صلی اللہ علی محمد
صلى الله على محمد صلی اللہ علیہ وسلم

Tasbeeh Count 0
اپنے پسندیدہ مضامین اور مضمون نگار تلاش کریں
یہ مضمون بک مارک ہو چکا ہے!
جشن عید میلاد النبی ﷺ کے تعلق سےکچھ سوال و جواب کا سلسلہ
دفاع اہل سنت

جشن عید میلاد النبی ﷺ کے تعلق سےکچھ سوال و جواب کا سلسلہ

✍️ Muhammad Shahzad Jaami

جشن عید میلاد النبی ﷺ کے تعلق سےکچھ سوال و جواب کا سلسلہ
نوٹ: بزمِ رئیس القلم کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والی ہفتہ وار علمی نشست میں جشنِ عیدِ میلاد النبی ﷺ کے حوالے سے کچھ اہم سوالات پیش کیے گئے تھے۔ بفضلِ باری تعالیٰ، ان میں سے متعدد سوالات کے تشفی بخش جوابات تحریر کرنے کی توفیق ملی ہے۔
​لہٰذا، ان جوابات کو قارئینِ کرام کی خدمت میں قسط وار پیش کیا جاتا ہے۔ اس پہلی قسط میں دو بنیادی سوالات اور ان کے جوابات شامل ہیں، جو درج ذیل ہیں:

سوال نمبر ۱:
لفظِ میلادکا لغوی و شرعی معنی کیا ہے؟ اور تمام مکروہات و ممنوعات سے خالی ،احسن طریقے پر میلاد النبی ﷺ منانے کی صورت کیا ہے؟
سوال نمبر ۲:
اہلِ سنت والجماعت کے نزدیک ۱۲ ربیع الاول کو ولادتِ باسعادت کی خوشی میں میلاد النبیﷺمنانا کیسا ہے؟

جواب ۱:

( محترم جناب محمد شعیب خان نجمی میلاد کا لغوی و شرعی معنی بیان کرتے ہوئے رقمطراز ہیں :
میلاد عربی زبان کا لفظ ہے، مادہ و ل د ہے۔ ظرف زمان کے معنی میں مستعمل ہے، لسان العرب جلد ۱۵ ص ۳۹۳، ۳۹۴ پر ہے:
میلاد الرجل : اسم الوقت الذی ولد فیہ۔
اس باب میں لفظ میلاد کا رواج ہمارے یہاں زیادہ ہے جبکہ اہل عرب مولد استعمال کرتے ہیں، وہ بھی ظرف ہے، زمان و مکان دونوں کے لیے استعمال ہے۔
لفظ میلاد کا اصطلاحی معنی:
وہ مبارک و مسعود مجلس، جس میں نبی آخر الزماں ﷺ کی ولادت باسعادت کا بیان ہو۔

حضرت امام جلال الدین سیوطی رسالہ مبارکہ حسن المقصد فی عمل المولد میں میلاد شریف کا شرعی معنی یوں بیان کرتے ہیں:
ان اصل عمل المولد الذي ھو اجتماع الناس وقراة ما تیسرمن القرآن وروایة الاخبار الواردة في مبدا امر النبی صلى اللّٰه عليه وسلم وما وقع في مولدہ من الآیات، ثم یمد لھم سماطا یاکلونه و ینصرفون من غیر زیادۃ علی ذلک من البدع الحسنة التی یثاب علیھا صاحبھا؛ لما فیہ من تعظیم قدر النبی ﷺ و اظھار الفرح و الاستبشار بمولدہ ﷺ الشریف۔
میلاد شریف کا اصل عمل یہ ہے کہ لوگ جمع ہوں، جتنا قرآنِ کریم آسانی سے پڑھا جا سکے وہ پڑھا جائے، پھر رسول اللہ ﷺ کی ابتدائی زندگی اور ولادتِ مبارکہ کے بارے میں وارد ہونے والی روایات اور آپ ﷺ کی ولادتِ باسعادت کے وقت ظاہر ہونے والی نشانیوں اور معجزات کا بیان کیا جائے۔ اس کے بعد حاضرین کے سامنے کھانا پیش کیا جائے، وہ اسے کھائیں اور پھر اسی پر اکتفا کرتے ہوئے واپس چلے جائیں، اس میں کوئی اور اضافہ نہ کیا جائے۔ ایسا میلاد ان اچھی بدعات میں سے ہے جن پر ان کا اہتمام کرنے والے کو ثواب ملتا ہے؛ کیونکہ اس میں نبی کریم ﷺ کی عظمت و شان اور آپ ﷺ کی ولادتِ مبارکہ پر خوشی و مسرت کا اظہار پایا جاتا ہے۔
(حسن المقصد فی عمل المولد، ص ۴۱، دار الكتب العلمية)
انتهى كلامه

ممنوعات و مکروہات سے خالی بطریق احسن میلاد منانے کی صورت

یوں تو پورے سال ہر اس چیز سے بچنا چاہئے جو شریعت کے متصادم ہو لیکن ماہ ربیع الاول میں اس کی حرمت و تقدس کے پیش نظر ممنوعات ِ شرعیہ سے بچنے کا خاص اہتمام ہونا چاہئے، اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہے کہ محافلِ میلاد ہی کو بند کر دیا جائے بلکہ عقل مندی کا تقاضا یہ ہے کہ جو باتیں ماہِ ربیع الاول اور محافلِ میلاد میں غیر شرعی نظر آئیں، ان کو ختم کیا جائے اور محافلِ میلاد کو زیادہ سے زیادہ مقامات پر منعقد کیا جائے جیسا کہ کعَبۃ اللہ میں بتوں کے ہونے کی وجہ سے وہاں پر اللہ تعالیٰ کی عبادت کو منع نہیں کیا گیا تھا بلکہ اس برائی (یعنی بتوں) کو دور کر دیا گیا لہٰذا اگر کسی جگہ خلافِ شرع بات یا کام نظر آئے تو آپ اس کی روک تھام کے لئے مناسب اقدام کریں مثلاً:
​1. کسی جگہ میوزک کے ذریعے محفلِ نعت سجائی گئی ہو تو اس کو منع کیا جائے اور اگر ایسا کرناممکن نا ہو یا مشکل ہو تو ایسی جگہ جانے سے گریز فرمائیں۔
2.محافلِ میلاد کو اتنا طویل کرنا کہ نماز کا وقت ہی جاتا رہے، ناجائز و حرام ہے، ہاں اگر نماز باجماعت کا اہتمام ہو تو کوئی حرج نہیں۔
3. جلوس کے گشت کے دوران نماز کا وقت ہو جائے تو جلوس روک کر باجماعت نماز ادا کریں، پھر آگے بڑھیں۔
4.اگر رات شب بیداری کی وجہ سے نمازِ باجماعت فوت ہو جانے کا اندیشہ ہو تو شب بیداری نہ کریں اور نمازِ باجماعت کا خصوصی خیال رکھیں۔
5.ایسے راستے جو عوام الناس کی عام آمدورفت کے لئے استعمال ہوتے ہوں، وہاں رکاوٹ کھڑی کر کے محفلِ میلاد کرنا مکروہِ تحریمی ہے کہ حقوق العباد کا معاملہ ہے۔
6. جلوسِ میلاد میں غیر شرعی امور سے بالکل اجتناب کریں، سنجیدگی کا مظاہرہ کریں۔ نیاز یا لنگر پھینکنے سے پرہیز کریں، عزت کے ساتھ شرکاء کے ہاتھوں میں دیں اور خواتین کو ہرگز ہرگز جلوس میں نہ لائیں۔
7.چراغاں دیکھنے کے لئے بھی خواتین کی آمدورفت کو روکا جائے تاکہ تماشا نہ بنے اور لوگ اس کو بنیاد بنا کر میلاد منانے والوں پر طعنہ زنی نہ کریں۔
8. جاندار کی ویڈیو ، تصویر بنانے سے گریز کریں کہ یہ حرام ہے اور عورتوں کی محفلِ میلاد میں عورتوں کا بلا حجاب بن سنور کر ویڈیو یا تصویر بنوانا حرام ہے ،پھر اسے میڈیا پر چلوانا جسے ہرشخص دیکھے اور سنے، حرام پر حرام ہے۔
9.اسی طرح عورتوں کا اتنی آواز سے نعت پڑھنا کہ اجنبی مردوں تک آواز پہنچے، یہ منع ہے۔
10.محافلِ میلاد میں خطاب کے لئے مستند عالمِ دین کو بلوائیں تاکہ وہ احادیث اور مستند واقعات عوام تک پہنچائیں، نام نہاد اسکالرز کو ہرگز نہ بلوائیں۔
11.محافلِ میلاد میں باوضو اور اچھے لباس کے ساتھ شرکت ہوں۔ نعت شریف اور ذکرِ مصطفیٰ ﷺ با ادب متوجہ ہو کر سنیں، ہماری توجہ نہ ہو اور ہم بے اعتنائی اور لاپرواہی کا مظاہرہ کر رہے ہوں، یہ ادبی ہے ۔
12.نذر و نیاز کا اہتمام کریں مگر اپنا رقم رسالوں اور کتابوں کی تقسیم پر بھی خرچ کریں یعنی ​بارہویں والے آقا ﷺ کی سیرت پر مبنی رسالے، کتابیں، یوں ہی ضرورت اور تقاضوں کے لحاظ سے دوسری دینی کتابیں اور رسالے خوب تقسیم کریں تاکہ لوگ علم کی دولت سے بہرہ مند ہوں۔
13. اس مبارک و پرمسرت موقع پر ضرورت مند لوگوں خصوصا طلبہ کی امداد کریں، کتب ، اور دیگر اخراجات میں انکی مدد کریں ، یوں ہی غریب بستیاں جن میں یتیم، مسکین، بیوہ عورتوں اور محتاجوں کی بڑی تعداد رہتی ہے، ان کی بھرپور مدد کی جائے، تاکہ وہ لوگ بھی اس خوشی میں شامل ہو سکیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو صحیح معنوں میں ادب کے ساتھ میلاد منانے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین
جواب 2:
ہماری ویب سائٹ کو شیئر کریں اور مزید مضامین پڑھنے کے لیے ہوم پیج پر جائیں:
jamiaturrazastudents.com
حضور ﷺ کی ولادت کے دن محافل میلاد منعقد کرنا ، صدقۂ فقراء و ھدیۂ احبا ، گھروں کو سجانا، مہذب انداز میں آپﷺ کی آمد کے نعرے لگانا یہ سب جائز و مستحسن ہے۔
سیدی اعلی حضرت رحمة الله عليه نے فتاوی رضویہ شریف ج٢٤ ص ٤٩٢ میں مجلس میلاد کا حکم ان لفظوں میں بیان کیا :
مجالس میلاد اعلی مستحب و مندوب و بہتر و خوب ہے
آپ رحمة الله عليه کے والد ماجد علامہ نقی علی خان رحمة الله عليه نے میلاد شریف کے استحباب کو ان لفظوں میں بیان کیا :
ملت جدیدہ کے واعظین اس امر خیر، باعث نزول صد رحمت،منتج ہزاران ہزار برکت کے مٹانے میں ہمہ تن مصروف،اور نئی امت کے متکلمین اس عمل مبارک کو کہ عمدۂ مستحبات و بہترین مندوبات سے ہےبدعت سیئہ ٹھہرانے میں اس درجہ مشغوف۔۔۔
علامہ ابن حجر ہیتمی الفتح المبین میں فرماتے ہیں:
والحاصل أن البدعة الحسنة متفق على ندبها و عمل المولد و اجتماع الناس له كذالك
یوں ہی متعدد علماء و فقہا کی تصریح موجود ہے جنکا ذکر سوال نمبر ۴ کے جواب میں ہے۔
🖋جاری۔۔۔۔۔
محمد شہزاد جامی ، رانچی جھارکھنڈ
متعلم:مرکز الدراسات الاسلامیہ جامعۃ الرضا (جماعتِ سادسہ )

جشن عید میلاد النبی ﷺ کے تعلق سےکچھ سوال و جواب کا سلسلہ

مضمون نگار: Muhammad Shahzad Jaami

دیگر تحریریں یا کلام پڑھنے کے لئے کارڈ پر کلک کریں
Author/Poet Icon

Muhammad Shahzad Jaami

Student - Sadesa | Jamiatur Raza
66
Profile
ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ رَبِّ ٱلْعَالَمِينَ
Articles 3
Kalam 0
Muhammad Shahzad Jaami
زمرہ جات

جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے استحباب کا ثبوت

بچپن کا سفر [قسطِ سوم]

حالیہ مضامین

حالیہ 100 مضامین

مضمون نگاران 37

icon

Mufti Jasim Akram Markazi

1 | Articles: 97 | Poetry: 9
icon

Muhammad Anas Raza Haami

2 | Articles: 79 | Poetry: 16
icon

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی

3 | Articles: 49 | Poetry: 41
icon

Amir Fuzail Markazi

4 | Articles: 34 | Poetry: 12
icon

Mufti Hishamuddin Quadri Markazi

5 | Articles: 13 | Poetry: 0
icon

Mohd Qasim ul Qadri Markazi

6 | Articles: 12 | Poetry: 14
icon

Mufti Md Raza Qadri Rifaee Markazi

7 | Articles: 9 | Poetry: 0
icon

Md Shahnawaz Raza Nawazi

8 | Articles: 8 | Poetry: 0
icon

Mufti Ashfaq Aalam Amjadi Alimi

9 | Articles: 7 | Poetry: 0
icon

Md Asjad Husain Subhani

10 | Articles: 5 | Poetry: 0
Authors
37
زمرجات
ادبیات 74
شخصیات اسلاف واخلاف 49
اصلاح معاشرہ 43
تحقیق و تعاقب 29
عقائد و نظریات 26
احوال قوم وملت 23
فقہ وفتاویٰ 21
تاثرات 19
احوال وطن 14
سیرت النبی ﷺ 12
متفرقات 11
ناویل 11
نمایاں مضامین 11
اسلامیات 11
رد دیوبندیت ووہابیت 11
دفاع اہل سنت 10
رد بدمذہباں 6
خیر وخبر 6
رضویات 5
عبادات 5
حکایات 4
تاریخی حقائق 4
مبارک شب وروز 4
ترغیبات 4
فقہ، اصول فقہ 4
حدیث واہمیت حدیث 3
تصوف 2
اوراد و وظائف 2
دفاع صحابہ رضی اللہ عنہ 2
معاملات 1
وفیات و تعزیہ جات 1
ماہ و سال 1
روداد مناظرہ 1
منظومات: حمد ، نعت،منقبت ،غزل 1

منتخب مضامین

اس ٹیگ میں کوئی پوسٹ نہیں ملی۔

مرکزی لائبریری کی نئی کتابیں

Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover

مرکزی مصنفین کی نمایاں کتب

Who We Are

Learn about our mission, vision, and commitment to Islamic education.

Welcome to Jamiatur Raza Students Portal

A very warm welcome to all truth-seekers, passionate readers, and dedicated writers. The Jamiatur Raza Students Portal is not just a website; it is a thriving digital community built on the strong foundations of the Ahle Sunnat Wal Jamaat ideology.

A very warm welcome to all truth-seekers, passionate readers, and dedicated writers. The Jamiatur Raza Students Portal is not just a website; it is a thriving digital community built on the strong foundations of the Ahle Sunnat Wal Jamaat ideology. Our goal is to create an educational hub where authentic Islamic literature is easily accessible to everyone.

Whether you are a student looking for a secure platform to publish your research or a knowledge enthusiast searching for reliable Islamic content, you have arrived at the perfect place. We invite you to explore, learn, and be a part of our noble journey towards academic and spiritual excellence.

جامعہ الرضا اسٹوڈنٹس پورٹل میں آپ کا استقبال ہے

حق کے تمام متلاشیوں، پرجوش قارئین اور سرگرم قلمکاروں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔ Jamiatur Raza Students Portal صرف ایک عام ویب سائٹ نہیں ہے، بلکہ یہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کے مضبوط اصولوں اور نظریات پر مبنی ایک پھلتی پھولتی ڈیجیٹل علمی برادری ہے۔

حق کے تمام متلاشیوں، پرجوش قارئین اور سرگرم قلمکاروں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔ Jamiatur Raza Students Portal صرف ایک عام ویب سائٹ نہیں ہے، بلکہ یہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کے مضبوط اصولوں اور نظریات پر مبنی ایک پھلتی پھولتی ڈیجیٹل علمی برادری ہے۔ ہمارا اصل ہدف ایک ایسا تعلیمی مرکز قائم کرنا ہے جہاں مستند اور صحیح اسلامی لٹریچر ہر انسان کے لیے آسانی سے دستیاب ہو۔

چاہے آپ ایک طالب علم ہوں جو اپنی تحقیقی تحریر کو شائع اور محفوظ کرنے کے لیے ایک محفوظ پلیٹ فارم کے متلاشی ہیں، یا علم دین کے پیاسے جو انٹرنیٹ پر قابل اعتماد اسلامی مواد تلاش کر رہے ہیں، آپ بالکل صحیح جگہ پر پہنچے ہیں۔ ہم آپ کو علمی اور روحانی فضیلت کی طرف ہمارے اس عظیم سفر کو دیکھنے، سیکھنے اور اس کا ایک اہم حصہ بننے کی مخلصانہ دعوت دیتے ہیں۔

The Spark of Inspiration

The vision for Jamiatur Raza Students Portal first took shape during the blessed month of Ramadan. Witnessing the vast digital landscape and the growing spread of misinformation, a humble effort was made by Md Abul Kalam Azad Markazi to establish a platform dedicated to authentic Islamic knowledge.

The vision for Jamiatur Raza Students Portal first took shape during the blessed month of Ramadan. Witnessing the vast digital landscape and the growing spread of misinformation, a humble effort was made by Md Abul Kalam Azad Markazi to establish a platform dedicated to authentic Islamic knowledge. The intention was never personal recognition, but rather to create a safe digital space where the valuable writings and research of the students of Ahle Sunnat Wal Jamaat could reach people across the world. With the grace of Almighty Allah and the prayers of our teachers and elders, this platform strives to preserve and share beneficial knowledge, helping sincere seekers distinguish truth from falsehood. It is our humble hope that the scholarly efforts of our students may serve as a means of guidance, inspire future generations, and contribute—however modestly—to the service of Islam.

جذبہ اور سوچ کی شروعات

جامعۃ الرضا اسٹوڈنٹس پورٹل کا تصور سب سے پہلے ماہِ رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں ذہن میں آیا۔ ڈیجیٹل دنیا کے وسیع دائرے اور اس میں پھیلنے والی گمراہی و غلط معلومات کو دیکھتے ہوئے، راقم محمد ابوالکلام آزاد مرکزی نے نہایت عاجزانہ طور پر یہ کوشش کی کہ ایک

جامعۃ الرضا اسٹوڈنٹس پورٹل کا تصور سب سے پہلے ماہِ رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں ذہن میں آیا۔ ڈیجیٹل دنیا کے وسیع دائرے اور اس میں پھیلنے والی گمراہی و غلط معلومات کو دیکھتے ہوئے، راقم محمد ابوالکلام آزاد مرکزی نے نہایت عاجزانہ طور پر یہ کوشش کی کہ ایک ایسا محفوظ اور معیاری پلیٹ فارم قائم کیا جائے جہاں اہلِ سنت و جماعت کے طلبہ کی علمی، تحقیقی اور فکری کاوشیں دنیا بھر تک پہنچ سکیں۔ اس کوشش کا مقصد ہرگز ذاتی شہرت یا نام و نمود نہیں، بلکہ دینِ اسلام کی خدمت اور صحیح اسلامی تعلیمات کی اشاعت ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم، اساتذۂ کرام اور اکابرین کی دعاؤں کے سائے میں یہ پلیٹ فارم مفید علمی سرمایہ محفوظ کرنے اور اسے عام کرنے کی ایک ادنیٰ سی سعی ہے۔ ہماری دعا اور امید ہے کہ طلبہ کی یہ علمی خدمات حق کے متلاشی افراد کے لیے ذریعۂ ہدایت بنیں، آئندہ نسلوں کے لیے علمی سرمایہ ثابت ہوں، اور دینِ اسلام کی خدمت میں، خواہ معمولی ہی سہی، اپنا حصہ ادا کر سکیں۔

A Legacy of Knowledge and Research

Rooted in a deep tradition of scholarly research, our platform acts as a digital extension of the esteemed Center of Islamic Studies Jamiatur Raza. Over the years, the students and scholars associated with this great university have produced masterpieces of Islamic literature.

Rooted in a deep tradition of scholarly research, our platform acts as a digital extension of the esteemed Center of Islamic Studies Jamiatur Raza. Over the years, the students and scholars associated with this great university have produced masterpieces of Islamic literature. By providing a dedicated space at jamiaturrazastudents.com, we are ensuring that the hard work and academic brilliance of our madrasa students are recognized globally. This initiative not only bridges the gap between traditional learning and modern technology but also sets a high standard for Islamic content creation on the internet.

علم اور تحقیق کا ایک عظیم سرمایہ

علمی تحقیق اور مستند روایات کی گہری بنیادوں پر قائم ہمارا یہ پلیٹ فارم دراصل معزز اور نامور یونیورسٹی Center of Islamic Studies Jamiatur Raza کی ایک ڈیجیٹل توسیع کے طور پر کام کرتا ہے۔

علمی تحقیق اور مستند روایات کی گہری بنیادوں پر قائم ہمارا یہ پلیٹ فارم دراصل معزز اور نامور یونیورسٹی Center of Islamic Studies Jamiatur Raza کی ایک ڈیجیٹل توسیع کے طور پر کام کرتا ہے۔ سالہا سال سے، اس عظیم درسگاہ سے وابستہ طلبہ اور مایہ ناز علماء کرام نے اسلامی ادب کے لازوال شاہکار تخلیق کیے ہیں۔ jamiaturrazastudents.com پر یہ مخصوص جگہ فراہم کر کے، ہم اس بات کو یقینی بنا رہے ہیں کہ ہمارے مدارس کے بچوں کی انتھک محنت اور علمی صلاحیتوں کو عالمی سطح پر پہچانا اور سراہا جائے۔ یہ جدید اقدام نہ صرف روایتی دینی تعلیم اور جدید ترین ویب ٹیکنالوجی کے مابین فاصلوں کو ختم کرتا ہے بلکہ انٹرنیٹ پر معیاری اسلامی مواد کی تخلیق کے لیے ایک نیا سنگ میل بھی قائم کرتا ہے۔

Preserving Knowledge Securely

Often, students pour their hearts into writing on paper, only to lose their notebooks along with their precious thoughts. Others type in mobile apps, but face data loss due to broken devices or forgotten passwords. To solve this, the Jamiatur Raza Students platform was created.

Often, students pour their hearts into writing on paper, only to lose their notebooks along with their precious thoughts. Others type in mobile apps, but face data loss due to broken devices or forgotten passwords. To solve this, the Jamiatur Raza Students platform was created. It serves as a highly secure, private digital library. Here, writers can permanently safeguard their articles, read them anytime, and preserve their intellectual heritage without the fear of losing it. Their dedicated accounts ensure complete privacy and global accessibility at the same time.

تحریروں کو مکمل پرائیویسی کے ساتھ محفوظ کرنا

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ بچے اور طلبہ اپنے مضامین اپنی کاپیوں میں بڑی محنت سے لکھتے ہیں، لیکن وقت کے ساتھ کاپی گم ہو جاتی ہے اور وہ مضمون ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتا ہے۔

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ بچے اور طلبہ اپنے مضامین اپنی کاپیوں میں بڑی محنت سے لکھتے ہیں، لیکن وقت کے ساتھ کاپی گم ہو جاتی ہے اور وہ مضمون ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتا ہے۔ کچھ لوگ اپنے موبائل کے نوٹس میں لکھتے ہیں، لیکن موبائل چوری ہونے، ٹوٹنے یا گوگل پاسورڈ بھول جانے کی وجہ سے وہ اپنی تحریرات تک رسائی کھو دیتے ہیں۔ اس پریشانی کا پائیدار حل نکالنے کے لیے Jamiatur Raza Students پلیٹ فارم کو تشکیل دیا گیا ہے۔ یہ ہر مضمون نگار کے لیے ایک انتہائی محفوظ اور نجی ڈیجیٹل لائبریری ہے۔ یہاں ہر لکھاری کی تحریر مکمل پرائیویسی کے ساتھ محفوظ رہے گی تاکہ وہ دنیا کے کسی بھی کونے سے اپنے مضامین کو دیکھ سکے، پڑھ سکے اور اپنے علمی سرمائے کو ہمیشہ کے لیے ایک محفوظ پلیٹ فارم میں محفوظ رکھ سکے۔

Bridging Tradition and Modern Technology

In an era where digital presence defines global reach, we have integrated the profound teachings of our scholars with advanced web technology. Anyone searching for authentic guidance can visit our official website.

In an era where digital presence defines global reach, we have integrated the profound teachings of our scholars with advanced web technology. Anyone searching for authentic guidance can visit our official website or simply look up the Center of Islamic Studies Jamiatur Raza at https://www.cisjamiaturraza.ac.in/. By linking our student portal with the broader vision of the university, we are creating an unbreakable network of knowledge. This synergy guarantees that the pristine teachings of Ahle Sunnat Wal Jamaat remain uncorrupted and easily reachable for generations to come.

روایت اور جدید ویب ٹیکنالوجی کا ملاپ

ایک ایسے دور میں جہاں ڈیجیٹل موجودگی عالمی رسائی کی ضمانت ہے، ہم نے اپنے اسکالرز کی گہری تعلیمات کو جدید ویب ٹیکنالوجی کے ساتھ یکجا کر دیا ہے۔ مستند اور تحقیقی اسلامی رہنمائی کا متلاشی کوئی بھی شخص ہماری ویب سائٹ پر آ سکتا ہے۔

ایک ایسے دور میں جہاں ڈیجیٹل موجودگی عالمی رسائی کی ضمانت ہے، ہم نے اپنے اسکالرز کی گہری تعلیمات کو جدید ویب ٹیکنالوجی کے ساتھ یکجا کر دیا ہے۔ مستند اور تحقیقی اسلامی رہنمائی کا متلاشی کوئی بھی شخص ہماری ویب سائٹ پر آ سکتا ہے یا براہِ راست یونیورسٹی کی آفیشل ویب سائٹ Center of Islamic Studies Jamiatur Raza کو https://www.cisjamiaturraza.ac.in/ پر تلاش کر سکتا ہے۔ اپنے اسٹوڈنٹ پورٹل کو یونیورسٹی کے وسیع تر وژن سے منسلک کر کے، ہم علم کا ایک ایسا اٹوٹ نیٹ ورک بنا رہے ہیں جو یہ یقینی بناتا ہے کہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کی روشنی میں کی گئی تحقیقات آنے والی نسلوں تک بغیر کسی تبدیلی کے انتہائی آسان انداز میں پہنچتی رہیں۔

Igniting the Passion for Writing

When students see their research published and read globally, it incredibly fuels their passion. Our initiative aims to cultivate this enthusiasm among madrasa students, elevating them to the highest ranks of literary and scholarly excellence.

When students see their research published and read globally, it incredibly fuels their passion. Our initiative aims to cultivate this enthusiasm among madrasa students, elevating them to the highest ranks of literary and scholarly excellence. Our writers can proudly and easily share their published web links with anyone. This global recognition not only boosts their confidence but also creates a vibrant community of passionate Islamic scholars and writers who are ready to defend and spread the true teachings of Islam.

طلبہ کے دلوں میں لکھنے کا شوق اور جذبہ ابھارنا

جب مدارس کے بچوں اور طلبہ کو یہ معلوم ہوتا ہے کہ ان کی لکھی ہوئی تحقیقی تحریریں انٹرنیٹ پر موجود ہیں اور پوری دنیا کے لوگ انہیں پڑھ رہے ہیں، تو اس سے ان کے دلوں میں مضمون نگاری کا شوق اور جذبہ بے پناہ بڑھتا ہے۔

جب مدارس کے بچوں اور طلبہ کو یہ معلوم ہوتا ہے کہ ان کی لکھی ہوئی تحقیقی تحریریں انٹرنیٹ پر موجود ہیں اور پوری دنیا کے لوگ انہیں پڑھ رہے ہیں، تو اس سے ان کے دلوں میں مضمون نگاری کا شوق اور جذبہ بے پناہ بڑھتا ہے۔ ہمارا اصل مشن یہی ہے کہ طلبہ کے اندر لکھنے کا ذوق پیدا کیا جائے تاکہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کے طلبہ تحریری میدان میں ایک اعلیٰ مرتبہ و مقام پر پہنچ جائیں۔ اس پورٹل کی مدد سے مضمون نگار اپنی تحریروں کے لنکس کسی کو بھی باآسانی بھیج سکتے ہیں، اور عوام میں سے اگر کوئی کسی موضوع پر تحقیقی معلومات حاصل کرنا چاہتا ہے، تو وہ یہاں سرچ کر کے اپنے علم کی تشنگی کو بجھا سکتا ہے۔

Future Horizons: Expanding to Fatawa

While our current priority is to build a rich database of scholarly articles, our vision does not stop here. We strongly believe that the digital world urgently requires authentic rulings and verdicts.

While our current priority is to build a rich database of scholarly articles, our vision does not stop here. We strongly believe that the digital world urgently requires authentic rulings and verdicts. Therefore, Insha'Allah, in the coming months, we will launch a dedicated section for Fatawa. This future expansion will ensure that the authentic Fatawa of Ahle Sunnat Wal Jamaat are easily accessible to everyone, further strengthening our commitment to spreading righteous and practical Islamic guidance around the globe.

مستقبل کے عزائم: فتاویٰ سیکشن کا آغاز

اگرچہ اس وقت ہماری اولین ترجیح علمی مضامین اور مقالات کا یہ کام مکمل کرنا ہے، لیکن ہمارا ارادہ یہیں تک محدود نہیں ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ویب سائٹ کی دنیا میں مضامین کے ساتھ ساتھ اہل سنت والجماعت کے مستند فتاویٰ کا ہونا بھی بیحد ضروری ہے۔

اگرچہ اس وقت ہماری اولین ترجیح علمی مضامین اور مقالات کا یہ کام مکمل کرنا ہے، لیکن ہمارا ارادہ یہیں تک محدود نہیں ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ویب سائٹ کی دنیا میں مضامین کے ساتھ ساتھ اہل سنت والجماعت کے مستند فتاویٰ کا ہونا بھی بیحد ضروری ہے۔ اسی اہمیت کے پیش نظر، انشاء اللہ عزوجل، اگلے چند مہینوں میں ہم فتاویٰ کے لیے ایک باقاعدہ اور مخصوص سیکشن پر کام شروع کریں گے۔ یہ مستقبل کی توسیع اس بات کو یقینی بنائے گی کہ عوام الناس کو روزمرہ کے مسائل کے شرعی حل اور فتاویٰ ایک کلک پر دستیاب ہوں، اور ہمارا یہ پورٹل اشاعتِ دین کا ایک مکمل ذریعہ بن سکے۔

×

Subscribe / Join Us

ہماری کمیونٹی کا حصہ بننے کے لیے فارم پُر کریں

Please enter your name in English only.
برائے مہربانی اپنا نام صرف انگلش میں لکھیں۔
Jamia Logo

ABOUT OUR JAMIA

Center of Islamic Studies Jamiatur Raza
مركز الدراسات الاسلامية جامعة الرضا

Welcome to The Center of Islamic Studies, Jamiatur Raza. Discover our history, our mission to blend traditional Islamic values with modern education, and our vision for the future. Read the inspiring messages from our founders and directors below.
Founder

Founder's Message

Huzoor Tajushsharia Damat Barkatuhum Aalia
Managing Director

Managing Director's Message

Visit About Page ⭢