صَلُّوا عَلَى الْحَبِيبِ
صلى الله على محمد صلی اللہ علیہ وسلم

Tasbeeh Count 0
اپنے پسندیدہ مضامین اور مضمون نگار تلاش کریں
یہ مضمون بک مارک ہو چکا ہے!
تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم
اسلامیات

تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم

✍️ Md Zishan Raza Markazi

تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم
نحمدہ و نصلی ونسلم علی رسولہ الکریم
ادنٰی سے بھی ادنٰی ہو مسلمان تو اس سے
برداشت نہ ہو پاۓگی توہین رسالت
ناموسِ نبی پر جو نہ ہو مرنے خواہش
بےکار ہے بےکار ہے ہر ایک عبادت
تحفظ ناموسِ رسالت صلی اللہ علیہ وسلم امت مسلمہ کا متفقہ عقیدہ ہے جس کے لۓ ہر مسلمان جان و مال کی قربانی دینے سے بھی دریغ نہیں کرتا اس لۓ ہر امتی کے لۓ یہ بات ضروری ہے کہ آقاۓ دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم کی تعظیم و توقیر بجا لاۓ اور ہر طرح سے اس کا اہتمام کرے ایمان کی لذت و حلاوت اور چاشنی سے وہی لوگ شناسا ہوتے ہیں جو عزت و توقیر تعظیم و تکریم اور ذکر مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی بلندی کے لۓ اپنی جان و مال کی محبت سے آگے گزر جا تے ہیں اور ان کا یہ کامل نظریہ بن جاتاہے کہ سب کچھ جاتا ہے تو جاۓ مگر سرکار مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی ناموس پر کوئی حرف نہ آۓ اس لۓ کہ قرآنِ کریم میں جو سب سے بڑا فرض ہے جس کو نماز و روزہ حج و زکوٰۃ پر بھی تقدم حاصل ہے وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعظیم و توقیر ہے اس لۓ کہ ایک فرض وہ ہے جو بندوں پر زندگی میں ایک مرتبہ ہے ایک وہ ہے جو سال میں ایک مرتبہ ہے اور ایک وہ ہے جو دن میں پانچ دفعہ ہے لیکن ناموس رسالت پر پہرا دینا ایسا فرض ہے جو نہ سال میں ایک بار نہ زندگی میں ایک بار نہ دن میں پانچ بار بلکہ یہ وہ فرض ہے جو بندۂ مومن پر ہر ساعت ,ہر لمحہ, ہر آن فرض ہے ‍‌اور کما حقہ اس کی ادائیگی تبھی ہوسکتی ہے جبکہ اسے جی جان سے نبھایا جاۓ نیز آڑے آنے والے تمام‌اسباب کو ‍ اکھاڑ پھینکا جائے
جیساکہ ارشاد حق تعالیٰ ہے - اِنَّمَا جَزٰٓؤُا الَّذِیْنَ یُحَارِبُوْنَ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ وَ یَسْعَوْنَ فِی الْاَرْضِ فَسَادًا اَنْ یُّقَتَّلُوْۤا

ترجمۂ کنز الایمان - وہ کہ اللہ اور اس کے رسول سے لڑتے اور زمین میں فساد کرتے پھرتے ہیں ان کا بدلہ یہی ہے کہ گن گن کر قتل کیے جائیں ۔
توان کی جزا کیا ہے کہ (اَنْ یُّقَتَّلُوْۤا)⁩ چن چن کر قتل کیا جاۓ
یہ نہیں ہے کہ ‌( ان یَقْتَلُو)⁩ کہ قتل کیا جاۓ بلکہ فرمایا (اَنْ یُّقَتَّلُوْۤا)⁩ اور یہ عربی کی بلاغت ہے کہ جو لفظ بولنے میں سخت ہوتاہے اس کے معنی میں بھی شدٌت ہوتی ہے
یونہی دوسرے مقام پر اللہ رب العزت ارشاد فرماتاہے - اِنَّ الَّذِیْنَ یُؤْذُوْنَ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ لَعَنَهُمُ اللّٰهُ فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ وَ اَعَدَّ لَهُمْ عَذَابًا مُّهِیْنًا
ترجمۂ کنز الایمان
بیشک جو ایذا دیتے ہیں اللہ اور اس کے رسول کو ان پر اللہ کی لعنت ہے دنیا اور آخرت میں اور اللہ نے ان کے لیے ذلت کا عذاب تیار کر رکھا ہے۔
یہ بات بجا ہے کہ جہنم میں مؤمن بھی جاسکتاہے اپنی بد اعمالیوں اور بدکاریوں کے سبب لیکن اس کے لئے عذاب مہین نہیں ہے لیکن گستاخ رسول اس درجے کا کافر ہے جو ابدی دائمی جہنمی ہے اور جب اللہ تعالٰی کی کتاب نے یہ فیصلہ کر دیا تو اب کوئی کیسے اس کے ساتھ نرمی کا برتاؤ کرسکتا ہے ؟
اور ہمارے آقا و مولیٰ نے بھی گستاخوں کا حکم واضح طور پر بیان فرما دیا
مروی ہے حضرتِ انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فتح مکہ کے دن تشریف فرما تھے کسی نے عرض کی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آپ کی شان میں توہین کرنے والا کعبے کے پردوں سے لپٹا ہوا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا‌‌) ⁩اُقْتلوہٗ‌(⁩ اسے قتل کر دوـ ‌)⁩بخاری ج اول۔ ص ٢٤٩، ج ٢ ص٦١٤‌)
یہ عبداللہ بن حنظلہ مرتد تھا اور ارتداد کے بعد اس نے کچھ قتل کۓ تھے اور شعر کہکر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں توہین و تنقیص کیا کرتا تھا اور باضابطہ طور پر اس نے گانے والی دو لونڈیاں رکھی ہوئی تھیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین و تنقیص میں اشعار گایا کرتی تھیں لیکن پھر اس گستاخ کا انجام کیا ہوا کہ کعبے کے غلاف سے لپٹنے اور حرم کی زمیں کے ہونے کے باوجود کہ جہاں قتل و غارت حرام ہے اسے قتل ہونے سے کوئی نہ بچا سکا اور حرم کی زمیں پر صاحب شریعت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے قتل کو حلال فرما دیا کیونکہ وہ کافر و مشرک تو تھا ہی نیز اس نے شان رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم میں گستاخیاں کیں تو اسی بناء پر مسجد حرام و چاہ زمزم کے درمیان اس کی گردن کاٹ دی گئی
گستاخان رسول کے متعلق ایک اور حدیث شریف ـ بحوالہ مسلم شریف نظر قارئین کرتا ہوں‌(ص⁩١٧٥٢‌)۔
کہ جب بدر کا میدان تھا تو دو ننھّے شیر عبد الرحمن بن عوف سے ایک مؤذی کا پتا پوچھ رہے تھے اور یہ دونوں شیر ہمنام معاذ تھے ولدیت میں تفریق تھی عبد الرحمن بن عوف نے فرمایا کیوں پوچھتے ہو انہوں نے کہا کہ ہم اسے قتل کرنا چاہتے ہیں سبب کیا ہے ؟ اس کا مشرک ہونا، اس کا مسلمانوں پر تشدد کرنا، اس کا مسلمانوں کو شہید کرنا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ہجرت پر مجبور کر دینا ،تم اس کو کیوں قتل کرنا چاہتے ہو تو جواب سنو دو غیرت مند شیروں کا کہ
ـ اخبرت انه یسب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ـ ہمیں تو کچھ نہیں معلوم لیکن ہم اس کے سر کو اتاریں گے کیونکہ وہ میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو گالی دینے والا ہے
قسم کھائی ہے مرجائیں گے یا ماریں گے ناری کو
سنا ہے گالیاں دیتا ہے وہ محبوبِ باری کو
اور اسی طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں زبان طعن دراز کرنے والے ناہنجاروں کو دنیا میں نشان عبرت بنانے کے لئے اللہ تعالیٰ اپنے ایسے پسندیدہ اور محبوب بندوں کا انتخاب فرماتا ہے جو دکھنے میں تو ابابیل نظر آتے ہیں مگر آنِ واحد میں ہاتھیوں کو ڈھیر کر کے رکھ دیتے ہیں تو ناموسِ رسالت پر مامور محافظین کی اس لڑی کا ایک درخشندہ ستارہ ہے جس کو دنیا مجدد دوراں اعلی حضرت امام احمد رضا کے نام سے جانتی ہے اب ذرا دیکھیں کہ اعلی حضرت علیہ الرحمہ ناموسِ رسالت کے معاملے میں کتنے حساس اور غیرت مند تھے
کہ ایک مسئلہ حضور اعلی حضرت علیہ الرحمہ کی بارگاہ میں پیش کیا گیا ‌)⁩مسئلہ‌(⁩ حضور ایک مسلمان تھا اور اس کے نگرانی میں ایک پرچہ ترتیب دیا گیا اور کہا گیا کہ ترجمہ عربی زبان میں کرنا ہے چونکہ پرچہ لغت انکلیزیہ میں تھا اور اس پرچے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے ایسی باتیں لکھی ہے جو زبان پر نہیں آسکتی اور اس پرچے کے حل کرنے پر نمبر زیادہ رکھے گۓ تھے اب مجبوراً لوگوں نے امتحان میں پاس ہونے کے لۓ وہ پرچہ حل کیا تو ان سب کے بارے میں کیا حکم ہے
‌(الجواب‌) اعلی حضرت فرماتے ہیں کہ نام کے مسلمان کہلانے والوں میں جس ملعون شخص نے وہ پرچہ مرتب کیا وہ کافر ہے ، اور جس جس نے نظرثانی کی ہے اور اس کو برقرار رکھا وہ بھی کافر ، اور جس کے نگرانی میں تیار ہوا وہ بھی کافر ، اور طلبہ میں جو کلمہ گو تھے اور انہوں نے بخوشی اس ملعون عبارت کا ترجمہ کیا وہ بھی کافر ، جو بالغ تھے وہ بھی کافر اور جو بابالغ تھے وہ بھی کافر ، ایسے سارے لوگوں سے مسلمانوں کا سلام کرنا حرام، ان کے ساتھ بیٹھنا حرام ،اور بیمار پڑ جاۓ تو عیادت کے لۓ جانا حرام ، مرجاۓ تو جنازہ میں شرکت حرام ، غسل دینا حرام، کفن دینا حرام، نمازِ جنازہ پڑھنا اور جنازہ کو کندھا دینا حرام ، اور مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنا حرام ، اور اگر ان میں سے کوئی مرجاۓ تو ان کی لاش مردار کتے کی طرح تھیلوں میں اٹھوا کر غیروں سے تنگ گڑھے میں ڈلوا کر اوپر سے پتھر پھینک پھینک کر پاٹ دیں تاکہ اس کے بدبو سے اہل محلہ کو تکلیف نہ ہو ـ
لہذا۔ ہم مسلمانوں پر ناموس رسالت پر پہرا دینا ہر سانس ہر لمحہ ہمہ وقت فرض ہے جیساکہ مذکورہ بالا آیات کلام اللہ اور احادیث نبویہ سے ثابت ہو چکی لیکن ہم اس ملعون گستاخ دائمی ابدی جہنمی کو واصل جہنم کرنے پر اس مصنوعی قانون کے نظر میں مجرم قرار پاتے ہیں
لہذا۔ اب ہمیں اس قانون پر عمل اس طرح کرنا چاہیۓ جو کہ فقیہ ملت مفتی جلال الدین احمد امجدی علیہ الرحمۃ نے فرمایا اور وہ یہ ہے ۔ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گستاخوں کو قتل کرنا چونکہ بادشاہ اسلام کا کام ہے اور یہ ہمارے لۓ ممکن نہیں تو اب موجودہ صورت میں مسلمانوں پر لازم ہے کہ ایسے لوگوں کا مذہبی بائیکاٹ کریں اور ان کا ذبیحہ نہ کھائیں ، انکے ہاں شادی بیاہ نہ کریں ، ان کی نماز جنازہ نہ پڑھیں اور نہ مسلمانوں کے قبرستان میں دفن ہونے دیں ۔
ہماری ویب سائٹ کو شیئر کریں اور مزید مضامین پڑھنے کے لیے ہوم پیج پر جائیں:
jamiaturrazastudents.com
دعا ۔ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا گو ہوں کہ رب قدیر خاص کر مجھے اور پوری امتِ مسلمہ کو ناموسِ رسالت صلی اللہ علیہ وسلم پر عملاً، تقریراً ، تحریراً پہرا دینے کی توفیق عطا فرمائے
اور بالخصوص جو عشقان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم دور حاضر میں عملی طور پر ناموس رسالت کے تحفظ کے لئے کوشاں ہیں اللہ مجدہ الکریم انکی غیب سے امداد فرماۓ اور انہیں عمر خضری اور بخت سکندری عطا فرمائے اور ہمارے دلوں میں اپنا خوف اور پیارے محبوب کی سچی محبت عطا فرمائے ‌( آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم )
ازقلم گداۓ بارگاہ تاج الشریعہ ۔محمد ذیشان رضا مرکزی

تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم

مضمون نگار: Md Zishan Raza Markazi

دیگر تحریریں یا کلام پڑھنے کے لئے کارڈ پر کلک کریں
Author/Poet Icon

Md Zishan Raza Markazi

Student - Sabea | Jamiatur Raza
87
Profile
ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ رَبِّ ٱلْعَالَمِينَ
Articles 2
Kalam 1
Md Zishan Raza Markazi
زمرہ جات

یومِ عاشوراء کے تقدس کی پامالی

ردِ الحاد

حالیہ مضامین

مضمون نگاران 28

icon

Mufti Jasim Akram Markazi

1 | Articles: 74 | Poetry: 0
icon

Muhammad Shuaib Khan Najmi Markazi

2 | Articles: 35 | Poetry: 39
icon

Muhammad Anas Raza Haami

3 | Articles: 29 | Poetry: 10
icon

Amir Fuzail Markazi

4 | Articles: 22 | Poetry: 1
icon

Mufti Hishamuddin Quadri Markazi

5 | Articles: 13 | Poetry: 0
icon

Mufti Md Raza Qadri Rifaee Markazi

6 | Articles: 9 | Poetry: 0
icon

Mohd Qasim ul Qadri Markazi

7 | Articles: 8 | Poetry: 0
icon

Md Shahnawaz Raza Nawazi Markazi

8 | Articles: 6 | Poetry: 0
icon

Md Maruf Raza Markazi

9 | Articles: 4 | Poetry: 0
icon

Md Zishan Raza Markazi

10 | Articles: 2 | Poetry: 1
Authors
28
زمرجات
شخصیات اسلاف واخلاف 44
ادبیات 23
احوال قوم وملت 22
اصلاح معاشرہ 19
فقہ وفتاویٰ 14
ناویل 11
عقائد و نظریات 10
تاثرات 9
احوال وطن 9
نمایاں مضامین 9
سیرت النبی ﷺ 9
اسلامیات 7
رد بدمذہباں 6
رد دیوبندیت ووہابیت 5
تحقیق و تعاقب 5
مبارک شب وروز 4
متفرقات 4
خیر وخبر 4
عبادات 4
دفاع اہل سنت 4
فقہ، اصول فقہ 4
ترغیبات 4
رضویات 3
تاریخی حقائق 3
حکایات 3
دفاع صحابہ رضی اللہ عنہ 2
تصوف 2
اوراد و وظائف 2
روداد مناظرہ 1
معاملات 1
حدیث واہمیت حدیث 1
وفیات و تعزیہ جات 1
منظومات: حمد ، نعت،منقبت ،غزل 1

منتخب مضامین

Placeholder عقائد و نظریات

صورت اشرف میں ہم کو رب ہمارا مل گیا [قسط اول]

@صورت اشرف میں ہم کو رب ہمارا مل گیا شعر و شرع [قسط اول] صورت اشرف میں ہم کو رب ہمارا مل گیا" شعر کا شرعی و فقہی جائزہ، لفظ "رب" کے استعمال، قرآنی دلائل، فقہی اصول اور اہلِ سنت کے موقف کی تحقیقی وضاحت۔ از: محمد جسیم اکرم م...
jamiaturrazastudents.com شخصیات اسلاف واخلاف

کون تاج الشریعہ؟ ہاں! ہاں! کون

کون تاج الشریعہ؟ ہاں! ہاں! کون وہ ہستی جس کو عقیدت کی نگاہ سے دیکھا جائے تو خدا کی یاد تازہ ہو جائے، اور جن پر غیر مسلموں کی نظر پڑے تو بے ساختہ کلمۂ طیبہ پڑھنے لگیں۔ _جن کی چال میں وقارِ سنیت، جن کی زبان ترجمانِ مسلکِ اعلیٰ حضرت، جن کا جلوہ عک...
Placeholder اصلاح معاشرہ

وَ كُلًّا وَّعَدَ اللّٰهُ الْحُسْنٰىؕ

@"وَ كُلًّا وَّعَدَ اللّٰهُ الْحُسْنٰىؕ" اللہ نے سب سے بھلائی کا وعدہ فرما لیا ہے۔ گزشتہ شب تراویح کی نماز میں ایک عجیب روحانی کیفیت نصیب ہوئی۔ امام صاحب نے ستائیسواں پارہ شروع کیا۔ تلاوت نہایت وقار، سکون اور لطافت کے ساتھ جاری تھی۔ قرآنِ کریم ک...
Placeholder احوال قوم وملت

اطلبوا العلم و لو بالصين

*"اطلبوا العلم و لو بالصين"* اہل علم پر روشن ہے کہ کبھی کبھی کسی حدیث کی متعدد سندیں ہوتی ہیں آئمہ کرام کو جیسی سندیں پہنچتی ہیں ان کے مطابق حدیت پر حکم ضعف و وضع لگاتے ہیں۔ مذکورہ حدیث کو دیکھا جائے تو اس کی متعدد سندوں کا ذکر کتب احادیث میں م...
Placeholder احوال قوم وملت

دین کے لیے زہرِ قاتل؟

*دین کے لیے زہرِ قاتل ؟* مذہب اسلام آفاقی مذہب ہے جہاں کہیں بھی ہو اپنے حسن و صداقت کی عطر بیزیاں کرتا نظر آتا ہے۔ نظام اسلام ایسا لچیلا قانون ہے جس کے لیے کوئی خطہ، قریہ، علاقہ، ملک یا بر اعظم مخصوص نہیں بلکہ دنیا کے جس کونے میں ہو وہاں کی آب و ہ...
Placeholder اسلامیات

کرامات صحابہ کم ہونے کی وجہ:

کرامات صحابہ کم ہونے کی وجہ: امام احمد ابن حنبل رحمۃ اللہ علیہ سے پوچھا گیا کہ صحابہ کرام سے کرامات کا صدور کم کیوں ہوا ؟ جواب: ارشاد فرمایا کہ صحابہ کرام کے ایمان قوی تھے۔ انہیں اس کی اختیاج نہ تھی کہ انہیں کرامات سے تقویت دی جاتی۔ بعد کے لوگ...
[custom_image_stats]

مرکزی لائبریری کی نئی کتابیں

Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover

مرکزی مصنفین کی نمایاں کتب

Who We Are

Learn about our mission, vision, and commitment to Islamic education.

Welcome to Jamiatur Raza Students Portal

A very warm welcome to all truth-seekers, passionate readers, and dedicated writers. The Jamiatur Raza Students Portal is not just a website; it is a thriving digital community built on the strong foundations of the Ahle Sunnat Wal Jamaat ideology.

A very warm welcome to all truth-seekers, passionate readers, and dedicated writers. The Jamiatur Raza Students Portal is not just a website; it is a thriving digital community built on the strong foundations of the Ahle Sunnat Wal Jamaat ideology. Our goal is to create an educational hub where authentic Islamic literature is easily accessible to everyone.

Whether you are a student looking for a secure platform to publish your research or a knowledge enthusiast searching for reliable Islamic content, you have arrived at the perfect place. We invite you to explore, learn, and be a part of our noble journey towards academic and spiritual excellence.

جامعہ الرضا اسٹوڈنٹس پورٹل میں آپ کا استقبال ہے

حق کے تمام متلاشیوں، پرجوش قارئین اور سرگرم قلمکاروں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔ Jamiatur Raza Students Portal صرف ایک عام ویب سائٹ نہیں ہے، بلکہ یہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کے مضبوط اصولوں اور نظریات پر مبنی ایک پھلتی پھولتی ڈیجیٹل علمی برادری ہے۔

حق کے تمام متلاشیوں، پرجوش قارئین اور سرگرم قلمکاروں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔ Jamiatur Raza Students Portal صرف ایک عام ویب سائٹ نہیں ہے، بلکہ یہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کے مضبوط اصولوں اور نظریات پر مبنی ایک پھلتی پھولتی ڈیجیٹل علمی برادری ہے۔ ہمارا اصل ہدف ایک ایسا تعلیمی مرکز قائم کرنا ہے جہاں مستند اور صحیح اسلامی لٹریچر ہر انسان کے لیے آسانی سے دستیاب ہو۔

چاہے آپ ایک طالب علم ہوں جو اپنی تحقیقی تحریر کو شائع اور محفوظ کرنے کے لیے ایک محفوظ پلیٹ فارم کے متلاشی ہیں، یا علم دین کے پیاسے جو انٹرنیٹ پر قابل اعتماد اسلامی مواد تلاش کر رہے ہیں، آپ بالکل صحیح جگہ پر پہنچے ہیں۔ ہم آپ کو علمی اور روحانی فضیلت کی طرف ہمارے اس عظیم سفر کو دیکھنے، سیکھنے اور اس کا ایک اہم حصہ بننے کی مخلصانہ دعوت دیتے ہیں۔

The Spark of Inspiration

The vision for Jamiatur Raza Students Portal first took shape during the blessed month of Ramadan. Witnessing the vast digital landscape and the growing spread of misinformation, a humble effort was made by Md Abul Kalam Azad Markazi to establish a platform dedicated to authentic Islamic knowledge.

The vision for Jamiatur Raza Students Portal first took shape during the blessed month of Ramadan. Witnessing the vast digital landscape and the growing spread of misinformation, a humble effort was made by Md Abul Kalam Azad Markazi to establish a platform dedicated to authentic Islamic knowledge. The intention was never personal recognition, but rather to create a safe digital space where the valuable writings and research of the students of Ahle Sunnat Wal Jamaat could reach people across the world. With the grace of Almighty Allah and the prayers of our teachers and elders, this platform strives to preserve and share beneficial knowledge, helping sincere seekers distinguish truth from falsehood. It is our humble hope that the scholarly efforts of our students may serve as a means of guidance, inspire future generations, and contribute—however modestly—to the service of Islam.

جذبہ اور سوچ کی شروعات

جامعۃ الرضا اسٹوڈنٹس پورٹل کا تصور سب سے پہلے ماہِ رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں ذہن میں آیا۔ ڈیجیٹل دنیا کے وسیع دائرے اور اس میں پھیلنے والی گمراہی و غلط معلومات کو دیکھتے ہوئے، راقم محمد ابوالکلام آزاد مرکزی نے نہایت عاجزانہ طور پر یہ کوشش کی کہ ایک

جامعۃ الرضا اسٹوڈنٹس پورٹل کا تصور سب سے پہلے ماہِ رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں ذہن میں آیا۔ ڈیجیٹل دنیا کے وسیع دائرے اور اس میں پھیلنے والی گمراہی و غلط معلومات کو دیکھتے ہوئے، راقم محمد ابوالکلام آزاد مرکزی نے نہایت عاجزانہ طور پر یہ کوشش کی کہ ایک ایسا محفوظ اور معیاری پلیٹ فارم قائم کیا جائے جہاں اہلِ سنت و جماعت کے طلبہ کی علمی، تحقیقی اور فکری کاوشیں دنیا بھر تک پہنچ سکیں۔ اس کوشش کا مقصد ہرگز ذاتی شہرت یا نام و نمود نہیں، بلکہ دینِ اسلام کی خدمت اور صحیح اسلامی تعلیمات کی اشاعت ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم، اساتذۂ کرام اور اکابرین کی دعاؤں کے سائے میں یہ پلیٹ فارم مفید علمی سرمایہ محفوظ کرنے اور اسے عام کرنے کی ایک ادنیٰ سی سعی ہے۔ ہماری دعا اور امید ہے کہ طلبہ کی یہ علمی خدمات حق کے متلاشی افراد کے لیے ذریعۂ ہدایت بنیں، آئندہ نسلوں کے لیے علمی سرمایہ ثابت ہوں، اور دینِ اسلام کی خدمت میں، خواہ معمولی ہی سہی، اپنا حصہ ادا کر سکیں۔

A Legacy of Knowledge and Research

Rooted in a deep tradition of scholarly research, our platform acts as a digital extension of the esteemed Center of Islamic Studies Jamiatur Raza. Over the years, the students and scholars associated with this great university have produced masterpieces of Islamic literature.

Rooted in a deep tradition of scholarly research, our platform acts as a digital extension of the esteemed Center of Islamic Studies Jamiatur Raza. Over the years, the students and scholars associated with this great university have produced masterpieces of Islamic literature. By providing a dedicated space at jamiaturrazastudents.com, we are ensuring that the hard work and academic brilliance of our madrasa students are recognized globally. This initiative not only bridges the gap between traditional learning and modern technology but also sets a high standard for Islamic content creation on the internet.

علم اور تحقیق کا ایک عظیم سرمایہ

علمی تحقیق اور مستند روایات کی گہری بنیادوں پر قائم ہمارا یہ پلیٹ فارم دراصل معزز اور نامور یونیورسٹی Center of Islamic Studies Jamiatur Raza کی ایک ڈیجیٹل توسیع کے طور پر کام کرتا ہے۔

علمی تحقیق اور مستند روایات کی گہری بنیادوں پر قائم ہمارا یہ پلیٹ فارم دراصل معزز اور نامور یونیورسٹی Center of Islamic Studies Jamiatur Raza کی ایک ڈیجیٹل توسیع کے طور پر کام کرتا ہے۔ سالہا سال سے، اس عظیم درسگاہ سے وابستہ طلبہ اور مایہ ناز علماء کرام نے اسلامی ادب کے لازوال شاہکار تخلیق کیے ہیں۔ jamiaturrazastudents.com پر یہ مخصوص جگہ فراہم کر کے، ہم اس بات کو یقینی بنا رہے ہیں کہ ہمارے مدارس کے بچوں کی انتھک محنت اور علمی صلاحیتوں کو عالمی سطح پر پہچانا اور سراہا جائے۔ یہ جدید اقدام نہ صرف روایتی دینی تعلیم اور جدید ترین ویب ٹیکنالوجی کے مابین فاصلوں کو ختم کرتا ہے بلکہ انٹرنیٹ پر معیاری اسلامی مواد کی تخلیق کے لیے ایک نیا سنگ میل بھی قائم کرتا ہے۔

Preserving Knowledge Securely

Often, students pour their hearts into writing on paper, only to lose their notebooks along with their precious thoughts. Others type in mobile apps, but face data loss due to broken devices or forgotten passwords. To solve this, the Jamiatur Raza Students platform was created.

Often, students pour their hearts into writing on paper, only to lose their notebooks along with their precious thoughts. Others type in mobile apps, but face data loss due to broken devices or forgotten passwords. To solve this, the Jamiatur Raza Students platform was created. It serves as a highly secure, private digital library. Here, writers can permanently safeguard their articles, read them anytime, and preserve their intellectual heritage without the fear of losing it. Their dedicated accounts ensure complete privacy and global accessibility at the same time.

تحریروں کو مکمل پرائیویسی کے ساتھ محفوظ کرنا

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ بچے اور طلبہ اپنے مضامین اپنی کاپیوں میں بڑی محنت سے لکھتے ہیں، لیکن وقت کے ساتھ کاپی گم ہو جاتی ہے اور وہ مضمون ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتا ہے۔

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ بچے اور طلبہ اپنے مضامین اپنی کاپیوں میں بڑی محنت سے لکھتے ہیں، لیکن وقت کے ساتھ کاپی گم ہو جاتی ہے اور وہ مضمون ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتا ہے۔ کچھ لوگ اپنے موبائل کے نوٹس میں لکھتے ہیں، لیکن موبائل چوری ہونے، ٹوٹنے یا گوگل پاسورڈ بھول جانے کی وجہ سے وہ اپنی تحریرات تک رسائی کھو دیتے ہیں۔ اس پریشانی کا پائیدار حل نکالنے کے لیے Jamiatur Raza Students پلیٹ فارم کو تشکیل دیا گیا ہے۔ یہ ہر مضمون نگار کے لیے ایک انتہائی محفوظ اور نجی ڈیجیٹل لائبریری ہے۔ یہاں ہر لکھاری کی تحریر مکمل پرائیویسی کے ساتھ محفوظ رہے گی تاکہ وہ دنیا کے کسی بھی کونے سے اپنے مضامین کو دیکھ سکے، پڑھ سکے اور اپنے علمی سرمائے کو ہمیشہ کے لیے ایک محفوظ پلیٹ فارم میں محفوظ رکھ سکے۔

Bridging Tradition and Modern Technology

In an era where digital presence defines global reach, we have integrated the profound teachings of our scholars with advanced web technology. Anyone searching for authentic guidance can visit our official website.

In an era where digital presence defines global reach, we have integrated the profound teachings of our scholars with advanced web technology. Anyone searching for authentic guidance can visit our official website or simply look up the Center of Islamic Studies Jamiatur Raza at https://www.cisjamiaturraza.ac.in/. By linking our student portal with the broader vision of the university, we are creating an unbreakable network of knowledge. This synergy guarantees that the pristine teachings of Ahle Sunnat Wal Jamaat remain uncorrupted and easily reachable for generations to come.

روایت اور جدید ویب ٹیکنالوجی کا ملاپ

ایک ایسے دور میں جہاں ڈیجیٹل موجودگی عالمی رسائی کی ضمانت ہے، ہم نے اپنے اسکالرز کی گہری تعلیمات کو جدید ویب ٹیکنالوجی کے ساتھ یکجا کر دیا ہے۔ مستند اور تحقیقی اسلامی رہنمائی کا متلاشی کوئی بھی شخص ہماری ویب سائٹ پر آ سکتا ہے۔

ایک ایسے دور میں جہاں ڈیجیٹل موجودگی عالمی رسائی کی ضمانت ہے، ہم نے اپنے اسکالرز کی گہری تعلیمات کو جدید ویب ٹیکنالوجی کے ساتھ یکجا کر دیا ہے۔ مستند اور تحقیقی اسلامی رہنمائی کا متلاشی کوئی بھی شخص ہماری ویب سائٹ پر آ سکتا ہے یا براہِ راست یونیورسٹی کی آفیشل ویب سائٹ Center of Islamic Studies Jamiatur Raza کو https://www.cisjamiaturraza.ac.in/ پر تلاش کر سکتا ہے۔ اپنے اسٹوڈنٹ پورٹل کو یونیورسٹی کے وسیع تر وژن سے منسلک کر کے، ہم علم کا ایک ایسا اٹوٹ نیٹ ورک بنا رہے ہیں جو یہ یقینی بناتا ہے کہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کی روشنی میں کی گئی تحقیقات آنے والی نسلوں تک بغیر کسی تبدیلی کے انتہائی آسان انداز میں پہنچتی رہیں۔

Igniting the Passion for Writing

When students see their research published and read globally, it incredibly fuels their passion. Our initiative aims to cultivate this enthusiasm among madrasa students, elevating them to the highest ranks of literary and scholarly excellence.

When students see their research published and read globally, it incredibly fuels their passion. Our initiative aims to cultivate this enthusiasm among madrasa students, elevating them to the highest ranks of literary and scholarly excellence. Our writers can proudly and easily share their published web links with anyone. This global recognition not only boosts their confidence but also creates a vibrant community of passionate Islamic scholars and writers who are ready to defend and spread the true teachings of Islam.

طلبہ کے دلوں میں لکھنے کا شوق اور جذبہ ابھارنا

جب مدارس کے بچوں اور طلبہ کو یہ معلوم ہوتا ہے کہ ان کی لکھی ہوئی تحقیقی تحریریں انٹرنیٹ پر موجود ہیں اور پوری دنیا کے لوگ انہیں پڑھ رہے ہیں، تو اس سے ان کے دلوں میں مضمون نگاری کا شوق اور جذبہ بے پناہ بڑھتا ہے۔

جب مدارس کے بچوں اور طلبہ کو یہ معلوم ہوتا ہے کہ ان کی لکھی ہوئی تحقیقی تحریریں انٹرنیٹ پر موجود ہیں اور پوری دنیا کے لوگ انہیں پڑھ رہے ہیں، تو اس سے ان کے دلوں میں مضمون نگاری کا شوق اور جذبہ بے پناہ بڑھتا ہے۔ ہمارا اصل مشن یہی ہے کہ طلبہ کے اندر لکھنے کا ذوق پیدا کیا جائے تاکہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کے طلبہ تحریری میدان میں ایک اعلیٰ مرتبہ و مقام پر پہنچ جائیں۔ اس پورٹل کی مدد سے مضمون نگار اپنی تحریروں کے لنکس کسی کو بھی باآسانی بھیج سکتے ہیں، اور عوام میں سے اگر کوئی کسی موضوع پر تحقیقی معلومات حاصل کرنا چاہتا ہے، تو وہ یہاں سرچ کر کے اپنے علم کی تشنگی کو بجھا سکتا ہے۔

Future Horizons: Expanding to Fatawa

While our current priority is to build a rich database of scholarly articles, our vision does not stop here. We strongly believe that the digital world urgently requires authentic rulings and verdicts.

While our current priority is to build a rich database of scholarly articles, our vision does not stop here. We strongly believe that the digital world urgently requires authentic rulings and verdicts. Therefore, Insha'Allah, in the coming months, we will launch a dedicated section for Fatawa. This future expansion will ensure that the authentic Fatawa of Ahle Sunnat Wal Jamaat are easily accessible to everyone, further strengthening our commitment to spreading righteous and practical Islamic guidance around the globe.

مستقبل کے عزائم: فتاویٰ سیکشن کا آغاز

اگرچہ اس وقت ہماری اولین ترجیح علمی مضامین اور مقالات کا یہ کام مکمل کرنا ہے، لیکن ہمارا ارادہ یہیں تک محدود نہیں ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ویب سائٹ کی دنیا میں مضامین کے ساتھ ساتھ اہل سنت والجماعت کے مستند فتاویٰ کا ہونا بھی بیحد ضروری ہے۔

اگرچہ اس وقت ہماری اولین ترجیح علمی مضامین اور مقالات کا یہ کام مکمل کرنا ہے، لیکن ہمارا ارادہ یہیں تک محدود نہیں ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ویب سائٹ کی دنیا میں مضامین کے ساتھ ساتھ اہل سنت والجماعت کے مستند فتاویٰ کا ہونا بھی بیحد ضروری ہے۔ اسی اہمیت کے پیش نظر، انشاء اللہ عزوجل، اگلے چند مہینوں میں ہم فتاویٰ کے لیے ایک باقاعدہ اور مخصوص سیکشن پر کام شروع کریں گے۔ یہ مستقبل کی توسیع اس بات کو یقینی بنائے گی کہ عوام الناس کو روزمرہ کے مسائل کے شرعی حل اور فتاویٰ ایک کلک پر دستیاب ہوں، اور ہمارا یہ پورٹل اشاعتِ دین کا ایک مکمل ذریعہ بن سکے۔

×

Subscribe / Join Us

ہماری کمیونٹی کا حصہ بننے کے لیے فارم پُر کریں

Please enter your name in English only.
برائے مہربانی اپنا نام صرف انگلش میں لکھیں۔
Jamia Logo

ABOUT OUR JAMIA

Center of Islamic Studies Jamiatur Raza
مركز الدراسات الاسلامية جامعة الرضا

Welcome to The Center of Islamic Studies, Jamiatur Raza. Discover our history, our mission to blend traditional Islamic values with modern education, and our vision for the future. Read the inspiring messages from our founders and directors below.
Founder

Founder's Message

Huzoor Tajushsharia Damat Barkatuhum Aalia
Managing Director

Managing Director's Message

Visit About Page ⭢