اپنے پسندیدہ مضامین اور مضمون نگار تلاش کریں
یہ مضمون بک مارک ہو چکا ہے!
______کون حضور رئیس الحفاظ؟______
شخصیات اسلاف واخلاف

______کون حضور رئیس الحفاظ؟______

✍️ Mufti Jasim Akram Markazi

_____کون حضور رئیس الحفاظ؟______
وہ جن کی ١٩٤٨ء میں قطب پورنیہ ولی کامل کے گھر میں ولادت باسعادت ہوئی_
:جو حضور رئیس العلماء مولانا مسلم علیہ الرحمہ کے شہزادے اور خاندان خورشید کے روشن چراغ تھے_
:جنھیں ان کے والد ماجد رئیس العلماء نے درس نظامی کی تمام کتابیں سبقا سبقا پڑھائی تھیں_
:جو اشرف الاولیاء حضور سید مجتبی اشرف علیہ الرحمہ کے خلیفۂ و مجاز تھے_
:جو اپنے وقت کے مستجاب الدعوات صوفی با صفا ولی کامل تھے_
جو بچپن ہی سے متقی پرہیز گار پابند شرع تھے_
:جن کے زہد و تقوی کو دیکھ کر لوگ بچپن ہی سے پیر صاحب کہہ کر بلاتے تھے_
:جن کا زہد و تقویٰ، طہارت، خلوص، محبت، عاجزی و انکساری میں کوئی ثانی نہیں ملتا تھا_
:جن کے تقوے کا عالم یہ تھا کہ کبھی جیب میں روپے رکھ کر نماز نہیں پڑھی فرماتے تھے اس میں تصویر بنی ہوئی ہے_
:جن کی طہارت کا عالم یہ تھا کہ ایک تھیلی میں تیمم کے لیے پاک مٹی ہمیشہ ساتھ میں رکھتے اور باوضو ہونے کے باوجود استحبابا تیمم کرتے رہتے تھے_
ہماری ویب سائٹ کو شیئر کریں اور مزید مضامین پڑھنے کے لیے ہوم پیج پر جائیں:
jamiaturrazastudents.com
:جنھوں نے بسم اللّٰہ شریف پڑھے بغیر کبھی کوئی کام نہیں کیا اور نہ اپنے سامنے کسی کو کرنے دیا حتی کہ لوٹا اٹھاتے تو بسم اللہ شریف پڑھتے اور اٹھا کر جسے دیتے اسے بھی پڑھنے کی تلقین کرتے_
: جن کی جوٹھی چائے پیتے ہی بیمار شفایاب ہو گیا_
:جنھوں نے تمام عمر بحیثیت ناظم اعلی دار العلوم عثمانیہ لعل گنج کی خدمت کرنے میں گزار دی_
:جنھوں نے ٢٠١٧ء میں قبل وفات تمام حاضرین مجلس کو کلمہ شریف اور استرجاع (أنا لله و أنا إليه رجعون) پڑھایا اور خود بھی پڑھے اس کے بعد قبلہ رو ہو کر جاں بحق ہو گئے_
:جنھوں نے بعد وفات جوابا دلکش ملت مولانا غلام محی الدین دلکش علیہ الرحمہ کو آنکھیں کھول کر دیکھا_
پیشکش_ محمد جسیم اکرم مرکزی (ماخوذ از رئیسان پورنیہ) ناشر____اراکین دار العلوم عثمانیہ لعل گنج پورنیہ بہار
دیگر تحریریں یا کلام پڑھنے کے لئے کارڈ پر کلک کریں
Author/Poet Icon

Mufti Jasim Akram Markazi

Graduate - 2026 | Jamiatur Raza
114
Profile
ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ رَبِّ ٱلْعَالَمِينَ
Articles 98
Kalam 9
Mufti Jasim Akram Markazi
زمرہ جات

_______کون حضور رئیس العلماء؟_______

شیخ جامعۃ الرضا سے ملاقات

______کون حضور رئیس الحفاظ؟______ - PDF
Jamiatur Raza Students Portal

______کون حضور رئیس الحفاظ؟______

مضمون نگار: Mufti Jasim Akram Markazi

______کون حضور رئیس الحفاظ؟______

*وہ* جن کی ١٩٤٨ء میں قطب پورنیہ ولی کامل کے گھر میں ولادت باسعادت ہوئی_
:جو حضور رئیس العلماء مولانا مسلم علیہ الرحمہ کے شہزادے اور خاندان خورشید کے روشن چراغ تھے_
:جنھیں ان کے والد ماجد رئیس العلماء نے درس نظامی کی تمام کتابیں سبقا سبقا پڑھائی تھیں_
:جو اشرف الاولیاء حضور سید مجتبی اشرف علیہ الرحمہ کے خلیفۂ و مجاز تھے_
:جو اپنے وقت کے مستجاب الدعوات صوفی با صفا ولی کامل تھے_

*جو بچپن ہی سے متقی پرہیز گار پابند شرع تھے_*
:جن کے زہد و تقوی کو دیکھ کر لوگ بچپن ہی سے پیر صاحب کہہ کر بلاتے تھے_
:جن کا زہد و تقویٰ، طہارت، خلوص، محبت، عاجزی و انکساری میں کوئی ثانی نہیں ملتا تھا_
:جن کے تقوے کا عالم یہ تھا کہ کبھی جیب میں روپے رکھ کر نماز نہیں پڑھی فرماتے تھے اس میں تصویر بنی ہوئی ہے_
:جن کی طہارت کا عالم یہ تھا کہ ایک تھیلی میں تیمم کے لیے پاک مٹی ہمیشہ ساتھ میں رکھتے اور باوضو ہونے کے باوجود استحبابا تیمم کرتے رہتے تھے_

:جنھوں نے بسم اللّٰہ شریف پڑھے بغیر کبھی کوئی کام نہیں کیا اور نہ اپنے سامنے کسی کو کرنے دیا حتی کہ لوٹا اٹھاتے تو بسم اللہ شریف پڑھتے اور اٹھا کر جسے دیتے اسے بھی پڑھنے کی تلقین کرتے_
: جن کی جوٹھی چائے پیتے ہی بیمار شفایاب ہو گیا_
:جنھوں نے تمام عمر بحیثیت ناظم اعلی دار العلوم عثمانیہ لعل گنج کی خدمت کرنے میں گزار دی_
:جنھوں نے ٢٠١٧ء میں قبل وفات تمام حاضرین مجلس کو کلمہ شریف اور استرجاع (أنا لله و أنا إليه رجعون) پڑھایا اور خود بھی پڑھے اس کے بعد قبلہ رو ہو کر جاں بحق ہو گئے_
:جنھوں نے بعد وفات جوابا دلکش ملت مولانا غلام محی الدین دلکش علیہ الرحمہ کو آنکھیں کھول کر دیکھا_

* پیشکش_ محمد جسیم اکرم مرکزی (ماخوذ از رئیسان پورنیہ) ناشر____اراکین دار العلوم عثمانیہ لعل گنج پورنیہ بہار*

Scan this QR code to read online:

QR Code