یہ مضمون بک مارک ہو چکا ہے!
یہ مضمون بک مارک ہو چکا ہے!
یہ مضمون بک مارک ہو چکا ہے!

احوال قوم وملت
اہل سنت میں بڑھتی ہوئی آزاد خیالی اور اس کے نقصانات
اہل سنت میں بڑھتی ہوئی آزاد خیالی اور اس کے نقصانات
لك الحمد يا الله والصلاۃ والسلام علیك یا رسول اللہ
اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
یَـٰۤأَیُّهَا ٱلَّذِینَ ءَامَنُوا۟ ٱدۡخُلُوا۟ فِی ٱلسِّلۡمِ كَاۤفَّةࣰ وَلَا تَتَّبِعُوا۟ خُطُوَ ٰتِ ٱلشَّیۡطَـٰنِۚ إِنَّهُۥ لَكُمۡ عَدُوࣱّ مُّبِینࣱ (سورۃ البقرہ آیت نمبر 208)
صدق اللہ العظیم و صدق رسول النبی الامین الکریم
صدق اللہ العظیم و صدق رسول النبی الامین الکریم
اہل سنت میں بڑھتی ہوئی آزاد خیالی اور اس کے نقصانات جیسے حساس موضوع پر عرض و معروض سے پیشتر
آئیے حضور پُرنور سرکار مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ گہر بار میں نہایت ہی اچھوتے انداز میں جھوم جھوم کر درودوں کی ڈالی محبت کی تھالی میں سجا کر نذرانۂ عقیدت پیش کریں اور پڑھیں مل کر بآواز بلند

مضمون نگار: Mufti Jasim Akram Markazi

اللھم صلی علی سیدنا مولانا محمد بارک و سلم صلاۃ و سلاما علیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
آزادیِ افکار سے ہے اُن کی تباہی
رکھتے نہیں جو فکر و تدبّر کا سلیقہ
ہو فکر اگر خام تو آزادیِ افکار
انسان کو حیوان بنانے کا طریقہ
رکھتے نہیں جو فکر و تدبّر کا سلیقہ
ہو فکر اگر خام تو آزادیِ افکار
انسان کو حیوان بنانے کا طریقہ
اللہ وحدہ لاشریک کا فرمان عالی شان ہے
اے ایمان والواسلام میں پورے داخل ہو اور شیطان کے قدموں پر نہ چلو بیشک وہ تمہارا کھلا دشمن ہے۔
اے ایمان والواسلام میں پورے داخل ہو اور شیطان کے قدموں پر نہ چلو بیشک وہ تمہارا کھلا دشمن ہے۔
پتہ چلا کہ مشرکوں کا سا لباس پہننا ، اپنی معاشرت بے دینوں جیسی کرنا یا داڑھی منڈوانا بھی سب ایمانی کمزوری کی علامت ہے جب مسلمان ہو گئے تو سیرت و صورت، ظاہروباطن، عبادات ومعاملات، رہن سہن، میل جول، حسنِ برتاؤ، زندگی موت، تجارت و ملازمت سب میں اپنے دین پر عمل کرو۔نیزیہ بھی معلوم ہوا کہ مسلمان کا دوسرے مذاہب یا دوسرے دین والوں کی رعایت کرنا شیطانی دھوکے میں آنا ہے۔ اونٹ کا گوشت کھانا اسلام میں فرض نہیں مگر یہودیت ذہنیتِ کفریت کی رعایت کے لئے نہ کھانا بڑا سخت جرم ہے۔ یونہی کسی جگہ اذان بند کرنا یا اذان آہستہ آواز سے دینا بھی اسی زمرے میں ہے کسی کے حالات سے متاثر ہو کر بزرگان دین کے اعراس کو بدعت سمجھنا سنگین جرم ہے شیعوں کی پیروی میں اہل بیت اطہار کے اسماء مبارکہ کے آگے علیہ السلام لکھنا بولنا، ڈھول باجے تاشے بجانا، ماتم و نوحہ کرنا خطائے فاحش ہے کافروں کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا ان سے دوستی کرنا اسرائیلی عزائم کو پختگی دلانا سب اسی میں داخل ہے۔
اہل سنت و جماعت کے بعض افراد شومی قسمت کی بنا پر اس قدر آزاد خیالی کے شکار ہیں لگتا ہے کہ حق و باطل کی پہچان کی قوت ان کے ذہن و دماغ سے سلب ہو چکی ہے رافضیت کی چٹائی میں بیٹھ کر مرغ مسلم بوٹی روٹی توڑتے ہوئے شرم ان کو مگر نہیں آتی
اگر ان سے پوچھ لیا جائے آپ ایسا کیوں کرتے ہیں تو کہتے ہیں ارے اپنی قوم کے لوگ ہیں بس دل رکھنے کے لیے چلے جاتے ہیں ہمیں ان کے افکار و تخیلات سے کیا مطلب؟
او نادان منھ مٹھو نہ بنو یاد رکھو
اگر ان سے پوچھ لیا جائے آپ ایسا کیوں کرتے ہیں تو کہتے ہیں ارے اپنی قوم کے لوگ ہیں بس دل رکھنے کے لیے چلے جاتے ہیں ہمیں ان کے افکار و تخیلات سے کیا مطلب؟
او نادان منھ مٹھو نہ بنو یاد رکھو
قوم مذہب سے ہے، مذہب جو نہیں، تم بھی نہیں
جذبِ باہم جو نہیں، محفلِ انجم بھی نہیں
جذبِ باہم جو نہیں، محفلِ انجم بھی نہیں
ایسے ہی لوگوں کے لیے ڈاکٹر اقبال نے کہا تھا:
ہر کوئی مستِ مئے ذوقِ تن آسانی ہے
تم مسلماں ہو! یہ اندازِ مسلمانی ہے!
حیدری فقر ہے نہ دولتِ عثمانی ہے
تم کو اسلاف سے کیا نسبتِ روحانی ہے؟
وہ زمانے میں معزّز تھے مسلماں ہو کر
اور تم خوار ہوئے تارکِ قُرآں ہو کر
تم مسلماں ہو! یہ اندازِ مسلمانی ہے!
حیدری فقر ہے نہ دولتِ عثمانی ہے
تم کو اسلاف سے کیا نسبتِ روحانی ہے؟
وہ زمانے میں معزّز تھے مسلماں ہو کر
اور تم خوار ہوئے تارکِ قُرآں ہو کر
اس کا نقصان یہ ہوا کہ اہل سنت و جماعت کے جو لوگ کل رافضیت کی چٹائی میں بیٹھ کر روٹی بوٹی توڑ رہے تھے مرغ مسلم کے مزے لے رہے تھے وہی لوگ آج چوک چوراہوں میں شاہراہ عام میں سینے پٹتے ہوئے ماتم کناں، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کے شاتم نظر آتے ہیں
او نادان تم ہو بھی اسی لائق کہ تمہارے سینے پھٹ جائیں کلیجے شق ہو جائیں کہ تم اسلاف کی روحوں کی تکلیف پہنچائی بتاؤ
او نادان تم ہو بھی اسی لائق کہ تمہارے سینے پھٹ جائیں کلیجے شق ہو جائیں کہ تم اسلاف کی روحوں کی تکلیف پہنچائی بتاؤ
کون ہے تارکِ آئینِ رسُولِ مختارؐ؟
مصلحت وقت کی ہے کس کے عمل کا معیار؟
کس کی آنکھوں میں سمایا ہے شعارِ اغیار؟
ہوگئی کس کی نِگہ طرزِ سلَف سے بیزار؟
قلب میں سوز نہیں، رُوح میں احساس نہیں
کچھ بھی پیغامِ محمّدؐ کا تمھیں پاس نہیں
مصلحت وقت کی ہے کس کے عمل کا معیار؟
کس کی آنکھوں میں سمایا ہے شعارِ اغیار؟
ہوگئی کس کی نِگہ طرزِ سلَف سے بیزار؟
قلب میں سوز نہیں، رُوح میں احساس نہیں
کچھ بھی پیغامِ محمّدؐ کا تمھیں پاس نہیں
ہماری ویب سائٹ کو شیئر کریں اور مزید مضامین پڑھنے کے لیے ہوم پیج پر جائیں:
jamiaturrazastudents.com
jamiaturrazastudents.com
اور اگر چاہتے ہو خدا کی عنایتیں تم پر ہو صاحب لولاک رسول پاک کی شفاعت نصیب ہو تو پورے پورے اسلام میں داخل ہو جاؤ، اغیار کے افکار و نظریات سے نکل جاؤ عقائد اہل سنت کو دل سے تسلیم کرو سنو!
مسلک اعلی حضرت پہ قائم رہو
زندگی دی گئی ہے اسی کے لیے
صلح کلی نبی کا نہیں سنیو
سنی مسلم ہے سچا نبی کے لیے
زندگی دی گئی ہے اسی کے لیے
صلح کلی نبی کا نہیں سنیو
سنی مسلم ہے سچا نبی کے لیے