صَلُّوا عَلَى الْحَبِيبِ
صلى الله على محمد صلی اللہ علیہ وسلم

Tasbeeh Count 0
اپنے پسندیدہ مضامین اور مضمون نگار تلاش کریں
نعت شریف

آرہے ہیں آ رہے ہیں آ رہے ہیں مصطفیٰ ﷺ

✍️ Written by: Muhammad Anas Raza Haami

ہے حبیبِ رب ﷺ کی آمد ہر سو پھیلی ہے صدا
آ رہے ہیں آ رہے ہیں آ رہے ہیں مصطفیٰ ﷺ
غمزدہ دل، غنچہ و گل کل جہاں کا کھل اٹھا
آ رہے ہیں آ رہے ہیں آ رہے ہیں مصطفیٰ ﷺ
روشنی پھیلے گی اب لہرائے گا حق کا عَلَم
ظلم تھرا جائے گا اب دور ہوگا ہر الم
کہہ رہا ہے ہر کسی سے پیارے آقا ﷺ کا گدا
آ رہے ہیں آ رہے ہیں آ رہے ہیں مصطفیٰ ﷺ
آمد شاہِ جہاں ﷺ ہے جھوم جائے گا حرم
اب مسرت کی گھڑی ہے ختم ہوگا ہر ستم
ہاں! مٹانے خلقِ رب سے ہر مصیبت ہر بلا
آ رہے ہیں آ رہے ہیں آ رہے ہیں مصطفیٰ ﷺ
تحتِ پائے والدہ جنت بسانے کے لیے
بیٹیوں کو دفن ہونے سے بچانے کے لیے
دور کرنے ذلتیں اور عزتیں کرنے عطا
آ رہے ہیں آ رہے ہیں آ رہے ہیں مصطفیٰ ﷺ
بندگانِ رب کو راہِ حق دکھانے کے لیے
امتی کو نارِ دوزخ سے بچانے کے لیے
اور مریضِ رنج و غم کو دینے کی خاطر دوا
آ رہے ہیں آ رہے ہیں آ رہے ہیں مصطفیٰ ﷺ
کعبہ سجدہ کر رہا ہے سمتِ بیتِ آمنہ
ابنِ عبداللہ ﷺ کا وقتِ ولادت آ گیا
ظلمتوں میں نور پھیلانے حبیبِ کبریا ﷺ
آ رہے ہیں آ رہے ہیں آ رہے ہیں مصطفیٰ ﷺ
شانِ اقدس کا مُبَیِّن ہے ہر اک حرفِ کلام
پیش کرتے ہیں ملائک روز و شب جن پر سلام
نور و نکہت کی ہر اک جانب چلی پیاری ہوا
آ رہے ہیں آ رہے ہیں آ رہے ہیں مصطفیٰ ﷺ
پندرہ سو سالہ ولادت کی گھڑی ہے آ گئی
برکت و خوشیوں کی عالم میں فضا ہے چھا گئی
کتنا پیارا وقت آیا جھوم اٹھا عرشِ عُلیٰ
آ رہے ہیں آ رہے ہیں آ رہے ہیں مصطفیٰ ﷺ
ذرہ ذرہ شادماں ہے ہر کسی کی عید ہے
عید بھی یہ کہہ رہی ہے آئی میری عید ہے
سج رہے ہیں شمس و ماہ و انجم و ارض و سما
آ رہے ہیں آ رہے ہیں آ رہے ہیں مصطفیٰ ﷺ
آ رہے ہیں رب کے پیارے، تاجدارِ دو جہاں ﷺ
قاسمِ نعمت، شہِ خوباں، مکینِ لا مکاں ﷺ
آمدِ سرکار ﷺ کی ساعت ہے حاؔمی! مرحبا
آ رہے ہیں آ رہے ہیں آ رہے ہیں مصطفیٰ ﷺ
دیگر تحریریں یا کلام پڑھنے کے لئے کارڈ پر کلک کریں
Author/Poet Icon

Muhammad Anas Raza Haami

Student - Sadesa | Jamiatur Raza
7
Profile
ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ رَبِّ ٱلْعَالَمِينَ
Articles 28
Kalam 10
Muhammad Anas Raza Haami

نئے کلام

دل میں محبتوں کا کھلتا گلاب دیکھا 9 hours ago
تنہائی میں 9 hours ago
بہارِ گلشنِ ایمان مفتئ اسلم 17 hours ago
کیا کہوں دل صورتِ ظالم پہ کیوں قربان ہے 2 days ago
دل لگانا بری بلا ہے 2 days ago
سنو، سنو دلِ نجمیؔ میں جاگزیں تم ہو 2 days ago
دورِ وفا جہان سے کب کا گزر گیا 2 days ago
جب سے دل کو ملا رابطہ آپ کا 2 days ago
سستے ہوئے ہیں دہر میں سودے زبان کے 2 days ago
چھوڑ کر راہِ خدا حشر میں رسوا ہوگا 2 days ago
ہمارے بچے ادب سے کلام کرنے لگے 2 days ago
ہم ان کو دیکھ کے زار و قطار روئیں گے 2 days ago
جائیں کس سمت راستہ ہی نہیں 2 days ago
حسیں تو تھا ہی مگر تُو ذہین کتنا تھا 2 days ago
کوئی بات نہیں 2 days ago
عین شین قاف نہ کر 2 days ago
کس کو دیکھوں کہ نیند آ جائے 2 days ago
دردِ دل سے مجھے شفا دے دے 2 days ago
رخِ محبوبِ من مثلِ قمر ہے 2 days ago
تری گلی میں نہ آتے جاتے تو اچھا ہوتا 2 days ago
حال یہ میری مفلسی کا ہوا 2 days ago
خون کے آنسو رلاتا ہے مجھے یہ دردِ دل 2 days ago
تبسم ریز مثل گل لبوں سے 2 days ago
آ جاؤ محبت کا چلو سوگ منائیں 2 days ago
عشق ہے زہرِ ہلال 3 days ago
مرے یارو! بڑی دشواریاں ہیں 3 days ago
خوب آتا ہے تمہیں درد کا درماں کرنا 3 days ago
ggggggggggggggg 4 days ago
zzzzzzzzzzzzzzzzzz 4 days ago
aghrhaj 4 days ago
hkhjdfiks 4 days ago
تری شوکت تری رفعت مرے مخدوم سمنانی 4 days ago
امن و راحت کی غزل گاتے ہیں گھر 4 days ago
منور عشق شہ سے قوم کے افکار کرتے ہیں 4 days ago
ہم ہیں تیار ستم گر کو ستانے کے لئے 4 days ago
ہو گیا جو دل سے شیدہ احمد مختار کا 4 days ago
سوائے آپ کے ہے کون میرا یا رسول اللہ 4 days ago
مدح رسول پاک میں لکھوں تو کیا لکھوں 4 days ago
دکھا دے يا خدا روضہ مجھے محبوبِ داور کا 4 days ago
رحمت کی گھٹاؤں کا اثر دیکھ رہے ہیں 4 days ago
فکر و خیالِ جلوۂ گلفام آگیا 4 days ago
چلے بادِ صبا طیبہ سے میرے آشیانے کو 4 days ago
صفحۂ دل پہ نقش ہے نام ابو الحسین کا 4 days ago
مرے حضور ﷺ کرم بے شمار کرتے ہیں 4 days ago
المدد اے سرورِ کون و مکاں ﷺ 4 days ago
سبطِ رسول ابن علی مرتضٰی حسن 4 days ago
یوں رندِ میکدہ کو ساقی بے قرار نہ کر 4 days ago
ایسا کوئی بھی بندۂ رب العُلیٰ نہیں 4 days ago
عشق محبوب ﷺ میں سرشار ہوا جاتا ہوں 4 days ago
میرے مرشد کا عرس آ گیا 4 days ago
گلشن کے عنادل یہی سب نغمہ سرا ہیں 4 days ago
نازشِ اہلِ سنن اختر رضا 4 days ago
خالقِ کل کی عطا قرآن ہے 4 days ago
افقِ فضل کے خاور وہ ہمارے اختر 4 days ago
حسین سبطِ پیمبر حسین ابنِ علی 4 days ago
عظیم الشان کتنا مرتبہ محبوب داور ﷺ کا 4 days ago
حرم و قبلہ و کعبہ یوں ہی طیبہ تیرا 4 days ago
رضا کے پیر و مرشد کا دلارا حضرتِ نوری 4 days ago
خلاقِ جہاں کی ہیں عطا حضرتِ نوری 4 days ago
ہیں عطائے‌خدا شاہ اختر رضا 4 days ago
لعنۃ اللہ علیکم دشمنانِ اہلِ بیت 4 days ago
تضمین بر کلامِ حضور تاج الشریعہ: منقبتِ حضور احسن العلماء 4 days ago
ہادئ حق تیری سیرت سیدی مخدومِ پاک 4 days ago
رسول  پاک  کو  رب  نے  کیا  مختار  سو فیصد 4 days ago
راہ میں چھوڑ کے تو مُجھ کو اگر جائے گا 4 days ago
سیم و زر  لعل  و گہر سے  دل  لگی  اچھی نہیں 4 days ago
اہل  سنن  کے  دل کی  صدا  مصطفےٰ رضا 4 days ago
کروں شان   تیری  بیاں   اعلیٰ  حضرت 4 days ago
اُس دل پہ کفر و شرک کا پھر کیسے آئے داغ 4 days ago
کعبہ کے بدرالدجیٰ تم پر کروڑوں سلام 4 days ago
حضور ﷺ دیکھیں نا 7 days ago
گُل عِذاروں کی نہ لالہ زار کی 1 week ago
العقد الفريد في حمد الرب المجيد 1 week ago
نعتِ نبیِ کونین ﷺ 1 week ago
آسان میری مشکل فرما شہ مدینہ 1 week ago
تو شاہ خوباں تو جان جاناں ہے چہرہ ام الکتاب تیرا 1 week ago
ان ﷺ کے کرم کی بارش 1 week ago