صلی اللہ علی محمد
صلى الله على محمد صلی اللہ علیہ وسلم

Tasbeeh Count 0
اپنے پسندیدہ مضامین اور مضمون نگار تلاش کریں
یہ مضمون بک مارک ہو چکا ہے!
تارکین نماز کا انجام قرآن وحدیث کی روشنی میں
عبادات

تارکین نماز کا انجام قرآن وحدیث کی روشنی میں

✍️ Amir Fuzail Markazi

تارکین نماز کا انجام قرآن وحدیث کی روشنی میں
نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم اما بعد
فاعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم ،بسم اللہ الرحمن الرحیم
فِي جَنَّـٰتٖ يَتَسَآءَلُونَ عَنِ ٱلۡمُجۡرِمِينَ مَا سَلَكَكُمْ فِیْ سَقَرَ قَالُوْا لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّیْنَۙ۔
صدق اللہ العلی العظیم۔۔۔
حضرات محترم !آئۓ سب سے پہلے ہم اور آپ عقیدت و محبت کے ساتھ نبی اکرم نور مجسم سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہِ بے کس پناہ میں درود شریف کا نذرانہ عقیدت پیش کرے پڑھے بآواز بلند اللہم صل علی محمد ۔۔۔۔
حضرات محترم!آج کی اس علمی عرفانی نورانی تقریری مسابقہ میں میری تقریر کا عنوان ہے تارکین نماز کا انجام قرآن وحدیث کی روشنی میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے فَوَيلٌ لِلمُصَلِّينَ الَّذِينَ هُم عَن صَلاتِهِم ساهون خرابی ہے ان نمازیوں کے لیے جو اپنی نمازوں کو بھلاۓ بیٹھے ہیں اور دوسری جگہ ہم سبھوں کا پروردگار ارشاد فرماتا ہے:
فِي جَنَّـٰتٖ يَتَسَآءَلُونَ عَنِ ٱلۡمُجۡرِمِينَ مَا سَلَكَكُمْ فِیْ سَقَرَ قَالُوْا لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّیْنَۙ۔ (کل قیامت کے دن)جنتی جہنمی سے پوچھیں گے کس
چیز نے تمہیں جہنم میں ڈالا تو جہنمی جواب دینگے ہم نماز نہیں پڑھتے تھے ۔
ایک اور جگہ قران مجید میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے
فَخَلَفَ مِنْۢ بَعْدِهِمْ خَلْفٌ اَضَاعُوا الصَّلٰوةَ وَ اتَّبَعُوا الشَّهَوٰتِ فَسَوْفَ یَلْقَوْنَ غَیًّاۙ(۵۹) اِلَّا مَنْ تَابَ وَ اٰمَنَ وَ عَمِلَ صَالِحًا فَاُولٰٓىٕكَ یَدْخُلُوْنَ الْجَنَّةَ وَ لَا یُظْلَمُوْنَ شَیْــٴًـا
تو ان کے بعد وہ نالائق لو گ ان کی جگہ آئے جنہوں نے نمازوں کو ضائع کیا اور اپنی خواہشوں کی پیروی کی تو عنقریب وہ جہنم کی خوفناک وادی غَی سے جاملیں گے مگر جنہوں نے توبہ کی اور ایمان لائے اور نیک کام کئے تو یہ لوگ جنت میں داخل ہوں گے اور ان پر کوئی زیادتی نہیں کی جائے گی۔
حضرات محترم !ذرا غور کریں کہ کس طرح قرآن کریم میں بے نمازیوں کی مذمت بیان کی گئی ہے اللہ تعالیٰ نے بے نمازیوں کے لیے جہنم میں ایک وادی کو پیدا فرمایا ہے جس کا نام غی ہے بے نمازی اس میں داخل ہونگے لیکن آج ہم ہے جو اپنی نمازوں کو بھلاۓ بیٹھے ہیں اپنے دنیوی کاموں میں مصروف رہتے ہیں لیکن نماز نہیں ادا کرتے ہیں ہم ہے جو مسجدوں کوتو عالیشان بنا لیتے ہیں لیکن مسجد کو آباد نہیں کرتے تبھی تو شاعر نے کہا ہے :
مسجد تو بنا لی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے
من اپنا پرانا پاپی ہے برسوں میں نمازی بن نہ سکے
حضرات محترم ہمیں چاہیے کہ ہم غور کریں کہ بے نمازیوں کا کتنا برا انجام ہے اور اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان سن کر اس پر عمل پیرا ہونے کی کوشش کرے۔نماز چھوڑنے والے کے متعلق ہمارے نبی سرکار محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایاہے !
من ترک الصلوة متعمدا کتب اسمہ علی باب النار ممن یدخلھا جس نے جان بوجھ کر ایک نماز چھوڑ دی ہے، اس کا نام جہنم کےاس دروازے پر لکھ دیا جاتا ہے جس سے وہ جھنم میں داخل ہوگا
اللہ اکبر کبیرا ایک اور حدیث پاک میں ہے جس کو صاحب ابنِ ماجہ نے روایت کیا ہے :عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ رضی الله عنه، قَالَ: أَوْصَانِي خَلِیلِي صلی الله عليه وآله وسلم: أَنْ لَا تُشْرِکْ بِاﷲِ شَيْئًا وَإِنْ قُطِّعْتَ وَحُرِّقْتَ، وَلَا تَتْرُکْ صَلَاةً مَکْتُوبَةً مُتَعَمِّدًا، فَمَنْ تَرَکَهَا مُتَعَمِّدًا فَقَدْ بَرِئَتْ مِنْهُ الذِّمَّةُ،حضرت ابو الدرداء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: مجھے میرے خلیل حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وصیت فرمائی: تم اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرانا چاہے تمہارے ٹکڑے ٹکڑے کردیئے جائیں اور تجھے جلا دیا جائے؛ اور جان بوجھ کر کوئی فرض نماز نہ چھوڑنا کیونکہ جو جان بوجھ کر نماز چھوڑتا ہے اس سے( اللہ تعالیٰ کا) ذمہ ختم ہوجاتا ہے۔
اللہ اکبر کبیرا ذرا غور کروں کہ جس کے زمہ کو اللہ تعالیٰ چھوڑ دے اس کا کیا ہوگا یقینا وہ ہلاک ہونے والا ہےاس لئے اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہے اور نماز پڑھتے رہے کیونکہ حضرت ابوھریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے ارشاد فرمایا :
لا سھم فی الاسلام لمن لا صلوة لہ جو نماز نہیں پڑھتا اسکا اسلام میں کوٸی حصہ نہیں، اس لیےاے سنی مسلمانوں! اپنی آخرت کی فکر کرتے ہوئے نماز پڑھتے رہۓ اور رضاۓ اللہ کے حصول میں کوشاں رہۓ کیونکہ !
یہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے
وہ ہزار سجدے سے دیتا ہے آدمی کو نجات
ہماری ویب سائٹ کو شیئر کریں اور مزید مضامین پڑھنے کے لیے ہوم پیج پر جائیں:
jamiaturrazastudents.com
زندگی آید براۓ بندگی
زندگی بے بندگی شرمندگی
وما علینا الاالبلاغ
از قلم : محمد عامر فضیل مرکزی، براۓ طلبا
دیگر تحریریں یا کلام پڑھنے کے لئے کارڈ پر کلک کریں
Author/Poet Icon

Amir Fuzail Markazi

Student - Takhassus 1st | Jamiatur Raza
78
Profile
ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ رَبِّ ٱلْعَالَمِينَ
Articles 38
Kalam 12
Amir Fuzail Markazi
زمرہ جات

مہر بخشش حدائق بخشش کا عکس جمیل

علم ایک لازوال دولت ہے

تارکین نماز کا انجام قرآن وحدیث کی روشنی میں - PDF
Jamiatur Raza Students Portal

تارکین نماز کا انجام قرآن وحدیث کی روشنی میں

مضمون نگار: Amir Fuzail Markazi

تارکین نماز کا انجام قرآن وحدیث کی روشنی میں

“نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم اما بعد
فاعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم ،بسم اللہ الرحمن الرحیم
فِي جَنَّـٰتٖ يَتَسَآءَلُونَ عَنِ ٱلۡمُجۡرِمِينَ مَا سَلَكَكُمْ فِیْ سَقَرَ قَالُوْا لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّیْنَۙ۔
صدق اللہ العلی العظیم۔۔۔”

حضرات محترم !آئۓ سب سے پہلے ہم اور آپ عقیدت و محبت کے ساتھ نبی اکرم نور مجسم سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہِ بے کس پناہ میں درود شریف کا نذرانہ عقیدت پیش کرے پڑھے بآواز بلند اللہم صل علی محمد ۔۔۔۔
حضرات محترم!آج کی اس علمی عرفانی نورانی تقریری مسابقہ میں میری تقریر کا عنوان ہے” تارکین نماز کا انجام قرآن وحدیث کی روشنی میں “اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے “فَوَيلٌ لِلمُصَلِّينَ الَّذِينَ هُم عَن صَلاتِهِم ساهون” خرابی ہے ان نمازیوں کے لیے جو اپنی نمازوں کو بھلاۓ بیٹھے ہیں اور دوسری جگہ ہم سبھوں کا پروردگار ارشاد فرماتا ہے:
” فِي جَنَّـٰتٖ يَتَسَآءَلُونَ عَنِ ٱلۡمُجۡرِمِينَ مَا سَلَكَكُمْ فِیْ سَقَرَ قَالُوْا لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّیْنَۙ۔ “(کل قیامت کے دن)جنتی جہنمی سے پوچھیں گے کس
چیز نے تمہیں جہنم میں ڈالا تو جہنمی جواب دینگے ہم نماز نہیں پڑھتے تھے ۔

ایک اور جگہ قران مجید میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے
“فَخَلَفَ مِنْۢ بَعْدِهِمْ خَلْفٌ اَضَاعُوا الصَّلٰوةَ وَ اتَّبَعُوا الشَّهَوٰتِ فَسَوْفَ یَلْقَوْنَ غَیًّاۙ(۵۹) اِلَّا مَنْ تَابَ وَ اٰمَنَ وَ عَمِلَ صَالِحًا فَاُولٰٓىٕكَ یَدْخُلُوْنَ الْجَنَّةَ وَ لَا یُظْلَمُوْنَ شَیْــٴًـا”
تو ان کے بعد وہ نالائق لو گ ان کی جگہ آئے جنہوں نے نمازوں کو ضائع کیا اور اپنی خواہشوں کی پیروی کی تو عنقریب وہ جہنم کی خوفناک وادی غَی سے جاملیں گے مگر جنہوں نے توبہ کی اور ایمان لائے اور نیک کام کئے تو یہ لوگ جنت میں داخل ہوں گے اور ان پر کوئی زیادتی نہیں کی جائے گی۔

حضرات محترم !ذرا غور کریں کہ کس طرح قرآن کریم میں بے نمازیوں کی مذمت بیان کی گئی ہے اللہ تعالیٰ نے بے نمازیوں کے لیے جہنم میں ایک وادی کو پیدا فرمایا ہے جس کا نام غی ہے بے نمازی اس میں داخل ہونگے لیکن آج ہم ہے جو اپنی نمازوں کو بھلاۓ بیٹھے ہیں اپنے دنیوی کاموں میں مصروف رہتے ہیں لیکن نماز نہیں ادا کرتے ہیں ہم ہے جو مسجدوں کوتو عالیشان بنا لیتے ہیں لیکن مسجد کو آباد نہیں کرتے تبھی تو شاعر نے کہا ہے :

@مسجد تو بنا لی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے
من اپنا پرانا پاپی ہے برسوں میں نمازی بن نہ سکے

حضرات محترم ہمیں چاہیے کہ ہم غور کریں کہ بے نمازیوں کا کتنا برا انجام ہے اور اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان سن کر اس پر عمل پیرا ہونے کی کوشش کرے۔نماز چھوڑنے والے کے متعلق ہمارے نبی سرکار محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایاہے !
“من ترک الصلوة متعمدا کتب اسمہ علی باب النار ممن یدخلھا ” جس نے جان بوجھ کر ایک نماز چھوڑ دی ہے، اس کا نام جہنم کےاس دروازے پر لکھ دیا جاتا ہے جس سے وہ جھنم میں داخل ہوگا

اللہ اکبر کبیرا ایک اور حدیث پاک میں ہے جس کو صاحب ابنِ ماجہ نے روایت کیا ہے :”عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ رضی الله عنه، قَالَ: أَوْصَانِي خَلِیلِي صلی الله عليه وآله وسلم: أَنْ لَا تُشْرِکْ بِاﷲِ شَيْئًا وَإِنْ قُطِّعْتَ وَحُرِّقْتَ، وَلَا تَتْرُکْ صَلَاةً مَکْتُوبَةً مُتَعَمِّدًا، فَمَنْ تَرَکَهَا مُتَعَمِّدًا فَقَدْ بَرِئَتْ مِنْهُ الذِّمَّةُ،”

_حضرت ابو الدرداء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: مجھے میرے خلیل حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وصیت فرمائی: تم اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرانا چاہے تمہارے ٹکڑے ٹکڑے کردیئے جائیں اور تجھے جلا دیا جائے؛ اور جان بوجھ کر کوئی فرض نماز نہ چھوڑنا کیونکہ جو جان بوجھ کر نماز چھوڑتا ہے اس سے( اللہ تعالیٰ کا) ذمہ ختم ہوجاتا ہے۔

اللہ اکبر کبیرا ذرا غور کروں کہ جس کے زمہ کو اللہ تعالیٰ چھوڑ دے اس کا کیا ہوگا یقینا وہ ہلاک ہونے والا ہےاس لئے اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہے اور نماز پڑھتے رہے کیونکہ حضرت ابوھریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے ارشاد فرمایا :

“لا سھم فی الاسلام لمن لا صلوة لہ” جو نماز نہیں پڑھتا اسکا اسلام میں کوٸی حصہ نہیں، اس لیےاے سنی مسلمانوں! اپنی آخرت کی فکر کرتے ہوئے نماز پڑھتے رہۓ اور رضاۓ اللہ کے حصول میں کوشاں رہۓ کیونکہ !

@یہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے
وہ ہزار سجدے سے دیتا ہے آدمی کو نجات

@زندگی آید براۓ بندگی
زندگی بے بندگی شرمندگی

وما علینا الاالبلاغ
از قلم : محمد عامر فضیل مرکزی، براۓ طلبا

Scan this QR code to read online:

QR Code