صلی اللہ علی محمد
صلى الله على محمد صلی اللہ علیہ وسلم

Tasbeeh Count 0
اپنے پسندیدہ مضامین اور مضمون نگار تلاش کریں
یہ مضمون بک مارک ہو چکا ہے!
ناموس رسالت جان ایمان ہے
عقائد و نظریات

ناموس رسالت جان ایمان ہے

✍️ Mufti Jasim Akram Markazi

ناموس رسالت جان ایمان ہے
کثرت سے ناموس رسالت پر حملہ ہو رہا ہے لیکن ہم اب بھی مصلحت پسندی کی تسبیح پڑھ رہے عیش و آرام کے متلاشی ہیں ذہن و فکر کا جمود نہیں ٹوٹ رہا ہے

اعلی حضرت فرماتے ہیں

علماء کی یہ حالت ہے کہ رئیسوں سے بڑھ کر آرام طلب ہیں ، حمایت مذہب کے نام سے گھبراتے ہیں جو بندۂ خدا اپنی جان اس پر وقف کرے اسے احمق بلکہ مفسد سمجھتے ہیں۔ مداہنت ان کے دلوں میں پیری ہوئی ہے۔ ایام ندوہ میں ہندوستان بھر کا تجربہ ہوا۔ عبارات ندوہ سن کر ضلالت ضلالت کی رٹ لگا دیں ، اور جب کہیے حضرت لکھ دیجیے۔ بھائی لکھواؤ نہیں ۔ ہمارے فلاں دوست برا مانیں گے ۔ ہمارے فلاں استاد کو برا لگے گا۔ بہت کو یہ خیال کہ مفت اوکھلی میں سر دے کر موسل کون کھائے ۔ بد مذہب دشمن ہو جائیں گے ۔ دانتوں پر رکھ لیں گے ، گالیاں ، پھبتیاں اخباروں اشتہاروں میں چھاپیں گے ۔ طرح طرح کے بہتان افتراء اچھا لیں گے ۔
ہماری ویب سائٹ کو شیئر کریں اور مزید مضامین پڑھنے کے لیے ہوم پیج پر جائیں:
jamiaturrazastudents.com
اچھی بچھی جان کو کون جنجال میں ڈالے بعض کو یہ کہ کہ حمایت مذہب کی تو صلح کھلی نہ رہے گی ۔ ہر دل عزیزی جا کر پَلاؤ، قورمے ، نذرانہ میں فرق آئے گا، یاکم از کم آؤ بھگت تو عام نہ رہے گی۔
[فتاوی رضویہ جلد 12 ص: 132]
خدارا خموشی کے جمود کو توڑیں احقاق حق کے لیے آگے بڑھیں ناموس رسالت پر پہرا دیں ورنہ وہ دن دور نہیں کہ عیش و آرام دنیا طلبی جاہ و حشمت مصلحت پسندی خلوت نشینی بے جا خموشی شخصیت پرستی سب منہ پہ مار دے جائے گی کوئی پرسان حال نہ ہوگا اس لیے گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف ہر وہ کاروائی کریں جو آپ کی طاقت میں ہے اور عند اللہ ماجور ہوں
دیگر تحریریں یا کلام پڑھنے کے لئے کارڈ پر کلک کریں
Author/Poet Icon

Mufti Jasim Akram Markazi

Graduate - 2026 | Jamiatur Raza
93
Profile
ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ رَبِّ ٱلْعَالَمِينَ
Articles 98
Kalam 9
Mufti Jasim Akram Markazi
زمرہ جات

توجہ خاص بر مصرع آسی علیہ الرحمہ

رضا بک ریویو پٹنہ جنوری تا مارچ ٢٠٢٤ء پر مرکزی تبصرہ

ناموس رسالت جان ایمان ہے

پی ڈی ایف تیار ہو رہی ہے، برائے مہربانی انتظار کریں...

PDF ڈاؤنلوڈ ہوتے ہی یہ ونڈو بند ہو جائے گی۔

Jamiatur Raza Students Portal
Jamiatur Raza Students Portal
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ناموس رسالت جان ایمان ہے

قلمکار: Mufti Jasim Akram Markazi

ناموس رسالت جان ایمان ہے

کثرت سے ناموس رسالت پر حملہ ہو رہا ہے لیکن ہم اب بھی مصلحت پسندی کی تسبیح پڑھ رہے عیش و آرام کے متلاشی ہیں ذہن و فکر کا جمود نہیں ٹوٹ رہا ہے

#اعلی حضرت فرماتے ہیں

علماء کی یہ حالت ہے کہ رئیسوں سے بڑھ کر آرام طلب ہیں ، حمایت مذہب کے نام سے گھبراتے ہیں جو بندۂ خدا اپنی جان اس پر وقف کرے اسے احمق بلکہ مفسد سمجھتے ہیں۔ مداہنت ان کے دلوں میں پیری ہوئی ہے۔ ایام ندوہ میں ہندوستان بھر کا تجربہ ہوا۔ عبارات ندوہ سن کر ضلالت ضلالت کی رٹ لگا دیں ، اور جب کہیے حضرت لکھ دیجیے۔ بھائی لکھواؤ نہیں ۔ ہمارے فلاں دوست برا مانیں گے ۔ ہمارے فلاں استاد کو برا لگے گا۔ بہت کو یہ خیال کہ مفت اوکھلی میں سر دے کر موسل کون کھائے ۔ بد مذہب دشمن ہو جائیں گے ۔ دانتوں پر رکھ لیں گے ، گالیاں ، پھبتیاں اخباروں اشتہاروں میں چھاپیں گے ۔ طرح طرح کے بہتان افتراء اچھا لیں گے ۔

اچھی بچھی جان کو کون جنجال میں ڈالے بعض کو یہ کہ کہ حمایت مذہب کی تو صلح کھلی نہ رہے گی ۔ ہر دل عزیزی جا کر پَلاؤ، قورمے ، نذرانہ میں فرق آئے گا، یاکم از کم آؤ بھگت تو عام نہ رہے گی۔
*[فتاوی رضویہ جلد 12 ص: 132]*

خدارا خموشی کے جمود کو توڑیں احقاق حق کے لیے آگے بڑھیں ناموس رسالت پر پہرا دیں ورنہ وہ دن دور نہیں کہ عیش و آرام دنیا طلبی جاہ و حشمت مصلحت پسندی خلوت نشینی بے جا خموشی شخصیت پرستی سب منہ پہ مار دے جائے گی کوئی پرسان حال نہ ہوگا اس لیے گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف ہر وہ کاروائی کریں جو آپ کی طاقت میں ہے اور عند اللہ ماجور ہوں

مضمون آن لائن پڑھنے کے لیے اسکین کریں:

QR Code