اپنے پسندیدہ مضامین اور مضمون نگار تلاش کریں
یہ مضمون بک مارک ہو چکا ہے!
کیا اعلی حضرت وہابیوں کے سرتاج ہے؟
رد دیوبندیت ووہابیت

کیا اعلی حضرت وہابیوں کے سرتاج ہے؟

✍️ Amir Fuzail Markazi

کیا اعلی حضرت وہابیوں کے سرتاج ہے؟
رئیس المحرفین جنید بربھال دیوبندی کا یہ کہنا کہ تجلیات انوار المعین میں اعلی حضرت علیہ الرحمہ کو وہابی اور وہابیوں کا سرتاج لکھا گیا ہے۔یہ ایسا سخت خبیث افترا ہے جس کا صریح رد اسی سطر میں مذکورہے اصل عبارت یوں ہے :
اس وجہ سے خلقت کہتی ہے اعلی حضرت صرف وہابی نہیں بلکہ ان کے سرتاج ہے لیکن ہم کو خلقت کے اس خیال سے اتفاق نہیں
اور چند سطر بعد یوں ہے:
اس اصطلاح کے رو سے نہ اعلی حضرت وہابی ہے اور نہ ان کے متبعین
(تجلیات انوار المعین44)
قارئین کرام !کس طرح اس محرف خائن نے لیکن ہم کو خلقت کے اس خیال سے اتفاق نہیں کو اڑا دیا جو کہ اس کے دعوی کا بتصریح تام رد ہے ۔یہی حرکت اس سے پہلے اس کے قبلۂ و کعبہ خلیل احمدانبیٹھوی نے کیا کہ محدث حق دہلوی رحمۃ اللہ علیہ کی طرف وہ روایت منسوب کی جس کی تردید آپ اپنی کتاب مدارج النبوۃ میں صراحتاکرچکے تھے،جب علماء اہل سنّت نے اس پر گرفت فرمائی تو علماء دیوبند نےکچھ یوں جواب دیا !
کیا جھوٹ کا شکوہ تو یہ جواب ملا
تقیہ ہم نے کیا تھا ہمیں ثواب ملا
جنید بربھال کے اس حرکت قبیحہ کی نظیر یہی ہو سکتی ہے کہ کوئی ملعون عیسائی کہے قرآن عظیم میں عیسی مسیح علیہ السّلام کو خدا لکھا ہے اور پڑھ کر سناۓإنَّ اللهَ هُوَ المسّيحُ ابْنُ مَرْيَم -- (بے شک اللہ مسیح ابن مریم ہی ہے۔ ) اس سے یہی کہا جائے گا کہ او ملعون مجنون ابلیس کے مفتون سوجھ کر قرآن عظیم میں ایسا فرمایا ہے یا اس کا رد ارشاد ہوا ہے کہ :
لقَدْ كَفَرَ الَذینَ قَالُوا إِنَّ اللَّهَ هُوَ الْمسيحُ ابْنُ مَرْيَمَ قُلْ فَمَن يمْلِكُ مِنَ اللَّهِ شَيْئًا إِنْ أَرَادَ أَنْ يُهْلِكَ الْمَسِيحَ ابْنَ مَرْيَمَ وَامه و من في الأرض جميعًا
( ترجمہ ) بیشک کافر ہوئے وہ جنہوں نے کہا کہ اللہ مسیح بن مریم ہی ہے تم فرما دو پھر اللہ کا کوئی کیا کرسکتا ہے اگر وہ چاہے کہ ہلاک کردے مسیح بن مریم اور اس کی ماں اور تمام زمین والوں کو۔(کنز الایمان)
پھر ایک بار ثابت ہوگیا کہ دیوبندی دوگلی محرف خائن جھوٹی قوم ہے ۔دیابنہ کی ان حرکات شنیعہ کو دیکھ کر فقط اتنا کہوں گا!
عیار ہو مکار ہو جو کچھ ہو آج تم ہو
بندے ہو مگر خوف خدا نہیں رکھتے۔
ہماری ویب سائٹ کو شیئر کریں اور مزید مضامین پڑھنے کے لیے ہوم پیج پر جائیں:
jamiaturrazastudents.com
نوٹ!مزید دیابنہ کے کذب وزور دجل وفریب سے آشناہونے کے لیے فقیر کی تالیف کذاب کون؟ مطالعہ کریں ۔
از قلم : محمد عامر فضیل مرکزی رمولوی
متخصص فی الفقہ جامعۃ الرضا بریلی شریف
دیگر تحریریں یا کلام پڑھنے کے لئے کارڈ پر کلک کریں
Author/Poet Icon

Amir Fuzail Markazi

Student - Takhassus 1st | Jamiatur Raza
112
Profile
ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ رَبِّ ٱلْعَالَمِينَ
Articles 38
Kalam 12
Amir Fuzail Markazi
زمرہ جات

پردۂ خفا میں جلوۂ ولایت

دیابنہ کی میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم روکنے کی کوشش اور دوگلی پالیسی

کیا اعلی حضرت وہابیوں کے سرتاج ہے؟ - PDF
Jamiatur Raza Students Portal

کیا اعلی حضرت وہابیوں کے سرتاج ہے؟

مضمون نگار: Amir Fuzail Markazi

کیا اعلی حضرت وہابیوں کے سرتاج ہے؟

رئیس المحرفین *جنید بربھال دیوبندی *کا یہ کہنا کہ تجلیات انوار المعین میں اعلی حضرت علیہ الرحمہ کو وہابی اور وہابیوں کا سرتاج لکھا گیا ہے۔یہ ایسا سخت خبیث افترا ہے جس کا صریح رد اسی سطر میں مذکورہے اصل عبارت یوں ہے :
*اس وجہ سے خلقت کہتی ہے اعلی حضرت صرف وہابی نہیں بلکہ ان کے سرتاج ہے لیکن ہم کو خلقت کے اس خیال سے اتفاق نہیں *
اور چند سطر بعد یوں ہے:
*اس اصطلاح کے رو سے نہ اعلی حضرت وہابی ہے اور نہ ان کے متبعین*
(تجلیات انوار المعین44)
قارئین کرام !کس طرح اس محرف خائن نے “لیکن ہم کو خلقت کے اس خیال سے اتفاق نہیں” کو اڑا دیا جو کہ اس کے دعوی کا بتصریح تام رد ہے ۔یہی حرکت اس سے پہلے اس کے قبلۂ و کعبہ خلیل احمدانبیٹھوی نے کیا کہ محدث حق دہلوی رحمۃ اللہ علیہ کی طرف وہ روایت منسوب کی جس کی تردید آپ اپنی کتاب مدارج النبوۃ میں صراحتاکرچکے تھے،جب علماء اہل سنّت نے اس پر گرفت فرمائی تو علماء دیوبند نےکچھ یوں جواب دیا !

@کیا جھوٹ کا شکوہ تو یہ جواب ملا
تقیہ ہم نے کیا تھا ہمیں ثواب ملا

جنید بربھال کے اس حرکت قبیحہ کی نظیر یہی ہو سکتی ہے کہ کوئی ملعون عیسائی کہے قرآن عظیم میں عیسی مسیح علیہ السّلام کو خدا لکھا ہے اور پڑھ کر سناۓإنَّ اللهَ هُوَ المسّيحُ ابْنُ مَرْيَم — (بے شک اللہ مسیح ابن مریم ہی ہے۔ ) اس سے یہی کہا جائے گا کہ او ملعون مجنون ابلیس کے مفتون سوجھ کر قرآن عظیم میں ایسا فرمایا ہے یا اس کا رد ارشاد ہوا ہے کہ :
“لقَدْ كَفَرَ الَذینَ قَالُوا إِنَّ اللَّهَ هُوَ الْمسيحُ ابْنُ مَرْيَمَ قُلْ فَمَن يمْلِكُ مِنَ اللَّهِ شَيْئًا إِنْ أَرَادَ أَنْ يُهْلِكَ الْمَسِيحَ ابْنَ مَرْيَمَ وَامه و من في الأرض جميعًا ”

( ترجمہ ) بیشک کافر ہوئے وہ جنہوں نے کہا کہ اللہ مسیح بن مریم ہی ہے تم فرما دو پھر اللہ کا کوئی کیا کرسکتا ہے اگر وہ چاہے کہ ہلاک کردے مسیح بن مریم اور اس کی ماں اور تمام زمین والوں کو۔(کنز الایمان)
پھر ایک بار ثابت ہوگیا کہ دیوبندی دوگلی محرف خائن جھوٹی قوم ہے ۔دیابنہ کی ان حرکات شنیعہ کو دیکھ کر فقط اتنا کہوں گا!

@عیار ہو مکار ہو جو کچھ ہو آج تم ہو
بندے ہو مگر خوف خدا نہیں رکھتے۔

نوٹ!مزید دیابنہ کے کذب وزور دجل وفریب سے آشناہونے کے لیے فقیر کی تالیف “کذاب کون؟” مطالعہ کریں ۔

از قلم : محمد عامر فضیل مرکزی رمولوی
متخصص فی الفقہ جامعۃ الرضا بریلی شریف

Scan this QR code to read online:

QR Code