صلی اللہ علی محمد
صلى الله على محمد صلی اللہ علیہ وسلم

Tasbeeh Count 0
اپنے پسندیدہ مضامین اور مضمون نگار تلاش کریں
یہ مضمون بک مارک ہو چکا ہے!
مسلک اعلی حضرت -خط امتیاز- [قسط پنجم]
تحقیق و تعاقب

مسلک اعلی حضرت -خط امتیاز- [قسط پنجم]

✍️ Mufti Jasim Akram Markazi

مسلک اعلی حضرت -خط امتیاز-
[قسط پنجم]
از: محمد جسیم اکرم مرکزی
جامعۃ الازہر، قاہرہ، مصر
مسلک اعلی حضرت سے مراد عقائد یا فروع؟ _____________
یہ سوال بہت ہوتا ہے کہ مسلک اعلی حضرت کس چیز کا نام ہے عقائد کا یا فروع کا ؟
اس کے جواب میں ہم کہتے ہیں کہ مسلک اعلی حضرت عقائد کا نام ہے
پہلی وجہ :
بہتر فرقوں سے خط امتیاز کے لیے مسلمانوں کو اہل سنت و جماعت کا نام دیا گیا اور ہمارے علما نے لکھا، بیان کیا کہ مسلک اعلی حضرت نیا مسلک نہیں بلکہ مسلک اہل سنت و جماعت کا مترادف ہے اور مسلک اہل سنت کہتے ہیں اس کو جس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ قائم رہے تو ثابت ہوا کہ مسلک اعلی حضرت بھی وہی ہے جس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ قائم رہے اور مسلک اہل سنت میں فروعی مسئلے میں اختلاف رحمت ہے تو لازم آیا کہ مسلک اعلی حضرت میں بھی فروعی مسئلے میں اختلاف رحمت ہی ہوگا مسلک اہل سنت میں فروعی مسائل میں چار مذاہب ہیں تو ماننا پڑے گا کہ مسلک اعلی حضرت میں فروعی مسائل میں وہی چار مذاہب ہیں،
کیونکہ مسلک اہل سنت اور مسلک اعلی حضرت کے درمیان چار نسبتوں میں سے کوئی ایک نسبت تو ہوگی چار نسبتیں یہ ہیں :
١۔ عموم خصوص مطلق
٢۔ عموم خصوص من وجہ
٣۔ تباین بین الشیئین
٤۔ تساوی بین الشیئین
ان نسبتوں میں غور کرنے اور علما کرام کے ارشادات پر غور کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ مسلک اعلی حضرت، مسلک اہل سنت کے مترادف ہے تو اس کے درمیان تساوی کی نسبت ہوگی جیسے: حیوان ناطق اور انسان مترادف ہے تو حیوان ناطق اور انسان کے درمیان تساوی کی نسبت ہے کیونکہ
ہر انسان حیوانِ ناطق ہوتا ہے۔
ہر حیوانِ ناطق انسان ہوتا ہے۔
تو جو حکم حیوان ناطق کا ہوگا وہی حکم انسان کا ہوگا اور جو حکم انسان کا ہوگا وہی حکم حیوان ناطق کا ہوگا اس میں ذرہ برابر بھی تفریق نہیں کی جائے گی۔
ایسے ہی جو حکم مسلک اہل سنت و جماعت کا ہوگا وہی حکم مسلک اعلی حضرت کا ہوگا جو حکم مسلک اعلی حضرت کا ہوگا وہی حکم مسلک اہل سنت کا ہوگا اس میں کسی قسم کی تفریق نہیں کی جائے گی،
جب مسلک اہل سنت میں چاروں مذاہب داخل ہیں تو مسلک اعلی حضرت میں بھی چاروں مذاہب کا داخل ہونا مانا جائے گا
اسی لیے مفتی اعظم پیلی بھیت حضرت مولانا مفتی محمد معصوم رضا خاں حشمتی علیہ الرحمہ لکھتے ہیں:
مسلک حضور اعلی حضرت کوئی نیا مسلک نہیں بلکہ چاروں مذاہب کا عطر مجموعہ ہے
[ امتیاز اہل سنت ص ٢٢١]
دوسری وجہ:
اگر اس بات پر غور کیا جائے کہ مسلک اعلی حضرت کہنے کی ضرورت کیوں پڑی؟ تو مسئلہ خود بخود حل ہو جائے گا کہ مسلک اعلی حضرت عقائد کا نام ہے یا فرعیات کا ؟
کسی بھی عالم دین سے دریافت کریں کہ مسلک اعلی حضرت کہنے کی ضرورت کیوں پڑی؟
تو وہ یہی جواب دیں گے کہ وہابیہ، دیابنہ، قادیانیہ، نیچریہ، امثالیہ جن کے عقائد دین محمدی کے خلاف تھے وہ خود کو اہل سنت میں شمار کرتے تھے اسی لیے ان فرقہائے باطلہ سے خط امتیاز کے لیے مسلک اعلی حضرت کہنے ضرورت پڑی
اب مطلب یہ صاف نکل کر آیا کہ عقائد میں امتیاز کے لیے مسلک اعلی حضرت کی اصطلاح قائم کی گئی ہے نہ کہ فرعیات میں۔
تیسری وجہ:
امام اہل سنت اعلی حضرت رضی اللہ عنہ نے فرمایا:
میرا دین و مذہب جو میری کتب سے ظاہر ہے اُس پر مضبوطی سے قائم رہنا ہر فرض سے اہم فرض ہے۔
{ وصایا شریف ص : ٢٠}
میرا دین میں میرا سے مراد اعلی حضرت رضی اللہ عنہ کی ذات ہے، اور "جو میری کتب سے ظاہر ہے'' سے مراد مسلک تو اب مطلب ہوا مسلک اعلی حضرت تو اب عبارت یوں ہوگی کہ
مسلک اعلی حضرت پر قائم رہنا ہر فرض سے اہم فرض ہے
اسی کی ترجمانی کرتے ہوئے سرکار تاج الشریعہ بدر الطریقہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا:
مسلک اعلی حضرت پہ قائم رہو
زندگی دی گئی ہے اسی کے لیے
مصرع ثانی: زندگی دی گئی ہے اسی کے لیے کا تیور بتا رہا ہے کہ مسلک اعلی حضرت پہ قائم رہنا ہر فرض سے اہم فرض ہے ۔
اب سوال یہ ہے کہ ہر فرض سے اہم فرض فرعیات پہ قائم رہنا ہوگا یا عقائد پر ؟
یہ کوئی نہیں کہتا کہ فرعیات کو ماننا اس پر قائم رہنا ہر فرض سے اہم فرض ہے کیونکہ فرعیات میں اختلاف روا ہے اگر کوئی کسی فرعی مسئلے میں اختلاف کر لے تو اہم الفرائض کا ترک لازم نہیں آتا ہے تو ماننا پڑے گا کہ وہ عقائد ہی ہے جس پر قائم رہنا ہر فرض سے اہم فرض ہے اور یہی میرا دین و مذہب کا مفاد ہے لہذا ثابت ہوا باعتبار عقائد مسلک اعلی حضرت پہ قائم رہنا ہر فرض سے اہم فرض ہے۔
چوتھی وجہ :
مفتیان دین و سنت کے فتاوی جات اور ان کی عبارات اسی بات کی مؤید ہیں کہ مسلک اعلی حضرت عقائد کا نام ہے۔
چنانچہ تاج الشریعہ بدر الطریقہ مرشدی الکریم سرکار تاج الشریعہ علامہ اختر رضا خان قادری ازہری رضی اللہ عنہ کے فتاوی تاج الشریعہ سے ایک استفتا اور اس کا جواب من و عن درج ذیل ہے :
کیا فرماتے ہیں علمائے اہل سنت و مفتیان شرع متین ذیل کے مسئلہ میں کہ:
یہاں پر ایک مولانا صاحب یہ کہتے ہیں کہ مسلک اعلیٰ حضرت نہیں کہنا چاہئے کیونکہ اعلیٰ حضرت کا مسلک بھی حنفی ہے مسلک حنفی یا مسلک امام اعظم کہنا چاہئے ۔ اسی لئے اس کی تفصیلی معلومات کرا کے رہنمائی فرمائیے۔ مسلک مہذب کیا ؟ یہ دونوں الفاظ کے ایک ہی معنی ہیں یا جدا؟
الجواب:
مسلک سے مراد وہ عقائد حقہ اہل سنت و جماعت ہیں جن پر محمد رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم اور صحابہ کرام اور ہر زمانہ میں ائمہ دین و اولیائے کاملین قائم رہے یہاں تک کہ وہ عقائد ان حضرات کی تعلیم و تبلیغ سے ہم تک پہنچے اس کو حدیث میں سواد اعظم سے تعبیر فرمایا کہ ارشاد ہوا: اتبعوا السواد الاعظم فانه من شذ شذ في النار
[مشكوة المصابيح، ص ۳۰ ، باب الاعتصام بالكتاب والسنة، مجلس بركات]
ان عقائد میں کسی کی تقلید نہیں کہ یہ اصول دین ہیں ، تقلید فروع میں ہے اس کے اعتبار سے اعلیٰ حضرت اور ان کے متوسلین حنفی کہلاتے ہیں پھر ان معتقدات حقہ کو باطل فرقوں سے تمیز و شناخت کے لئے مسلک اعلیٰ حضرت سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ یہاں سے فرق ظاہر ہوا اور اعتراض معترض زائل۔
[فتاوی تاج الشریعہ جلد اول ص ٢٢٩]
حضور تاج الشریعہ نے صاف فرمایا مسلک سے مراد عقائد ہے پھر اخیر میں فرمایا :
معتقدات حقہ کو باطل فرقوں سے تمیز و شناخت کے لئے مسلک اعلیٰ حضرت سے تعبیر کیا جاتا ہے
اس فتوے سے بھی یہ صراحتاً ثابت ہوا کہ مسلک اعلی حضرت عقائد کا نام ہے
ہماری ویب سائٹ کو شیئر کریں اور مزید مضامین پڑھنے کے لیے ہوم پیج پر جائیں:
jamiaturrazastudents.com
نیز علامہ مفتی سید حسین اشرفی حسینی میاں رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:
مسلک اعلی حضرت عین دین اسلام ہے
[امتیاز اہل سنت ص: ٢٦٣]
سید حسینی میاں اشرفی رضی اللہ عنہ کی یہ عبارت بتا رہی ہے مسلک اعلی حضرت سے مراد عقائد ہے اگر عقائد مراد نہ لیا جائے تو عین دین اسلام کیسے ہو سکتا ہے؟
کیا فرعیات پر بھی عین دین اسلام کا اطلاق ہو سکتا؟
ظاہر ہے اس کا جواب یہی ہوگا کہ فرعیات پر عین دین اسلام کا اطلاق نہیں ہوتا ہے تو بچ گیا عقائد تو ثابت ہوا کہ مسلک اعلی حضرت عقائد کا نام ہے
حضرت مولانا مفتی محمد مسیح احمد رضوی مصباحی تحریر فرماتے ہیں:
میرے نزدیک مسلک اعلی حضرت کا اعتراف مسلک دین حق کا اعتراف ہے اور مسلک اعلی حضرت سے انحراف مسلک دین حق سے انحراف ہے۔
[امتیاز اہل سنت ص: ٢٣٣]
فرعیات میں انحراف کرنا کیا مسلک دین حق سے انحراف کرنا کہلائے گا ؟ ہر گز نہیں، ہاں عقائد میں انحراف ضرور مسلک دین حق سے انحراف کہلائے گا تو ثابت ہوا کہ مسلک اعلی حضرت عقائد کا نام ہے ............جاری

مسلک اعلی حضرت -خط امتیاز- [قسط پنجم]

مضمون نگار: Mufti Jasim Akram Markazi

دیگر تحریریں یا کلام پڑھنے کے لئے کارڈ پر کلک کریں
Author/Poet Icon

Mufti Jasim Akram Markazi

Graduate - 2026 | Jamiatur Raza
17
Profile
ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ رَبِّ ٱلْعَالَمِينَ
Articles 97
Kalam 9
Mufti Jasim Akram Markazi
زمرہ جات

مسلک اعلی حضرت -خط امتیاز- [قسط ششم]

مسلک اعلی حضرت -خط امتیاز- [قسط چہارم]

حالیہ مضامین

حالیہ 100 مضامین

مضمون نگاران 37

icon

Mufti Jasim Akram Markazi

1 | Articles: 97 | Poetry: 9
icon

Muhammad Anas Raza Haami

2 | Articles: 79 | Poetry: 16
icon

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی

3 | Articles: 49 | Poetry: 41
icon

Amir Fuzail Markazi

4 | Articles: 34 | Poetry: 12
icon

Mufti Hishamuddin Quadri Markazi

5 | Articles: 13 | Poetry: 0
icon

Mohd Qasim ul Qadri Markazi

6 | Articles: 12 | Poetry: 14
icon

Mufti Md Raza Qadri Rifaee Markazi

7 | Articles: 9 | Poetry: 0
icon

Md Shahnawaz Raza Nawazi

8 | Articles: 8 | Poetry: 0
icon

Mufti Ashfaq Aalam Amjadi Alimi

9 | Articles: 7 | Poetry: 0
icon

Md Asjad Husain Subhani

10 | Articles: 5 | Poetry: 0
Authors
37
زمرجات
ادبیات 74
شخصیات اسلاف واخلاف 49
اصلاح معاشرہ 43
تحقیق و تعاقب 29
عقائد و نظریات 26
احوال قوم وملت 23
فقہ وفتاویٰ 21
تاثرات 19
احوال وطن 14
سیرت النبی ﷺ 12
متفرقات 11
ناویل 11
نمایاں مضامین 11
اسلامیات 11
رد دیوبندیت ووہابیت 10
دفاع اہل سنت 10
رد بدمذہباں 6
خیر وخبر 6
رضویات 5
عبادات 5
حکایات 4
تاریخی حقائق 4
مبارک شب وروز 4
ترغیبات 4
فقہ، اصول فقہ 4
حدیث واہمیت حدیث 3
تصوف 2
اوراد و وظائف 2
دفاع صحابہ رضی اللہ عنہ 2
معاملات 1
وفیات و تعزیہ جات 1
ماہ و سال 1
روداد مناظرہ 1
منظومات: حمد ، نعت،منقبت ،غزل 1

منتخب مضامین

اس ٹیگ میں کوئی پوسٹ نہیں ملی۔

مرکزی لائبریری کی نئی کتابیں

Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover

مرکزی مصنفین کی نمایاں کتب

Who We Are

Learn about our mission, vision, and commitment to Islamic education.

Welcome to Jamiatur Raza Students Portal

A very warm welcome to all truth-seekers, passionate readers, and dedicated writers. The Jamiatur Raza Students Portal is not just a website; it is a thriving digital community built on the strong foundations of the Ahle Sunnat Wal Jamaat ideology.

A very warm welcome to all truth-seekers, passionate readers, and dedicated writers. The Jamiatur Raza Students Portal is not just a website; it is a thriving digital community built on the strong foundations of the Ahle Sunnat Wal Jamaat ideology. Our goal is to create an educational hub where authentic Islamic literature is easily accessible to everyone.

Whether you are a student looking for a secure platform to publish your research or a knowledge enthusiast searching for reliable Islamic content, you have arrived at the perfect place. We invite you to explore, learn, and be a part of our noble journey towards academic and spiritual excellence.

جامعہ الرضا اسٹوڈنٹس پورٹل میں آپ کا استقبال ہے

حق کے تمام متلاشیوں، پرجوش قارئین اور سرگرم قلمکاروں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔ Jamiatur Raza Students Portal صرف ایک عام ویب سائٹ نہیں ہے، بلکہ یہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کے مضبوط اصولوں اور نظریات پر مبنی ایک پھلتی پھولتی ڈیجیٹل علمی برادری ہے۔

حق کے تمام متلاشیوں، پرجوش قارئین اور سرگرم قلمکاروں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔ Jamiatur Raza Students Portal صرف ایک عام ویب سائٹ نہیں ہے، بلکہ یہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کے مضبوط اصولوں اور نظریات پر مبنی ایک پھلتی پھولتی ڈیجیٹل علمی برادری ہے۔ ہمارا اصل ہدف ایک ایسا تعلیمی مرکز قائم کرنا ہے جہاں مستند اور صحیح اسلامی لٹریچر ہر انسان کے لیے آسانی سے دستیاب ہو۔

چاہے آپ ایک طالب علم ہوں جو اپنی تحقیقی تحریر کو شائع اور محفوظ کرنے کے لیے ایک محفوظ پلیٹ فارم کے متلاشی ہیں، یا علم دین کے پیاسے جو انٹرنیٹ پر قابل اعتماد اسلامی مواد تلاش کر رہے ہیں، آپ بالکل صحیح جگہ پر پہنچے ہیں۔ ہم آپ کو علمی اور روحانی فضیلت کی طرف ہمارے اس عظیم سفر کو دیکھنے، سیکھنے اور اس کا ایک اہم حصہ بننے کی مخلصانہ دعوت دیتے ہیں۔

The Spark of Inspiration

The vision for Jamiatur Raza Students Portal first took shape during the blessed month of Ramadan. Witnessing the vast digital landscape and the growing spread of misinformation, a humble effort was made by Md Abul Kalam Azad Markazi to establish a platform dedicated to authentic Islamic knowledge.

The vision for Jamiatur Raza Students Portal first took shape during the blessed month of Ramadan. Witnessing the vast digital landscape and the growing spread of misinformation, a humble effort was made by Md Abul Kalam Azad Markazi to establish a platform dedicated to authentic Islamic knowledge. The intention was never personal recognition, but rather to create a safe digital space where the valuable writings and research of the students of Ahle Sunnat Wal Jamaat could reach people across the world. With the grace of Almighty Allah and the prayers of our teachers and elders, this platform strives to preserve and share beneficial knowledge, helping sincere seekers distinguish truth from falsehood. It is our humble hope that the scholarly efforts of our students may serve as a means of guidance, inspire future generations, and contribute—however modestly—to the service of Islam.

جذبہ اور سوچ کی شروعات

جامعۃ الرضا اسٹوڈنٹس پورٹل کا تصور سب سے پہلے ماہِ رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں ذہن میں آیا۔ ڈیجیٹل دنیا کے وسیع دائرے اور اس میں پھیلنے والی گمراہی و غلط معلومات کو دیکھتے ہوئے، راقم محمد ابوالکلام آزاد مرکزی نے نہایت عاجزانہ طور پر یہ کوشش کی کہ ایک

جامعۃ الرضا اسٹوڈنٹس پورٹل کا تصور سب سے پہلے ماہِ رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں ذہن میں آیا۔ ڈیجیٹل دنیا کے وسیع دائرے اور اس میں پھیلنے والی گمراہی و غلط معلومات کو دیکھتے ہوئے، راقم محمد ابوالکلام آزاد مرکزی نے نہایت عاجزانہ طور پر یہ کوشش کی کہ ایک ایسا محفوظ اور معیاری پلیٹ فارم قائم کیا جائے جہاں اہلِ سنت و جماعت کے طلبہ کی علمی، تحقیقی اور فکری کاوشیں دنیا بھر تک پہنچ سکیں۔ اس کوشش کا مقصد ہرگز ذاتی شہرت یا نام و نمود نہیں، بلکہ دینِ اسلام کی خدمت اور صحیح اسلامی تعلیمات کی اشاعت ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم، اساتذۂ کرام اور اکابرین کی دعاؤں کے سائے میں یہ پلیٹ فارم مفید علمی سرمایہ محفوظ کرنے اور اسے عام کرنے کی ایک ادنیٰ سی سعی ہے۔ ہماری دعا اور امید ہے کہ طلبہ کی یہ علمی خدمات حق کے متلاشی افراد کے لیے ذریعۂ ہدایت بنیں، آئندہ نسلوں کے لیے علمی سرمایہ ثابت ہوں، اور دینِ اسلام کی خدمت میں، خواہ معمولی ہی سہی، اپنا حصہ ادا کر سکیں۔

A Legacy of Knowledge and Research

Rooted in a deep tradition of scholarly research, our platform acts as a digital extension of the esteemed Center of Islamic Studies Jamiatur Raza. Over the years, the students and scholars associated with this great university have produced masterpieces of Islamic literature.

Rooted in a deep tradition of scholarly research, our platform acts as a digital extension of the esteemed Center of Islamic Studies Jamiatur Raza. Over the years, the students and scholars associated with this great university have produced masterpieces of Islamic literature. By providing a dedicated space at jamiaturrazastudents.com, we are ensuring that the hard work and academic brilliance of our madrasa students are recognized globally. This initiative not only bridges the gap between traditional learning and modern technology but also sets a high standard for Islamic content creation on the internet.

علم اور تحقیق کا ایک عظیم سرمایہ

علمی تحقیق اور مستند روایات کی گہری بنیادوں پر قائم ہمارا یہ پلیٹ فارم دراصل معزز اور نامور یونیورسٹی Center of Islamic Studies Jamiatur Raza کی ایک ڈیجیٹل توسیع کے طور پر کام کرتا ہے۔

علمی تحقیق اور مستند روایات کی گہری بنیادوں پر قائم ہمارا یہ پلیٹ فارم دراصل معزز اور نامور یونیورسٹی Center of Islamic Studies Jamiatur Raza کی ایک ڈیجیٹل توسیع کے طور پر کام کرتا ہے۔ سالہا سال سے، اس عظیم درسگاہ سے وابستہ طلبہ اور مایہ ناز علماء کرام نے اسلامی ادب کے لازوال شاہکار تخلیق کیے ہیں۔ jamiaturrazastudents.com پر یہ مخصوص جگہ فراہم کر کے، ہم اس بات کو یقینی بنا رہے ہیں کہ ہمارے مدارس کے بچوں کی انتھک محنت اور علمی صلاحیتوں کو عالمی سطح پر پہچانا اور سراہا جائے۔ یہ جدید اقدام نہ صرف روایتی دینی تعلیم اور جدید ترین ویب ٹیکنالوجی کے مابین فاصلوں کو ختم کرتا ہے بلکہ انٹرنیٹ پر معیاری اسلامی مواد کی تخلیق کے لیے ایک نیا سنگ میل بھی قائم کرتا ہے۔

Preserving Knowledge Securely

Often, students pour their hearts into writing on paper, only to lose their notebooks along with their precious thoughts. Others type in mobile apps, but face data loss due to broken devices or forgotten passwords. To solve this, the Jamiatur Raza Students platform was created.

Often, students pour their hearts into writing on paper, only to lose their notebooks along with their precious thoughts. Others type in mobile apps, but face data loss due to broken devices or forgotten passwords. To solve this, the Jamiatur Raza Students platform was created. It serves as a highly secure, private digital library. Here, writers can permanently safeguard their articles, read them anytime, and preserve their intellectual heritage without the fear of losing it. Their dedicated accounts ensure complete privacy and global accessibility at the same time.

تحریروں کو مکمل پرائیویسی کے ساتھ محفوظ کرنا

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ بچے اور طلبہ اپنے مضامین اپنی کاپیوں میں بڑی محنت سے لکھتے ہیں، لیکن وقت کے ساتھ کاپی گم ہو جاتی ہے اور وہ مضمون ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتا ہے۔

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ بچے اور طلبہ اپنے مضامین اپنی کاپیوں میں بڑی محنت سے لکھتے ہیں، لیکن وقت کے ساتھ کاپی گم ہو جاتی ہے اور وہ مضمون ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتا ہے۔ کچھ لوگ اپنے موبائل کے نوٹس میں لکھتے ہیں، لیکن موبائل چوری ہونے، ٹوٹنے یا گوگل پاسورڈ بھول جانے کی وجہ سے وہ اپنی تحریرات تک رسائی کھو دیتے ہیں۔ اس پریشانی کا پائیدار حل نکالنے کے لیے Jamiatur Raza Students پلیٹ فارم کو تشکیل دیا گیا ہے۔ یہ ہر مضمون نگار کے لیے ایک انتہائی محفوظ اور نجی ڈیجیٹل لائبریری ہے۔ یہاں ہر لکھاری کی تحریر مکمل پرائیویسی کے ساتھ محفوظ رہے گی تاکہ وہ دنیا کے کسی بھی کونے سے اپنے مضامین کو دیکھ سکے، پڑھ سکے اور اپنے علمی سرمائے کو ہمیشہ کے لیے ایک محفوظ پلیٹ فارم میں محفوظ رکھ سکے۔

Bridging Tradition and Modern Technology

In an era where digital presence defines global reach, we have integrated the profound teachings of our scholars with advanced web technology. Anyone searching for authentic guidance can visit our official website.

In an era where digital presence defines global reach, we have integrated the profound teachings of our scholars with advanced web technology. Anyone searching for authentic guidance can visit our official website or simply look up the Center of Islamic Studies Jamiatur Raza at https://www.cisjamiaturraza.ac.in/. By linking our student portal with the broader vision of the university, we are creating an unbreakable network of knowledge. This synergy guarantees that the pristine teachings of Ahle Sunnat Wal Jamaat remain uncorrupted and easily reachable for generations to come.

روایت اور جدید ویب ٹیکنالوجی کا ملاپ

ایک ایسے دور میں جہاں ڈیجیٹل موجودگی عالمی رسائی کی ضمانت ہے، ہم نے اپنے اسکالرز کی گہری تعلیمات کو جدید ویب ٹیکنالوجی کے ساتھ یکجا کر دیا ہے۔ مستند اور تحقیقی اسلامی رہنمائی کا متلاشی کوئی بھی شخص ہماری ویب سائٹ پر آ سکتا ہے۔

ایک ایسے دور میں جہاں ڈیجیٹل موجودگی عالمی رسائی کی ضمانت ہے، ہم نے اپنے اسکالرز کی گہری تعلیمات کو جدید ویب ٹیکنالوجی کے ساتھ یکجا کر دیا ہے۔ مستند اور تحقیقی اسلامی رہنمائی کا متلاشی کوئی بھی شخص ہماری ویب سائٹ پر آ سکتا ہے یا براہِ راست یونیورسٹی کی آفیشل ویب سائٹ Center of Islamic Studies Jamiatur Raza کو https://www.cisjamiaturraza.ac.in/ پر تلاش کر سکتا ہے۔ اپنے اسٹوڈنٹ پورٹل کو یونیورسٹی کے وسیع تر وژن سے منسلک کر کے، ہم علم کا ایک ایسا اٹوٹ نیٹ ورک بنا رہے ہیں جو یہ یقینی بناتا ہے کہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کی روشنی میں کی گئی تحقیقات آنے والی نسلوں تک بغیر کسی تبدیلی کے انتہائی آسان انداز میں پہنچتی رہیں۔

Igniting the Passion for Writing

When students see their research published and read globally, it incredibly fuels their passion. Our initiative aims to cultivate this enthusiasm among madrasa students, elevating them to the highest ranks of literary and scholarly excellence.

When students see their research published and read globally, it incredibly fuels their passion. Our initiative aims to cultivate this enthusiasm among madrasa students, elevating them to the highest ranks of literary and scholarly excellence. Our writers can proudly and easily share their published web links with anyone. This global recognition not only boosts their confidence but also creates a vibrant community of passionate Islamic scholars and writers who are ready to defend and spread the true teachings of Islam.

طلبہ کے دلوں میں لکھنے کا شوق اور جذبہ ابھارنا

جب مدارس کے بچوں اور طلبہ کو یہ معلوم ہوتا ہے کہ ان کی لکھی ہوئی تحقیقی تحریریں انٹرنیٹ پر موجود ہیں اور پوری دنیا کے لوگ انہیں پڑھ رہے ہیں، تو اس سے ان کے دلوں میں مضمون نگاری کا شوق اور جذبہ بے پناہ بڑھتا ہے۔

جب مدارس کے بچوں اور طلبہ کو یہ معلوم ہوتا ہے کہ ان کی لکھی ہوئی تحقیقی تحریریں انٹرنیٹ پر موجود ہیں اور پوری دنیا کے لوگ انہیں پڑھ رہے ہیں، تو اس سے ان کے دلوں میں مضمون نگاری کا شوق اور جذبہ بے پناہ بڑھتا ہے۔ ہمارا اصل مشن یہی ہے کہ طلبہ کے اندر لکھنے کا ذوق پیدا کیا جائے تاکہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کے طلبہ تحریری میدان میں ایک اعلیٰ مرتبہ و مقام پر پہنچ جائیں۔ اس پورٹل کی مدد سے مضمون نگار اپنی تحریروں کے لنکس کسی کو بھی باآسانی بھیج سکتے ہیں، اور عوام میں سے اگر کوئی کسی موضوع پر تحقیقی معلومات حاصل کرنا چاہتا ہے، تو وہ یہاں سرچ کر کے اپنے علم کی تشنگی کو بجھا سکتا ہے۔

Future Horizons: Expanding to Fatawa

While our current priority is to build a rich database of scholarly articles, our vision does not stop here. We strongly believe that the digital world urgently requires authentic rulings and verdicts.

While our current priority is to build a rich database of scholarly articles, our vision does not stop here. We strongly believe that the digital world urgently requires authentic rulings and verdicts. Therefore, Insha'Allah, in the coming months, we will launch a dedicated section for Fatawa. This future expansion will ensure that the authentic Fatawa of Ahle Sunnat Wal Jamaat are easily accessible to everyone, further strengthening our commitment to spreading righteous and practical Islamic guidance around the globe.

مستقبل کے عزائم: فتاویٰ سیکشن کا آغاز

اگرچہ اس وقت ہماری اولین ترجیح علمی مضامین اور مقالات کا یہ کام مکمل کرنا ہے، لیکن ہمارا ارادہ یہیں تک محدود نہیں ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ویب سائٹ کی دنیا میں مضامین کے ساتھ ساتھ اہل سنت والجماعت کے مستند فتاویٰ کا ہونا بھی بیحد ضروری ہے۔

اگرچہ اس وقت ہماری اولین ترجیح علمی مضامین اور مقالات کا یہ کام مکمل کرنا ہے، لیکن ہمارا ارادہ یہیں تک محدود نہیں ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ویب سائٹ کی دنیا میں مضامین کے ساتھ ساتھ اہل سنت والجماعت کے مستند فتاویٰ کا ہونا بھی بیحد ضروری ہے۔ اسی اہمیت کے پیش نظر، انشاء اللہ عزوجل، اگلے چند مہینوں میں ہم فتاویٰ کے لیے ایک باقاعدہ اور مخصوص سیکشن پر کام شروع کریں گے۔ یہ مستقبل کی توسیع اس بات کو یقینی بنائے گی کہ عوام الناس کو روزمرہ کے مسائل کے شرعی حل اور فتاویٰ ایک کلک پر دستیاب ہوں، اور ہمارا یہ پورٹل اشاعتِ دین کا ایک مکمل ذریعہ بن سکے۔

×

Subscribe / Join Us

ہماری کمیونٹی کا حصہ بننے کے لیے فارم پُر کریں

Please enter your name in English only.
برائے مہربانی اپنا نام صرف انگلش میں لکھیں۔
Jamia Logo

ABOUT OUR JAMIA

Center of Islamic Studies Jamiatur Raza
مركز الدراسات الاسلامية جامعة الرضا

Welcome to The Center of Islamic Studies, Jamiatur Raza. Discover our history, our mission to blend traditional Islamic values with modern education, and our vision for the future. Read the inspiring messages from our founders and directors below.
Founder

Founder's Message

Huzoor Tajushsharia Damat Barkatuhum Aalia
Managing Director

Managing Director's Message

Visit About Page ⭢