یہ مضمون بک مارک ہو چکا ہے!
یہ مضمون بک مارک ہو چکا ہے!
یہ مضمون بک مارک ہو چکا ہے!

نمایاں مضامین
فخر اہل سنت ایوارڈ و ناموس صحابہ و اہل بیت ایوارڈ

ہر دور میں بعض حضرات کو زبان و بیان میں دسترس حاصل ہوتا ہے جو اپنے جوہر خطاب سے ہزاروں گمگشتگان راہ کو راہیاب کر دیتا ہے انھیں مردان حق میں سے مناظر اہل سنت فخر اہل سنت شہنشاہ خطابت ناشر مسلک اعلی حضرت خلیفۂ حضور تاج شریعت حضرت علامہ شہزاد عالم مصباحی قادری رضوی ہیں جنھوں نے ایوان رافضیت میں زلزلہ بپا کر دیا دلائل و براہین کے انبار ایسے لگائے کہ رافضیوں کی عقلیں گم ہو کر رہ گئیں اعلی حضرت رضی اللہ عنہ کے نشتر سے ایسا وار کیا کہ آر پار ہو گیا اور کیوں نہ ہو
یہ رضا کے نیزے کی مار ہے کہ عدو کے سینے میں غار ہے
کسے چاروہ جوئی کا وار ہے کہ یہ وار وار سے پار ہے

راقم الحروف نے حضرت کے روز شب کو دیکھا آپ ہمیشہ سرکار اعلی حضرت رضی عنہ و ارضاہ عنا کی کتابوں کے مطالعے میں مستغرق رہتے ہیں نیز مرکز الدراسات الاسلامیہ جامعۃ الرضا بریلی شریف میں منتہی درجات کے طلبا کو احسن انداز میں درس دیتے ہیں

مضمون نگار: Mufti Jasim Akram Markazi

ان کے سینے میں دین کا درد ہے بقائے ملت کی فکر ہے نوجوان نسل کی بہتری کا جذبہ ہے اسلام دشمن طاقتوں کو زیر کرنے کا حوصلہ ہے ان کا کردار اسلاف کا نمونہ ہے بلکہ ڈاکٹر اقبال کی زبان میں یوں کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا
اک بلبل ہے کہ ہے محوِ ترنم اب تک
اس کے سینے میں ہے جذبوں کا تلاطم اب تک
اس کے سینے میں ہے جذبوں کا تلاطم اب تک
انھیں دینی خدمات کے پیش نظر خصوصا بنگلور کے مناظرے میں فتح یابی پر ١١ ربیع الاول ١٤٤٦ھ بمطابق ١٥ ستمبر ٢٠٢٤ء بروز اتوار کو ضلعی مرکزی میلاد کمیٹی نظام آباد تلنگانہ کی جانب سے علماء کرام و مفتیان عظام کی موجودگی میں فخر اہل سنت ایوارڈ سے علامہ شہزاد رضوی دام ظلہ العالی نوازے گئے
نیز مذکورہ تاریخ میں بموقع جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم تنظیم المسلمین مسجد الہی ناندیڑ مہاراشٹر ہند کی جانب سے ناموس صحابہ و اہلبیت رضی اللہ عنھم ایوارڈ سے نوازے گئے
ایں سعادت زور بازو نیست
تا نہ بخشد خدائے بخشندہ
تا نہ بخشد خدائے بخشندہ
ہماری ویب سائٹ کو شیئر کریں اور مزید مضامین پڑھنے کے لیے ہوم پیج پر جائیں:
jamiaturrazastudents.com
jamiaturrazastudents.com
اس عمدہ ترین کامیابی پر ہم طلباء جامعۃ الرضا اپنے استاذ معظم کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکبادی اور نیک دعائیں پیش کرتے ہیں اللہ جل جلالہ یونہی دین کی خدمات انجام دینے کے لیے اور دفاع ناموس صحابہ کے لیے سینہ سپر رکھے آمین ثم آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم
از: محمد جسیم اکرم مرکزی
پیش کنندگان: طلباء جامعۃ الرضا
پیش کنندگان: طلباء جامعۃ الرضا