صلی اللہ علی محمد
صلى الله على محمد صلی اللہ علیہ وسلم

Tasbeeh Count 0
اپنے پسندیدہ مضامین اور مضمون نگار تلاش کریں
یہ مضمون بک مارک ہو چکا ہے!
غیر اللہ سے مدد مانگنے کا ثبوت
رد دیوبندیت ووہابیت

غیر اللہ سے مدد مانگنے کا ثبوت

✍️ Abdul Rakeeb khan owaisi Markazi

غیر اللہ سے مدد مانگنے کا ثبوت___________
الحمدللہ رب العالمین والعاقبۃللمتقین الصلوۃ والسلام علی سید المرسلین وعلی الہ واصحابہ اجمعین اما بعد
وہابیہ کا بہت مشہور عقیدہ ہے کہ غیر اللہ سے مدد مانگنا شرک ہے ، حوالہ: دارالافتاء دارالعلوم دیوبند جواب نمبر 39458،میں اس عقیدے کا خلاف قران و حدیث و اقوال بزرگان دین کی روشنی میں ثابت کروں گا کہ غیر اللہ سے مدد مانگنا جائز ہے ۔
قرآن مجید کی روشنی میں غیر اللہ سے طلبِ مدد کا جواز _____
قال اللہ تعالی فی القران المجید استعينوا بالصبر والصلوة ، "
ترجمہ کنز الایمان : صبر اور نماز سے مدد چاہو ، [پارہ ۲ آیت ١٥٣ ]
اس آیت سے معلوم ہوا کہ غیر اللہ سے مدد طلب کرنا شرک نہیں اگر غیر اللہ سے مدد طلب کرنا مطلقا شرک ہوتا تو اللہ تبارک و تعالی یہ نہ فرماتا کیونکہ نماز اور صبر بھی غیر اللہ ہے ۔
قال الله تعالى فی القران المجيد والفرقان الجيد ولو انهم اذظلموا انفسهم جاءوك فاستغفروا الله واستغفر لهم الرسول لوجدوا الله توابا رحيما [ پارہ ٥ آیت ٦٤ ]
ترجمہ کنز الایمان : اور اگر جب وہ اپنی جانوں پر ظلم کریں تو اے محبوب تمہارے حضور حاضر ہوں اور پھر اللہ سے معافی چاہیں اور رسول ان کی شفاعت فرمائے تو ضرور اللہ کو بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان پائیں ۔
اس آیت سے چار باتیں معلوم ہوئیں
(١ ) اللہ تعالی کی بارگاہ میں حاجت پیش کرنے کے لیے اس کے مقبولوں کو وسیلہ بنانا کامیابی کا ذریعہ ہے ۔
(۲) قبر انور پر حاجت کے لیے حاضر ہونا بھی جاءوک میں داخل اور خیر القرون کا معمول ہے ۔
(۳) بعد وفات مقبولان حق کو یا کے ساتھ ندا کرنا جائز ہے ۔
(٤) مقبولان بارگاہ الہی مدد فرماتے ہیں اور ان کی دعا سے حاجت روائی ہوتی ہے ۔[ تفسیر صراط الجنان ]
قال الله تعالى في القران المجيد تعاونوا على البر واتقوٰى [ پارہ ٦ آیت ۲]
ترجمہ کنز الایمان : نیکی اور پرہیزگاری پر ایک دوسرے کی مدد کرو ۔
اس آیت کریمہ میں اللہ تبارک و تعالی نے نیکی اور پرہیزگاری پر ایک دوسرے کی مدد کرنے کا حکم دیا اگر مدد طلب کرنا مطلقا شرک ہوتا تو اللہ تبارک و تعالی یہ نافرماتا کہ ایک دوسرے کی مدد کرو خدارا انصاف !
قال الله تعالى في القران المجيد ان تنصروا الله ينصركم
[ پارہ ٢٦ آیت ۷ ]
ترجمہ کنز الایمان : اگر تم دین خدا کی مدد کرو گے اللہ تمہاری مدد کرے گا ۔
اس آیت سے معلوم ہوا کہ اللہ تعالی کے بندوں کی مدد لینا شرک نہیں ، کیونکہ جب بندوں کی مدد سے غنی اور بے نیاز رب تعالی نے بندوں کو اپنے دین کی مدد کرنے کا فرمایا ہے تو عام بندے کا کسی سے مدد طلب کرنا کیوں شرک ہوگا ؟ [ تفسیر صراط الجنان ]
دیکھو وہابیہ !اب کس پر شرک کا فتوی لگاؤ گے جب اللہ تبارک و تعالی نے یہ حکم دیا تو بندے اگر کسی سے مدد طلب کر لیں جب کہ وہ حاجت روائی کر سکتا ہے تو کون سا اس میں زہر گھل گیا جس پر تم شرک کا فتوی لگانے لگے ۔
قال الله تعالى في القران المجيد فان الله هو مولىه وجبريل وصالح المؤمنين والملٰىئكة بعد ذلك ظهير [ پارہ ٢٨ آیت ٤ ]
ترجمہ کنز الایمان : تو بے شک اللہ ان کا مددگار ہے اور جبریل اور نیک ایمان والے اور اس کے بعد فرشتے مدد پر ہیں ۔
اس آیت میں حضرت جبریل علیہ السلام اور نیک مسلمانوں کو مولی یعنی مددگار فرمایا گیا اور فرشتوں کو ظہیر ، یعنی معاون قرار دیا گیا ، اس سے معلوم ہوا کہ اللہ تعالی کے بندے مددگار ہیں یاد رہے کہ جہاں غیر اللہ کی مدد کی نفی ہے وہاں حقیقی مدد مراد ہے لہذا آیات میں تعارض نہیں ۔[ تفسیر صراط الجنان ]
احادیث کی روشنی میں غیر اللہ سے طلبِ مدد کا جواز ____________
(۱) البخارى والنسائى عن ابى هريره رضى الله تعالى عنه عن النبى صلى الله عليه وسلم استعينوا بالغدوة والروحه والشئ من الدلجة۔
(۲) الترمذى عن ابى هريرة
ترجمہ : امام بخاری اور نسائی نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : صبح و شام اور رات کے کچھ حصے میں عبادت سے استعانت کرو ۔
ترمذی نے ابوہریرہ سے روایت کیا ۔
(٣) والحكيم الترمذى عن ابن عباس رضی الله تعالى عنهم عن النبى صلى الله عليه وسلم استعن بيمينك على حفظك ۔
ترجمہ : حکیم ترمذی نے ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہم سے انہوں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا کہ اپنے حافظے کی امداد کرو اپنے ہاتھ سے ۔
(٤) ابن ماجه والحاكم والطبرانى في الكبير والبيهقى فى شعب الايمان عنه رضی الله تعالى عنه عن النبي صلى الله عليه وسلم استعينوا بطعام السحر على صيام النهار وبالقيلولة على قيام الليل
ترجمہ : ابن ماجہ اور حاکم اور طبرانی نے کبیر میں اور بےحقی نے شعب الایمان میں عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کیا کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے فرمایا : دن کے روزے رکھنے پر سحری کے کھانے سے استعانت کرو اور رات کے قیام کے لیے قیلولہ سے استعانت کرو ۔
اقوال بزرگان دین کی روشنی میں غیر اللہ سے طلبِ مدد کا جواز ______________
استعينوا بالصبر والصلاة
اس آیت سے یہ بھی معلوم ہوا کہ غیر خدا سے مدد طلب کرنا شرک نہیں ہے۔ اعلی حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں* خدارا انصاف ! اگر آیہ کریمہ ایاک نستعین میں مطلق استعانت کا ذات الہی جل وعلی میں حصر مقصود ہو تو کیا صرف انبیاء علیہم الصلوۃ والسلام ہی سے استعانت شرک ہو گئی کیا یہی غیر خدا ہیں اور سب اشخاص و اشیاء وہابیہ کے نزدیک خدا ہیں یا آیت میں خاص انہیں کا نام لے دیا ہے کہ ان سے شرک اوروں سے روا ہے۔ نہیں نہیں جب مطلقا ذات احدیت سے تخصیص اور غیر سے شرک ماننے کی ٹھہری تو کیسی ہی استعانت کسی غیر خدا سے کی جائے ہمیشہ ہر طرح شرک ہی ہوگی کہ انسان ہوں یا جمادات احیا ہوں یا اموات زوات ہوں یا صفات افعال ہوں یا حالات غیر خدا ہونے میں سب داخل ہیں اب کیا جواب ہے آیہ کریمہ کا کہ رب جل وعلی فرماتا ہے ، "استعانت کرو صبر و نماز سے ۔(البقرہ)
کیا صبر خدا ہے جس سے استعانت کا حکم ہوا ہے؟کیا نماز خدا ہے جس سے استعانت کو ارشاد کیا ہے۔دوسری آیت میں فرماتا ہے :
آپس میں ایک دوسرے کی مدد کرو بھلائی اور پرہیزگاری پر ۔ (مائدہ)
کیوں صاحب ! اگر غیر خدا سے مدد لینی مطلقا محال ہے تو اس حکم الہی کا حاصل کیا،اور اگر ممکن ہو تو جس سے مدد مل سکتی ہے اس سے مدد مانگنے میں کیا زہر گھل گیا۔حدیثوں کی تو گنتی ہی نہیں بکثرت احادیث میں صاف صاف حکم ہے کہ (١) صبح کی عبادت سے استعانت کرو۔ (٢) شام کی عبادت سے استعانت کرو۔ (٣) کچھ رات رہے کی عبادت سے استعانت کرو۔( ٤) علم کے لکھنے سے استعانت کرو۔ (٥) سحری کے کھانے سے استعانت کرو۔ (٦) دوپہر کے سونے سے استعانت و صدقہ سے استعانت کرو۔ (٧) حاجت روائیوں میں حاجتیں چھپانے سے استعانت کرو ۔[ فتاویٰ رضویہ ، ۲۱ / ٣٠٥-٣٠٦ ]*
امام شیخ الاسلام شہاب رملی انصاری علیہ الرحمۃ الباری (سال وفات : 1004 ھ) کے فتاوی میں ہے : سئل عما يقع من العامه من قولهم عند الشدائد يا شيخ فلان ونحو ذلك من الاستغاثه بالانبياء والمرسلين والصالحين وهل للمشايخ اغاثه بعد موتهم ام لا ؟ فاجاب بما نصه ان الاستغاثه بالانبياء والمرسلين والاولياء والعلماء الصالحين جائزة للانبياء والرسل والاولياء والصالحين اغاثه بعد موتهم
یعنی ان سے استفتی ہوا کہ عام لوگ جو سختیوں کے وقت انبیاء و مرسلین اولیاء و صالحین سے فریاد کرتے اور یا شیخ فلاں (یا رسول اللہ یا علی یا شیخ عبدالقادر جیلانی) اور ان کے مثل کلمات کہتے ہیں یہ جائز ہے یا نہیں؟اور اولیاء بعد انتقال بھی مدد فرماتے ہیں یا نہیں؟انہوں نے جواب دیا کہ بے شک انبیاء و مرسلین و اولیاء و علماء سے مدد مانگنی جائز ہے اور وہ بعد انتقال بھی امداد فرماتے ہیں _[ فتاوی رملی ، 4 / 382 ، نقل : مختصر فتاوی اہل سنت ، ص 16 ، 17]
ہماری ویب سائٹ کو شیئر کریں اور مزید مضامین پڑھنے کے لیے ہوم پیج پر جائیں:
jamiaturrazastudents.com
المختصر اس تحریر سے ثابت ہوا کہ غیر اللہ سے مدد طلب کرنا مطلقا شرک نہیں ہے شرک جب ہے کہ کوئی کسی شخص کو بالذات حقیقی مدد کرنے والا جان کر اس سے مدد مانگے ، مگر ایسا عقیدہ کسی مسلمان کا نہیں ہے کہ وہ جانتا ہے حقیقی مدد کرنے والا اللہ تعالیٰ ہی ہے یہ سب ذریعہ و وسیلہ ہیں ۔
از قلم : عبد الرقیب خان اویسی بلگرامی
متعلم جامعۃ الرضا بریلی شریف

غیر اللہ سے مدد مانگنے کا ثبوت

مضمون نگار: Abdul Rakeeb khan owaisi Markazi

دیگر تحریریں یا کلام پڑھنے کے لئے کارڈ پر کلک کریں
Author/Poet Icon

Abdul Rakeeb khan owaisi Markazi

Student - Salesa | Jamiatur Raza
53
Profile
ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ رَبِّ ٱلْعَالَمِينَ
Articles 3
Kalam 46
Abdul Rakeeb khan owaisi Markazi
زمرہ جات

محرم الحرام میں کھچڑا ،مالیدہ، اور سبیل کی شرعی حیثیت

مطالعہ کیوں ضروری ہے ؟ (قسط اول)

حالیہ مضامین

حالیہ 100 مضامین

مضمون نگاران 45

icon

Mufti Jasim Akram Markazi

1 | Articles: 98 | Poetry: 9
icon

Muhammad Anas Raza Haami

2 | Articles: 81 | Poetry: 16
icon

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی

3 | Articles: 63 | Poetry: 41
icon

Amir Fuzail Markazi

4 | Articles: 36 | Poetry: 12
icon

Mufti Hishamuddin Quadri Markazi

5 | Articles: 13 | Poetry: 0
icon

Mohd Qasim ul Qadri Markazi

6 | Articles: 12 | Poetry: 14
icon

Md Shahnawaz Raza Nawazi

7 | Articles: 9 | Poetry: 0
icon

Mufti Md Raza Qadri Rifaee Markazi

8 | Articles: 9 | Poetry: 0
icon

Mufti Ashfaq Aalam Amjadi Alimi

9 | Articles: 7 | Poetry: 0
icon

Md Asjad Husain Subhani

10 | Articles: 5 | Poetry: 0
Authors
45
زمرجات
ادبیات 79
شخصیات اسلاف واخلاف 53
اصلاح معاشرہ 47
تحقیق و تعاقب 34
عقائد و نظریات 27
احوال قوم وملت 23
فقہ وفتاویٰ 22
سیرت النبی ﷺ 22
تاثرات 21
احوال وطن 14
اسلامیات 12
رد دیوبندیت ووہابیت 12
متفرقات 12
نمایاں مضامین 11
ناویل 11
دفاع اہل سنت 10
خیر وخبر 9
رد بدمذہباں 6
عبادات 5
رضویات 5
ترغیبات 5
تاریخی حقائق 4
حکایات 4
فقہ، اصول فقہ 4
مبارک شب وروز 4
حدیث واہمیت حدیث 3
دفاع صحابہ رضی اللہ عنہ 2
تصوف 2
روداد مناظرہ 1
معاملات 1
اوراد و وظائف 1
وفیات و تعزیہ جات 1
منظومات: حمد ، نعت،منقبت ،غزل 1
ماہ و سال 1

منتخب مضامین

اس ٹیگ میں کوئی پوسٹ نہیں ملی۔

مرکزی لائبریری کی نئی کتابیں

Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover
Cover

مرکزی مصنفین کی نمایاں کتب

Who We Are

Learn about our mission, vision, and commitment to Islamic education.

Welcome to Jamiatur Raza Students Portal

A very warm welcome to all truth-seekers, passionate readers, and dedicated writers. The Jamiatur Raza Students Portal is not just a website; it is a thriving digital community built on the strong foundations of the Ahle Sunnat Wal Jamaat ideology.

A very warm welcome to all truth-seekers, passionate readers, and dedicated writers. The Jamiatur Raza Students Portal is not just a website; it is a thriving digital community built on the strong foundations of the Ahle Sunnat Wal Jamaat ideology. Our goal is to create an educational hub where authentic Islamic literature is easily accessible to everyone.

Whether you are a student looking for a secure platform to publish your research or a knowledge enthusiast searching for reliable Islamic content, you have arrived at the perfect place. We invite you to explore, learn, and be a part of our noble journey towards academic and spiritual excellence.

جامعہ الرضا اسٹوڈنٹس پورٹل میں آپ کا استقبال ہے

حق کے تمام متلاشیوں، پرجوش قارئین اور سرگرم قلمکاروں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔ Jamiatur Raza Students Portal صرف ایک عام ویب سائٹ نہیں ہے، بلکہ یہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کے مضبوط اصولوں اور نظریات پر مبنی ایک پھلتی پھولتی ڈیجیٹل علمی برادری ہے۔

حق کے تمام متلاشیوں، پرجوش قارئین اور سرگرم قلمکاروں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔ Jamiatur Raza Students Portal صرف ایک عام ویب سائٹ نہیں ہے، بلکہ یہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کے مضبوط اصولوں اور نظریات پر مبنی ایک پھلتی پھولتی ڈیجیٹل علمی برادری ہے۔ ہمارا اصل ہدف ایک ایسا تعلیمی مرکز قائم کرنا ہے جہاں مستند اور صحیح اسلامی لٹریچر ہر انسان کے لیے آسانی سے دستیاب ہو۔

چاہے آپ ایک طالب علم ہوں جو اپنی تحقیقی تحریر کو شائع اور محفوظ کرنے کے لیے ایک محفوظ پلیٹ فارم کے متلاشی ہیں، یا علم دین کے پیاسے جو انٹرنیٹ پر قابل اعتماد اسلامی مواد تلاش کر رہے ہیں، آپ بالکل صحیح جگہ پر پہنچے ہیں۔ ہم آپ کو علمی اور روحانی فضیلت کی طرف ہمارے اس عظیم سفر کو دیکھنے، سیکھنے اور اس کا ایک اہم حصہ بننے کی مخلصانہ دعوت دیتے ہیں۔

The Spark of Inspiration

The vision for Jamiatur Raza Students Portal first took shape during the blessed month of Ramadan. Witnessing the vast digital landscape and the growing spread of misinformation, a humble effort was made by Md Abul Kalam Azad Markazi to establish a platform dedicated to authentic Islamic knowledge.

The vision for Jamiatur Raza Students Portal first took shape during the blessed month of Ramadan. Witnessing the vast digital landscape and the growing spread of misinformation, a humble effort was made by Md Abul Kalam Azad Markazi to establish a platform dedicated to authentic Islamic knowledge. The intention was never personal recognition, but rather to create a safe digital space where the valuable writings and research of the students of Ahle Sunnat Wal Jamaat could reach people across the world. With the grace of Almighty Allah and the prayers of our teachers and elders, this platform strives to preserve and share beneficial knowledge, helping sincere seekers distinguish truth from falsehood. It is our humble hope that the scholarly efforts of our students may serve as a means of guidance, inspire future generations, and contribute—however modestly—to the service of Islam.

جذبہ اور سوچ کی شروعات

جامعۃ الرضا اسٹوڈنٹس پورٹل کا تصور سب سے پہلے ماہِ رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں ذہن میں آیا۔ ڈیجیٹل دنیا کے وسیع دائرے اور اس میں پھیلنے والی گمراہی و غلط معلومات کو دیکھتے ہوئے، راقم محمد ابوالکلام آزاد مرکزی نے نہایت عاجزانہ طور پر یہ کوشش کی کہ ایک

جامعۃ الرضا اسٹوڈنٹس پورٹل کا تصور سب سے پہلے ماہِ رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں ذہن میں آیا۔ ڈیجیٹل دنیا کے وسیع دائرے اور اس میں پھیلنے والی گمراہی و غلط معلومات کو دیکھتے ہوئے، راقم محمد ابوالکلام آزاد مرکزی نے نہایت عاجزانہ طور پر یہ کوشش کی کہ ایک ایسا محفوظ اور معیاری پلیٹ فارم قائم کیا جائے جہاں اہلِ سنت و جماعت کے طلبہ کی علمی، تحقیقی اور فکری کاوشیں دنیا بھر تک پہنچ سکیں۔ اس کوشش کا مقصد ہرگز ذاتی شہرت یا نام و نمود نہیں، بلکہ دینِ اسلام کی خدمت اور صحیح اسلامی تعلیمات کی اشاعت ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم، اساتذۂ کرام اور اکابرین کی دعاؤں کے سائے میں یہ پلیٹ فارم مفید علمی سرمایہ محفوظ کرنے اور اسے عام کرنے کی ایک ادنیٰ سی سعی ہے۔ ہماری دعا اور امید ہے کہ طلبہ کی یہ علمی خدمات حق کے متلاشی افراد کے لیے ذریعۂ ہدایت بنیں، آئندہ نسلوں کے لیے علمی سرمایہ ثابت ہوں، اور دینِ اسلام کی خدمت میں، خواہ معمولی ہی سہی، اپنا حصہ ادا کر سکیں۔

A Legacy of Knowledge and Research

Rooted in a deep tradition of scholarly research, our platform acts as a digital extension of the esteemed Center of Islamic Studies Jamiatur Raza. Over the years, the students and scholars associated with this great university have produced masterpieces of Islamic literature.

Rooted in a deep tradition of scholarly research, our platform acts as a digital extension of the esteemed Center of Islamic Studies Jamiatur Raza. Over the years, the students and scholars associated with this great university have produced masterpieces of Islamic literature. By providing a dedicated space at jamiaturrazastudents.com, we are ensuring that the hard work and academic brilliance of our madrasa students are recognized globally. This initiative not only bridges the gap between traditional learning and modern technology but also sets a high standard for Islamic content creation on the internet.

علم اور تحقیق کا ایک عظیم سرمایہ

علمی تحقیق اور مستند روایات کی گہری بنیادوں پر قائم ہمارا یہ پلیٹ فارم دراصل معزز اور نامور یونیورسٹی Center of Islamic Studies Jamiatur Raza کی ایک ڈیجیٹل توسیع کے طور پر کام کرتا ہے۔

علمی تحقیق اور مستند روایات کی گہری بنیادوں پر قائم ہمارا یہ پلیٹ فارم دراصل معزز اور نامور یونیورسٹی Center of Islamic Studies Jamiatur Raza کی ایک ڈیجیٹل توسیع کے طور پر کام کرتا ہے۔ سالہا سال سے، اس عظیم درسگاہ سے وابستہ طلبہ اور مایہ ناز علماء کرام نے اسلامی ادب کے لازوال شاہکار تخلیق کیے ہیں۔ jamiaturrazastudents.com پر یہ مخصوص جگہ فراہم کر کے، ہم اس بات کو یقینی بنا رہے ہیں کہ ہمارے مدارس کے بچوں کی انتھک محنت اور علمی صلاحیتوں کو عالمی سطح پر پہچانا اور سراہا جائے۔ یہ جدید اقدام نہ صرف روایتی دینی تعلیم اور جدید ترین ویب ٹیکنالوجی کے مابین فاصلوں کو ختم کرتا ہے بلکہ انٹرنیٹ پر معیاری اسلامی مواد کی تخلیق کے لیے ایک نیا سنگ میل بھی قائم کرتا ہے۔

Preserving Knowledge Securely

Often, students pour their hearts into writing on paper, only to lose their notebooks along with their precious thoughts. Others type in mobile apps, but face data loss due to broken devices or forgotten passwords. To solve this, the Jamiatur Raza Students platform was created.

Often, students pour their hearts into writing on paper, only to lose their notebooks along with their precious thoughts. Others type in mobile apps, but face data loss due to broken devices or forgotten passwords. To solve this, the Jamiatur Raza Students platform was created. It serves as a highly secure, private digital library. Here, writers can permanently safeguard their articles, read them anytime, and preserve their intellectual heritage without the fear of losing it. Their dedicated accounts ensure complete privacy and global accessibility at the same time.

تحریروں کو مکمل پرائیویسی کے ساتھ محفوظ کرنا

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ بچے اور طلبہ اپنے مضامین اپنی کاپیوں میں بڑی محنت سے لکھتے ہیں، لیکن وقت کے ساتھ کاپی گم ہو جاتی ہے اور وہ مضمون ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتا ہے۔

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ بچے اور طلبہ اپنے مضامین اپنی کاپیوں میں بڑی محنت سے لکھتے ہیں، لیکن وقت کے ساتھ کاپی گم ہو جاتی ہے اور وہ مضمون ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتا ہے۔ کچھ لوگ اپنے موبائل کے نوٹس میں لکھتے ہیں، لیکن موبائل چوری ہونے، ٹوٹنے یا گوگل پاسورڈ بھول جانے کی وجہ سے وہ اپنی تحریرات تک رسائی کھو دیتے ہیں۔ اس پریشانی کا پائیدار حل نکالنے کے لیے Jamiatur Raza Students پلیٹ فارم کو تشکیل دیا گیا ہے۔ یہ ہر مضمون نگار کے لیے ایک انتہائی محفوظ اور نجی ڈیجیٹل لائبریری ہے۔ یہاں ہر لکھاری کی تحریر مکمل پرائیویسی کے ساتھ محفوظ رہے گی تاکہ وہ دنیا کے کسی بھی کونے سے اپنے مضامین کو دیکھ سکے، پڑھ سکے اور اپنے علمی سرمائے کو ہمیشہ کے لیے ایک محفوظ پلیٹ فارم میں محفوظ رکھ سکے۔

Bridging Tradition and Modern Technology

In an era where digital presence defines global reach, we have integrated the profound teachings of our scholars with advanced web technology. Anyone searching for authentic guidance can visit our official website.

In an era where digital presence defines global reach, we have integrated the profound teachings of our scholars with advanced web technology. Anyone searching for authentic guidance can visit our official website or simply look up the Center of Islamic Studies Jamiatur Raza at https://www.cisjamiaturraza.ac.in/. By linking our student portal with the broader vision of the university, we are creating an unbreakable network of knowledge. This synergy guarantees that the pristine teachings of Ahle Sunnat Wal Jamaat remain uncorrupted and easily reachable for generations to come.

روایت اور جدید ویب ٹیکنالوجی کا ملاپ

ایک ایسے دور میں جہاں ڈیجیٹل موجودگی عالمی رسائی کی ضمانت ہے، ہم نے اپنے اسکالرز کی گہری تعلیمات کو جدید ویب ٹیکنالوجی کے ساتھ یکجا کر دیا ہے۔ مستند اور تحقیقی اسلامی رہنمائی کا متلاشی کوئی بھی شخص ہماری ویب سائٹ پر آ سکتا ہے۔

ایک ایسے دور میں جہاں ڈیجیٹل موجودگی عالمی رسائی کی ضمانت ہے، ہم نے اپنے اسکالرز کی گہری تعلیمات کو جدید ویب ٹیکنالوجی کے ساتھ یکجا کر دیا ہے۔ مستند اور تحقیقی اسلامی رہنمائی کا متلاشی کوئی بھی شخص ہماری ویب سائٹ پر آ سکتا ہے یا براہِ راست یونیورسٹی کی آفیشل ویب سائٹ Center of Islamic Studies Jamiatur Raza کو https://www.cisjamiaturraza.ac.in/ پر تلاش کر سکتا ہے۔ اپنے اسٹوڈنٹ پورٹل کو یونیورسٹی کے وسیع تر وژن سے منسلک کر کے، ہم علم کا ایک ایسا اٹوٹ نیٹ ورک بنا رہے ہیں جو یہ یقینی بناتا ہے کہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کی روشنی میں کی گئی تحقیقات آنے والی نسلوں تک بغیر کسی تبدیلی کے انتہائی آسان انداز میں پہنچتی رہیں۔

Igniting the Passion for Writing

When students see their research published and read globally, it incredibly fuels their passion. Our initiative aims to cultivate this enthusiasm among madrasa students, elevating them to the highest ranks of literary and scholarly excellence.

When students see their research published and read globally, it incredibly fuels their passion. Our initiative aims to cultivate this enthusiasm among madrasa students, elevating them to the highest ranks of literary and scholarly excellence. Our writers can proudly and easily share their published web links with anyone. This global recognition not only boosts their confidence but also creates a vibrant community of passionate Islamic scholars and writers who are ready to defend and spread the true teachings of Islam.

طلبہ کے دلوں میں لکھنے کا شوق اور جذبہ ابھارنا

جب مدارس کے بچوں اور طلبہ کو یہ معلوم ہوتا ہے کہ ان کی لکھی ہوئی تحقیقی تحریریں انٹرنیٹ پر موجود ہیں اور پوری دنیا کے لوگ انہیں پڑھ رہے ہیں، تو اس سے ان کے دلوں میں مضمون نگاری کا شوق اور جذبہ بے پناہ بڑھتا ہے۔

جب مدارس کے بچوں اور طلبہ کو یہ معلوم ہوتا ہے کہ ان کی لکھی ہوئی تحقیقی تحریریں انٹرنیٹ پر موجود ہیں اور پوری دنیا کے لوگ انہیں پڑھ رہے ہیں، تو اس سے ان کے دلوں میں مضمون نگاری کا شوق اور جذبہ بے پناہ بڑھتا ہے۔ ہمارا اصل مشن یہی ہے کہ طلبہ کے اندر لکھنے کا ذوق پیدا کیا جائے تاکہ مسلکِ اہل سنت والجماعت کے طلبہ تحریری میدان میں ایک اعلیٰ مرتبہ و مقام پر پہنچ جائیں۔ اس پورٹل کی مدد سے مضمون نگار اپنی تحریروں کے لنکس کسی کو بھی باآسانی بھیج سکتے ہیں، اور عوام میں سے اگر کوئی کسی موضوع پر تحقیقی معلومات حاصل کرنا چاہتا ہے، تو وہ یہاں سرچ کر کے اپنے علم کی تشنگی کو بجھا سکتا ہے۔

Future Horizons: Expanding to Fatawa

While our current priority is to build a rich database of scholarly articles, our vision does not stop here. We strongly believe that the digital world urgently requires authentic rulings and verdicts.

While our current priority is to build a rich database of scholarly articles, our vision does not stop here. We strongly believe that the digital world urgently requires authentic rulings and verdicts. Therefore, Insha'Allah, in the coming months, we will launch a dedicated section for Fatawa. This future expansion will ensure that the authentic Fatawa of Ahle Sunnat Wal Jamaat are easily accessible to everyone, further strengthening our commitment to spreading righteous and practical Islamic guidance around the globe.

مستقبل کے عزائم: فتاویٰ سیکشن کا آغاز

اگرچہ اس وقت ہماری اولین ترجیح علمی مضامین اور مقالات کا یہ کام مکمل کرنا ہے، لیکن ہمارا ارادہ یہیں تک محدود نہیں ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ویب سائٹ کی دنیا میں مضامین کے ساتھ ساتھ اہل سنت والجماعت کے مستند فتاویٰ کا ہونا بھی بیحد ضروری ہے۔

اگرچہ اس وقت ہماری اولین ترجیح علمی مضامین اور مقالات کا یہ کام مکمل کرنا ہے، لیکن ہمارا ارادہ یہیں تک محدود نہیں ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ویب سائٹ کی دنیا میں مضامین کے ساتھ ساتھ اہل سنت والجماعت کے مستند فتاویٰ کا ہونا بھی بیحد ضروری ہے۔ اسی اہمیت کے پیش نظر، انشاء اللہ عزوجل، اگلے چند مہینوں میں ہم فتاویٰ کے لیے ایک باقاعدہ اور مخصوص سیکشن پر کام شروع کریں گے۔ یہ مستقبل کی توسیع اس بات کو یقینی بنائے گی کہ عوام الناس کو روزمرہ کے مسائل کے شرعی حل اور فتاویٰ ایک کلک پر دستیاب ہوں، اور ہمارا یہ پورٹل اشاعتِ دین کا ایک مکمل ذریعہ بن سکے۔

×

Subscribe / Join Us

ہماری کمیونٹی کا حصہ بننے کے لیے فارم پُر کریں

Please enter your name in English only.
برائے مہربانی اپنا نام صرف انگلش میں لکھیں۔
Jamia Logo

ABOUT OUR JAMIA

Center of Islamic Studies Jamiatur Raza
مركز الدراسات الاسلامية جامعة الرضا

Welcome to The Center of Islamic Studies, Jamiatur Raza. Discover our history, our mission to blend traditional Islamic values with modern education, and our vision for the future. Read the inspiring messages from our founders and directors below.
Founder

Founder's Message

Huzoor Tajushsharia Damat Barkatuhum Aalia
Managing Director

Managing Director's Message

Visit About Page ⭢