صَلُّوا عَلَى الْحَبِيبِ
صلى الله على محمد صلی اللہ علیہ وسلم

Tasbeeh Count 0
اپنے پسندیدہ مضامین اور مضمون نگار تلاش کریں
یہ مضمون بک مارک ہو چکا ہے!
٨ویں عرس حضور تاج الشریعہ کی روداد
مبارک شب وروز

٨ویں عرس حضور تاج الشریعہ کی روداد

✍️ Mohd Qasim ul Qadri Markazi

٨ویں عرس تاج الشریعہ کی روداد
تقریب اول:
پیغام قائد ملت علامہ عسجد رضا خان قادری بریلوی
چاہے کوئی بھی ہو،کہیں کا بھی ہو،چاہے عسجد ہی کیوں نہ ہو, اگر بزرگوں کی روش پر نہیں تو اسے نہیں مانا جائے گا۔
نیز بزرگوں کے اعراس کا فائدہ یہی ہے کہ ان کی تعلیمات لوگوں کو بار بار یاد دلائی جائیں۔آپ نے 9 منٹ میں مختصر پیغام پیش کیا۔
سید کفیل ہاشمی صاحب استاذ منظر اسلام بریلی شریف:
آپ نے حضور تاج الشریعہ کی مقبولیت عوام و خواص میں کس قدر تھی ان کا انداز محدثانہ کیسا تھا، اس پر روشنی ڈالی
آپ کے تبلیغی اسفار کا تذکرہ بھی فرمایا۔
سید حسنین بقائی صاحب قبلہ
آپ نے بریلوی پر ایک نظم پیش فرمائی، مزید آپ نے پدرم سلطان پر بھی بیان فرمایا چھ منٹ میں اپنی تقریر مکمل فرمائی
مفتی شمشاد عالم مصباحی جامعہ امجدیہ گھوسی:
آپ نے بر صغیر کے مجددین کا تذکرہ کیا، نیز اعلی حضرت کی محبت دین حق کی محبت ہی ہے اور اعلی حضرت کا مقابلہ باطل فرقوں سے کس طرح تھا، ان کی سرکوبی کیسے کی، مزید سنی حنفی کی پہچان اس دور میں مسلک اعلی حضرت سے ہوتی ہے اور آپ نے بھی دو چار جملے میں پدرم سلطان بود کا جو طعنہ دیتے ہیں ان کا رد کیا اور آپ نے بریلوی لفظ کو مسلک اعلی حضرت کا مترادف قرار دیا۔
مولانا انیس عالم سیوانی:
آپ نے حضور تاج الشریعہ کے علمی خدمات پر مفصل تقریر فرمائی نیز حضور تاج شریعہ کا تصلب فی الدین کیسا تھا اور حضور قائد ملت کی خدمات کیا کیا ہیں اس کو اجاگر کیا مزید آپ نے دو چند جملے بریلوی ہونے پر ہمیں فخر ہے، کے حوالے سے بیان فرمایا۔
حضرت مفتی اختر حسین علیمی صاحب جامعہ علیمیہ جمدا شاہی:
آپ نے والعصر کی بہترین تفسیر فرمائی، کامیاب انسان کون ہے اس پر بھی آپ نے گفتگو فرمائی صاحب عرس کامیاب کیسے‍؟ مزید آپ نے شد المشارع کی وجہ تالیف بیان فرمائی، الصحابۃ نجوم الاھتدا کی وجہ تالیف بیان فرمائی اور حضرت سلیمان اعمش راوی کی ثقاہت پر حضور تاج الشریعہ نے کس طریقے سے اپنا ایک مضمون تحریر فرمایا اس کا واقعہ بیان فرمایا نیز آپ نے خانوادہ اعلی حضرت کی خدمات کو بھی بیان فرمایا۔
حضرت مفتی گلزار صاحب جامعۃ الرضا:
اپ نے دور حاضر کے فتنوں سے بچنے کی صحیح ترکیب اور نئے نئے فتنوں سے کس طریقے سے بچا جائے اس پر بیان کیا مزید مسلک اعلی حضرت پر چلنے کی تاکید فرمائی۔
مولانا طفیل احمد مرکزی تخصص سال اول:
آپ نے قرآن و حدیث کے حوالے سے پوری دنیا میں مسلمانوں کی پسپائی کا سبب کیا ہے پر بیان فرمایا اور اس کا حل بھی بیان کیا۔
مولانا حسن رضا مرکزی فاضل جامعۃ الرضا:
آپ نے دشمن احمد پہ شدت کیجئے اس حوالے سے بہترین بیان کیا اور مزید اس کی تفصیل کی، قرآن و حدیث سے نہایت ہی عمدہ انداز میں فرقہ باطلہ کا رد اور سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کا درس دیا۔
سید فرقان میاں صاحب:
آپ نے حیات حضور تاج الشریعہ اور انکی علمی بصیرت پر بہترین مختصر خطاب فرمایا۔
رفاقت حسین متعلم جامعۃ الرضا:
آپ نے حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کی افضلیت کو قرآن و حدیث کی روشنی میں عربی زبان بیان فرمایا مزید رافضیت، مولائیت کا رد پیش کیا۔
محمد ریحان رضا تخصص سال اول:
آپ نے تیرے غلاموں کا نقش قدم ہے راہ خدا اس موضوع پر انگریزی میں تقریر فرمائی بہترین انداز اور خوبصورت بیان۔
تفید الحق متعلم جامعۃ الرضا:
آپ نے رد روافض و نواصب فرمایا مزید عظمت صحابہ کو قرآن و حدیث سے بیان فرمایا۔
*تقریب ثانی*
مفتی عاشق حسین کشمیری
اپ نے اس زمانے میں لوگوں کے جلوت اور خلوت میں جو تضاد پایا جاتا ہے اس کا مدلل مفصل اور مفسر رد فرمایا۔ قرآن مجید کی آیتوں سے منافقین کے دو رخا انداز اور دہرے چہرے کو بے نقاب کیا اور عصر حاضر کے منافق نما چہرہ رکھنے والوں کی پر زور مذمت تردید فرمائی، مزید آپ نے اس کی بھی وضاحت فرمائی کی انسان کب کسی کا مظہر اتم بنتا ہے اور کسی کا مظہر ہونے کے لیے اس ذات کی خصوصیات و صفات اپنے اندر بدرجہ اتم موجود ہونا چاہیے۔ نیز زمانے سے فتنہ کھڑا کیا گیا تھا مرکز یہاں نہیں وہاں، وہاں نہیں یہاں، اس طرح کے جملوں پر شدید گرفت فرمائی اور واضح فرمایا کہ مرکز عقیدت اور مرکز علم آج بھی بریلوی شریف ہے کل بھی بریلی شریف تھا اور آگے بھی بریلی شریف ہی رہے گا کیونکہ بریلی شریف کو مرکز بزرگوں نے چنا بزرگوں نے بنایا ہے بزرگوں کی نظر عنایت سے بریلی شریف مرکز علم و عقیدت ہے۔
مفتی شہزاد عالم مصباحی
آپ نے لفظ بریلوی کی مفصل تشریح فرمائی آپ کا یہ طرہ امتیاز ہے کہ آپ جو گفتگو فرماتے ہیں قرآن و حدیث کی روشنی میں فرماتے ہیں لہذا آپ نے قران و حدیث کی روشنی میں دو مقدمے ترتیب دیے اور نتیجہ قارئین و سامعین پر چھوڑا۔ آپ ایسی شخصیت ہیں کہ آپ یہ نہیں دیکھتے کہ غلطی کرنے والا گھر کا ہے یا باہر کا ہر ایک کی غلطی کو یکساں نظر سے دیکھتے ہیں اور اس کی تردید کرنے میں ذرہ برابر بھی تامل نہیں کرتے ہیں۔
مفتی افضال رضوی
امسال حاجیوں کو قربانی کے حوالے سے درپیش مسئلہ پر آپ نے تفصیل کے ساتھ بیان کیا اور حاجیوں کے لیے آسان سے آسان تر راستہ شریعت کی روشنی میں کیا ہے اس کو بیان فرمایا نیز دوسری بات اپ نے فرمائی کی ماں باپ کو حج کرانا پہلے ضروری نہیں ہے اگر بندہ صاحب نصاب ہے تو ماں باپ کو حج کرانے سے پہلے اس پر ضروری ہے کہ وہ حج کرے پھر اگر اس کے پاس استطاعت ہو تو ماں باپ کو بھی حج کرائے اس مسئلے کو آپ نے وضاحت کے ساتھ بیان فرمایا، تیسری اور آخری بات یہ کہ دینی تعلیم کی اہمیت کیا ہے؟ عقیدۂ اہل سنت بچوں کو سکھا کر ہی یونیورسٹیوں میں داخلہ کرائیں اور یونیورسٹیوں میں اعلی تعلیم حاصل کرائیں تاکہ وہاں ان کے ایمان و عقیدے پر بد مذہب ڈاکہ نہ ڈالیں اور ان کے ایمان و عقیدے پر حملہ نہ کریں۔
مفتی فیضان المصطفیٰ صاحب
آپ نے حضور تاج الشریعہ ہمہ جہت شخصیت ہیں اس حوالے سے زبردست اور لاجواب خطاب فرمایا مزید آپ نے فقہی جزیات پر گفتگو فرمائی کی اپنے دور میں وہ شخصیت اعلم علماء بلد ہے جس کے پاس عوام و خواص اپنے مسائل کو حل کرنے کے لیے رجوع کرتے ہیں مزید آپ نے اس حوالے سے بیان فرمایا کہ بریلی شریف کے فتوے پر لوگوں کا کتنا اعتماد ہے آج بھی لوگ اپنے مسائل اور اپنے معاملات میں سب سے پہلے بریلی شریف کے فتوے کو چاہتے ہیں اور اس کو ترجیح دیتے ہیں مزید آپ نے حضور تاج شریعہ کی عالمی فتنوں پر کتنی گہری نظر تھی اور حضور تاج الشریعہ نے کس طریقے سے ہر زبان میں ان فتنوں کا رد فرمایا کتابیں لکھیں اور کتابیں لکھ کر ان فتنوں کی سرکوبی کی اس حوالے سے بھی بہترین خطاب فرمایا۔
مفتی بدر الدین مصباحی کرناٹک
آپ نے حیات تاج الشریعہ پر روشنی ڈالی مزید آپ نے ذکر غوث اعظم فرمایا اور آپ نے بھی لفظ بریلوی کی تحقیق پیش کی اور اس زمانے میں نئے نئے ازہری بننے والے خود کو سب سے بڑا محقق مدبر سمجھتے ہیں ان کا رد فرمایا اور ازہری ہونے کے بعد بزرگوں سے اختلاف کس قدر کرتے ہیں ان کی بھی تردید فرمائی
مفتی شکیل احمد مصباحی رامپوری
اپ نے لاجواب بیان فرمایا آپ نے زیر نظر جن موضوعات کو رکھا ان میں سب سے پہلے آپ نے تحفظ ایمان پھر صراط مستقیم اس کے بعد پرہیزگاری اعتقاد حق، عمل صالح، تقوی، حسن اخلاق ان تمام موضوعات پر آپ نے بیان فرمایا مزید آپ نے رد فرقہ باطلہ جیسے قادیانیت رافضیت وہابیت نجدیت مودودیت وغیرہ فرمائی اس کے بعد آپ نے چغل خوری غیبت تعلی و تکبر کی بھر پورمزمت فرمائی۔
مولانا عامر فضیل مرکزی تخصص سال اول
مسلک اعلیٰ حضرت کیا ہے ؟اس کی وضاحت کے ساتھ بد مذہبوں کا رد کن کن طریقوں سے کیا جا سکتا ہے قرآن کریم کی روشنی میں بیان فرمایا اور صلح کلیوں کے مکروہ چہرے سے نقاب اٹھایا ۔
مفتی فیضان رضا افتاء سال دوم
حیات تاج الشریعہ
اویس رضا جامعہ متعلم جامعۃ الرضا
دور پر فتن، ردِ رافضیت و مولائیت اور دفاع حضرت امیر معاویہ
کاشف رضا
عظمت صحابہ و محبت اہل بیت
محمد ذیشان جماعت ثامنہ
حضور تاج الشریعہ کی شاعری حدیث شریف کی روشنی میں
دیگر موضوعات و خدمات
دینی دنیوی تعلیم کی اہمیت، ارتداد سے بچیوں کو کیسے بچائیں، مسلم معاشرے میں کثرت سے پھیلنے والا بگاڑ اسباب و حل، فتنہ رافضیت و مولائیت سے کیسے بچیں، صلح کلیت کیوں پھیل رہی ہے۔۔۔۔۔ان موضوعات پر بھی خطبا حضرات نے قدر گفتگو کیا۔
اور 8ویں عرس حضور تاج الشریعہ کے پر بہار موقع پر
دو سو طلبہ کے لیے UPSC, NEET کی تیاری کرانے کا بہترین فری انتظام
ہزاروں مریضوں کا فری علاج اور آپریشن
جماعت رضائے مصطفے کی جانب سے ملک بھر میں سیکڑوں مکاتب وغیرہ کا انتظام
ہماری ویب سائٹ کو شیئر کریں اور مزید مضامین پڑھنے کے لیے ہوم پیج پر جائیں:
jamiaturrazastudents.com
اللہ تعالیٰ مرکز کی ان خدمات کو قبول فرمائے آمین بجاہ النبی الکریم صلی اللہ علیہ وسلم
مرتب: یکے از گدایان تاج الشریعہ
محمد قاسم القادری گھوسوی

٨ویں عرس حضور تاج الشریعہ کی روداد

مضمون نگار: Mohd Qasim ul Qadri Markazi

دیگر تحریریں یا کلام پڑھنے کے لئے کارڈ پر کلک کریں
Author/Poet Icon

Mohd Qasim ul Qadri Markazi

Graduate - 2025 | Jamiatur Raza
66
Profile
ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ رَبِّ ٱلْعَالَمِينَ
Articles 8
Kalam 0
Mohd Qasim ul Qadri Markazi
زمرہ جات

مساجد پر بلڈوزر ( اپنے کعبے کی حفاظت ہمیں خود کرنی ہوگی)

مسئلہ علم غیب پر ایک اعتراض کا الزامی جواب

حالیہ مضامین

مضمون نگاران 28

icon

Mufti Jasim Akram Markazi

1 | Articles: 74 | Poetry: 0
icon

Muhammad Shuaib Khan Najmi Markazi

2 | Articles: 35 | Poetry: 39
icon

Muhammad Anas Raza Haami

3 | Articles: 28 | Poetry: 10
icon

Amir Fuzail Markazi

4 | Articles: 22 | Poetry: 1
icon

Mufti Hishamuddin Quadri Markazi

5 | Articles: 13 | Poetry: 0
icon

Mufti Md Raza Qadri Rifaee Markazi

6 | Articles: 9 | Poetry: 0
icon

Mohd Qasim ul Qadri Markazi

7 | Articles: 8 | Poetry: 0
icon

Md Shahnawaz Raza Nawazi Markazi

8 | Articles: 6 | Poetry: 0
icon

Md Maruf Raza Markazi

9 | Articles: 4 | Poetry: 0
icon

Md Zishan Raza Markazi

10 | Articles: 2 | Poetry: 1
Authors
28
زمرجات
شخصیات اسلاف واخلاف 44
ادبیات 23
احوال قوم وملت 22
اصلاح معاشرہ 19
فقہ وفتاویٰ 14
ناویل 11
عقائد و نظریات 10
سیرت النبی ﷺ 9
احوال وطن 9
نمایاں مضامین 9
تاثرات 8
اسلامیات 7
رد بدمذہباں 6
تحقیق و تعاقب 5
رد دیوبندیت ووہابیت 5
خیر وخبر 4
فقہ، اصول فقہ 4
متفرقات 4
دفاع اہل سنت 4
ترغیبات 4
عبادات 4
مبارک شب وروز 4
تاریخی حقائق 3
حکایات 3
رضویات 3
اوراد و وظائف 2
دفاع صحابہ رضی اللہ عنہ 2
تصوف 2
معاملات 1
روداد مناظرہ 1
وفیات و تعزیہ جات 1
حدیث واہمیت حدیث 1
منظومات: حمد ، نعت،منقبت ،غزل 1

منتخب مضامین

Placeholder عقائد و نظریات

صورت اشرف میں ہم کو رب ہمارا مل گیا [قسط اول]

@صورت اشرف میں ہم کو رب ہمارا مل گیا شعر و شرع [قسط اول] صورت اشرف میں ہم کو رب ہمارا مل گیا" شعر کا شرعی و فقہی جائزہ، لفظ "رب" کے استعمال، قرآنی دلائل، فقہی اصول اور اہلِ سنت کے موقف کی تحقیقی وضاحت۔ از: محمد جسیم اکرم م...
jamiaturrazastudents.com شخصیات اسلاف واخلاف

کون تاج الشریعہ؟ ہاں! ہاں! کون

کون تاج الشریعہ؟ ہاں! ہاں! کون وہ ہستی جس کو عقیدت کی نگاہ سے دیکھا جائے تو خدا کی یاد تازہ ہو جائے، اور جن پر غیر مسلموں کی نظر پڑے تو بے ساختہ کلمۂ طیبہ پڑھنے لگیں۔ _جن کی چال میں وقارِ سنیت، جن کی زبان ترجمانِ مسلکِ اعلیٰ حضرت، جن کا جلوہ عک...
Placeholder اصلاح معاشرہ

وَ كُلًّا وَّعَدَ اللّٰهُ الْحُسْنٰىؕ

@"وَ كُلًّا وَّعَدَ اللّٰهُ الْحُسْنٰىؕ" اللہ نے سب سے بھلائی کا وعدہ فرما لیا ہے۔ گزشتہ شب تراویح کی نماز میں ایک عجیب روحانی کیفیت نصیب ہوئی۔ امام صاحب نے ستائیسواں پارہ شروع کیا۔ تلاوت نہایت وقار، سکون اور لطافت کے ساتھ جاری تھی۔ قرآنِ کریم ک...
Placeholder احوال قوم وملت

اطلبوا العلم و لو بالصين

*"اطلبوا العلم و لو بالصين"* اہل علم پر روشن ہے کہ کبھی کبھی کسی حدیث کی متعدد سندیں ہوتی ہیں آئمہ کرام کو جیسی سندیں پہنچتی ہیں ان کے مطابق حدیت پر حکم ضعف و وضع لگاتے ہیں۔ مذکورہ حدیث کو دیکھا جائے تو اس کی متعدد سندوں کا ذکر کتب احادیث میں م...
Placeholder احوال قوم وملت

دین کے لیے زہرِ قاتل؟

*دین کے لیے زہرِ قاتل ؟* مذہب اسلام آفاقی مذہب ہے جہاں کہیں بھی ہو اپنے حسن و صداقت کی عطر بیزیاں کرتا نظر آتا ہے۔ نظام اسلام ایسا لچیلا قانون ہے جس کے لیے کوئی خطہ، قریہ، علاقہ، ملک یا بر اعظم مخصوص نہیں بلکہ دنیا کے جس کونے میں ہو وہاں کی آب و ہ...
Placeholder اسلامیات

کرامات صحابہ کم ہونے کی وجہ:

کرامات صحابہ کم ہونے کی وجہ: امام احمد ابن حنبل رحمۃ اللہ علیہ سے پوچھا گیا کہ صحابہ کرام سے کرامات کا صدور کم کیوں ہوا ؟ جواب: ارشاد فرمایا کہ صحابہ کرام کے ایمان قوی تھے۔ انہیں اس کی اختیاج نہ تھی کہ انہیں کرامات سے تقویت دی جاتی۔ بعد کے لوگ...
[custom_image_stats]

مرکزی لائبریری کی نئی کتابیں

Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover

مرکزی مصنفین کی نمایاں کتب

Who We Are

Learn about our mission, vision, and commitment to Islamic education.

Welcome to Jamiatur Raza Students Portal

A very warm welcome to all truth-seekers, passionate readers, and dedicated writers. The Jamiatur Raza Students Portal is not just a website; it is a thriving digital community built on the strong foundations of the Ahle Sunnat Wal Jamaat ideology.

A very warm welcome to all truth-seekers, passionate readers, and dedicated writers. The Jamiatur Raza Students Portal is not just a website; it is a thriving digital community built on the strong foundations of the Ahle Sunnat Wal Jamaat ideology. Our goal is to create an educational hub where authentic Islamic literature is easily accessible to everyone.

Whether you are a student looking for a secure platform to publish your research or a knowledge enthusiast searching for reliable Islamic content, you have arrived at the perfect place. We invite you to explore, learn, and be a part of our noble journey towards academic and spiritual excellence.

جامعہ الرضا اسٹوڈنٹس پورٹل میں آپ کا استقبال ہے

حق کے تمام متلاشیوں، پرجوش قارئین اور سرگرم قلمکاروں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔ Jamiatur Raza Students Portal صرف ایک عام ویب سائٹ نہیں ہے، بلکہ یہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کے مضبوط اصولوں اور نظریات پر مبنی ایک پھلتی پھولتی ڈیجیٹل علمی برادری ہے۔

حق کے تمام متلاشیوں، پرجوش قارئین اور سرگرم قلمکاروں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔ Jamiatur Raza Students Portal صرف ایک عام ویب سائٹ نہیں ہے، بلکہ یہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کے مضبوط اصولوں اور نظریات پر مبنی ایک پھلتی پھولتی ڈیجیٹل علمی برادری ہے۔ ہمارا اصل ہدف ایک ایسا تعلیمی مرکز قائم کرنا ہے جہاں مستند اور صحیح اسلامی لٹریچر ہر انسان کے لیے آسانی سے دستیاب ہو۔

چاہے آپ ایک طالب علم ہوں جو اپنی تحقیقی تحریر کو شائع اور محفوظ کرنے کے لیے ایک محفوظ پلیٹ فارم کے متلاشی ہیں، یا علم دین کے پیاسے جو انٹرنیٹ پر قابل اعتماد اسلامی مواد تلاش کر رہے ہیں، آپ بالکل صحیح جگہ پر پہنچے ہیں۔ ہم آپ کو علمی اور روحانی فضیلت کی طرف ہمارے اس عظیم سفر کو دیکھنے، سیکھنے اور اس کا ایک اہم حصہ بننے کی مخلصانہ دعوت دیتے ہیں۔

The Spark of Inspiration

The vision for Jamiatur Raza Students Portal first took shape during the blessed month of Ramadan. Witnessing the vast digital landscape and the growing spread of misinformation, a humble effort was made by Md Abul Kalam Azad Markazi to establish a platform dedicated to authentic Islamic knowledge.

The vision for Jamiatur Raza Students Portal first took shape during the blessed month of Ramadan. Witnessing the vast digital landscape and the growing spread of misinformation, a humble effort was made by Md Abul Kalam Azad Markazi to establish a platform dedicated to authentic Islamic knowledge. The intention was never personal recognition, but rather to create a safe digital space where the valuable writings and research of the students of Ahle Sunnat Wal Jamaat could reach people across the world. With the grace of Almighty Allah and the prayers of our teachers and elders, this platform strives to preserve and share beneficial knowledge, helping sincere seekers distinguish truth from falsehood. It is our humble hope that the scholarly efforts of our students may serve as a means of guidance, inspire future generations, and contribute—however modestly—to the service of Islam.

جذبہ اور سوچ کی شروعات

جامعۃ الرضا اسٹوڈنٹس پورٹل کا تصور سب سے پہلے ماہِ رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں ذہن میں آیا۔ ڈیجیٹل دنیا کے وسیع دائرے اور اس میں پھیلنے والی گمراہی و غلط معلومات کو دیکھتے ہوئے، راقم محمد ابوالکلام آزاد مرکزی نے نہایت عاجزانہ طور پر یہ کوشش کی کہ ایک

جامعۃ الرضا اسٹوڈنٹس پورٹل کا تصور سب سے پہلے ماہِ رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں ذہن میں آیا۔ ڈیجیٹل دنیا کے وسیع دائرے اور اس میں پھیلنے والی گمراہی و غلط معلومات کو دیکھتے ہوئے، راقم محمد ابوالکلام آزاد مرکزی نے نہایت عاجزانہ طور پر یہ کوشش کی کہ ایک ایسا محفوظ اور معیاری پلیٹ فارم قائم کیا جائے جہاں اہلِ سنت و جماعت کے طلبہ کی علمی، تحقیقی اور فکری کاوشیں دنیا بھر تک پہنچ سکیں۔ اس کوشش کا مقصد ہرگز ذاتی شہرت یا نام و نمود نہیں، بلکہ دینِ اسلام کی خدمت اور صحیح اسلامی تعلیمات کی اشاعت ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم، اساتذۂ کرام اور اکابرین کی دعاؤں کے سائے میں یہ پلیٹ فارم مفید علمی سرمایہ محفوظ کرنے اور اسے عام کرنے کی ایک ادنیٰ سی سعی ہے۔ ہماری دعا اور امید ہے کہ طلبہ کی یہ علمی خدمات حق کے متلاشی افراد کے لیے ذریعۂ ہدایت بنیں، آئندہ نسلوں کے لیے علمی سرمایہ ثابت ہوں، اور دینِ اسلام کی خدمت میں، خواہ معمولی ہی سہی، اپنا حصہ ادا کر سکیں۔

A Legacy of Knowledge and Research

Rooted in a deep tradition of scholarly research, our platform acts as a digital extension of the esteemed Center of Islamic Studies Jamiatur Raza. Over the years, the students and scholars associated with this great university have produced masterpieces of Islamic literature.

Rooted in a deep tradition of scholarly research, our platform acts as a digital extension of the esteemed Center of Islamic Studies Jamiatur Raza. Over the years, the students and scholars associated with this great university have produced masterpieces of Islamic literature. By providing a dedicated space at jamiaturrazastudents.com, we are ensuring that the hard work and academic brilliance of our madrasa students are recognized globally. This initiative not only bridges the gap between traditional learning and modern technology but also sets a high standard for Islamic content creation on the internet.

علم اور تحقیق کا ایک عظیم سرمایہ

علمی تحقیق اور مستند روایات کی گہری بنیادوں پر قائم ہمارا یہ پلیٹ فارم دراصل معزز اور نامور یونیورسٹی Center of Islamic Studies Jamiatur Raza کی ایک ڈیجیٹل توسیع کے طور پر کام کرتا ہے۔

علمی تحقیق اور مستند روایات کی گہری بنیادوں پر قائم ہمارا یہ پلیٹ فارم دراصل معزز اور نامور یونیورسٹی Center of Islamic Studies Jamiatur Raza کی ایک ڈیجیٹل توسیع کے طور پر کام کرتا ہے۔ سالہا سال سے، اس عظیم درسگاہ سے وابستہ طلبہ اور مایہ ناز علماء کرام نے اسلامی ادب کے لازوال شاہکار تخلیق کیے ہیں۔ jamiaturrazastudents.com پر یہ مخصوص جگہ فراہم کر کے، ہم اس بات کو یقینی بنا رہے ہیں کہ ہمارے مدارس کے بچوں کی انتھک محنت اور علمی صلاحیتوں کو عالمی سطح پر پہچانا اور سراہا جائے۔ یہ جدید اقدام نہ صرف روایتی دینی تعلیم اور جدید ترین ویب ٹیکنالوجی کے مابین فاصلوں کو ختم کرتا ہے بلکہ انٹرنیٹ پر معیاری اسلامی مواد کی تخلیق کے لیے ایک نیا سنگ میل بھی قائم کرتا ہے۔

Preserving Knowledge Securely

Often, students pour their hearts into writing on paper, only to lose their notebooks along with their precious thoughts. Others type in mobile apps, but face data loss due to broken devices or forgotten passwords. To solve this, the Jamiatur Raza Students platform was created.

Often, students pour their hearts into writing on paper, only to lose their notebooks along with their precious thoughts. Others type in mobile apps, but face data loss due to broken devices or forgotten passwords. To solve this, the Jamiatur Raza Students platform was created. It serves as a highly secure, private digital library. Here, writers can permanently safeguard their articles, read them anytime, and preserve their intellectual heritage without the fear of losing it. Their dedicated accounts ensure complete privacy and global accessibility at the same time.

تحریروں کو مکمل پرائیویسی کے ساتھ محفوظ کرنا

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ بچے اور طلبہ اپنے مضامین اپنی کاپیوں میں بڑی محنت سے لکھتے ہیں، لیکن وقت کے ساتھ کاپی گم ہو جاتی ہے اور وہ مضمون ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتا ہے۔

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ بچے اور طلبہ اپنے مضامین اپنی کاپیوں میں بڑی محنت سے لکھتے ہیں، لیکن وقت کے ساتھ کاپی گم ہو جاتی ہے اور وہ مضمون ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتا ہے۔ کچھ لوگ اپنے موبائل کے نوٹس میں لکھتے ہیں، لیکن موبائل چوری ہونے، ٹوٹنے یا گوگل پاسورڈ بھول جانے کی وجہ سے وہ اپنی تحریرات تک رسائی کھو دیتے ہیں۔ اس پریشانی کا پائیدار حل نکالنے کے لیے Jamiatur Raza Students پلیٹ فارم کو تشکیل دیا گیا ہے۔ یہ ہر مضمون نگار کے لیے ایک انتہائی محفوظ اور نجی ڈیجیٹل لائبریری ہے۔ یہاں ہر لکھاری کی تحریر مکمل پرائیویسی کے ساتھ محفوظ رہے گی تاکہ وہ دنیا کے کسی بھی کونے سے اپنے مضامین کو دیکھ سکے، پڑھ سکے اور اپنے علمی سرمائے کو ہمیشہ کے لیے ایک محفوظ پلیٹ فارم میں محفوظ رکھ سکے۔

Bridging Tradition and Modern Technology

In an era where digital presence defines global reach, we have integrated the profound teachings of our scholars with advanced web technology. Anyone searching for authentic guidance can visit our official website.

In an era where digital presence defines global reach, we have integrated the profound teachings of our scholars with advanced web technology. Anyone searching for authentic guidance can visit our official website or simply look up the Center of Islamic Studies Jamiatur Raza at https://www.cisjamiaturraza.ac.in/. By linking our student portal with the broader vision of the university, we are creating an unbreakable network of knowledge. This synergy guarantees that the pristine teachings of Ahle Sunnat Wal Jamaat remain uncorrupted and easily reachable for generations to come.

روایت اور جدید ویب ٹیکنالوجی کا ملاپ

ایک ایسے دور میں جہاں ڈیجیٹل موجودگی عالمی رسائی کی ضمانت ہے، ہم نے اپنے اسکالرز کی گہری تعلیمات کو جدید ویب ٹیکنالوجی کے ساتھ یکجا کر دیا ہے۔ مستند اور تحقیقی اسلامی رہنمائی کا متلاشی کوئی بھی شخص ہماری ویب سائٹ پر آ سکتا ہے۔

ایک ایسے دور میں جہاں ڈیجیٹل موجودگی عالمی رسائی کی ضمانت ہے، ہم نے اپنے اسکالرز کی گہری تعلیمات کو جدید ویب ٹیکنالوجی کے ساتھ یکجا کر دیا ہے۔ مستند اور تحقیقی اسلامی رہنمائی کا متلاشی کوئی بھی شخص ہماری ویب سائٹ پر آ سکتا ہے یا براہِ راست یونیورسٹی کی آفیشل ویب سائٹ Center of Islamic Studies Jamiatur Raza کو https://www.cisjamiaturraza.ac.in/ پر تلاش کر سکتا ہے۔ اپنے اسٹوڈنٹ پورٹل کو یونیورسٹی کے وسیع تر وژن سے منسلک کر کے، ہم علم کا ایک ایسا اٹوٹ نیٹ ورک بنا رہے ہیں جو یہ یقینی بناتا ہے کہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کی روشنی میں کی گئی تحقیقات آنے والی نسلوں تک بغیر کسی تبدیلی کے انتہائی آسان انداز میں پہنچتی رہیں۔

Igniting the Passion for Writing

When students see their research published and read globally, it incredibly fuels their passion. Our initiative aims to cultivate this enthusiasm among madrasa students, elevating them to the highest ranks of literary and scholarly excellence.

When students see their research published and read globally, it incredibly fuels their passion. Our initiative aims to cultivate this enthusiasm among madrasa students, elevating them to the highest ranks of literary and scholarly excellence. Our writers can proudly and easily share their published web links with anyone. This global recognition not only boosts their confidence but also creates a vibrant community of passionate Islamic scholars and writers who are ready to defend and spread the true teachings of Islam.

طلبہ کے دلوں میں لکھنے کا شوق اور جذبہ ابھارنا

جب مدارس کے بچوں اور طلبہ کو یہ معلوم ہوتا ہے کہ ان کی لکھی ہوئی تحقیقی تحریریں انٹرنیٹ پر موجود ہیں اور پوری دنیا کے لوگ انہیں پڑھ رہے ہیں، تو اس سے ان کے دلوں میں مضمون نگاری کا شوق اور جذبہ بے پناہ بڑھتا ہے۔

جب مدارس کے بچوں اور طلبہ کو یہ معلوم ہوتا ہے کہ ان کی لکھی ہوئی تحقیقی تحریریں انٹرنیٹ پر موجود ہیں اور پوری دنیا کے لوگ انہیں پڑھ رہے ہیں، تو اس سے ان کے دلوں میں مضمون نگاری کا شوق اور جذبہ بے پناہ بڑھتا ہے۔ ہمارا اصل مشن یہی ہے کہ طلبہ کے اندر لکھنے کا ذوق پیدا کیا جائے تاکہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کے طلبہ تحریری میدان میں ایک اعلیٰ مرتبہ و مقام پر پہنچ جائیں۔ اس پورٹل کی مدد سے مضمون نگار اپنی تحریروں کے لنکس کسی کو بھی باآسانی بھیج سکتے ہیں، اور عوام میں سے اگر کوئی کسی موضوع پر تحقیقی معلومات حاصل کرنا چاہتا ہے، تو وہ یہاں سرچ کر کے اپنے علم کی تشنگی کو بجھا سکتا ہے۔

Future Horizons: Expanding to Fatawa

While our current priority is to build a rich database of scholarly articles, our vision does not stop here. We strongly believe that the digital world urgently requires authentic rulings and verdicts.

While our current priority is to build a rich database of scholarly articles, our vision does not stop here. We strongly believe that the digital world urgently requires authentic rulings and verdicts. Therefore, Insha'Allah, in the coming months, we will launch a dedicated section for Fatawa. This future expansion will ensure that the authentic Fatawa of Ahle Sunnat Wal Jamaat are easily accessible to everyone, further strengthening our commitment to spreading righteous and practical Islamic guidance around the globe.

مستقبل کے عزائم: فتاویٰ سیکشن کا آغاز

اگرچہ اس وقت ہماری اولین ترجیح علمی مضامین اور مقالات کا یہ کام مکمل کرنا ہے، لیکن ہمارا ارادہ یہیں تک محدود نہیں ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ویب سائٹ کی دنیا میں مضامین کے ساتھ ساتھ اہل سنت والجماعت کے مستند فتاویٰ کا ہونا بھی بیحد ضروری ہے۔

اگرچہ اس وقت ہماری اولین ترجیح علمی مضامین اور مقالات کا یہ کام مکمل کرنا ہے، لیکن ہمارا ارادہ یہیں تک محدود نہیں ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ویب سائٹ کی دنیا میں مضامین کے ساتھ ساتھ اہل سنت والجماعت کے مستند فتاویٰ کا ہونا بھی بیحد ضروری ہے۔ اسی اہمیت کے پیش نظر، انشاء اللہ عزوجل، اگلے چند مہینوں میں ہم فتاویٰ کے لیے ایک باقاعدہ اور مخصوص سیکشن پر کام شروع کریں گے۔ یہ مستقبل کی توسیع اس بات کو یقینی بنائے گی کہ عوام الناس کو روزمرہ کے مسائل کے شرعی حل اور فتاویٰ ایک کلک پر دستیاب ہوں، اور ہمارا یہ پورٹل اشاعتِ دین کا ایک مکمل ذریعہ بن سکے۔

×

Subscribe / Join Us

ہماری کمیونٹی کا حصہ بننے کے لیے فارم پُر کریں

Please enter your name in English only.
برائے مہربانی اپنا نام صرف انگلش میں لکھیں۔
Jamia Logo

ABOUT OUR JAMIA

Center of Islamic Studies Jamiatur Raza
مركز الدراسات الاسلامية جامعة الرضا

Welcome to The Center of Islamic Studies, Jamiatur Raza. Discover our history, our mission to blend traditional Islamic values with modern education, and our vision for the future. Read the inspiring messages from our founders and directors below.
Founder

Founder's Message

Huzoor Tajushsharia Damat Barkatuhum Aalia
Managing Director

Managing Director's Message

Visit About Page ⭢