صَلُّوا عَلَى الْحَبِيبِ
صلى الله على محمد صلی اللہ علیہ وسلم

Tasbeeh Count 0
اپنے پسندیدہ مضامین اور مضمون نگار تلاش کریں
یہ مضمون بک مارک ہو چکا ہے!
مشائخِ مارہرہ مطہرہ کا تعارف [چودہویں و آخری قسط]
شخصیات اسلاف واخلاف

مشائخِ مارہرہ مطہرہ کا تعارف [چودہویں و آخری قسط]

✍️ Muhammad Anas Raza Haami

مشائخِ مارہرہ مطہرہ کا تعارف [چودہویں و آخری قسط]
حضرت سید اشرف میاں مدظلہٗ
حضرت سید افضل میاں" نَوَّرَ اللّٰہُ تَعَالیٰ مَرْقَدَہٗ
حضرت سید نجیب حیدر میاں مدظلہٗ

حضرت سید اشرف میاں قادری حفظه اللہ تعالیٰ

نام و نسب:
آپ کا نام حضرت سید ”محمد اشرف“ ہے۔ آپ حضور احسن العلماء سید شاہ مصطفیٰ حیدر حسؔن میاں علیہ الرحمۃ والرضوان کے دوسرے شہزادے ہیں۔
پیدائش: 8؍جولائی ؁١٩٥٧ء / ١٤؍شعبان ؁١٣٧٤ھ سیتاپور میں ہوئی۔
تعلیم و تربیت: بسم اللہ خوانی والد ماجد نے کرائی۔ سید اشرف میاں کی تعلیم کا آغاز مدرسہ قاسم البرکات سے ہوا۔ قرآنِ عظیم کا درس حضرت والد ماجد، پھوپھی صاحبہ سیدہ حافظہ عائشہ خاتون اور سیدہ حافظہ زاہدہ خاتون اور حافظ عبدالرحمٰن نے دیا۔ اردو کی تعلیم منشی سعید الدین اور منشی نصیر احمد نے دی۔ قصبہ سے ہائی اسکول کر کے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں داخل ہوئے جہاں سے بی.اے آنرس اور پھر ایم.اے گولڈ میڈل کے ساتھ پاس کیے۔ UPSC مقابلہ جاتی امتحان میں حصہ لیا، پہلے IPS کے عہدے کے لیے منتخب ہوئے لیکن والد ماجد کی اس سروس میں مرضی نہ دیکھتے ہوئے IPS میں جوائن نہیں کیا۔ پھر Civil Services کے امتحان میں شریک ہوئے اور دوبارہ IRS میں آپ کا انتخاب ہوا۔
شرف ملت کو یہ شرف حاصل ہے کہ Civil Services Exam کو اردو میڈیم کے ساتھ کامیابی حاصل کرنے والے آپ پہلے امیدوار ہیں۔ انڈین ریونیو سروس (IRS) میں مختلف اعلیٰ عہدوں پر رہے۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے مدارسِ اہل سنت کا الحاق آپ کی ہی کوشش کا نتیجہ ہے۔
بیعت و خلافت: حضرت تاج العلماء رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے ولادت کے بعد ہی سیتا پور جا کر آپ کو بیعت سے مشرف کیا۔ والد محترم حضرت احسن العلماء اور بڑے ابا حضرت سید العلماء اور حضرت وارث پنجتن رضی اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین نے تمام سلاسل کی اجازت و خلافت عطا فرمائی۔
تصانیف: حضرت سید محمد اشرف میاں کی چند تصانیف یہ ہے: صلوا علیہ و آلہ حمد و نعت و مناقب کا مجموعہ، یادِ حسن، بادِ صبا کا انتظار، نمبردار کا نیلا، میرامن قصہ سنو، آخری سواریاں۔
شاعری: سید اشرف میاں صاحب کی شاعری بہت زبردست ہے۔ ناول نگاری اور افسانہ نگاری میں بھی انتہائی درجہ کا کمال حاصل ہے۔ یہاں تک کہ بیرونِ ہند Universities میں سید اشرف میاں کی کتاب Syllabus میں داخل ہے۔ شاعری میں مٹھاس پائی جاتی ہے۔ ہر وزن پر ایسے کلام ملتے ہیں جن کو پڑھ کر سکون حاصل ہو جاتا ہے۔ چند اشعار پیش کیے جاتے ہیں:
منارِ قصر رضا تو بلند کافی ہے
تم اس کے پہلے ہی زینہ پر چڑھ کے دکھلا دو
فتاویٰ رضویہ تو اک کرامت ہے
تم حدائقِ بخشش ہی بڑھ کے دکھلا دو
وہاں فاصلوں کی زیادتی سے عنایتوں میں کمی نہیں
کوئی دور رہ کے اویس ہے کوئی پاس رہ کے بلال ہے
جو عطا تو روز خدا کرے، جو خدا پہ روز عطا کرے
تیرے پاس میری مثال ہے، میرے پاس تیری مثال ہے
وہ خدا کے نور کو دیکھ کر بھی زمین والوں میں آ گئے
سرِ عرش جانا کمال تھا یا وہاں سے آنا کمال ہے
ارے زار اشرفِؔ ناتواں، کہاں نعت، تیرا بیاں کہاں
تیرا حق تھا تو نے اٹھا لیا،یہ رؔضا کے توشے کا مال ہے
سوا کر دیں، بڑھا کر دیں، اٹھا کر دیں، عطا کریں
کسی کو خامشی سے دیں، کسی کو برملا کر دیں
مدینہ سے پلٹ کر پھر مدینے کی طرف رخ ہو
کرم ہو جائے آقا ﷺ کا جو ایسا راستہ کر دیں
سراقہ پر کرم تھا جود کی بارش تھی وحشی پر
نبی مختار کل ہیں جس کو جو چاہیں عطا کر دیں
تمنائے دلِ اشرؔف بس اتنی ہے سرِ کوثر
جب آقا ﷺ جامِ کوثر دیں لبِ اقدس لگا کر دیں
نکاح و اولادِ امجاد: حضرت سید محمد اشرف میاں قادری علیہ الرحمۃ والرضوان کا نکاح پروفیسر سید علی اشرف صاحب (سابق وائس چانسلر جامعہ ملیہ اسلامیہ) کی صاحبزادی سیدہ نشاط اشرف صاحبہ سے ہوا۔ سیدہ نشاط اشرف حضور تاج المشائخ سرکار امین ملت مدظلہ العالی سے مرید ہوئیں۔
دو شہزادے ہیں: سید نبیل اشرف اور سید ناظم اشرف اور ایک بیٹی سیدہ شفا اشرف ہیں۔

سید محمد افضل میاں نَوَّرَ اللہُ تَعَالیٰ مَرْقَدَہٗ

آپ کا نام ”سید محمد افضل“ ہے۔ آپ حضور احسن العلماء رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے تیسرے صاحبزادے ہیں۔
١١؍مارچ ؁١٩٦٤ء میں پیدائش ہوئی۔
قرآنِ کریم گھر کے بزرگوں سے پڑھا۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے L.L.B اور L.L.M کیا۔ ١٩٩٠؍عیسوی میں IPS میں منتخب ہو گئے۔ ؁٢٠١١ء میں صدرِ جمہوریہ ایوارڈ سے نوازا گیا۔
بڑی دیانتداری کے ساتھ اپنے فرائض کو انجام دیا۔ کئی سارے لوگ آئے جنہوں نے کروڑوں دے دے کر خریدنے کی کوششیں کیں مگر حضرت افضل میاں نے حسینی خون کا جلوہ دکھایا اور امامِ اہل سنت سیدی اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی زبان میں فرماتے رہے:
کروں مدحِ اہلِ دُوَل رضاؔ پڑے اس بلا میں میری بلا
میں گدا ہوں اپنے کریم کا میرا دین پارۂ ناں نہیں
وصال: حضرت سید افضل میاں کا وصال 30؍ربیع الآخر ؁١٤٤٢ھ کو کینسر کی وجہ سے ہوا۔ قبر مارہرہ شریف میں حضرت سید آل عبا قادری علیہ الرحمۃ کی آخری آرام گاہ کے کمرے سے پہلے ہے۔ حضور امین ملت مدظلہ العالی نے نمازِ جنازہ پڑھائی۔
نکاح: سید افضل میاں نَوَّرَ اللہُ تَعَالیٰ مَرْقَدَہٗ کا نکاح حضور امین ملت مدظلہ العالی کی زوجہ کی چھوٹی بہن سیدہ راشدہ خاتون سے ہوا۔ ایک بیٹے سید برکات حیدر تھے، جن کا وصال ٩٩؍واں عرسِ قاسمی برکاتی کے چند دن بعد ہوا۔ قبر والد صاحب کے پائنتی ہے۔ اور ایک بیٹی ہیں سیدہ کائنات۔

حضرت سید نجیب حیدر رفیق ملت مدظلہ العالی

نام و نسب: آپ کا نام حضرت سید شاہ ”محمد نجیب حیدر“ ہے۔ اہلسنّت میں آپ کو ”رفیق ملت“ کے لقب سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ آپ حضور احسن العلماء رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے سب سے چھوٹے شہزادے اور حضور وارثِ پنجتن شاہ یحییٰ حسن رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے وارث و جانشین ہیں۔
پیدائش: ١؍جولائی ؁١٩٦٨ء میں ہوئی۔
تعلیم و تربیت: قرآنِ مجید حضور رفیق ملت نے اپنی پھوپھی سیدہ حافظہ زاہدہ خاتون اور کچھ حصہ والد ماجد سے پڑھا۔ اردو کی تعلیم والد ماجد نے دی۔ آگرہ یونیورسٹی سے گریجویشن کرکے والد ماجد حضور احسن العلماء رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ خانقاہِ برکاتیہ مارہرہ مطہرہ میں ہی رہے۔ حضور احسن العلماء رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ایسی تربیت فرمائی کہ خانقاہ شریف اور عرس کے متعلق ہر معاملہ میں ماہر ہو گئے۔ مریدین نے رابطہ حضور رفیق ملت سے رکھا۔
بیعت و خلافت: حضور رفیق ملت حضور مفتئ اعظمِ ہند رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بیعت ہیں۔ سلسلۂ قادریہ برکاتیہ میں خلافت والد ماجد حضور احسن العلماء رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور وارثِ پنجتن رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے حاصل ہے۔ حضور پیر و مرشد سرکار امین ملت مدظلہ العالی و النورانی نے اپنی رسمِ سجادگی کے موقع پر سب سے پہلی خلافت حضور رفیق ملت کو عطا کی۔
حضور احسن العلماء رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے وصال کے بعد حضور رفیق ملت نے ملک کے کونے کونے میں دورے کیے اور سلسلۂ برکاتیہ کے فروغ کے لیے بہت کوششیں کیں۔
علماء و طلبہ سے محبت: حضور رفیق ملت بہت نرم مزاج ہیں۔ علماء و طلبہ سے بہت زیادہ محبت فرماتے ہیں۔ جامعہ احسن البرکات، مارہرہ مطہرہ کے طلبہ حضور رفیق ملت کو ابا حضور بھی کہتے ہیں۔ کسی اور ادارے سے طلبہ خانقاہِ برکاتیہ مارہرہ مطہرہ حاضری کے لیے جاتے ہیں تو سرکار نجیب میاں صاحب ملاقات ضرور فرماتے ہیں، مہمان نوازی فرماتے ہیں کھلاتے پلاتے ہیں اور اگر رکنا ہو تو انتظام کرواتے ہیں۔ یہ سگِ حضور پیر و مرشد مدظلہ العالی بھی جب گیا خالی پیٹ نہیں لوٹا۔ محبت سے ملتے ہیں، باتیں کرتے ہیں، جامعۃ الرضا کے حالات دریافت فرماتے ہیں اور دعاؤں سے نوازتے ہیں۔
خلفاء: حضور رفیق ملت مدظلہ العالی کے چند خلفاء یہ ہیں: سیدی و مربی محمد امان میاں، سید حسن حیدر قادری، مفتی محمد حنیف برکاتی کانپور، مداحِ حبیبِ کبریا ﷺ الحاج محمد اویس رضا قادری ( پاکستان)، مولانا مجیب اشرف، مولانا صغیر احمد جوکھنپوری، منانی میاں محمد منان رضا خان۔
نکاح: حضور رفیق ملت کا نکاح چھوٹی خالہ کی سب سے چھوٹی شہزادی سیدہ شبستان صاحبہ سے ؁١٩٩٤ء میں ہوا۔ ایک شہزادی اور دو شہزادے ہیں: سید حسن حیدر قادری (ولی عہد) اور سید محمد محسن۔
حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمۃ والرضوان تحریر فرماتے ہیں:
خوب صورت خوب سیرت وہ امین مجتبیٰ
اشرف و افضل نجیبِ ظاہرہ ملتا نہیں
وہ امین اہل سنت راز دارِ مرتضیٰ
اشرف و افضل نجیبِ با صفا ملتا نہیں
فقیر تضمین کی ساتھ عرض کرتا ہے:
جانشیں ہیں آپ کے حضرت امینِ با صفا
آپ کا حسن و امانت ان میں دکھتا ہے سدا
آپ کے بیٹے کو جو دیکھے پکارے برملا
خوب صورت خوب سیرت وہ امین مجتبیٰ
اشرف و افضل نجیبِ ظاہرہ ملتا نہیں
آپ کا فیض و کرم بیٹوں پہ جاری دائما
چاروں شہزادوں میں کوئی پا نہیں سکتا ریا
جانشیں میں ہے نمایاں جلوۂ زیبا تیرا
وہ امین اہل سنت راز دارِ مرتضیٰ
اشرف و افضل نجیبِ با صفا ملتا نہیں
(کلام: سرکارِ تاج الشریعہ، تضمین: محمد انس حاؔمی)
اللہ تعالیٰ سایۂ شفقت اہلسنّت پر تادیر قائم و دائم فرمائے، آمین ثم آمین بجاہ النبی الامین الکریم ﷺ۔
معزز سامعین! یہ تھا مختصر میں مشائخِ مارہرہ مطہرہ کا تعارف۔ حضور صاحب البرکات رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سید نجیب حیدر میاں صاحب قبلہ حفظه اللہ تعالیٰ تک کے جتنے مشائخ کا تذکرہ کتابوں میں ملا، مختصر انداز میں فقیر نے پیش کیا۔
یقیناً مارہرہ مطہرہ کے ہر ہر بزرگ کی اپنی الگ شان ہے، اپنا الگ مقام ہے۔ ہر کسی کی شان و شوکت و سیرت پر قلم چلانے کے لیے الگ کتاب درکار تو اقطابِ سبعہ کی سیرت کی تو اور الگ شان۔ اللہ تعالیٰ کی خاص نعمت، مصطفیٰ کریم علیہ افضل الصلوات و اکرم التسلیم کی نظرِ رحمت، حضور غوث الاعظم دستگیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی برکت کا نام مارہرہ شریف ہے۔ ارضِ مارہرہ مطہرہ سکون و قرار کا مسکن ہے۔ لاکھوں کروڑوں عوام و خواص اور کئی سارے اولیائے کرام کا پیر خانہ ہے۔ نہ جانے اس خانقاہ کا فیضان دنیا کے کس کس کونے میں کس کس انداز سے ظاہر ہوا۔ ”مضمون: مشائخِ مارہرہ مطہرہ کا تعارف“ کی ہر قسط پڑھیں، دوسروں تک پہنچائیں، مشائخِ مارہرہ مطہرہ کے فیوض و برکات سے مالامال ہوں۔
اللّٰه تعالیٰ ان تمام تر بزرگانِ دین کے وسیلے سے ہماری مغفرت فرمائے، آمین ثم آمین بجاہ النبی الامین الکریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ و علیٰ آلہ و اصحابہ اجمعین۔
حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمۃ والرضوان فرماتے ہیں:
ہماری ویب سائٹ کو شیئر کریں اور مزید مضامین پڑھنے کے لیے ہوم پیج پر جائیں:
jamiaturrazastudents.com
اخؔتر خستہ ہے بلبل گلشنِ برکات کا
دیر تک مہکے ہر اک گل گلشن برکات کا
از: سگِ خانقاہِ برکاتیہ مارہرہ مطہرہ
محمد انس رضا حاؔمی برکاتی
متعلم: جامعۃ الرضا، بریلی شریف

مشائخِ مارہرہ مطہرہ کا تعارف [چودہویں و آخری قسط]

مضمون نگار: Muhammad Anas Raza Haami

دیگر تحریریں یا کلام پڑھنے کے لئے کارڈ پر کلک کریں
Author/Poet Icon

Muhammad Anas Raza Haami

Student - Sadesa | Jamiatur Raza
37
Profile
ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ رَبِّ ٱلْعَالَمِينَ
Articles 29
Kalam 10
Muhammad Anas Raza Haami
زمرہ جات

انتظار

مشائخِ مارہرہ مطہرہ کا تعارف [تیرہویں قسط]

حالیہ مضامین

مضمون نگاران 28

icon

Mufti Jasim Akram Markazi

1 | Articles: 74 | Poetry: 0
icon

Muhammad Shuaib Khan Najmi Markazi

2 | Articles: 35 | Poetry: 39
icon

Muhammad Anas Raza Haami

3 | Articles: 29 | Poetry: 10
icon

Amir Fuzail Markazi

4 | Articles: 22 | Poetry: 1
icon

Mufti Hishamuddin Quadri Markazi

5 | Articles: 13 | Poetry: 0
icon

Mufti Md Raza Qadri Rifaee Markazi

6 | Articles: 9 | Poetry: 0
icon

Mohd Qasim ul Qadri Markazi

7 | Articles: 8 | Poetry: 0
icon

Md Shahnawaz Raza Nawazi Markazi

8 | Articles: 6 | Poetry: 0
icon

Md Maruf Raza Markazi

9 | Articles: 4 | Poetry: 0
icon

Md Zishan Raza Markazi

10 | Articles: 2 | Poetry: 1
Authors
28
زمرجات
شخصیات اسلاف واخلاف 44
ادبیات 23
احوال قوم وملت 22
اصلاح معاشرہ 19
فقہ وفتاویٰ 14
ناویل 11
عقائد و نظریات 10
تاثرات 9
احوال وطن 9
نمایاں مضامین 9
سیرت النبی ﷺ 9
اسلامیات 7
رد بدمذہباں 6
رد دیوبندیت ووہابیت 5
تحقیق و تعاقب 5
مبارک شب وروز 4
متفرقات 4
خیر وخبر 4
عبادات 4
دفاع اہل سنت 4
فقہ، اصول فقہ 4
ترغیبات 4
رضویات 3
تاریخی حقائق 3
حکایات 3
دفاع صحابہ رضی اللہ عنہ 2
تصوف 2
اوراد و وظائف 2
روداد مناظرہ 1
معاملات 1
حدیث واہمیت حدیث 1
وفیات و تعزیہ جات 1
منظومات: حمد ، نعت،منقبت ،غزل 1

منتخب مضامین

Placeholder عقائد و نظریات

صورت اشرف میں ہم کو رب ہمارا مل گیا [قسط اول]

@صورت اشرف میں ہم کو رب ہمارا مل گیا شعر و شرع [قسط اول] صورت اشرف میں ہم کو رب ہمارا مل گیا" شعر کا شرعی و فقہی جائزہ، لفظ "رب" کے استعمال، قرآنی دلائل، فقہی اصول اور اہلِ سنت کے موقف کی تحقیقی وضاحت۔ از: محمد جسیم اکرم م...
jamiaturrazastudents.com شخصیات اسلاف واخلاف

کون تاج الشریعہ؟ ہاں! ہاں! کون

کون تاج الشریعہ؟ ہاں! ہاں! کون وہ ہستی جس کو عقیدت کی نگاہ سے دیکھا جائے تو خدا کی یاد تازہ ہو جائے، اور جن پر غیر مسلموں کی نظر پڑے تو بے ساختہ کلمۂ طیبہ پڑھنے لگیں۔ _جن کی چال میں وقارِ سنیت، جن کی زبان ترجمانِ مسلکِ اعلیٰ حضرت، جن کا جلوہ عک...
Placeholder اصلاح معاشرہ

وَ كُلًّا وَّعَدَ اللّٰهُ الْحُسْنٰىؕ

@"وَ كُلًّا وَّعَدَ اللّٰهُ الْحُسْنٰىؕ" اللہ نے سب سے بھلائی کا وعدہ فرما لیا ہے۔ گزشتہ شب تراویح کی نماز میں ایک عجیب روحانی کیفیت نصیب ہوئی۔ امام صاحب نے ستائیسواں پارہ شروع کیا۔ تلاوت نہایت وقار، سکون اور لطافت کے ساتھ جاری تھی۔ قرآنِ کریم ک...
Placeholder احوال قوم وملت

اطلبوا العلم و لو بالصين

*"اطلبوا العلم و لو بالصين"* اہل علم پر روشن ہے کہ کبھی کبھی کسی حدیث کی متعدد سندیں ہوتی ہیں آئمہ کرام کو جیسی سندیں پہنچتی ہیں ان کے مطابق حدیت پر حکم ضعف و وضع لگاتے ہیں۔ مذکورہ حدیث کو دیکھا جائے تو اس کی متعدد سندوں کا ذکر کتب احادیث میں م...
Placeholder احوال قوم وملت

دین کے لیے زہرِ قاتل؟

*دین کے لیے زہرِ قاتل ؟* مذہب اسلام آفاقی مذہب ہے جہاں کہیں بھی ہو اپنے حسن و صداقت کی عطر بیزیاں کرتا نظر آتا ہے۔ نظام اسلام ایسا لچیلا قانون ہے جس کے لیے کوئی خطہ، قریہ، علاقہ، ملک یا بر اعظم مخصوص نہیں بلکہ دنیا کے جس کونے میں ہو وہاں کی آب و ہ...
Placeholder اسلامیات

کرامات صحابہ کم ہونے کی وجہ:

کرامات صحابہ کم ہونے کی وجہ: امام احمد ابن حنبل رحمۃ اللہ علیہ سے پوچھا گیا کہ صحابہ کرام سے کرامات کا صدور کم کیوں ہوا ؟ جواب: ارشاد فرمایا کہ صحابہ کرام کے ایمان قوی تھے۔ انہیں اس کی اختیاج نہ تھی کہ انہیں کرامات سے تقویت دی جاتی۔ بعد کے لوگ...
[custom_image_stats]

مرکزی لائبریری کی نئی کتابیں

Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover

مرکزی مصنفین کی نمایاں کتب

Who We Are

Learn about our mission, vision, and commitment to Islamic education.

Welcome to Jamiatur Raza Students Portal

A very warm welcome to all truth-seekers, passionate readers, and dedicated writers. The Jamiatur Raza Students Portal is not just a website; it is a thriving digital community built on the strong foundations of the Ahle Sunnat Wal Jamaat ideology.

A very warm welcome to all truth-seekers, passionate readers, and dedicated writers. The Jamiatur Raza Students Portal is not just a website; it is a thriving digital community built on the strong foundations of the Ahle Sunnat Wal Jamaat ideology. Our goal is to create an educational hub where authentic Islamic literature is easily accessible to everyone.

Whether you are a student looking for a secure platform to publish your research or a knowledge enthusiast searching for reliable Islamic content, you have arrived at the perfect place. We invite you to explore, learn, and be a part of our noble journey towards academic and spiritual excellence.

جامعہ الرضا اسٹوڈنٹس پورٹل میں آپ کا استقبال ہے

حق کے تمام متلاشیوں، پرجوش قارئین اور سرگرم قلمکاروں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔ Jamiatur Raza Students Portal صرف ایک عام ویب سائٹ نہیں ہے، بلکہ یہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کے مضبوط اصولوں اور نظریات پر مبنی ایک پھلتی پھولتی ڈیجیٹل علمی برادری ہے۔

حق کے تمام متلاشیوں، پرجوش قارئین اور سرگرم قلمکاروں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔ Jamiatur Raza Students Portal صرف ایک عام ویب سائٹ نہیں ہے، بلکہ یہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کے مضبوط اصولوں اور نظریات پر مبنی ایک پھلتی پھولتی ڈیجیٹل علمی برادری ہے۔ ہمارا اصل ہدف ایک ایسا تعلیمی مرکز قائم کرنا ہے جہاں مستند اور صحیح اسلامی لٹریچر ہر انسان کے لیے آسانی سے دستیاب ہو۔

چاہے آپ ایک طالب علم ہوں جو اپنی تحقیقی تحریر کو شائع اور محفوظ کرنے کے لیے ایک محفوظ پلیٹ فارم کے متلاشی ہیں، یا علم دین کے پیاسے جو انٹرنیٹ پر قابل اعتماد اسلامی مواد تلاش کر رہے ہیں، آپ بالکل صحیح جگہ پر پہنچے ہیں۔ ہم آپ کو علمی اور روحانی فضیلت کی طرف ہمارے اس عظیم سفر کو دیکھنے، سیکھنے اور اس کا ایک اہم حصہ بننے کی مخلصانہ دعوت دیتے ہیں۔

The Spark of Inspiration

The vision for Jamiatur Raza Students Portal first took shape during the blessed month of Ramadan. Witnessing the vast digital landscape and the growing spread of misinformation, a humble effort was made by Md Abul Kalam Azad Markazi to establish a platform dedicated to authentic Islamic knowledge.

The vision for Jamiatur Raza Students Portal first took shape during the blessed month of Ramadan. Witnessing the vast digital landscape and the growing spread of misinformation, a humble effort was made by Md Abul Kalam Azad Markazi to establish a platform dedicated to authentic Islamic knowledge. The intention was never personal recognition, but rather to create a safe digital space where the valuable writings and research of the students of Ahle Sunnat Wal Jamaat could reach people across the world. With the grace of Almighty Allah and the prayers of our teachers and elders, this platform strives to preserve and share beneficial knowledge, helping sincere seekers distinguish truth from falsehood. It is our humble hope that the scholarly efforts of our students may serve as a means of guidance, inspire future generations, and contribute—however modestly—to the service of Islam.

جذبہ اور سوچ کی شروعات

جامعۃ الرضا اسٹوڈنٹس پورٹل کا تصور سب سے پہلے ماہِ رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں ذہن میں آیا۔ ڈیجیٹل دنیا کے وسیع دائرے اور اس میں پھیلنے والی گمراہی و غلط معلومات کو دیکھتے ہوئے، راقم محمد ابوالکلام آزاد مرکزی نے نہایت عاجزانہ طور پر یہ کوشش کی کہ ایک

جامعۃ الرضا اسٹوڈنٹس پورٹل کا تصور سب سے پہلے ماہِ رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں ذہن میں آیا۔ ڈیجیٹل دنیا کے وسیع دائرے اور اس میں پھیلنے والی گمراہی و غلط معلومات کو دیکھتے ہوئے، راقم محمد ابوالکلام آزاد مرکزی نے نہایت عاجزانہ طور پر یہ کوشش کی کہ ایک ایسا محفوظ اور معیاری پلیٹ فارم قائم کیا جائے جہاں اہلِ سنت و جماعت کے طلبہ کی علمی، تحقیقی اور فکری کاوشیں دنیا بھر تک پہنچ سکیں۔ اس کوشش کا مقصد ہرگز ذاتی شہرت یا نام و نمود نہیں، بلکہ دینِ اسلام کی خدمت اور صحیح اسلامی تعلیمات کی اشاعت ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم، اساتذۂ کرام اور اکابرین کی دعاؤں کے سائے میں یہ پلیٹ فارم مفید علمی سرمایہ محفوظ کرنے اور اسے عام کرنے کی ایک ادنیٰ سی سعی ہے۔ ہماری دعا اور امید ہے کہ طلبہ کی یہ علمی خدمات حق کے متلاشی افراد کے لیے ذریعۂ ہدایت بنیں، آئندہ نسلوں کے لیے علمی سرمایہ ثابت ہوں، اور دینِ اسلام کی خدمت میں، خواہ معمولی ہی سہی، اپنا حصہ ادا کر سکیں۔

A Legacy of Knowledge and Research

Rooted in a deep tradition of scholarly research, our platform acts as a digital extension of the esteemed Center of Islamic Studies Jamiatur Raza. Over the years, the students and scholars associated with this great university have produced masterpieces of Islamic literature.

Rooted in a deep tradition of scholarly research, our platform acts as a digital extension of the esteemed Center of Islamic Studies Jamiatur Raza. Over the years, the students and scholars associated with this great university have produced masterpieces of Islamic literature. By providing a dedicated space at jamiaturrazastudents.com, we are ensuring that the hard work and academic brilliance of our madrasa students are recognized globally. This initiative not only bridges the gap between traditional learning and modern technology but also sets a high standard for Islamic content creation on the internet.

علم اور تحقیق کا ایک عظیم سرمایہ

علمی تحقیق اور مستند روایات کی گہری بنیادوں پر قائم ہمارا یہ پلیٹ فارم دراصل معزز اور نامور یونیورسٹی Center of Islamic Studies Jamiatur Raza کی ایک ڈیجیٹل توسیع کے طور پر کام کرتا ہے۔

علمی تحقیق اور مستند روایات کی گہری بنیادوں پر قائم ہمارا یہ پلیٹ فارم دراصل معزز اور نامور یونیورسٹی Center of Islamic Studies Jamiatur Raza کی ایک ڈیجیٹل توسیع کے طور پر کام کرتا ہے۔ سالہا سال سے، اس عظیم درسگاہ سے وابستہ طلبہ اور مایہ ناز علماء کرام نے اسلامی ادب کے لازوال شاہکار تخلیق کیے ہیں۔ jamiaturrazastudents.com پر یہ مخصوص جگہ فراہم کر کے، ہم اس بات کو یقینی بنا رہے ہیں کہ ہمارے مدارس کے بچوں کی انتھک محنت اور علمی صلاحیتوں کو عالمی سطح پر پہچانا اور سراہا جائے۔ یہ جدید اقدام نہ صرف روایتی دینی تعلیم اور جدید ترین ویب ٹیکنالوجی کے مابین فاصلوں کو ختم کرتا ہے بلکہ انٹرنیٹ پر معیاری اسلامی مواد کی تخلیق کے لیے ایک نیا سنگ میل بھی قائم کرتا ہے۔

Preserving Knowledge Securely

Often, students pour their hearts into writing on paper, only to lose their notebooks along with their precious thoughts. Others type in mobile apps, but face data loss due to broken devices or forgotten passwords. To solve this, the Jamiatur Raza Students platform was created.

Often, students pour their hearts into writing on paper, only to lose their notebooks along with their precious thoughts. Others type in mobile apps, but face data loss due to broken devices or forgotten passwords. To solve this, the Jamiatur Raza Students platform was created. It serves as a highly secure, private digital library. Here, writers can permanently safeguard their articles, read them anytime, and preserve their intellectual heritage without the fear of losing it. Their dedicated accounts ensure complete privacy and global accessibility at the same time.

تحریروں کو مکمل پرائیویسی کے ساتھ محفوظ کرنا

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ بچے اور طلبہ اپنے مضامین اپنی کاپیوں میں بڑی محنت سے لکھتے ہیں، لیکن وقت کے ساتھ کاپی گم ہو جاتی ہے اور وہ مضمون ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتا ہے۔

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ بچے اور طلبہ اپنے مضامین اپنی کاپیوں میں بڑی محنت سے لکھتے ہیں، لیکن وقت کے ساتھ کاپی گم ہو جاتی ہے اور وہ مضمون ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتا ہے۔ کچھ لوگ اپنے موبائل کے نوٹس میں لکھتے ہیں، لیکن موبائل چوری ہونے، ٹوٹنے یا گوگل پاسورڈ بھول جانے کی وجہ سے وہ اپنی تحریرات تک رسائی کھو دیتے ہیں۔ اس پریشانی کا پائیدار حل نکالنے کے لیے Jamiatur Raza Students پلیٹ فارم کو تشکیل دیا گیا ہے۔ یہ ہر مضمون نگار کے لیے ایک انتہائی محفوظ اور نجی ڈیجیٹل لائبریری ہے۔ یہاں ہر لکھاری کی تحریر مکمل پرائیویسی کے ساتھ محفوظ رہے گی تاکہ وہ دنیا کے کسی بھی کونے سے اپنے مضامین کو دیکھ سکے، پڑھ سکے اور اپنے علمی سرمائے کو ہمیشہ کے لیے ایک محفوظ پلیٹ فارم میں محفوظ رکھ سکے۔

Bridging Tradition and Modern Technology

In an era where digital presence defines global reach, we have integrated the profound teachings of our scholars with advanced web technology. Anyone searching for authentic guidance can visit our official website.

In an era where digital presence defines global reach, we have integrated the profound teachings of our scholars with advanced web technology. Anyone searching for authentic guidance can visit our official website or simply look up the Center of Islamic Studies Jamiatur Raza at https://www.cisjamiaturraza.ac.in/. By linking our student portal with the broader vision of the university, we are creating an unbreakable network of knowledge. This synergy guarantees that the pristine teachings of Ahle Sunnat Wal Jamaat remain uncorrupted and easily reachable for generations to come.

روایت اور جدید ویب ٹیکنالوجی کا ملاپ

ایک ایسے دور میں جہاں ڈیجیٹل موجودگی عالمی رسائی کی ضمانت ہے، ہم نے اپنے اسکالرز کی گہری تعلیمات کو جدید ویب ٹیکنالوجی کے ساتھ یکجا کر دیا ہے۔ مستند اور تحقیقی اسلامی رہنمائی کا متلاشی کوئی بھی شخص ہماری ویب سائٹ پر آ سکتا ہے۔

ایک ایسے دور میں جہاں ڈیجیٹل موجودگی عالمی رسائی کی ضمانت ہے، ہم نے اپنے اسکالرز کی گہری تعلیمات کو جدید ویب ٹیکنالوجی کے ساتھ یکجا کر دیا ہے۔ مستند اور تحقیقی اسلامی رہنمائی کا متلاشی کوئی بھی شخص ہماری ویب سائٹ پر آ سکتا ہے یا براہِ راست یونیورسٹی کی آفیشل ویب سائٹ Center of Islamic Studies Jamiatur Raza کو https://www.cisjamiaturraza.ac.in/ پر تلاش کر سکتا ہے۔ اپنے اسٹوڈنٹ پورٹل کو یونیورسٹی کے وسیع تر وژن سے منسلک کر کے، ہم علم کا ایک ایسا اٹوٹ نیٹ ورک بنا رہے ہیں جو یہ یقینی بناتا ہے کہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کی روشنی میں کی گئی تحقیقات آنے والی نسلوں تک بغیر کسی تبدیلی کے انتہائی آسان انداز میں پہنچتی رہیں۔

Igniting the Passion for Writing

When students see their research published and read globally, it incredibly fuels their passion. Our initiative aims to cultivate this enthusiasm among madrasa students, elevating them to the highest ranks of literary and scholarly excellence.

When students see their research published and read globally, it incredibly fuels their passion. Our initiative aims to cultivate this enthusiasm among madrasa students, elevating them to the highest ranks of literary and scholarly excellence. Our writers can proudly and easily share their published web links with anyone. This global recognition not only boosts their confidence but also creates a vibrant community of passionate Islamic scholars and writers who are ready to defend and spread the true teachings of Islam.

طلبہ کے دلوں میں لکھنے کا شوق اور جذبہ ابھارنا

جب مدارس کے بچوں اور طلبہ کو یہ معلوم ہوتا ہے کہ ان کی لکھی ہوئی تحقیقی تحریریں انٹرنیٹ پر موجود ہیں اور پوری دنیا کے لوگ انہیں پڑھ رہے ہیں، تو اس سے ان کے دلوں میں مضمون نگاری کا شوق اور جذبہ بے پناہ بڑھتا ہے۔

جب مدارس کے بچوں اور طلبہ کو یہ معلوم ہوتا ہے کہ ان کی لکھی ہوئی تحقیقی تحریریں انٹرنیٹ پر موجود ہیں اور پوری دنیا کے لوگ انہیں پڑھ رہے ہیں، تو اس سے ان کے دلوں میں مضمون نگاری کا شوق اور جذبہ بے پناہ بڑھتا ہے۔ ہمارا اصل مشن یہی ہے کہ طلبہ کے اندر لکھنے کا ذوق پیدا کیا جائے تاکہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کے طلبہ تحریری میدان میں ایک اعلیٰ مرتبہ و مقام پر پہنچ جائیں۔ اس پورٹل کی مدد سے مضمون نگار اپنی تحریروں کے لنکس کسی کو بھی باآسانی بھیج سکتے ہیں، اور عوام میں سے اگر کوئی کسی موضوع پر تحقیقی معلومات حاصل کرنا چاہتا ہے، تو وہ یہاں سرچ کر کے اپنے علم کی تشنگی کو بجھا سکتا ہے۔

Future Horizons: Expanding to Fatawa

While our current priority is to build a rich database of scholarly articles, our vision does not stop here. We strongly believe that the digital world urgently requires authentic rulings and verdicts.

While our current priority is to build a rich database of scholarly articles, our vision does not stop here. We strongly believe that the digital world urgently requires authentic rulings and verdicts. Therefore, Insha'Allah, in the coming months, we will launch a dedicated section for Fatawa. This future expansion will ensure that the authentic Fatawa of Ahle Sunnat Wal Jamaat are easily accessible to everyone, further strengthening our commitment to spreading righteous and practical Islamic guidance around the globe.

مستقبل کے عزائم: فتاویٰ سیکشن کا آغاز

اگرچہ اس وقت ہماری اولین ترجیح علمی مضامین اور مقالات کا یہ کام مکمل کرنا ہے، لیکن ہمارا ارادہ یہیں تک محدود نہیں ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ویب سائٹ کی دنیا میں مضامین کے ساتھ ساتھ اہل سنت والجماعت کے مستند فتاویٰ کا ہونا بھی بیحد ضروری ہے۔

اگرچہ اس وقت ہماری اولین ترجیح علمی مضامین اور مقالات کا یہ کام مکمل کرنا ہے، لیکن ہمارا ارادہ یہیں تک محدود نہیں ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ویب سائٹ کی دنیا میں مضامین کے ساتھ ساتھ اہل سنت والجماعت کے مستند فتاویٰ کا ہونا بھی بیحد ضروری ہے۔ اسی اہمیت کے پیش نظر، انشاء اللہ عزوجل، اگلے چند مہینوں میں ہم فتاویٰ کے لیے ایک باقاعدہ اور مخصوص سیکشن پر کام شروع کریں گے۔ یہ مستقبل کی توسیع اس بات کو یقینی بنائے گی کہ عوام الناس کو روزمرہ کے مسائل کے شرعی حل اور فتاویٰ ایک کلک پر دستیاب ہوں، اور ہمارا یہ پورٹل اشاعتِ دین کا ایک مکمل ذریعہ بن سکے۔

×

Subscribe / Join Us

ہماری کمیونٹی کا حصہ بننے کے لیے فارم پُر کریں

Please enter your name in English only.
برائے مہربانی اپنا نام صرف انگلش میں لکھیں۔
Jamia Logo

ABOUT OUR JAMIA

Center of Islamic Studies Jamiatur Raza
مركز الدراسات الاسلامية جامعة الرضا

Welcome to The Center of Islamic Studies, Jamiatur Raza. Discover our history, our mission to blend traditional Islamic values with modern education, and our vision for the future. Read the inspiring messages from our founders and directors below.
Founder

Founder's Message

Huzoor Tajushsharia Damat Barkatuhum Aalia
Managing Director

Managing Director's Message

Visit About Page ⭢