رومانوی غزل
آ جاؤ محبت کا چلو سوگ منائیں
✍️ Written by: Muhammad Shuaib Khan Najmi Markazi
کب تک غمِ ہجران سے دل اپنا جلائیں
آ جاؤ محبت کا چلو سوگ منائیں
یادوں کے نہاں خانوں سے سب نقش مٹائیں
آ جاؤ محبت کا چلو سوگ منائیں
غیروں پہ کرم، ہم پہ ستم، یار کی عادت
اپنا ہے برا حال جو، اس کی ہے عنایت
درد اپنے جگر کا یہاں ہم کس کو سنائیں
آ جاؤ محبت کا چلو سوگ منائیں
رو رو کے پکارا تھا اسے قلبِ حزیں نے
پھر بھی نہ سنی ایک بھی اس زہرہ جبیں نے
اس عالمِ اندوہ میں کیسے کہاں جائیں
آ جاؤ محبت کا چلو سوگ منائیں
اس قاتلِ دم ساز کی آنکھوں نے کہا ہے
تنہائیوں میں بیتتی راتوں نے کہا ہے
سب ختم ہوا، جائیں کہیں خاک اڑائیں
آ جاؤ محبت کا چلو سوگ منائیں
بربادیوں کا جشن منانا ہے ہمیں اب
دیرینہ رفاقت کو بھلانا ہے ہمیں اب
اعدا سے کہو سازِ طرب زور بجائیں
آ جاؤ محبت کا چلو سوگ منائیں
اس گردشِ دوراں نے بکثرت ہے ستایا
اور شہد دکھا کر ہے مجھے زہر پلایا
تریاق اسی زہرِ ہلاہل کا بنائیں
آ جاؤ محبت کا چلو سوگ منائیں
اعصاب پہ بھاری ہے بہت بارِ محبت
دشوار ہوا جاتا ہے اب کارِ محبت
نجمیؔ ذرا آنکھوں میں پڑی دھول ہٹائیں
آ جاؤ محبت کا چلو سوگ منائیں
مزید کلام کا مطالعہ فرمائیں
دیگر تحریریں یا کلام پڑھنے کے لئے کارڈ پر کلک کریں
ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ رَبِّ ٱلْعَالَمِينَ
Articles 35
Kalam 39
Muhammad Shuaib Khan Najmi Markazi
- 1 القول الاحسن فی کشف زور الگھمن: حق کا چراغ، باطل کی نقاب کشائی
- 2 حدائقِ بخشش کا گلِ رعنا : مہرِ بخشش
- 3 پھر جھیل اپنا راستہ الگ کیوں نہیں کر لیتی؟
- 4 واقعات رضویہ ( رضوی سمندر کے درخشندہ جواہر)
- 5 کیا وہ سفید پرندہ پھر کبھی لوٹے گا؟
- 6 خاموش جھیل اور ہجرت کرتا پرندہ
- 7 توقعات کا دھوکہ اور تعلقات کی حد
- 8 ملحد کے ارتقائی مراحل
- 9 سکون کیسے حاصل کریں؟ (10)
- 10 سکون کیسے حاصل کریں؟ (9)
- 11 سکون کیسے حاصل کریں ؟(8)
- 12 سکون کیسے حاصل کریں؟ (7)
- 13 سکون کیسے حاصل کریں ؟(6)
- 14 سکون کیسے حاصل کریں؟ (5)
- 15 نقاءُ السُّلَافَةِ فِي أَحْكَامِ الْبَيْعَةِ وَالْخِلَافَةِ (خلاصہ)
- 16 سیرت نبوی اور عدل و انصاف (۳)
- 17 سیرت نبوی اور عدل و انصاف (۲)
- 18 سیرت نبوی اور عدل و انصاف (۱)
- 19 سکون کیسے حاصل کریں ؟ (4)
- 20 سکون کیسے حاصل کریں ؟(3)
- 21 ردِ الحاد
- 22 خبر غم
- 23 امامِ عالی مقام رضی اللہ عنہ: عزیمت کے کوہِ ہمالہ
- 24 سکون کیسے حاصل کریں ؟(2)
- 25 موقعہ پرست لوگ
- 26 سکون کیسے حاصل کریں ؟ (1)
- 27 سید الایام اور نغمۂ درود: فضائل و برکات
- 28 دہشت گردی کی اصل نظریاتی جڑ: ڈارون ازم اور مادہ پرستی
- 29 موجودہ صدی کا عظیم فتنہ سیکولرازم: ایک تعارف
- 30 فقہ حنفی کی جامعیت
- 31 سخنِ دل
- 32 مطلبی لوگ (زاویۂ نگاہ)
- 33 فکر کی روشنی
- 34 لماذا نتعلم اللغة العربية
- 35 دعوت و تبلیغ کی افادیت اور داعی و مبلغ کے اوصاف
زمرہ جات
- 1 کیا کہوں دل صورتِ ظالم پہ کیوں قربان ہے
- 2 دل لگانا بری بلا ہے
- 3 سنو، سنو دلِ نجمیؔ میں جاگزیں تم ہو
- 4 دورِ وفا جہان سے کب کا گزر گیا
- 5 جب سے دل کو ملا رابطہ آپ کا
- 6 سستے ہوئے ہیں دہر میں سودے زبان کے
- 7 چھوڑ کر راہِ خدا حشر میں رسوا ہوگا
- 8 ہمارے بچے ادب سے کلام کرنے لگے
- 9 ہم ان کو دیکھ کے زار و قطار روئیں گے
- 10 جائیں کس سمت راستہ ہی نہیں
- 11 حسیں تو تھا ہی مگر تُو ذہین کتنا تھا
- 12 کوئی بات نہیں
- 13 عین شین قاف نہ کر
- 14 کس کو دیکھوں کہ نیند آ جائے
- 15 دردِ دل سے مجھے شفا دے دے
- 16 رخِ محبوبِ من مثلِ قمر ہے
- 17 تری گلی میں نہ آتے جاتے تو اچھا ہوتا
- 18 حال یہ میری مفلسی کا ہوا
- 19 خون کے آنسو رلاتا ہے مجھے یہ دردِ دل
- 20 تبسم ریز مثل گل لبوں سے
- 21 آ جاؤ محبت کا چلو سوگ منائیں
- 22 عشق ہے زہرِ ہلال
- 23 مرے یارو! بڑی دشواریاں ہیں
- 24 صفحۂ دل پہ نقش ہے نام ابو الحسین کا
- 25 مرے حضور ﷺ کرم بے شمار کرتے ہیں
- 26 المدد اے سرورِ کون و مکاں ﷺ
- 27 سبطِ رسول ابن علی مرتضٰی حسن
- 28 یوں رندِ میکدہ کو ساقی بے قرار نہ کر
- 29 عشق محبوب ﷺ میں سرشار ہوا جاتا ہوں
- 30 میرے مرشد کا عرس آ گیا
- 31 نازشِ اہلِ سنن اختر رضا
- 32 افقِ فضل کے خاور وہ ہمارے اختر
- 33 حسین سبطِ پیمبر حسین ابنِ علی
- 34 عظیم الشان کتنا مرتبہ محبوب داور ﷺ کا
- 35 حرم و قبلہ و کعبہ یوں ہی طیبہ تیرا
- 36 حضور ﷺ دیکھیں نا
- 37 العقد الفريد في حمد الرب المجيد
- 38 نعتِ نبیِ کونین ﷺ
- 39 ان ﷺ کے کرم کی بارش
زمرہ جات
متعلقہ کلام
دل میں محبتوں کا کھلتا گلاب دیکھا
تنہائی میں
کیا کہوں دل صورتِ ظالم پہ کیوں قربان ہے
دل لگانا بری بلا ہے
سنو، سنو دلِ نجمیؔ میں جاگزیں تم ہو
دورِ وفا جہان سے کب کا گزر گیا
جب سے دل کو ملا رابطہ آپ کا
ہم ان کو دیکھ کے زار و قطار روئیں گے
جائیں کس سمت راستہ ہی نہیں
حسیں تو تھا ہی مگر تُو ذہین کتنا تھا
کوئی بات نہیں
عین شین قاف نہ کر
کس کو دیکھوں کہ نیند آ جائے
دردِ دل سے مجھے شفا دے دے
رخِ محبوبِ من مثلِ قمر ہے
تری گلی میں نہ آتے جاتے تو اچھا ہوتا
حال یہ میری مفلسی کا ہوا
خون کے آنسو رلاتا ہے مجھے یہ دردِ دل
تبسم ریز مثل گل لبوں سے
عشق ہے زہرِ ہلال
مرے یارو! بڑی دشواریاں ہیں
ggggggggggggggg
hkhjdfiks
راہ میں چھوڑ کے تو مُجھ کو اگر جائے گا
نئے کلام
دل میں محبتوں کا کھلتا گلاب دیکھا
9 hours ago
رومانوی غزل
Muhammad Anas Raza Haami
تنہائی میں
9 hours ago
رومانوی غزل
Muhammad Anas Raza Haami
بہارِ گلشنِ ایمان مفتئ اسلم
17 hours ago
منقبت
Amir Fuzail Markazi
کیا کہوں دل صورتِ ظالم پہ کیوں قربان ہے
2 days ago
رومانوی غزل
Muhammad Shuaib Khan Najmi Markazi
دل لگانا بری بلا ہے
2 days ago
رومانوی غزل
Muhammad Shuaib Khan Najmi Markazi
سنو، سنو دلِ نجمیؔ میں جاگزیں تم ہو
2 days ago
رومانوی غزل
Muhammad Shuaib Khan Najmi Markazi
دورِ وفا جہان سے کب کا گزر گیا
2 days ago
رومانوی غزل
Muhammad Shuaib Khan Najmi Markazi
جب سے دل کو ملا رابطہ آپ کا
2 days ago
رومانوی غزل
Muhammad Shuaib Khan Najmi Markazi
سستے ہوئے ہیں دہر میں سودے زبان کے
2 days ago
فکری غزل
Muhammad Shuaib Khan Najmi Markazi
چھوڑ کر راہِ خدا حشر میں رسوا ہوگا
2 days ago
فکری غزل
Muhammad Shuaib Khan Najmi Markazi
ہمارے بچے ادب سے کلام کرنے لگے
2 days ago
فکری غزل
Muhammad Shuaib Khan Najmi Markazi
ہم ان کو دیکھ کے زار و قطار روئیں گے
2 days ago
رومانوی غزل
Muhammad Shuaib Khan Najmi Markazi
جائیں کس سمت راستہ ہی نہیں
2 days ago
رومانوی غزل
Muhammad Shuaib Khan Najmi Markazi
حسیں تو تھا ہی مگر تُو ذہین کتنا تھا
2 days ago
رومانوی غزل
Muhammad Shuaib Khan Najmi Markazi
کوئی بات نہیں
2 days ago
رومانوی غزل
Muhammad Shuaib Khan Najmi Markazi
عین شین قاف نہ کر
2 days ago
رومانوی غزل
Muhammad Shuaib Khan Najmi Markazi
کس کو دیکھوں کہ نیند آ جائے
2 days ago
رومانوی غزل
Muhammad Shuaib Khan Najmi Markazi
دردِ دل سے مجھے شفا دے دے
2 days ago
رومانوی غزل
Muhammad Shuaib Khan Najmi Markazi
رخِ محبوبِ من مثلِ قمر ہے
2 days ago
رومانوی غزل
Muhammad Shuaib Khan Najmi Markazi
تری گلی میں نہ آتے جاتے تو اچھا ہوتا
2 days ago
رومانوی غزل
Muhammad Shuaib Khan Najmi Markazi
حال یہ میری مفلسی کا ہوا
2 days ago
رومانوی غزل
Muhammad Shuaib Khan Najmi Markazi
خون کے آنسو رلاتا ہے مجھے یہ دردِ دل
2 days ago
رومانوی غزل
Muhammad Shuaib Khan Najmi Markazi
تبسم ریز مثل گل لبوں سے
2 days ago
رومانوی غزل
Muhammad Shuaib Khan Najmi Markazi
عشق ہے زہرِ ہلال
3 days ago
رومانوی غزل
Muhammad Shuaib Khan Najmi Markazi
مرے یارو! بڑی دشواریاں ہیں
3 days ago
رومانوی غزل
Muhammad Shuaib Khan Najmi Markazi
خوب آتا ہے تمہیں درد کا درماں کرنا
3 days ago
نعت شریف
Mufti Rashid Raza Markazi
ggggggggggggggg
4 days ago
رومانوی غزل
Azad 4
zzzzzzzzzzzzzzzzzz
4 days ago
بیت
Azad 3
aghrhaj
4 days ago
بیت
Azad 2
hkhjdfiks
4 days ago
رومانوی غزل
Azad 1
تری شوکت تری رفعت مرے مخدوم سمنانی
4 days ago
منقبت
Md Zishan Raza Markazi
امن و راحت کی غزل گاتے ہیں گھر
4 days ago
فکری غزل
Sabahat Hussain Markazi
منور عشق شہ سے قوم کے افکار کرتے ہیں
4 days ago
نعت شریف
Sabahat Hussain Markazi
ہم ہیں تیار ستم گر کو ستانے کے لئے
4 days ago
نعت شریف
Sabahat Hussain Markazi
ہو گیا جو دل سے شیدہ احمد مختار کا
4 days ago
نعت شریف
Sabahat Hussain Markazi
سوائے آپ کے ہے کون میرا یا رسول اللہ
4 days ago
نعت شریف
Sabahat Hussain Markazi
مدح رسول پاک میں لکھوں تو کیا لکھوں
4 days ago
نعت شریف
Sabahat Hussain Markazi
دکھا دے يا خدا روضہ مجھے محبوبِ داور کا
4 days ago
نعت شریف
Sabahat Hussain Markazi
رحمت کی گھٹاؤں کا اثر دیکھ رہے ہیں
4 days ago
نعت شریف
Sabahat Hussain Markazi
فکر و خیالِ جلوۂ گلفام آگیا
4 days ago
نعت شریف
Sabahat Hussain Markazi
چلے بادِ صبا طیبہ سے میرے آشیانے کو
4 days ago
نعت شریف
Sabahat Hussain Markazi
صفحۂ دل پہ نقش ہے نام ابو الحسین کا
4 days ago
منقبت
Muhammad Shuaib Khan Najmi Markazi
مرے حضور ﷺ کرم بے شمار کرتے ہیں
4 days ago
نعت شریف
Muhammad Shuaib Khan Najmi Markazi
المدد اے سرورِ کون و مکاں ﷺ
4 days ago
نعت شریف
Muhammad Shuaib Khan Najmi Markazi
سبطِ رسول ابن علی مرتضٰی حسن
4 days ago
منقبت
Muhammad Shuaib Khan Najmi Markazi
یوں رندِ میکدہ کو ساقی بے قرار نہ کر
4 days ago
نعت شریف
Muhammad Shuaib Khan Najmi Markazi
ایسا کوئی بھی بندۂ رب العُلیٰ نہیں
4 days ago
نعت شریف
Mufti Rashid Raza Markazi
عشق محبوب ﷺ میں سرشار ہوا جاتا ہوں
4 days ago
نعت شریف
Muhammad Shuaib Khan Najmi Markazi
میرے مرشد کا عرس آ گیا
4 days ago
منقبت
Muhammad Shuaib Khan Najmi Markazi
گلشن کے عنادل یہی سب نغمہ سرا ہیں
4 days ago
نعت شریف
Mufti Rashid Raza Markazi
نازشِ اہلِ سنن اختر رضا
4 days ago
منقبت
Muhammad Shuaib Khan Najmi Markazi
خالقِ کل کی عطا قرآن ہے
4 days ago
فضائل و کمالات
Muhammad Anas Raza Haami
افقِ فضل کے خاور وہ ہمارے اختر
4 days ago
منقبت
Muhammad Shuaib Khan Najmi Markazi
حسین سبطِ پیمبر حسین ابنِ علی
4 days ago
منقبت
Muhammad Shuaib Khan Najmi Markazi
عظیم الشان کتنا مرتبہ محبوب داور ﷺ کا
4 days ago
نعت شریف
Muhammad Shuaib Khan Najmi Markazi
حرم و قبلہ و کعبہ یوں ہی طیبہ تیرا
4 days ago
نعت شریف
Muhammad Shuaib Khan Najmi Markazi
رضا کے پیر و مرشد کا دلارا حضرتِ نوری
4 days ago
منقبت
Muhammad Anas Raza Haami
خلاقِ جہاں کی ہیں عطا حضرتِ نوری
4 days ago
منقبت
Muhammad Anas Raza Haami
ہیں عطائےخدا شاہ اختر رضا
4 days ago
منقبت
Muhammad Anas Raza Haami
آرہے ہیں آ رہے ہیں آ رہے ہیں مصطفیٰ ﷺ
4 days ago
نعت شریف
Muhammad Anas Raza Haami
لعنۃ اللہ علیکم دشمنانِ اہلِ بیت
4 days ago
منقبت
Muhammad Anas Raza Haami
تضمین بر کلامِ حضور تاج الشریعہ: منقبتِ حضور احسن العلماء
4 days ago
تضمین
Muhammad Anas Raza Haami
ہادئ حق تیری سیرت سیدی مخدومِ پاک
4 days ago
منقبت
Muhammad Anas Raza Haami
رسول پاک کو رب نے کیا مختار سو فیصد
4 days ago
نعت شریف
Mufti Asad Raza Khan Markazi
راہ میں چھوڑ کے تو مُجھ کو اگر جائے گا
4 days ago
رومانوی غزل
Mufti Rashid Raza Markazi
سیم و زر لعل و گہر سے دل لگی اچھی نہیں
4 days ago
منقبت
Mufti Rashid Raza Markazi
اہل سنن کے دل کی صدا مصطفےٰ رضا
4 days ago
منقبت
Mufti Rashid Raza Markazi
کروں شان تیری بیاں اعلیٰ حضرت
4 days ago
منقبت
Mufti Rashid Raza Markazi
اُس دل پہ کفر و شرک کا پھر کیسے آئے داغ
4 days ago
نعت شریف
Mufti Rashid Raza Markazi
کعبہ کے بدرالدجیٰ تم پر کروڑوں سلام
4 days ago
صلوٰۃ و سلام
Md Abul Kalam Azad Markazi
حضور ﷺ دیکھیں نا
7 days ago
نعت شریف
Muhammad Shuaib Khan Najmi Markazi
گُل عِذاروں کی نہ لالہ زار کی
1 week ago
نعت شریف
Mufti Rashid Raza Markazi
العقد الفريد في حمد الرب المجيد
1 week ago
حمد باری تعالیٰ
Muhammad Shuaib Khan Najmi Markazi
نعتِ نبیِ کونین ﷺ
1 week ago
نعت شریف
Muhammad Shuaib Khan Najmi Markazi
آسان میری مشکل فرما شہ مدینہ
1 week ago
نعت شریف
Mufti Monis Raza Markazi
تو شاہ خوباں تو جان جاناں ہے چہرہ ام الکتاب تیرا
1 week ago
نعت شریف
Md Abul Kalam Azad Markazi
ان ﷺ کے کرم کی بارش
1 week ago
نعت شریف
Muhammad Shuaib Khan Najmi Markazi