صَلُّوا عَلَى الْحَبِيبِ
صلى الله على محمد صلی اللہ علیہ وسلم

Tasbeeh Count 0
اپنے پسندیدہ مضامین اور مضمون نگار تلاش کریں
یہ مضمون بک مارک ہو چکا ہے!
کتاب لکھنے کی اہمیت، ایک لازوال خدمت
تاثرات

کتاب لکھنے کی اہمیت، ایک لازوال خدمت

✍️ Muhammad Anas Raza Haami

کتاب لکھنے کی اہمیت، ایک لازوال خدمت
آج کا انسان تیز رفتار زندگی میں مصروف ہے، سوشل میڈیا کے شور اور مصروفیات کے ہجوم میں مطالعہ کا ذوق کم ہوتا جا رہا ہے۔ اسی بنا پر بعض لوگوں کا یہ کہنا ہے کہ ”اب کتاب لکھنے کی کیا ضرورت ؟ کوئی پڑھتا تو ہے نہیں!“ بلکہ کچھ لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ ”اگر مفت میں بھی کتاب دو تو لوٹ تو مچ جائے گی مگر پڑھیں گے نہیں، بس رکھ دیں گے۔“ ایسے خیالات بظاہر حقیقت پسندانہ لگتے ہیں، مگر درحقیقت یہ علم و دعوت کے فریضے سے روکنا ہے۔
علمِ دین کو عام کرنا حضراتِ انبیاء علیہم الصلوٰۃ السلام کا مشن رہا ہے، اور یہ مشن آج بھی جاری ہے، اور کتاب لکھنا اسی مشن کا ایک عظیم ذریعہ ہے۔
تحریر کی اہمیت: قرآن و حدیث کی روشنی میں:
قرآن مجید خود ایک ”کتاب“ ہے، جس میں اللہ تعالیٰ نے قلم کی قسم کھا کر لکھنے کی عظمت کو واضح فرمایا: نٓ ۚ وَالْقَلَمِ وَمَا يَسْطُرُوْنَ (القلم: 1) ”قلم اور ان کے لکھے کی قسم۔“
یہ آیتِ مبارکہ صرف ”قلم“ کی نہیں بلکہ تحریری علم کی عظمت کا اعلان بھی ہے۔
حبیب کبریا، شہنشاہِ دو جہاں صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم نے خود حضرات صحابۂ کرام رضوان اللّٰہ تعالیٰ علیہم اجمعین کو احادیث اور علم لکھنے کی اجازت مرحمت فرمائی، جیسا کہ حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللّٰه تعالیٰ عنہ کے بارے میں آتا ہے کہ وہ احادیث لکھا کرتے تھے، اور اسی وجہ سے ان کے پاس احادیث کا سب سے بڑا ذخیرہ تھا۔ (بخاری: 113)
لوگ پڑھتے نہیں:
یہ بات درست ہے کہ ہر شخص کتاب پڑھنے والا نہیں، مگر دعوت، تبلیغ اور تعلیم کا دار و مدار نتائج پر نہیں بلکہ نیت، کوشش اور پہنچانے پر ہے۔ قرآنِ کریم اعلان کرتا ہے: فَذَكِّرْ إِنَّمَا أَنتَ مُذَكِّرٌ (الغاشیہ: 21) ”تو تم نصیحت سناؤ تم تو یہی نصیحت سنانے والے ہو۔“ یعنی: ہدایت دینا ہمارا کام نہیں یہ اللّٰہ رب کریم کا کام ہے، علم پہنچانا ہماری ذمہ داری ہے۔ حدیث شریف میں ہے: من دلّ على خير فله مثل أجر فاعله (مسلم: 1893) ”جو کسی کو نیکی کی طرف رہنمائی کرے، اسے اس عمل کا اجر ملتا ہے گویا اُس نے خود کیا ہو۔“ اگر کوئی شخص آج نہ پڑھے مگر پانچ سال بعد اس کتاب کو کھول کر ہدایت پا جائے، یا کسی ایک کو بھی فائدہ ہو جائے، تو لکھنے والا قیامت تک صدقہ جاریہ کا مستحق بن سکتا ہے۔
کتاب لکھنا:
صرف پڑھنے کے لیے نہیں، باقی رکھنے کے لیے بھی ہے۔ بعض لوگ کتاب فوراً نہیں پڑھتے، مگر وہ کتاب کبھی نہ کبھی کسی کے ہاتھ لگتی ہے۔ علم کبھی ضائع نہیں ہوتا۔ بڑوں نے کہا ہے: ”علم محفوظ کرنا ہو تو دلوں میں یاد کرو، اور باقی رکھنا ہو تو لکھ دو۔“ اسلامی تاریخ میں ہزاروں کتابیں ایسی ہیں جو صدیوں بعد دریافت ہوئیں، اور آج لاکھوں لوگوں کے ایمان کا ذریعہ بن گئیں۔ کتاب لکھنا ایک وقتی مشغلہ نہیں بلکہ عبادت، دعوت اور ابلاغِ دین کا مستقل ذریعہ ہے۔ یہ کہنا کہ ”لوگ نہیں پڑھتے“ اصل میں علم پھیلانے سے ہاتھ کھینچ لینا ہے اور دوسرے کو بھی اس کام سے روکنا ہے۔ جو نہ قرآن کی تعلیم ہے، نہ سنتِ رسول ﷺ۔
لہٰذا آج بھی، بلکہ آج کے فتنہ خیز دور میں زیادہ سے زیادہ قلم اٹھانے، علم لکھنے اور کتابیں تیار کرنے کی ضرورت ہے۔ کیونکہ یہ وہ بیج ہے جو بظاہر زمین میں چھپ جاتا ہے، مگر کب، کہاں، اور کس کے دل میں ایمان کا پھل دے جائے، یہ صرف اللہ جانتا ہے۔

جامعۃ الرضا کے قلمکاروں کو مبارکباد:

الحمدللّٰہ تعالیٰ، کافی سالوں سے یادگارِ حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمۃ والرضوان مرکز الدراسات الاسلامیۃ، جامعۃ الرضا، بریلی شریف سے فارغ ہونے والے طلبہ بھی اپنی دستار کے موقع پر دعوت دینے کے لیے ایسا طریقہ اختیار کر رہے ہیں جو قیامت تک کے لیے مفید ہے۔ میں جامعۃ الرضا کے ہر ایک مؤلف، مصنف، مرتب، مترجم، کاتب کو تہ دل سے مبارکبادیاں پیش کرتا ہوں کہ وہ اللّٰہ تبارک و تعالیٰ کے دین کی اشاعت میں لگے ہوئے ہیں اور صرف رضائے الٰہی کے لیے قلم چلاتے ہیں نہ کہ اس لیے کہ ان کی کتابیں دور تک پھیلیں اور ان کا نام ہو۔ اللہ تعالیٰ ہر کسی کے سینے کو تکبر سے محفوظ فرمائے اور خالص دین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین ثم آمین۔
تعلیمی سال 26-2025 کے کاتبین:
یوں تو ہر سال فاضل حضرات اور مفتیانِ کرام کی کتابیں منظر عام پر آتی ہیں مگر رواں تعلیمی سال کی بات ہی الگ نظر آ رہی ہے۔ آپ سوچ رہے ہوں گے ایسا کیا الگ ہے تو ذرا غور فرمائیں کہ اس بار جامعۃ الرضا کے فارغین کی کتابیں کس تعداد میں آ رہی ہیں۔ ہر فن کی کتابیں اس سال جامعۃ الرضا کے فارغین امت کو دے رہے ہیں، چاہے وہ سیرت ہو، شاعری ہو، تحقیق و تردید ہو، اصلاحِ امت ہو اور کتاب کی ضخامت تو سبحان اللّٰہ تعالیٰ۔ آئیں اس سال کے چند طلبہ کی کتابوں پر نظر کریں:
﴿برکاتِ اصحابِ حضور ﷺ ”جلد-ثانی“﴾ یہ کتاب اس سلسلہ کی اگلی کڑی ہے جس کا آغاز پچھلے سال یعنی تعلیمی سال 25-2024 میں کیا تھا۔ پہلی جلد میں 56؍صحابۂ کرام رضوان اللّٰہ تعالیٰ علیہم اجمعین کی سیرتِ مبارکہ کا تذکرہ تھا اور جلد-ثانی میں 60؍صحابۂ کرام اور 15؍صحابیات رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہم کی سیرت کا تذکرہ ہے۔ کتاب 422؍صفحات پر مشتمل ہے۔ سوال و جواب کی شکل میں نہایت سہل انداز میں صحابۂ کرام کی سیرت پڑھنے کے لیے لاجواب کتاب۔ اس کتاب کا مؤلف یہ فقیر قادری ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ اس کاوش کو قبول فرمائے، آمین ثم آمین۔
مصابیح الاجلال فی تربیۃ الأطفال: برکاتِ تربیت: یہ رسالہ 182؍ صفحات پر مشتمل ہے۔ اس میں اولاد کی تربیت کے ایسے گوشوں کو بیان کیا گیا ہے جن کو عام طور پر بیان نہیں کیا جاتا۔ قرآن و احادیث اور اسلاف کرام کے اقوال کی روشنی میں تربیت کا طریقہ اس رسالہ میں موجود ہے۔ ہر ہر گوشہ میں یہ کتاب رہنمائی کرے گی۔ یہ امت کے لیے واقعی نایاب اور بہترین تحفہ ہے۔ اس کا مصنف یہ فقیر قادری ہے، اللّٰہ تعالیٰ اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں درجۂ قبولیت عطا فرمائے، آمین۔
فارغ ہونے والے طلباء کی کتابیں:
مہرِ بخشش: یہ کتاب اس ذات کی ہے جس نے بر وقت اسلام کی عظمت پر حملہ کرنے والے کفار کو جواب دینے کے لیے ”بہتّر حوریں“ نامی کتاب منظر عام پر لانے کا فیصلہ کیا، دعوت نامہ میں انہوں نے لوگوں کو کتاب نہیں بلکہ ایمان مضبوط کرنے کا سبب دیا۔ اس بہترین کاوش کے مصنف استاذ گرامی و مشیر من، حافظ و قاری مولانا مفتی محمد جسیم اکرم مرکزی حفظہ اللّٰہ تعالیٰ ہیں۔ تقریباً 450 سے زائد صفحات پر اپنے لکھے حمد باری تعالیٰ، نعتِ حبیبِ کبریا ﷺ و مناقب و تعزیت کو جمع کرکے اپنی کتاب کا نام ”مہر بخشش“ رکھ کے منظرِ عام پر لا رہے ہیں۔ فن شاعری میں اتنی ضخیم کتاب، سبحان اللّٰہ تعالیٰ!
اربعینِ نکاح: یہ رسالہ کمال ہے۔ الحمدللہ تعالیٰ فقیر کو قبل طباعت مکمل کتاب پڑھنے کا موقع بھی ملا ہے۔ نکاح کے متعلق ہر ایک پہلو کا واضح بیان موجود ہے۔ حقوق زوجین کو بھی رسالہ بیان کرتا ہے۔ اس کے مصنف بھی مصنفِ بہتر حوریں و بوستانِ رئیس العلماء و مہر بخشش مفتی محمد جسیم اکرم مرکزی حفظہ اللّٰہ تعالیٰ ہیں۔
القول الأحسن فی کشف زور الگھمن، المعروف بـــ”کذاب کون ؟“ امامِ اہل سنت سیدی سرکار اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ پر ایک کتا بھونک رہا تھا۔ جاہلانہ باتیں بول کر عوام کو اپنے چنگل میں کرتا جا رہا تھا اور انسانی شکل میں شیطان کا چیلا بن کر شیطان کے ادھورے کاموں کو انجام دے رہا تھا۔ اس نے امام اہل سنت رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر بہت سے اعتراضات کیے اور ہمارے جامعہ کے فارغ مولانا محمد عامر فضیل مرکزی حفظہ اللّٰہ تعالیٰ نے اس رسالہ میں اس کے الزامات کی تردید فرمائی۔
احکام نکاح التحلیل بین الشریعۃ و العقل المسمیٰ بــــ”حلالہ و طلاقِ ثلاثہ“ کا شرعی و عقلی تجزیہ: یہ کتاب تو واقعی کمال ہے۔ میں دل سے چاہتا تھا کہ اس موضوع پر کوئی قلم اٹھائے اور بھونکنے والے کفار کا منہ بند کر دے۔ واقعی اسلام کے ہر امر میں حکمتیں ہی حکمتیں ہیں بس اس کو سمجھنے کے لیے ہمارے پاس عقلیں نہیں۔ حلالہ کیا ہے، تین طلاق کا مسئلہ کیا ہے، یہ رسالہ تمام مسائل کو واضح کرے گا۔ بہرحال! مولانا مجتبیٰ رضا مرکزی حفظہ اللّٰہ تعالیٰ نے اس موضوع پر قلم چلایا ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ ان کو جزائے خیر عطا فرمائے، آمین۔
تجارت سیرتِ مصطفیٰ ﷺ کی روشنی میں: تجارت کی طرف مسلمانوں کا ذہن راغب کرنے کے لیے مولانا محمد ریحان مرکزی حفظہ اللّٰہ تعالیٰ نے یہ کتاب لکھی ہے۔ اس کتاب میں تجارت پر بیان تو ہے ہی ساتھ ہی مصطفی کریم علیہ الصلوٰۃ والسلام نے جو تجارت فرمائی ہے اس پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔
رسوماتِ شادی شریعت کی نظر میں: مولانا محمد تنویر مرکزی حفظہ اللّٰہ تعالیٰ کی یہ کاوش شادی بیاہ میں ہونے والے فضول خرچی سے لوگوں کو بچائے گی اور غریبوں کے بہت کام آئے گی۔
بدگمانی کی مذمت قرآن و احادیث کی روشنی میں: اس انوکھے موضوع پر سید مولانا سید محمد تحسین مرکزی صاحب قبلہ حفظہ اللّٰہ تعالیٰ نے قلم اٹھایا ہے اور اصلاحِ امت کی سعی فرمائی ہے۔
فرضی مزارات کی تباہ کاریاں:` مولانا محمد توصیف رضا مرکزی حفظہ اللّٰہ تعالیٰ کی یہ کاوش بھی 107/ویں عرسِ اعلیٰ حضرت علیہ الرحمۃ کے موقع پر ان شاء اللّٰہ تعالیٰ امت کو ملے گی۔
اس کے علاوہ کون سا ہیرا اپنی نایاب کوشش کو منظر عام پر پیش کرے گا یہ عرس رضوی کے وقت ہی معلوم چلے گا۔
واقعی کتاب لکھنا، مواد جمع کرنا، اس کو کمپوز کرانا، تصحیح کے لیے اساتذہ کی بارگاہ میں دینا، پھر واپس لے کر پھر تصحیح کرنا، پھر خود سات سے آٹھ مرتبہ پڑھنا، بعدہٗ فہرست وغیرہ جیسے دوسرے کام پورے کروانا، اس قدر ذمہ داریاں اپنے سروں پر لینا قابل تحسین ہے۔ ہر کوئی اس ذمہ داری کو اٹھانے کی سکت نہیں رکھتا۔ میں تمام قلم کاروں کو دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور رب تبارک و تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا کرتا ہوں کہ مولیٰ کریم ان کی کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں درجۂ قبولیت عطا فرمائے اور ان کے لیے دارین کی سعادتوں کا ذریعہ بنائے، آمین ثم آمین۔
ہماری ذمہ داری:
ہم سب کی یہ ذمہ داری ہے کہ ہم تمام کاتبوں کی حوصلہ افزائی ضرور کریں۔ یہ تو پوری امت اور تمام طلبۂ جامعۃ الرضا کے لیے بالعموم اور جماعت کے ساتھیوں کے لیے بالخصوص قابل فخر بات ہوتی ہے کہ ان کے ہی ساتھیوں میں سے ایک ساتھی اپنی کتاب یا ایک تحریر امام اہل سنت کے مبارک عرس کے موقع پر امت کو دے رہا ہے۔ ہمیں ان تمام حضرات کی ضرور حوصلہ افزائی کرنی چاہیے! اور ان کی لیے جزائے خیر کی دعا کرنی چاہیے۔
ہماری ویب سائٹ کو شیئر کریں اور مزید مضامین پڑھنے کے لیے ہوم پیج پر جائیں:
jamiaturrazastudents.com
اللّٰه تعالیٰ ہم سب کو جزائے خیر عطا فرمائے، آمین ثم آمین یا رب العٰلمین بجاہ النبی الامین الکریم ﷺ۔
اللّٰهُم اجعل أقلامنا نورًا وكلماتنا هداية ومؤلفاتنا صدقةً جاريةً إلى يوم الدين، آمین۔
از: محمد انس رضا حاؔمی برکاتی
متعلم: جماعت-خامسہ، جامعۃ الرضا، بریلی شریف
23؍جولائی ؁2025ء

کتاب لکھنے کی اہمیت، ایک لازوال خدمت

مضمون نگار: Muhammad Anas Raza Haami

دیگر تحریریں یا کلام پڑھنے کے لئے کارڈ پر کلک کریں
Author/Poet Icon

Muhammad Anas Raza Haami

Student - Sadesa | Jamiatur Raza
18
Profile
ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ رَبِّ ٱلْعَالَمِينَ
Articles 41
Kalam 14
Muhammad Anas Raza Haami
زمرہ جات

ہجوم کی قسمیں [قسطِ اوّل]

ہجوم میں بھی تنہائی

حالیہ مضامین

حالیہ 100 مضامین

مضمون نگاران 29

icon

Mufti Jasim Akram Markazi

1 | Articles: 74 | Poetry: 0
icon

Muhammad Shuaib Khan Najmi Markazi

2 | Articles: 44 | Poetry: 40
icon

Muhammad Anas Raza Haami

3 | Articles: 41 | Poetry: 13
icon

Amir Fuzail Markazi

4 | Articles: 26 | Poetry: 12
icon

Mufti Hishamuddin Quadri Markazi

5 | Articles: 13 | Poetry: 0
icon

Mohd Qasim ul Qadri Markazi

6 | Articles: 10 | Poetry: 14
icon

Mufti Md Raza Qadri Rifaee Markazi

7 | Articles: 9 | Poetry: 0
icon

Md Shahnawaz Raza Nawazi

8 | Articles: 7 | Poetry: 0
icon

Md Maruf Raza Markazi

9 | Articles: 4 | Poetry: 0
icon

Md Zishan Raza Markazi

10 | Articles: 2 | Poetry: 1
Authors
29
زمرجات
شخصیات اسلاف واخلاف 45
ادبیات 38
احوال قوم وملت 22
اصلاح معاشرہ 20
تاثرات 15
فقہ وفتاویٰ 14
ناویل 11
نمایاں مضامین 10
عقائد و نظریات 10
سیرت النبی ﷺ 9
احوال وطن 9
اسلامیات 8
متفرقات 7
رد دیوبندیت ووہابیت 6
رد بدمذہباں 6
خیر وخبر 5
تحقیق و تعاقب 5
دفاع اہل سنت 4
عبادات 4
فقہ، اصول فقہ 4
ترغیبات 4
مبارک شب وروز 4
تاریخی حقائق 3
رضویات 3
حکایات 3
تصوف 2
دفاع صحابہ رضی اللہ عنہ 2
اوراد و وظائف 2
وفیات و تعزیہ جات 1
معاملات 1
روداد مناظرہ 1
حدیث واہمیت حدیث 1
منظومات: حمد ، نعت،منقبت ،غزل 1

منتخب مضامین

اس ٹیگ میں کوئی پوسٹ نہیں ملی۔

مرکزی لائبریری کی نئی کتابیں

Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover

مرکزی مصنفین کی نمایاں کتب

Who We Are

Learn about our mission, vision, and commitment to Islamic education.

Welcome to Jamiatur Raza Students Portal

A very warm welcome to all truth-seekers, passionate readers, and dedicated writers. The Jamiatur Raza Students Portal is not just a website; it is a thriving digital community built on the strong foundations of the Ahle Sunnat Wal Jamaat ideology.

A very warm welcome to all truth-seekers, passionate readers, and dedicated writers. The Jamiatur Raza Students Portal is not just a website; it is a thriving digital community built on the strong foundations of the Ahle Sunnat Wal Jamaat ideology. Our goal is to create an educational hub where authentic Islamic literature is easily accessible to everyone.

Whether you are a student looking for a secure platform to publish your research or a knowledge enthusiast searching for reliable Islamic content, you have arrived at the perfect place. We invite you to explore, learn, and be a part of our noble journey towards academic and spiritual excellence.

جامعہ الرضا اسٹوڈنٹس پورٹل میں آپ کا استقبال ہے

حق کے تمام متلاشیوں، پرجوش قارئین اور سرگرم قلمکاروں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔ Jamiatur Raza Students Portal صرف ایک عام ویب سائٹ نہیں ہے، بلکہ یہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کے مضبوط اصولوں اور نظریات پر مبنی ایک پھلتی پھولتی ڈیجیٹل علمی برادری ہے۔

حق کے تمام متلاشیوں، پرجوش قارئین اور سرگرم قلمکاروں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔ Jamiatur Raza Students Portal صرف ایک عام ویب سائٹ نہیں ہے، بلکہ یہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کے مضبوط اصولوں اور نظریات پر مبنی ایک پھلتی پھولتی ڈیجیٹل علمی برادری ہے۔ ہمارا اصل ہدف ایک ایسا تعلیمی مرکز قائم کرنا ہے جہاں مستند اور صحیح اسلامی لٹریچر ہر انسان کے لیے آسانی سے دستیاب ہو۔

چاہے آپ ایک طالب علم ہوں جو اپنی تحقیقی تحریر کو شائع اور محفوظ کرنے کے لیے ایک محفوظ پلیٹ فارم کے متلاشی ہیں، یا علم دین کے پیاسے جو انٹرنیٹ پر قابل اعتماد اسلامی مواد تلاش کر رہے ہیں، آپ بالکل صحیح جگہ پر پہنچے ہیں۔ ہم آپ کو علمی اور روحانی فضیلت کی طرف ہمارے اس عظیم سفر کو دیکھنے، سیکھنے اور اس کا ایک اہم حصہ بننے کی مخلصانہ دعوت دیتے ہیں۔

The Spark of Inspiration

The vision for Jamiatur Raza Students Portal first took shape during the blessed month of Ramadan. Witnessing the vast digital landscape and the growing spread of misinformation, a humble effort was made by Md Abul Kalam Azad Markazi to establish a platform dedicated to authentic Islamic knowledge.

The vision for Jamiatur Raza Students Portal first took shape during the blessed month of Ramadan. Witnessing the vast digital landscape and the growing spread of misinformation, a humble effort was made by Md Abul Kalam Azad Markazi to establish a platform dedicated to authentic Islamic knowledge. The intention was never personal recognition, but rather to create a safe digital space where the valuable writings and research of the students of Ahle Sunnat Wal Jamaat could reach people across the world. With the grace of Almighty Allah and the prayers of our teachers and elders, this platform strives to preserve and share beneficial knowledge, helping sincere seekers distinguish truth from falsehood. It is our humble hope that the scholarly efforts of our students may serve as a means of guidance, inspire future generations, and contribute—however modestly—to the service of Islam.

جذبہ اور سوچ کی شروعات

جامعۃ الرضا اسٹوڈنٹس پورٹل کا تصور سب سے پہلے ماہِ رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں ذہن میں آیا۔ ڈیجیٹل دنیا کے وسیع دائرے اور اس میں پھیلنے والی گمراہی و غلط معلومات کو دیکھتے ہوئے، راقم محمد ابوالکلام آزاد مرکزی نے نہایت عاجزانہ طور پر یہ کوشش کی کہ ایک

جامعۃ الرضا اسٹوڈنٹس پورٹل کا تصور سب سے پہلے ماہِ رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں ذہن میں آیا۔ ڈیجیٹل دنیا کے وسیع دائرے اور اس میں پھیلنے والی گمراہی و غلط معلومات کو دیکھتے ہوئے، راقم محمد ابوالکلام آزاد مرکزی نے نہایت عاجزانہ طور پر یہ کوشش کی کہ ایک ایسا محفوظ اور معیاری پلیٹ فارم قائم کیا جائے جہاں اہلِ سنت و جماعت کے طلبہ کی علمی، تحقیقی اور فکری کاوشیں دنیا بھر تک پہنچ سکیں۔ اس کوشش کا مقصد ہرگز ذاتی شہرت یا نام و نمود نہیں، بلکہ دینِ اسلام کی خدمت اور صحیح اسلامی تعلیمات کی اشاعت ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم، اساتذۂ کرام اور اکابرین کی دعاؤں کے سائے میں یہ پلیٹ فارم مفید علمی سرمایہ محفوظ کرنے اور اسے عام کرنے کی ایک ادنیٰ سی سعی ہے۔ ہماری دعا اور امید ہے کہ طلبہ کی یہ علمی خدمات حق کے متلاشی افراد کے لیے ذریعۂ ہدایت بنیں، آئندہ نسلوں کے لیے علمی سرمایہ ثابت ہوں، اور دینِ اسلام کی خدمت میں، خواہ معمولی ہی سہی، اپنا حصہ ادا کر سکیں۔

A Legacy of Knowledge and Research

Rooted in a deep tradition of scholarly research, our platform acts as a digital extension of the esteemed Center of Islamic Studies Jamiatur Raza. Over the years, the students and scholars associated with this great university have produced masterpieces of Islamic literature.

Rooted in a deep tradition of scholarly research, our platform acts as a digital extension of the esteemed Center of Islamic Studies Jamiatur Raza. Over the years, the students and scholars associated with this great university have produced masterpieces of Islamic literature. By providing a dedicated space at jamiaturrazastudents.com, we are ensuring that the hard work and academic brilliance of our madrasa students are recognized globally. This initiative not only bridges the gap between traditional learning and modern technology but also sets a high standard for Islamic content creation on the internet.

علم اور تحقیق کا ایک عظیم سرمایہ

علمی تحقیق اور مستند روایات کی گہری بنیادوں پر قائم ہمارا یہ پلیٹ فارم دراصل معزز اور نامور یونیورسٹی Center of Islamic Studies Jamiatur Raza کی ایک ڈیجیٹل توسیع کے طور پر کام کرتا ہے۔

علمی تحقیق اور مستند روایات کی گہری بنیادوں پر قائم ہمارا یہ پلیٹ فارم دراصل معزز اور نامور یونیورسٹی Center of Islamic Studies Jamiatur Raza کی ایک ڈیجیٹل توسیع کے طور پر کام کرتا ہے۔ سالہا سال سے، اس عظیم درسگاہ سے وابستہ طلبہ اور مایہ ناز علماء کرام نے اسلامی ادب کے لازوال شاہکار تخلیق کیے ہیں۔ jamiaturrazastudents.com پر یہ مخصوص جگہ فراہم کر کے، ہم اس بات کو یقینی بنا رہے ہیں کہ ہمارے مدارس کے بچوں کی انتھک محنت اور علمی صلاحیتوں کو عالمی سطح پر پہچانا اور سراہا جائے۔ یہ جدید اقدام نہ صرف روایتی دینی تعلیم اور جدید ترین ویب ٹیکنالوجی کے مابین فاصلوں کو ختم کرتا ہے بلکہ انٹرنیٹ پر معیاری اسلامی مواد کی تخلیق کے لیے ایک نیا سنگ میل بھی قائم کرتا ہے۔

Preserving Knowledge Securely

Often, students pour their hearts into writing on paper, only to lose their notebooks along with their precious thoughts. Others type in mobile apps, but face data loss due to broken devices or forgotten passwords. To solve this, the Jamiatur Raza Students platform was created.

Often, students pour their hearts into writing on paper, only to lose their notebooks along with their precious thoughts. Others type in mobile apps, but face data loss due to broken devices or forgotten passwords. To solve this, the Jamiatur Raza Students platform was created. It serves as a highly secure, private digital library. Here, writers can permanently safeguard their articles, read them anytime, and preserve their intellectual heritage without the fear of losing it. Their dedicated accounts ensure complete privacy and global accessibility at the same time.

تحریروں کو مکمل پرائیویسی کے ساتھ محفوظ کرنا

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ بچے اور طلبہ اپنے مضامین اپنی کاپیوں میں بڑی محنت سے لکھتے ہیں، لیکن وقت کے ساتھ کاپی گم ہو جاتی ہے اور وہ مضمون ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتا ہے۔

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ بچے اور طلبہ اپنے مضامین اپنی کاپیوں میں بڑی محنت سے لکھتے ہیں، لیکن وقت کے ساتھ کاپی گم ہو جاتی ہے اور وہ مضمون ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتا ہے۔ کچھ لوگ اپنے موبائل کے نوٹس میں لکھتے ہیں، لیکن موبائل چوری ہونے، ٹوٹنے یا گوگل پاسورڈ بھول جانے کی وجہ سے وہ اپنی تحریرات تک رسائی کھو دیتے ہیں۔ اس پریشانی کا پائیدار حل نکالنے کے لیے Jamiatur Raza Students پلیٹ فارم کو تشکیل دیا گیا ہے۔ یہ ہر مضمون نگار کے لیے ایک انتہائی محفوظ اور نجی ڈیجیٹل لائبریری ہے۔ یہاں ہر لکھاری کی تحریر مکمل پرائیویسی کے ساتھ محفوظ رہے گی تاکہ وہ دنیا کے کسی بھی کونے سے اپنے مضامین کو دیکھ سکے، پڑھ سکے اور اپنے علمی سرمائے کو ہمیشہ کے لیے ایک محفوظ پلیٹ فارم میں محفوظ رکھ سکے۔

Bridging Tradition and Modern Technology

In an era where digital presence defines global reach, we have integrated the profound teachings of our scholars with advanced web technology. Anyone searching for authentic guidance can visit our official website.

In an era where digital presence defines global reach, we have integrated the profound teachings of our scholars with advanced web technology. Anyone searching for authentic guidance can visit our official website or simply look up the Center of Islamic Studies Jamiatur Raza at https://www.cisjamiaturraza.ac.in/. By linking our student portal with the broader vision of the university, we are creating an unbreakable network of knowledge. This synergy guarantees that the pristine teachings of Ahle Sunnat Wal Jamaat remain uncorrupted and easily reachable for generations to come.

روایت اور جدید ویب ٹیکنالوجی کا ملاپ

ایک ایسے دور میں جہاں ڈیجیٹل موجودگی عالمی رسائی کی ضمانت ہے، ہم نے اپنے اسکالرز کی گہری تعلیمات کو جدید ویب ٹیکنالوجی کے ساتھ یکجا کر دیا ہے۔ مستند اور تحقیقی اسلامی رہنمائی کا متلاشی کوئی بھی شخص ہماری ویب سائٹ پر آ سکتا ہے۔

ایک ایسے دور میں جہاں ڈیجیٹل موجودگی عالمی رسائی کی ضمانت ہے، ہم نے اپنے اسکالرز کی گہری تعلیمات کو جدید ویب ٹیکنالوجی کے ساتھ یکجا کر دیا ہے۔ مستند اور تحقیقی اسلامی رہنمائی کا متلاشی کوئی بھی شخص ہماری ویب سائٹ پر آ سکتا ہے یا براہِ راست یونیورسٹی کی آفیشل ویب سائٹ Center of Islamic Studies Jamiatur Raza کو https://www.cisjamiaturraza.ac.in/ پر تلاش کر سکتا ہے۔ اپنے اسٹوڈنٹ پورٹل کو یونیورسٹی کے وسیع تر وژن سے منسلک کر کے، ہم علم کا ایک ایسا اٹوٹ نیٹ ورک بنا رہے ہیں جو یہ یقینی بناتا ہے کہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کی روشنی میں کی گئی تحقیقات آنے والی نسلوں تک بغیر کسی تبدیلی کے انتہائی آسان انداز میں پہنچتی رہیں۔

Igniting the Passion for Writing

When students see their research published and read globally, it incredibly fuels their passion. Our initiative aims to cultivate this enthusiasm among madrasa students, elevating them to the highest ranks of literary and scholarly excellence.

When students see their research published and read globally, it incredibly fuels their passion. Our initiative aims to cultivate this enthusiasm among madrasa students, elevating them to the highest ranks of literary and scholarly excellence. Our writers can proudly and easily share their published web links with anyone. This global recognition not only boosts their confidence but also creates a vibrant community of passionate Islamic scholars and writers who are ready to defend and spread the true teachings of Islam.

طلبہ کے دلوں میں لکھنے کا شوق اور جذبہ ابھارنا

جب مدارس کے بچوں اور طلبہ کو یہ معلوم ہوتا ہے کہ ان کی لکھی ہوئی تحقیقی تحریریں انٹرنیٹ پر موجود ہیں اور پوری دنیا کے لوگ انہیں پڑھ رہے ہیں، تو اس سے ان کے دلوں میں مضمون نگاری کا شوق اور جذبہ بے پناہ بڑھتا ہے۔

جب مدارس کے بچوں اور طلبہ کو یہ معلوم ہوتا ہے کہ ان کی لکھی ہوئی تحقیقی تحریریں انٹرنیٹ پر موجود ہیں اور پوری دنیا کے لوگ انہیں پڑھ رہے ہیں، تو اس سے ان کے دلوں میں مضمون نگاری کا شوق اور جذبہ بے پناہ بڑھتا ہے۔ ہمارا اصل مشن یہی ہے کہ طلبہ کے اندر لکھنے کا ذوق پیدا کیا جائے تاکہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کے طلبہ تحریری میدان میں ایک اعلیٰ مرتبہ و مقام پر پہنچ جائیں۔ اس پورٹل کی مدد سے مضمون نگار اپنی تحریروں کے لنکس کسی کو بھی باآسانی بھیج سکتے ہیں، اور عوام میں سے اگر کوئی کسی موضوع پر تحقیقی معلومات حاصل کرنا چاہتا ہے، تو وہ یہاں سرچ کر کے اپنے علم کی تشنگی کو بجھا سکتا ہے۔

Future Horizons: Expanding to Fatawa

While our current priority is to build a rich database of scholarly articles, our vision does not stop here. We strongly believe that the digital world urgently requires authentic rulings and verdicts.

While our current priority is to build a rich database of scholarly articles, our vision does not stop here. We strongly believe that the digital world urgently requires authentic rulings and verdicts. Therefore, Insha'Allah, in the coming months, we will launch a dedicated section for Fatawa. This future expansion will ensure that the authentic Fatawa of Ahle Sunnat Wal Jamaat are easily accessible to everyone, further strengthening our commitment to spreading righteous and practical Islamic guidance around the globe.

مستقبل کے عزائم: فتاویٰ سیکشن کا آغاز

اگرچہ اس وقت ہماری اولین ترجیح علمی مضامین اور مقالات کا یہ کام مکمل کرنا ہے، لیکن ہمارا ارادہ یہیں تک محدود نہیں ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ویب سائٹ کی دنیا میں مضامین کے ساتھ ساتھ اہل سنت والجماعت کے مستند فتاویٰ کا ہونا بھی بیحد ضروری ہے۔

اگرچہ اس وقت ہماری اولین ترجیح علمی مضامین اور مقالات کا یہ کام مکمل کرنا ہے، لیکن ہمارا ارادہ یہیں تک محدود نہیں ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ویب سائٹ کی دنیا میں مضامین کے ساتھ ساتھ اہل سنت والجماعت کے مستند فتاویٰ کا ہونا بھی بیحد ضروری ہے۔ اسی اہمیت کے پیش نظر، انشاء اللہ عزوجل، اگلے چند مہینوں میں ہم فتاویٰ کے لیے ایک باقاعدہ اور مخصوص سیکشن پر کام شروع کریں گے۔ یہ مستقبل کی توسیع اس بات کو یقینی بنائے گی کہ عوام الناس کو روزمرہ کے مسائل کے شرعی حل اور فتاویٰ ایک کلک پر دستیاب ہوں، اور ہمارا یہ پورٹل اشاعتِ دین کا ایک مکمل ذریعہ بن سکے۔

×

Subscribe / Join Us

ہماری کمیونٹی کا حصہ بننے کے لیے فارم پُر کریں

Please enter your name in English only.
برائے مہربانی اپنا نام صرف انگلش میں لکھیں۔
Jamia Logo

ABOUT OUR JAMIA

Center of Islamic Studies Jamiatur Raza
مركز الدراسات الاسلامية جامعة الرضا

Welcome to The Center of Islamic Studies, Jamiatur Raza. Discover our history, our mission to blend traditional Islamic values with modern education, and our vision for the future. Read the inspiring messages from our founders and directors below.
Founder

Founder's Message

Huzoor Tajushsharia Damat Barkatuhum Aalia
Managing Director

Managing Director's Message

Visit About Page ⭢