadi Alimi

9 | Articles: 7 | Poetry: 0
icon

Md Asjad Husain Subhani

10 | Articles: 5 | Poetry: 0
Authors
37
زمرجات
ادبیات 74
شخصیات اسلاف واخلاف 49
اصلاح معاشرہ 43
تحقیق و تعاقب 29
عقائد و نظریات 26
احوال قوم وملت 23
فقہ وفتاویٰ 21
تاثرات 19
احوال وطن 14
سیرت النبی ﷺ 12
متفرقات 11
ناویل 11
نمایاں مضامین 11
اسلامیات 11
رد دیوبندیت ووہابیت 10
دفاع اہل سنت 10
رد بدمذہباں 6
خیر وخبر 6
رضویات 5
عبادات 5
حکایات 4
تاریخی حقائق 4
مبارک شب وروز 4
ترغیبات 4
فقہ، اصول فقہ 4
حدیث واہمیت حدیث 3
تصوف 2
اوراد و وظائف 2
دفاع صحابہ رضی اللہ عنہ 2
معاملات 1
وفیات و تعزیہ جات 1
ماہ و سال 1
روداد مناظرہ 1
منظومات: حمد ، نعت،منقبت ،غزل 1

منتخب مضامین

اس ٹیگ میں کوئی پوسٹ نہیں ملی۔

مرکزی لائبریری کی نئی کتابیں

Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover

مرکزی مصنفین کی نمایاں کتب

Who We Are

Learn about our mission, vision, and commitment to Islamic education.

Welcome to Jamiatur Raza Students Portal

A very warm welcome to all truth-seekers, passionate readers, and dedicated writers. The Jamiatur Raza Students Portal is not just a website; it is a thriving digital community built on the strong foundations of the Ahle Sunnat Wal Jamaat ideology.

A very warm welcome to all truth-seekers, passionate readers, and dedicated writers. The Jamiatur Raza Students Portal is not just a website; it is a thriving digital community built on the strong foundations of the Ahle Sunnat Wal Jamaat ideology. Our goal is to create an educational hub where authentic Islamic literature is easily accessible to everyone.

Whether you are a student looking for a secure platform to publish your research or a knowledge enthusiast searching for reliable Islamic content, you have arrived at the perfect place. We invite you to explore, learn, and be a part of our noble journey towards academic and spiritual excellence.

جامعہ الرضا اسٹوڈنٹس پورٹل میں آپ کا استقبال ہے

حق کے تمام متلاشیوں، پرجوش قارئین اور سرگرم قلمکاروں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔ Jamiatur Raza Students Portal صرف ایک عام ویب سائٹ نہیں ہے، بلکہ یہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کے مضبوط اصولوں اور نظریات پر مبنی ایک پھلتی پھولتی ڈیجیٹل علمی برادری ہے۔

حق کے تمام متلاشیوں، پرجوش قارئین اور سرگرم قلمکاروں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔ Jamiatur Raza Students Portal صرف ایک عام ویب سائٹ نہیں ہے، بلکہ یہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کے مضبوط اصولوں اور نظریات پر مبنی ایک پھلتی پھولتی ڈیجیٹل علمی برادری ہے۔ ہمارا اصل ہدف ایک ایسا تعلیمی مرکز قائم کرنا ہے جہاں مستند اور صحیح اسلامی لٹریچر ہر انسان کے لیے آسانی سے دستیاب ہو۔

چاہے آپ ایک طالب علم ہوں جو اپنی تحقیقی تحریر کو شائع اور محفوظ کرنے کے لیے ایک محفوظ پلیٹ فارم کے متلاشی ہیں، یا علم دین کے پیاسے جو انٹرنیٹ پر قابل اعتماد اسلامی مواد تلاش کر رہے ہیں، آپ بالکل صحیح جگہ پر پہنچے ہیں۔ ہم آپ کو علمی اور روحانی فضیلت کی طرف ہمارے اس عظیم سفر کو دیکھنے، سیکھنے اور اس کا ایک اہم حصہ بننے کی مخلصانہ دعوت دیتے ہیں۔

The Spark of Inspiration

The vision for Jamiatur Raza Students Portal first took shape during the blessed month of Ramadan. Witnessing the vast digital landscape and the growing spread of misinformation, a humble effort was made by Md Abul Kalam Azad Markazi to establish a platform dedicated to authentic Islamic knowledge.

The vision for Jamiatur Raza Students Portal first took shape during the blessed month of Ramadan. Witnessing the vast digital landscape and the growing spread of misinformation, a humble effort was made by Md Abul Kalam Azad Markazi to establish a platform dedicated to authentic Islamic knowledge. The intention was never personal recognition, but rather to create a safe digital space where the valuable writings and research of the students of Ahle Sunnat Wal Jamaat could reach people across the world. With the grace of Almighty Allah and the prayers of our teachers and elders, this platform strives to preserve and share beneficial knowledge, helping sincere seekers distinguish truth from falsehood. It is our humble hope that the scholarly efforts of our students may serve as a means of guidance, inspire future generations, and contribute—however modestly—to the service of Islam.

جذبہ اور سوچ کی شروعات

جامعۃ الرضا اسٹوڈنٹس پورٹل کا تصور سب سے پہلے ماہِ رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں ذہن میں آیا۔ ڈیجیٹل دنیا کے وسیع دائرے اور اس میں پھیلنے والی گمراہی و غلط معلومات کو دیکھتے ہوئے، راقم محمد ابوالکلام آزاد مرکزی نے نہایت عاجزانہ طور پر یہ کوشش کی کہ ایک

جامعۃ الرضا اسٹوڈنٹس پورٹل کا تصور سب سے پہلے ماہِ رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں ذہن میں آیا۔ ڈیجیٹل دنیا کے وسیع دائرے اور اس میں پھیلنے والی گمراہی و غلط معلومات کو دیکھتے ہوئے، راقم محمد ابوالکلام آزاد مرکزی نے نہایت عاجزانہ طور پر یہ کوشش کی کہ ایک ایسا محفوظ اور معیاری پلیٹ فارم قائم کیا جائے جہاں اہلِ سنت و جماعت کے طلبہ کی علمی، تحقیقی اور فکری کاوشیں دنیا بھر تک پہنچ سکیں۔ اس کوشش کا مقصد ہرگز ذاتی شہرت یا نام و نمود نہیں، بلکہ دینِ اسلام کی خدمت اور صحیح اسلامی تعلیمات کی اشاعت ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم، اساتذۂ کرام اور اکابرین کی دعاؤں کے سائے میں یہ پلیٹ فارم مفید علمی سرمایہ محفوظ کرنے اور اسے عام کرنے کی ایک ادنیٰ سی سعی ہے۔ ہماری دعا اور امید ہے کہ طلبہ کی یہ علمی خدمات حق کے متلاشی افراد کے لیے ذریعۂ ہدایت بنیں، آئندہ نسلوں کے لیے علمی سرمایہ ثابت ہوں، اور دینِ اسلام کی خدمت میں، خواہ معمولی ہی سہی، اپنا حصہ ادا کر سکیں۔

A Legacy of Knowledge and Research

Rooted in a deep tradition of scholarly research, our platform acts as a digital extension of the esteemed Center of Islamic Studies Jamiatur Raza. Over the years, the students and scholars associated with this great university have produced masterpieces of Islamic literature.

Rooted in a deep tradition of scholarly research, our platform acts as a digital extension of the esteemed Center of Islamic Studies Jamiatur Raza. Over the years, the students and scholars associated with this great university have produced masterpieces of Islamic literature. By providing a dedicated space at jamiaturrazastudents.com, we are ensuring that the hard work and academic brilliance of our madrasa students are recognized globally. This initiative not only bridges the gap between traditional learning and modern technology but also sets a high standard for Islamic content creation on the internet.

علم اور تحقیق کا ایک عظیم سرمایہ

علمی تحقیق اور مستند روایات کی گہری بنیادوں پر قائم ہمارا یہ پلیٹ فارم دراصل معزز اور نامور یونیورسٹی Center of Islamic Studies Jamiatur Raza کی ایک ڈیجیٹل توسیع کے طور پر کام کرتا ہے۔

علمی تحقیق اور مستند روایات کی گہری بنیادوں پر قائم ہمارا یہ پلیٹ فارم دراصل معزز اور نامور یونیورسٹی Center of Islamic Studies Jamiatur Raza کی ایک ڈیجیٹل توسیع کے طور پر کام کرتا ہے۔ سالہا سال سے، اس عظیم درسگاہ سے وابستہ طلبہ اور مایہ ناز علماء کرام نے اسلامی ادب کے لازوال شاہکار تخلیق کیے ہیں۔ jamiaturrazastudents.com پر یہ مخصوص جگہ فراہم کر کے، ہم اس بات کو یقینی بنا رہے ہیں کہ ہمارے مدارس کے بچوں کی انتھک محنت اور علمی صلاحیتوں کو عالمی سطح پر پہچانا اور سراہا جائے۔ یہ جدید اقدام نہ صرف روایتی دینی تعلیم اور جدید ترین ویب ٹیکنالوجی کے مابین فاصلوں کو ختم کرتا ہے بلکہ انٹرنیٹ پر معیاری اسلامی مواد کی تخلیق کے لیے ایک نیا سنگ میل بھی قائم کرتا ہے۔

Preserving Knowledge Securely

Often, students pour their hearts into writing on paper, only to lose their notebooks along with their precious thoughts. Others type in mobile apps, but face data loss due to broken devices or forgotten passwords. To solve this, the Jamiatur Raza Students platform was created.

Often, students pour their hearts into writing on paper, only to lose their notebooks along with their precious thoughts. Others type in mobile apps, but face data loss due to broken devices or forgotten passwords. To solve this, the Jamiatur Raza Students platform was created. It serves as a highly secure, private digital library. Here, writers can permanently safeguard their articles, read them anytime, and preserve their intellectual heritage without the fear of losing it. Their dedicated accounts ensure complete privacy and global accessibility at the same time.

تحریروں کو مکمل پرائیویسی کے ساتھ محفوظ کرنا

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ بچے اور طلبہ اپنے مضامین اپنی کاپیوں میں بڑی محنت سے لکھتے ہیں، لیکن وقت کے ساتھ کاپی گم ہو جاتی ہے اور وہ مضمون ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتا ہے۔

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ بچے اور طلبہ اپنے مضامین اپنی کاپیوں میں بڑی محنت سے لکھتے ہیں، لیکن وقت کے ساتھ کاپی گم ہو جاتی ہے اور وہ مضمون ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتا ہے۔ کچھ لوگ اپنے موبائل کے نوٹس میں لکھتے ہیں، لیکن موبائل چوری ہونے، ٹوٹنے یا گوگل پاسورڈ بھول جانے کی وجہ سے وہ اپنی تحریرات تک رسائی کھو دیتے ہیں۔ اس پریشانی کا پائیدار حل نکالنے کے لیے Jamiatur Raza Students پلیٹ فارم کو تشکیل دیا گیا ہے۔ یہ ہر مضمون نگار کے لیے ایک انتہائی محفوظ اور نجی ڈیجیٹل لائبریری ہے۔ یہاں ہر لکھاری کی تحریر مکمل پرائیویسی کے ساتھ محفوظ رہے گی تاکہ وہ دنیا کے کسی بھی کونے سے اپنے مضامین کو دیکھ سکے، پڑھ سکے اور اپنے علمی سرمائے کو ہمیشہ کے لیے ایک محفوظ پلیٹ فارم میں محفوظ رکھ سکے۔

Bridging Tradition and Modern Technology

In an era where digital presence defines global reach, we have integrated the profound teachings of our scholars with advanced web technology. Anyone searching for authentic guidance can visit our official website.

In an era where digital presence defines global reach, we have integrated the profound teachings of our scholars with advanced web technology. Anyone searching for authentic guidance can visit our official website or simply look up the Center of Islamic Studies Jamiatur Raza at https://www.cisjamiaturraza.ac.in/. By linking our student portal with the broader vision of the university, we are creating an unbreakable network of knowledge. This synergy guarantees that the pristine teachings of Ahle Sunnat Wal Jamaat remain uncorrupted and easily reachable for generations to come.

روایت اور جدید ویب ٹیکنالوجی کا ملاپ

ایک ایسے دور میں جہاں ڈیجیٹل موجودگی عالمی رسائی کی ضمانت ہے، ہم نے اپنے اسکالرز کی گہری تعلیمات کو جدید ویب ٹیکنالوجی کے ساتھ یکجا کر دیا ہے۔ مستند اور تحقیقی اسلامی رہنمائی کا متلاشی کوئی بھی شخص ہماری ویب سائٹ پر آ سکتا ہے۔

ایک ایسے دور میں جہاں ڈیجیٹل موجودگی عالمی رسائی کی ضمانت ہے، ہم نے اپنے اسکالرز کی گہری تعلیمات کو جدید ویب ٹیکنالوجی کے ساتھ یکجا کر دیا ہے۔ مستند اور تحقیقی اسلامی رہنمائی کا متلاشی کوئی بھی شخص ہماری ویب سائٹ پر آ سکتا ہے یا براہِ راست یونیورسٹی کی آفیشل ویب سائٹ Center of Islamic Studies Jamiatur Raza کو https://www.cisjamiaturraza.ac.in/ پر تلاش کر سکتا ہے۔ اپنے اسٹوڈنٹ پورٹل کو یونیورسٹی کے وسیع تر وژن سے منسلک کر کے، ہم علم کا ایک ایسا اٹوٹ نیٹ ورک بنا رہے ہیں جو یہ یقینی بناتا ہے کہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کی روشنی میں کی گئی تحقیقات آنے والی نسلوں تک بغیر کسی تبدیلی کے انتہائی آسان انداز میں پہنچتی رہیں۔

Igniting the Passion for Writing

When students see their research published and read globally, it incredibly fuels their passion. Our initiative aims to cultivate this enthusiasm among madrasa students, elevating them to the highest ranks of literary and scholarly excellence.

When students see their research published and read globally, it incredibly fuels their passion. Our initiative aims to cultivate this enthusiasm among madrasa students, elevating them to the highest ranks of literary and scholarly excellence. Our writers can proudly and easily share their published web links with anyone. This global recognition not only boosts their confidence but also creates a vibrant community of passionate Islamic scholars and writers who are ready to defend and spread the true teachings of Islam.

طلبہ کے دلوں میں لکھنے کا شوق اور جذبہ ابھارنا

جب مدارس کے بچوں اور طلبہ کو یہ معلوم ہوتا ہے کہ ان کی لکھی ہوئی تحقیقی تحریریں انٹرنیٹ پر موجود ہیں اور پوری دنیا کے لوگ انہیں پڑھ رہے ہیں، تو اس سے ان کے دلوں میں مضمون نگاری کا شوق اور جذبہ بے پناہ بڑھتا ہے۔

جب مدارس کے بچوں اور طلبہ کو یہ معلوم ہوتا ہے کہ ان کی لکھی ہوئی تحقیقی تحریریں انٹرنیٹ پر موجود ہیں اور پوری دنیا کے لوگ انہیں پڑھ رہے ہیں، تو اس سے ان کے دلوں میں مضمون نگاری کا شوق اور جذبہ بے پناہ بڑھتا ہے۔ ہمارا اصل مشن یہی ہے کہ طلبہ کے اندر لکھنے کا ذوق پیدا کیا جائے تاکہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کے طلبہ تحریری میدان میں ایک اعلیٰ مرتبہ و مقام پر پہنچ جائیں۔ اس پورٹل کی مدد سے مضمون نگار اپنی تحریروں کے لنکس کسی کو بھی باآسانی بھیج سکتے ہیں، اور عوام میں سے اگر کوئی کسی موضوع پر تحقیقی معلومات حاصل کرنا چاہتا ہے، تو وہ یہاں سرچ کر کے اپنے علم کی تشنگی کو بجھا سکتا ہے۔

Future Horizons: Expanding to Fatawa

While our current priority is to build a rich database of scholarly articles, our vision does not stop here. We strongly believe that the digital world urgently requires authentic rulings and verdicts.

While our current priority is to build a rich database of scholarly articles, our vision does not stop here. We strongly believe that the digital world urgently requires authentic rulings and verdicts. Therefore, Insha'Allah, in the coming months, we will launch a dedicated section for Fatawa. This future expansion will ensure that the authentic Fatawa of Ahle Sunnat Wal Jamaat are easily accessible to everyone, further strengthening our commitment to spreading righteous and practical Islamic guidance around the globe.

مستقبل کے عزائم: فتاویٰ سیکشن کا آغاز

اگرچہ اس وقت ہماری اولین ترجیح علمی مضامین اور مقالات کا یہ کام مکمل کرنا ہے، لیکن ہمارا ارادہ یہیں تک محدود نہیں ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ویب سائٹ کی دنیا میں مضامین کے ساتھ ساتھ اہل سنت والجماعت کے مستند فتاویٰ کا ہونا بھی بیحد ضروری ہے۔

اگرچہ اس وقت ہماری اولین ترجیح علمی مضامین اور مقالات کا یہ کام مکمل کرنا ہے، لیکن ہمارا ارادہ یہیں تک محدود نہیں ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ویب سائٹ کی دنیا میں مضامین کے ساتھ ساتھ اہل سنت والجماعت کے مستند فتاویٰ کا ہونا بھی بیحد ضروری ہے۔ اسی اہمیت کے پیش نظر، انشاء اللہ عزوجل، اگلے چند مہینوں میں ہم فتاویٰ کے لیے ایک باقاعدہ اور مخصوص سیکشن پر کام شروع کریں گے۔ یہ مستقبل کی توسیع اس بات کو یقینی بنائے گی کہ عوام الناس کو روزمرہ کے مسائل کے شرعی حل اور فتاویٰ ایک کلک پر دستیاب ہوں، اور ہمارا یہ پورٹل اشاعتِ دین کا ایک مکمل ذریعہ بن سکے۔

×

Subscribe / Join Us

ہماری کمیونٹی کا حصہ بننے کے لیے فارم پُر کریں

Please enter your name in English only.
برائے مہربانی اپنا نام صرف انگلش میں لکھیں۔
Jamia Logo

ABOUT OUR JAMIA

Center of Islamic Studies Jamiatur Raza
مركز الدراسات الاسلامية جامعة الرضا

Welcome to The Center of Islamic Studies, Jamiatur Raza. Discover our history, our mission to blend traditional Islamic values with modern education, and our vision for the future. Read the inspiring messages from our founders and directors below.
Founder

Founder's Message

Huzoor Tajushsharia Damat Barkatuhum Aalia
Managing Director

Managing Director's Message

Visit About Page ⭢