اپنے پسندیدہ مضامین اور مضمون نگار تلاش کریں
یہ مضمون بک مارک ہو چکا ہے!
کاوشِ تلمیذ کی بارگاہِ شیخ میں حاضری
تاثرات

کاوشِ تلمیذ کی بارگاہِ شیخ میں حاضری

✍️ Muhammad Anas Raza Haami

کاوشِ تلمیذ کی بارگاہِ شیخ میں حاضری
اللہ تعالیٰ نے انسان کی ہدایت اور رہنمائی کے لیے ہر دور میں ایسے نفوسِ قدسیہ عطا فرمائے جو علم، عمل اور اخلاق کے چراغ بن کر دوسروں کے لیے راہِ نجات روشن کرتے رہے۔ انبیائے کرام علیہم الصلوٰۃ السلام و صحابۂ کرام رضوان اللّٰہ تعالیٰ علیہم اجمعین کے بعد یہی ذمہ داری اولیائے کرام، علمائے اہل سنت، اساتذۂ کرام کے حصے میں آئی۔ ان حضرات نے زندگیاں سنواریں اور راہِ حق دکھایا۔
آج سگِ حضور پیر و مرشد اطال اللّٰہ تعالیٰ عمرہ کلام کر رہا ہے ایک تلمیذ کی جس کی ایک بہترین تالیف اس کے حضور استاذ محترم کی بارگاہ میں پیش کی گئی اور وہ استاذ ہونے کے ساتھ پیر و مرشد بھی ہیں، نُوْرٌ عَلیٰ نُوْرٌ، سبحان اللّٰہ تعالیٰ!
اس شاگرد کی تالیف کا بارگاہِ پیر و مرشد (نَوَّرَ اللّٰہُ تَعَالیٰ مَرْقَدَہٗ) میں حاضری پر کلام دو پہلوؤں سے کرتے ہیں:
پہلا: استاذ کی محبت اور ان کا فیضان
شاگرد کی زندگی میں استاذ کا مقام صرف ایک معلّم کا نہیں، بلکہ ایک مربّی، محسن اور رہبر کا ہوتا ہے۔ استاذ صرف کتاب کے الفاظ نہیں پڑھاتا، بلکہ فکر دیتا ہے، ذوق دیتا ہے، کردار سنوارتا ہے اور زندگی کا رخ متعین کرتا ہے۔ بسا اوقات شاگرد کی زبان سے نکلنے والا ایک مؤثر جملہ، اس کی قلم سے لکھی جانے والی ایک مفید تحریر، اس کی دعوتی کامیابی یا دینی خدمت در حقیقت اس کے استاذ کے فیضان کا عکس ہوتی ہے۔
استاذ کی محبت شاگرد کے دل میں علم کا شوق پیدا کرتی ہے، لیکن استاذ کا فیضان اس محبت کو عمل، اخلاص، بصیرت اور قبولیت میں بدل دیتا ہے۔ یہی فیضان شاگرد کے علم میں برکت، فکر میں پختگی، قلم میں تاثیر، بیان میں وقار اور کردار میں استقامت پیدا کرتا ہے۔ اسی لیے اہلِ علم کہا کرتے ہیں کہ شاگرد کی ہر کامیابی میں اس کے استاذ کا حصہ ضرور ہوتا ہے، خواہ دنیا اسے دیکھے یا نہ دیکھے۔
دوسرا: جب استاذ، مرشد بھی ہو
اور اگر یہی استاذ، شریعت و طریقت کا رہنما، پیرِ کامل اور مرشدِ برحق بھی ہو، تو یہ سعادت دوچند ہو جاتی ہے۔ پھر شاگرد کو صرف علم ہی نہیں ملتا بلکہ علم کے ساتھ اخلاص، ادب، روحانیت، تزکیۂ نفس اور نسبت کی دولت بھی نصیب ہوتی ہے۔ مرشد اپنے مرید کو محض معلومات کا حامل نہیں بناتا بلکہ اسے صاحبِ عمل، صاحبِ اخلاق اور دین کا حقیقی خادم بناتا ہے۔ اس کی دعائیں، توجہات، تربیت اور روحانی فیضان شاگرد کی زندگی میں وہ انقلاب برپا کرتے ہیں جو محض کتابوں کے مطالعے سے حاصل نہیں ہوتا۔
کون ہیں اس شاگرد کے پیر و مرشد ؟
اب راقم السطور اس تلمیذ کے نام سے پہلے اس کے استاذ و مرشدِ برحق کا نام بتانے جا رہا ہے جن کی نظرِ عنایت نے اپنے اس طالب علم کو ہزاروں طلبہ کا مشفق استاذ بنا دیا، فنِ نحو میں ماہر کر دیا، قلمکاری میں مضبوط بنا دیا، خدمتِ دین کا دل میں جذبہ پیدا کر دیا، ملت کیا درد دل میں ڈال دیا۔ اس شاگرد کے استاذِ محترم اور پیر و مرشد وارثِ علومِ امامِ اہلِ سنت، جانشینِ حضور مفتئ اعظمِ ہند، عالمِ شریعت، حضرت علامہ مولانا مفتی، محقق، محدث، مفسر، مدبر، مفکر، شیخِ کامل، عطائے غوثِ جیلانی، ماہرِ شعر و سخن، ماہرِ فن، خلیفۂ سیدَینِ مارہرہ مطہرہ، شہزادۂ حضور مفسرِ اعظمِ ہند، حضور تاج الشریعہ، بدر الطریقہ حضرت الشاہ مفتی محمد اسمٰعیل اختؔر رضا خان قادری برکاتی ازہری بریلوی علیہ الرحمۃ والرضوان ہیں۔ جن کی نظرِ عنایت و کرم نے ایک غلامِ امام احمد رضا خان رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کو ایسی فکر عطا فرمائی جس نے امامِ اہل سنت، مجددِ دین و ملت حضور اعلیٰ حضرت الشاہ امام احمد رضا خان قادری برکاتی بریلوی رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کی تصنیفات و تالیفات بالخصوص فتاویٰ رضویہ شریف کا بالاستیعاب مطالعہ کرکے واقعات و حکایات کو یکجا کرنے پر ابھارا تاکہ علماء خطباء و طلبہ جو بھی واقعات و حکایات بیان کریں وہ صحیح اور ثابت شدہ ہو۔
کیا ہے شاگرد کی کاوش ؟
سیدی حضور تاج الشریعہ بدر الطریقہ علیہ الرحمۃ والرضوان کے اس شاگرد کی تازہ ترین کاوش کا نام واقعاتِ رضویہ ہے۔ اس کتاب میں حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمۃ والرضوان کے شاگرد نے سلطانِ شعر و سخن، امامِ کل علم و فن حضور سیدنا اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان قادری برکاتی رحمۃ اللّٰہ تعالیٰ علیہ کی تصنیفات و تالیفات سے واقعات و حکایات کو نکال کر یکجا کیا ہے۔ فی الحال اس تالیف کی پہلی جلد 108؍ویں عرسِ اعلیٰ حضرت کے پُر بہار موقع پر آئی ہے، بقیہ حصوں پر تلمیذِ حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمۃ والرضوان کام کرنا شروع کر چکے ہیں، ان شاء اللّٰہ تعالیٰ کام جاری رہے گا اور پایۂ تکمیل کو پہنچے گا۔
اس کاوش کی ضرورت کیوں ؟
اختصاراً آج کل علماء، خطباء عوام کو ایسے واقعات بتا دیتے ہیں جس کی نہ کوئی سند ہے اور نہ ہی کوئی حقیقت۔ اب اس کا مقصد شہرت طلبی ہے یا کوئی اور چیز یہ معلوم نہیں۔ بہرحال، اس زمانے میں ضرورت تھی ایسی کتاب کی جس میں صرف واقعات ہوں اور ایسے جو مستند ہوں جن کی ہمارے پاس دلیل ہو تاکہ جب عوام میں ان واقعات کو بیان کیا جائے تو اس سے صرف فائدہ حاصل ہو۔ اس کتاب کے ذریعے اب بے فکر ہو کر علماء، خطباء، ائمہ واقعات عوام و خواص کے درمیان بیان کر سکتے ہیں۔
کون ہیں حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمۃ کے وہ شاگرد ؟
حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمۃ والرضوان کے وہ تلمیذ و خلیفہ جنہوں نے اس عملی کارنامہ کو انجام دیا ہے وہ پیکرِ خلوص و محبت، تلمیذ و خلیفۂ حضور تاجِ شریعت حضرت علامہ مفتی محمد شاعر رضا قادری رضوی صاحب قبلہ حفظہ اللّٰہ تعالیٰ ہیں الحمدللہ تعالیٰ حضرت راقم الحروف کے استاذ محترم ہیں۔
ہماری ویب سائٹ کو شیئر کریں اور مزید مضامین پڑھنے کے لیے ہوم پیج پر جائیں:
jamiaturrazastudents.com
مفتی محمد شاعر رضا قادری رضوی حفظہ اللّٰہ تعالیٰ کے اس شاگرد کو اپنے استاذِ محترم کی کاوش حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمۃ والرضوان کی بارگاہ میں پیش کرنے کی سعادت ملی، الحمدلله تعالیٰ۔ 24؍جولائی 2026ء بروز جمعہ یہ سگِ حضور پیر و مرشد مدظلہ العالی اپنے استاذِ گرامی حضرت کی کاوش کو لے کر مادرِ علمی مرکز الدراسات الاسلامیۃ جامعۃ الرضا سے نکلا۔ دل حاضری دینے کے لیے تڑپ رہا تھا، آنکھیں بارگاہِ امامِ اہل سنت سرکار اعلیٰ حضرت رحمۃ اللّٰہ تعالیٰ علیہ و حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمۃ والرضوان کی زیارت کے لیے بے چین تھیں، کاوشِ استاذ کو بارگاہِ حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمۃ والرضوان میں پیش کرنے کے لیے بے قرار تھا۔ بالآخر حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمۃ والرضوان نے اپنی بارگاہ میں آنے کی اجازت عطا فرمائی۔ سگِ حضور پیر و مرشد مدظلہ العالی حاضر ہوا اور حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمۃ والرضوان کی بارگاہ میں ان کے تلمیذ و خلیفہ کی کاوش پیش کی۔
اللّٰہ تبارک وتعالیٰ کی بارگاہِ اقدس میں دعا ہے کہ مولیٰ عزوجل استاذ گرامی وقار کی اس علمی کاوش کو درجۂ مقبولیت عطا فرمائے، مفیدِ عوام و خواص بنائے، نظرِ بد سے محفوظ فرمائے، حضرت کا فیضان اِس سگِ حضور پیر و مرشد مدظلہ العالی پر جاری فرمائے، مولیٰ تعالیٰ اس حقیر پر اس کے پیر و مرشد کا فیضان و سایۂ اقدس دراز سے دراز تر فرمائے، آمین ثم آمین بجاہ النبی الامین الکریم صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ و علیٰ آلہ و اصحابہ و بارک وسلم۔
اپنے استاذ کا ایک شاگرد:
محمد انس رضا حاؔمی برکاتی
متعلم: جماعت-سادسہ، جامعۃ الرضا، بریلی شریف
24/جولائی 2026ء بارگاہِ حضور حجۃ الاسلام علامہ حامد رضا خان علیہ الرحمۃ والرضوان

مزید ان مضامین کا مطالعہ فرمائیں

کاوشِ تلمیذ کی بارگاہِ شیخ میں حاضری

مضمون نگار: Muhammad Anas Raza Haami

دیگر تحریریں یا کلام پڑھنے کے لئے کارڈ پر کلک کریں
Author/Poet Icon

Muhammad Anas Raza Haami

Student - Sadesa | Jamiatur Raza
3
Profile
ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ رَبِّ ٱلْعَالَمِينَ
Articles 33
Kalam 11
Muhammad Anas Raza Haami
زمرہ جات

جھیل کے ملامت گر

حالیہ مضامین

مضمون نگاران 28

icon

Mufti Jasim Akram Markazi

1 | Articles: 74 | Poetry: 0
icon

Muhammad Shuaib Khan Najmi Markazi

2 | Articles: 36 | Poetry: 39
icon

Muhammad Anas Raza Haami

3 | Articles: 33 | Poetry: 11
icon

Amir Fuzail Markazi

4 | Articles: 22 | Poetry: 1
icon

Mufti Hishamuddin Quadri Markazi

5 | Articles: 13 | Poetry: 0
icon

Mufti Md Raza Qadri Rifaee Markazi

6 | Articles: 9 | Poetry: 0
icon

Mohd Qasim ul Qadri Markazi

7 | Articles: 8 | Poetry: 0
icon

Md Shahnawaz Raza Nawazi Markazi

8 | Articles: 6 | Poetry: 0
icon

Md Maruf Raza Markazi

9 | Articles: 4 | Poetry: 0
icon

Md Zishan Raza Markazi

10 | Articles: 2 | Poetry: 1
Authors
28
زمرجات
شخصیات اسلاف واخلاف 44
ادبیات 24
احوال قوم وملت 22
اصلاح معاشرہ 19
فقہ وفتاویٰ 14
تاثرات 13
ناویل 11
عقائد و نظریات 10
نمایاں مضامین 9
احوال وطن 9
سیرت النبی ﷺ 9
اسلامیات 7
رد بدمذہباں 6
رد دیوبندیت ووہابیت 5
تحقیق و تعاقب 5
مبارک شب وروز 4
متفرقات 4
خیر وخبر 4
عبادات 4
دفاع اہل سنت 4
فقہ، اصول فقہ 4
ترغیبات 4
رضویات 3
تاریخی حقائق 3
حکایات 3
دفاع صحابہ رضی اللہ عنہ 2
تصوف 2
اوراد و وظائف 2
روداد مناظرہ 1
معاملات 1
حدیث واہمیت حدیث 1
وفیات و تعزیہ جات 1
منظومات: حمد ، نعت،منقبت ،غزل 1

منتخب مضامین

Placeholder عقائد و نظریات

صورت اشرف میں ہم کو رب ہمارا مل گیا [قسط اول]

@صورت اشرف میں ہم کو رب ہمارا مل گیا شعر و شرع [قسط اول] صورت اشرف میں ہم کو رب ہمارا مل گیا" شعر کا شرعی و فقہی جائزہ، لفظ "رب" کے استعمال، قرآنی دلائل، فقہی اصول اور اہلِ سنت کے موقف کی تحقیقی وضاحت۔ از: محمد جسیم اکرم م...
jamiaturrazastudents.com شخصیات اسلاف واخلاف

کون تاج الشریعہ؟ ہاں! ہاں! کون

کون تاج الشریعہ؟ ہاں! ہاں! کون وہ ہستی جس کو عقیدت کی نگاہ سے دیکھا جائے تو خدا کی یاد تازہ ہو جائے، اور جن پر غیر مسلموں کی نظر پڑے تو بے ساختہ کلمۂ طیبہ پڑھنے لگیں۔ _جن کی چال میں وقارِ سنیت، جن کی زبان ترجمانِ مسلکِ اعلیٰ حضرت، جن کا جلوہ عک...
Placeholder اصلاح معاشرہ

وَ كُلًّا وَّعَدَ اللّٰهُ الْحُسْنٰىؕ

@"وَ كُلًّا وَّعَدَ اللّٰهُ الْحُسْنٰىؕ" اللہ نے سب سے بھلائی کا وعدہ فرما لیا ہے۔ گزشتہ شب تراویح کی نماز میں ایک عجیب روحانی کیفیت نصیب ہوئی۔ امام صاحب نے ستائیسواں پارہ شروع کیا۔ تلاوت نہایت وقار، سکون اور لطافت کے ساتھ جاری تھی۔ قرآنِ کریم ک...
Placeholder احوال قوم وملت

اطلبوا العلم و لو بالصين

*"اطلبوا العلم و لو بالصين"* اہل علم پر روشن ہے کہ کبھی کبھی کسی حدیث کی متعدد سندیں ہوتی ہیں آئمہ کرام کو جیسی سندیں پہنچتی ہیں ان کے مطابق حدیت پر حکم ضعف و وضع لگاتے ہیں۔ مذکورہ حدیث کو دیکھا جائے تو اس کی متعدد سندوں کا ذکر کتب احادیث میں م...

مرکزی لائبریری کی نئی کتابیں

Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover

مرکزی مصنفین کی نمایاں کتب

Who We Are

Learn about our mission, vision, and commitment to Islamic education.

Welcome to Jamiatur Raza Students Portal

A very warm welcome to all truth-seekers, passionate readers, and dedicated writers. The Jamiatur Raza Students Portal is not just a website; it is a thriving digital community built on the strong foundations of the Ahle Sunnat Wal Jamaat ideology.

A very warm welcome to all truth-seekers, passionate readers, and dedicated writers. The Jamiatur Raza Students Portal is not just a website; it is a thriving digital community built on the strong foundations of the Ahle Sunnat Wal Jamaat ideology. Our goal is to create an educational hub where authentic Islamic literature is easily accessible to everyone.

Whether you are a student looking for a secure platform to publish your research or a knowledge enthusiast searching for reliable Islamic content, you have arrived at the perfect place. We invite you to explore, learn, and be a part of our noble journey towards academic and spiritual excellence.

جامعہ الرضا اسٹوڈنٹس پورٹل میں آپ کا استقبال ہے

حق کے تمام متلاشیوں، پرجوش قارئین اور سرگرم قلمکاروں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔ Jamiatur Raza Students Portal صرف ایک عام ویب سائٹ نہیں ہے، بلکہ یہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کے مضبوط اصولوں اور نظریات پر مبنی ایک پھلتی پھولتی ڈیجیٹل علمی برادری ہے۔

حق کے تمام متلاشیوں، پرجوش قارئین اور سرگرم قلمکاروں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔ Jamiatur Raza Students Portal صرف ایک عام ویب سائٹ نہیں ہے، بلکہ یہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کے مضبوط اصولوں اور نظریات پر مبنی ایک پھلتی پھولتی ڈیجیٹل علمی برادری ہے۔ ہمارا اصل ہدف ایک ایسا تعلیمی مرکز قائم کرنا ہے جہاں مستند اور صحیح اسلامی لٹریچر ہر انسان کے لیے آسانی سے دستیاب ہو۔

چاہے آپ ایک طالب علم ہوں جو اپنی تحقیقی تحریر کو شائع اور محفوظ کرنے کے لیے ایک محفوظ پلیٹ فارم کے متلاشی ہیں، یا علم دین کے پیاسے جو انٹرنیٹ پر قابل اعتماد اسلامی مواد تلاش کر رہے ہیں، آپ بالکل صحیح جگہ پر پہنچے ہیں۔ ہم آپ کو علمی اور روحانی فضیلت کی طرف ہمارے اس عظیم سفر کو دیکھنے، سیکھنے اور اس کا ایک اہم حصہ بننے کی مخلصانہ دعوت دیتے ہیں۔

The Spark of Inspiration

The vision for Jamiatur Raza Students Portal first took shape during the blessed month of Ramadan. Witnessing the vast digital landscape and the growing spread of misinformation, a humble effort was made by Md Abul Kalam Azad Markazi to establish a platform dedicated to authentic Islamic knowledge.

The vision for Jamiatur Raza Students Portal first took shape during the blessed month of Ramadan. Witnessing the vast digital landscape and the growing spread of misinformation, a humble effort was made by Md Abul Kalam Azad Markazi to establish a platform dedicated to authentic Islamic knowledge. The intention was never personal recognition, but rather to create a safe digital space where the valuable writings and research of the students of Ahle Sunnat Wal Jamaat could reach people across the world. With the grace of Almighty Allah and the prayers of our teachers and elders, this platform strives to preserve and share beneficial knowledge, helping sincere seekers distinguish truth from falsehood. It is our humble hope that the scholarly efforts of our students may serve as a means of guidance, inspire future generations, and contribute—however modestly—to the service of Islam.

جذبہ اور سوچ کی شروعات

جامعۃ الرضا اسٹوڈنٹس پورٹل کا تصور سب سے پہلے ماہِ رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں ذہن میں آیا۔ ڈیجیٹل دنیا کے وسیع دائرے اور اس میں پھیلنے والی گمراہی و غلط معلومات کو دیکھتے ہوئے، راقم محمد ابوالکلام آزاد مرکزی نے نہایت عاجزانہ طور پر یہ کوشش کی کہ ایک

جامعۃ الرضا اسٹوڈنٹس پورٹل کا تصور سب سے پہلے ماہِ رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں ذہن میں آیا۔ ڈیجیٹل دنیا کے وسیع دائرے اور اس میں پھیلنے والی گمراہی و غلط معلومات کو دیکھتے ہوئے، راقم محمد ابوالکلام آزاد مرکزی نے نہایت عاجزانہ طور پر یہ کوشش کی کہ ایک ایسا محفوظ اور معیاری پلیٹ فارم قائم کیا جائے جہاں اہلِ سنت و جماعت کے طلبہ کی علمی، تحقیقی اور فکری کاوشیں دنیا بھر تک پہنچ سکیں۔ اس کوشش کا مقصد ہرگز ذاتی شہرت یا نام و نمود نہیں، بلکہ دینِ اسلام کی خدمت اور صحیح اسلامی تعلیمات کی اشاعت ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم، اساتذۂ کرام اور اکابرین کی دعاؤں کے سائے میں یہ پلیٹ فارم مفید علمی سرمایہ محفوظ کرنے اور اسے عام کرنے کی ایک ادنیٰ سی سعی ہے۔ ہماری دعا اور امید ہے کہ طلبہ کی یہ علمی خدمات حق کے متلاشی افراد کے لیے ذریعۂ ہدایت بنیں، آئندہ نسلوں کے لیے علمی سرمایہ ثابت ہوں، اور دینِ اسلام کی خدمت میں، خواہ معمولی ہی سہی، اپنا حصہ ادا کر سکیں۔

A Legacy of Knowledge and Research

Rooted in a deep tradition of scholarly research, our platform acts as a digital extension of the esteemed Center of Islamic Studies Jamiatur Raza. Over the years, the students and scholars associated with this great university have produced masterpieces of Islamic literature.

Rooted in a deep tradition of scholarly research, our platform acts as a digital extension of the esteemed Center of Islamic Studies Jamiatur Raza. Over the years, the students and scholars associated with this great university have produced masterpieces of Islamic literature. By providing a dedicated space at jamiaturrazastudents.com, we are ensuring that the hard work and academic brilliance of our madrasa students are recognized globally. This initiative not only bridges the gap between traditional learning and modern technology but also sets a high standard for Islamic content creation on the internet.

علم اور تحقیق کا ایک عظیم سرمایہ

علمی تحقیق اور مستند روایات کی گہری بنیادوں پر قائم ہمارا یہ پلیٹ فارم دراصل معزز اور نامور یونیورسٹی Center of Islamic Studies Jamiatur Raza کی ایک ڈیجیٹل توسیع کے طور پر کام کرتا ہے۔

علمی تحقیق اور مستند روایات کی گہری بنیادوں پر قائم ہمارا یہ پلیٹ فارم دراصل معزز اور نامور یونیورسٹی Center of Islamic Studies Jamiatur Raza کی ایک ڈیجیٹل توسیع کے طور پر کام کرتا ہے۔ سالہا سال سے، اس عظیم درسگاہ سے وابستہ طلبہ اور مایہ ناز علماء کرام نے اسلامی ادب کے لازوال شاہکار تخلیق کیے ہیں۔ jamiaturrazastudents.com پر یہ مخصوص جگہ فراہم کر کے، ہم اس بات کو یقینی بنا رہے ہیں کہ ہمارے مدارس کے بچوں کی انتھک محنت اور علمی صلاحیتوں کو عالمی سطح پر پہچانا اور سراہا جائے۔ یہ جدید اقدام نہ صرف روایتی دینی تعلیم اور جدید ترین ویب ٹیکنالوجی کے مابین فاصلوں کو ختم کرتا ہے بلکہ انٹرنیٹ پر معیاری اسلامی مواد کی تخلیق کے لیے ایک نیا سنگ میل بھی قائم کرتا ہے۔

Preserving Knowledge Securely

Often, students pour their hearts into writing on paper, only to lose their notebooks along with their precious thoughts. Others type in mobile apps, but face data loss due to broken devices or forgotten passwords. To solve this, the Jamiatur Raza Students platform was created.

Often, students pour their hearts into writing on paper, only to lose their notebooks along with their precious thoughts. Others type in mobile apps, but face data loss due to broken devices or forgotten passwords. To solve this, the Jamiatur Raza Students platform was created. It serves as a highly secure, private digital library. Here, writers can permanently safeguard their articles, read them anytime, and preserve their intellectual heritage without the fear of losing it. Their dedicated accounts ensure complete privacy and global accessibility at the same time.

تحریروں کو مکمل پرائیویسی کے ساتھ محفوظ کرنا

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ بچے اور طلبہ اپنے مضامین اپنی کاپیوں میں بڑی محنت سے لکھتے ہیں، لیکن وقت کے ساتھ کاپی گم ہو جاتی ہے اور وہ مضمون ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتا ہے۔

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ بچے اور طلبہ اپنے مضامین اپنی کاپیوں میں بڑی محنت سے لکھتے ہیں، لیکن وقت کے ساتھ کاپی گم ہو جاتی ہے اور وہ مضمون ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتا ہے۔ کچھ لوگ اپنے موبائل کے نوٹس میں لکھتے ہیں، لیکن موبائل چوری ہونے، ٹوٹنے یا گوگل پاسورڈ بھول جانے کی وجہ سے وہ اپنی تحریرات تک رسائی کھو دیتے ہیں۔ اس پریشانی کا پائیدار حل نکالنے کے لیے Jamiatur Raza Students پلیٹ فارم کو تشکیل دیا گیا ہے۔ یہ ہر مضمون نگار کے لیے ایک انتہائی محفوظ اور نجی ڈیجیٹل لائبریری ہے۔ یہاں ہر لکھاری کی تحریر مکمل پرائیویسی کے ساتھ محفوظ رہے گی تاکہ وہ دنیا کے کسی بھی کونے سے اپنے مضامین کو دیکھ سکے، پڑھ سکے اور اپنے علمی سرمائے کو ہمیشہ کے لیے ایک محفوظ پلیٹ فارم میں محفوظ رکھ سکے۔

Bridging Tradition and Modern Technology

In an era where digital presence defines global reach, we have integrated the profound teachings of our scholars with advanced web technology. Anyone searching for authentic guidance can visit our official website.

In an era where digital presence defines global reach, we have integrated the profound teachings of our scholars with advanced web technology. Anyone searching for authentic guidance can visit our official website or simply look up the Center of Islamic Studies Jamiatur Raza at https://www.cisjamiaturraza.ac.in/. By linking our student portal with the broader vision of the university, we are creating an unbreakable network of knowledge. This synergy guarantees that the pristine teachings of Ahle Sunnat Wal Jamaat remain uncorrupted and easily reachable for generations to come.

روایت اور جدید ویب ٹیکنالوجی کا ملاپ

ایک ایسے دور میں جہاں ڈیجیٹل موجودگی عالمی رسائی کی ضمانت ہے، ہم نے اپنے اسکالرز کی گہری تعلیمات کو جدید ویب ٹیکنالوجی کے ساتھ یکجا کر دیا ہے۔ مستند اور تحقیقی اسلامی رہنمائی کا متلاشی کوئی بھی شخص ہماری ویب سائٹ پر آ سکتا ہے۔

ایک ایسے دور میں جہاں ڈیجیٹل موجودگی عالمی رسائی کی ضمانت ہے، ہم نے اپنے اسکالرز کی گہری تعلیمات کو جدید ویب ٹیکنالوجی کے ساتھ یکجا کر دیا ہے۔ مستند اور تحقیقی اسلامی رہنمائی کا متلاشی کوئی بھی شخص ہماری ویب سائٹ پر آ سکتا ہے یا براہِ راست یونیورسٹی کی آفیشل ویب سائٹ Center of Islamic Studies Jamiatur Raza کو https://www.cisjamiaturraza.ac.in/ پر تلاش کر سکتا ہے۔ اپنے اسٹوڈنٹ پورٹل کو یونیورسٹی کے وسیع تر وژن سے منسلک کر کے، ہم علم کا ایک ایسا اٹوٹ نیٹ ورک بنا رہے ہیں جو یہ یقینی بناتا ہے کہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کی روشنی میں کی گئی تحقیقات آنے والی نسلوں تک بغیر کسی تبدیلی کے انتہائی آسان انداز میں پہنچتی رہیں۔

Igniting the Passion for Writing

When students see their research published and read globally, it incredibly fuels their passion. Our initiative aims to cultivate this enthusiasm among madrasa students, elevating them to the highest ranks of literary and scholarly excellence.

When students see their research published and read globally, it incredibly fuels their passion. Our initiative aims to cultivate this enthusiasm among madrasa students, elevating them to the highest ranks of literary and scholarly excellence. Our writers can proudly and easily share their published web links with anyone. This global recognition not only boosts their confidence but also creates a vibrant community of passionate Islamic scholars and writers who are ready to defend and spread the true teachings of Islam.

طلبہ کے دلوں میں لکھنے کا شوق اور جذبہ ابھارنا

جب مدارس کے بچوں اور طلبہ کو یہ معلوم ہوتا ہے کہ ان کی لکھی ہوئی تحقیقی تحریریں انٹرنیٹ پر موجود ہیں اور پوری دنیا کے لوگ انہیں پڑھ رہے ہیں، تو اس سے ان کے دلوں میں مضمون نگاری کا شوق اور جذبہ بے پناہ بڑھتا ہے۔

جب مدارس کے بچوں اور طلبہ کو یہ معلوم ہوتا ہے کہ ان کی لکھی ہوئی تحقیقی تحریریں انٹرنیٹ پر موجود ہیں اور پوری دنیا کے لوگ انہیں پڑھ رہے ہیں، تو اس سے ان کے دلوں میں مضمون نگاری کا شوق اور جذبہ بے پناہ بڑھتا ہے۔ ہمارا اصل مشن یہی ہے کہ طلبہ کے اندر لکھنے کا ذوق پیدا کیا جائے تاکہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کے طلبہ تحریری میدان میں ایک اعلیٰ مرتبہ و مقام پر پہنچ جائیں۔ اس پورٹل کی مدد سے مضمون نگار اپنی تحریروں کے لنکس کسی کو بھی باآسانی بھیج سکتے ہیں، اور عوام میں سے اگر کوئی کسی موضوع پر تحقیقی معلومات حاصل کرنا چاہتا ہے، تو وہ یہاں سرچ کر کے اپنے علم کی تشنگی کو بجھا سکتا ہے۔

Future Horizons: Expanding to Fatawa

While our current priority is to build a rich database of scholarly articles, our vision does not stop here. We strongly believe that the digital world urgently requires authentic rulings and verdicts.

While our current priority is to build a rich database of scholarly articles, our vision does not stop here. We strongly believe that the digital world urgently requires authentic rulings and verdicts. Therefore, Insha'Allah, in the coming months, we will launch a dedicated section for Fatawa. This future expansion will ensure that the authentic Fatawa of Ahle Sunnat Wal Jamaat are easily accessible to everyone, further strengthening our commitment to spreading righteous and practical Islamic guidance around the globe.

مستقبل کے عزائم: فتاویٰ سیکشن کا آغاز

اگرچہ اس وقت ہماری اولین ترجیح علمی مضامین اور مقالات کا یہ کام مکمل کرنا ہے، لیکن ہمارا ارادہ یہیں تک محدود نہیں ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ویب سائٹ کی دنیا میں مضامین کے ساتھ ساتھ اہل سنت والجماعت کے مستند فتاویٰ کا ہونا بھی بیحد ضروری ہے۔

اگرچہ اس وقت ہماری اولین ترجیح علمی مضامین اور مقالات کا یہ کام مکمل کرنا ہے، لیکن ہمارا ارادہ یہیں تک محدود نہیں ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ویب سائٹ کی دنیا میں مضامین کے ساتھ ساتھ اہل سنت والجماعت کے مستند فتاویٰ کا ہونا بھی بیحد ضروری ہے۔ اسی اہمیت کے پیش نظر، انشاء اللہ عزوجل، اگلے چند مہینوں میں ہم فتاویٰ کے لیے ایک باقاعدہ اور مخصوص سیکشن پر کام شروع کریں گے۔ یہ مستقبل کی توسیع اس بات کو یقینی بنائے گی کہ عوام الناس کو روزمرہ کے مسائل کے شرعی حل اور فتاویٰ ایک کلک پر دستیاب ہوں، اور ہمارا یہ پورٹل اشاعتِ دین کا ایک مکمل ذریعہ بن سکے۔

×

Subscribe / Join Us

ہماری کمیونٹی کا حصہ بننے کے لیے فارم پُر کریں

Please enter your name in English only.
برائے مہربانی اپنا نام صرف انگلش میں لکھیں۔
Jamia Logo

ABOUT OUR JAMIA

Center of Islamic Studies Jamiatur Raza
مركز الدراسات الاسلامية جامعة الرضا

Welcome to The Center of Islamic Studies, Jamiatur Raza. Discover our history, our mission to blend traditional Islamic values with modern education, and our vision for the future. Read the inspiring messages from our founders and directors below.
Founder

Founder's Message

Huzoor Tajushsharia Damat Barkatuhum Aalia
Managing Director

Managing Director's Message

Visit About Page ⭢