صلی اللہ علی محمد
صلى الله على محمد صلی اللہ علیہ وسلم

Tasbeeh Count 0
اپنے پسندیدہ مضامین اور مضمون نگار تلاش کریں
یہ مضمون بک مارک ہو چکا ہے!
حب الوطن من الایمان
احوال وطن

حب الوطن من الایمان

✍️ Mufti Jasim Akram Markazi

حب الوطن من الایمان
فتاوی رضویہ شریف میں حضور اعلی حضرت قدس سرہ العزیز نے علمائے محدثین کے حوالے سے فرمایا کہ یہ حدیث نہیں ہے اور نہ اس کے یہ معنی ہے جو عام طور پر سمجھا جاتا ہے
کیونکہ اللہ عز وجل نے قرآن عظیم میں ان بندوں کی کمال مدح فرمائی جو اللہ جل و علا و رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت میں اپنا وطن چھوڑیں یار و دیار سے منہ موڑیں اور ان کی سخت مذمت فرمائی جو حب وطن لیے بیٹھے رہے [دیکھیے سورۃ النساء آیت ٩٧، مرکزی]
پھر چند سطور کے بعد اس مقولے کا اصل معنی و مطلب بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں
وہ وطن جس کی محبت ایمان سے ہے وطن اصلی ہے جہاں سے آدمی آیا ہے اور جہاں جانا ہے [یعنی جنت : مرکزی] دنیا تو مسافر خانہ ہے ، کن فی الدنیا کانک غریب و عابر سبیل و حسبنا اللہ و نعم الوکیل
(فتاوی رضویہ شریف قدیم جلد ششم ص ٢٠٥ مطبوعہ رضا آفسیٹ ممبئی ١٩٩٤ ء)
ہماری ویب سائٹ کو شیئر کریں اور مزید مضامین پڑھنے کے لیے ہوم پیج پر جائیں:
jamiaturrazastudents.com
قارئین کرام! یہ بہت مفید توضیح و تشریح ہے لہذا اپنے خانۂ ذہن میں اسے محفوظ فرمالیں ان شاءاللہ تعالیٰ جا بجا کام آئے گی
از____محمد جسیم اکرم مرکزی
دیگر تحریریں یا کلام پڑھنے کے لئے کارڈ پر کلک کریں
Author/Poet Icon

Mufti Jasim Akram Markazi

Graduate - 2026 | Jamiatur Raza
84
Profile
ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ رَبِّ ٱلْعَالَمِينَ
Articles 98
Kalam 9
Mufti Jasim Akram Markazi
زمرہ جات

نوجوانوں میں ابھرتا فتنۂ ارتداد – اسباب و علاج

رہنے_دو_راز_کھل_گیا_! [اعمی فی الارادت سراویوں کا تعاقب]

حب الوطن من الایمان - PDF
Jamiatur Raza Students Portal

حب الوطن من الایمان

مضمون نگار: Mufti Jasim Akram Markazi

حب الوطن من الایمان

فتاوی رضویہ شریف میں حضور اعلی حضرت قدس سرہ العزیز نے علمائے محدثین کے حوالے سے فرمایا کہ یہ حدیث نہیں ہے اور نہ اس کے یہ معنی ہے جو عام طور پر سمجھا جاتا ہے
کیونکہ اللہ عز وجل نے قرآن عظیم میں ان بندوں کی کمال مدح فرمائی جو اللہ جل و علا و رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت میں اپنا وطن چھوڑیں یار و دیار سے منہ موڑیں اور ان کی سخت مذمت فرمائی جو حب وطن لیے بیٹھے رہے [دیکھیے سورۃ النساء آیت ٩٧، مرکزی]

پھر چند سطور کے بعد اس مقولے کا اصل معنی و مطلب بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں
وہ وطن جس کی محبت ایمان سے ہے وطن اصلی ہے جہاں سے آدمی آیا ہے اور جہاں جانا ہے [یعنی جنت : مرکزی] دنیا تو مسافر خانہ ہے ، کن فی الدنیا کانک غریب و عابر سبیل و حسبنا اللہ و نعم الوکیل
(فتاوی رضویہ شریف قدیم جلد ششم ص ٢٠٥ مطبوعہ رضا آفسیٹ ممبئی ١٩٩٤ ء)

قارئین کرام! یہ بہت مفید توضیح و تشریح ہے لہذا اپنے خانۂ ذہن میں اسے محفوظ فرمالیں ان شاءاللہ تعالیٰ جا بجا کام آئے گی

از____محمد جسیم اکرم مرکزی

Scan this QR code to read online:

QR Code