صَلُّوا عَلَى الْحَبِيبِ ﷺ صَلَّى اللهُ عَلَى مُحَمَّدٍ ﷺ

Tasbeeh Count 0

Login Required

Continue to login page

اس مضمون کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

رضا بک ریویو پٹنہ جنوری تا مارچ ٢٠٢٤ء پر مرکزی تبصرہ قسط دوم علمائے فرنگی محل اور رد وہابیت یہ مقالہ علامہ مفتی محمد احمد رفاقتی علیہ الرحمہ کا ہے اس مقالے میں علمائے فرنگی محل کی جو رد وہابیت میں خدمات ہیں ان کو اجاگر کرنے کی سعی بلیغ کی گئی ہے چنانچہ رقم طراز ہیں مولانا شاہ جمال الدین احمد فرنگی محلی نے ضلالت وہابیہ میں جمال الملۃ و الدین لکھی جو ممبئی ١٢٧٥ھ میں چھپی، حضرت مولانا محمد سعید اسلمی نے سفینۃ الجاۃ لکھی جس کی طباعت مدراس میں ہوئی ، امام العلما قاضی الملک حضرت مولانا محمد صبغۃ اللہ مفتی مدراس نے “گلزار ہدایت” تصنیف کی جو خاص تقویۃ الایمان کے رد میں ہے مطبع کشن راج مدراس سے ١٢٦٤ھ میں چھپی” ص ٨٠ مقالے میں تاریخی حقائق کی نقشہ کشی کی گئی ہے جو بہت ہی جواہر پاروں پر مشتمل ہے جو مطالعے سے تعلق رکھتے ہیں شائقین مطالعہ حضرات تفصیل کے لیے شمارے کی طرف رجوع فرمائیں حضور حجۃ الاسلام کے خطبہ کی عصری معنویت یہ مقالہ مولانا قمر الزماں مصباحی مظفر پوری صاحب کا ہے شیخ الانام حجۃ الاسلام شہزادۂ اعلی حضرت علامہ حامد رضا خان رضی اللہ عنہ کا چونسٹھ صفحات پر مشتمل خطبۂ صدارت پر لکھی ہوئی یہ گرانقدر تحریر ہے فرماتے ہیں: “یہ وہ کلیدی خطبہ ہے جو ہماری مذہبی شوکتوں کا امین ، ہمارے ملی و معاشرتی تحفظ کا مضبوط لائحہ عمل ، ٹوٹتے حوصلوں میں رنگ بھرنے کا خاکہ آپسی اتحاد کا خوبصورت نعرہ ، ہماری اجتماعی قوت کا دستور اساسی ، فکری زبوں حالی سے نکال کر روحانی اور علمی بلندیوں تک پہنچانے کا پیغام سرمدی ، اقتصادی اور معاشی کمزوریوں سے نجات حاصل کرنے کے ایک نسخہ شفا اور علم و دانش اور حسن تدبر سے بھر پور ایک دعوت فکر ہے مگر اس سے بڑھ کر قلق کی بات اور کیا ہوسکتی ہے کہ ہم نے اس تاریخ ساز کلیدی خطبہ کے نکات آفریں پہلوؤں سے اس قدر پہلو تہی کی، کہ جس نقطۂ انجماد پر کل کھڑے تھے اس سے ایک انچ بھی قدم آگے نہیں بڑھا سکے۔ نہ ان تجاویز کو اپنایا نہ انہیں اپنی زندگی میں اتارنے کی کوشش کی اور نہ ہی اس مرکزی نکتے پر بیٹھ کر کبھی سوچنے سمجنے کی زحمت اٹھائی اور ہمارا حریف انہیں بنیادی اصولوں پر عمل پیرا ہو کر علمی ، سیاسی تعمیری ، تمدنی، اقتصادی اور سماجی ہر محاذ پر کامیاب و کامران ہے۔ حضور حجۃ الاسلام نے مسلمانوں کے بقائے باہم، پر امن زندگی ، خوشحالی ترقی اور ایک مہذب کلچر کی تعمیر وتشکیل کے لئے چار باتوں کی طرف ہماری توجہ مبذول کرائی تھی (١) تبلیغ (٢)مذہبی (٣) حفظ امن (٤) اصلاح معاشرت یہی وہ چار بنیادی مقاصد ہیں جس کے نفاذ کے لیے حضرت نے یہ وقیع اور معقولیت سے بھر پور خطبہ صدارت رقم فرمایا” ص ٩٦ لیکن ہم نے انھیں چار بنیادی مقاصد کو ترک کر دیا جس کے نتیجے میں زبوں حالی کے شکار ہوتے چلے گئے غور کریں اپنے اطراف میں اپنے ارد گرد صاحب اقتدار حضرات کو دیکھیں کیا کوئی تبلیغ کا فریضہ انجام دے رہا ہے تبلیغ تو ہند میں مابین سنیاں آنٹے میں نمک کے برابر ہو گئی ہے اور جس کو بعض حضرات تبلیغ کہتے ہیں اگر بنظر عمیق دیکھیں تو وہ تبلیغ نہیں بلکہ تخریب ہے مذہبی تعلیم : کیا نئی نسل مذہبی تعلیم کی طرف راغب ہے؟ کیا والدین اولاد کو مذہبی تعلیم دینے کے لیے کوشاں ہیں؟ نئی نسل مغربی تہذیب کی طرف راغب ہو گئی ہے اسے مغربی تعلیم اچھی لگتی ہے اختلاط مرد و زن کی پر بہار فضائیں اچھی لگتیں ہیں تو کیا اسیے عالم قوم ترقی کرے گی حفظ امن: ہندوستان میں حفظ امن تو شاید و باید کہیں ہو ایک خانقاہ کی دوسری خانقاہ سے لڑائی ایک مدرسے والوں دوسرے مدرسے والوں سے جلن بلکہ ایک ممبر میں بیٹھے ہوئے علما میں بھی نا اتفاقی خدا ہی اس قوم کا حافظ ہے اصلاح معاشرت: اصلاح معاشرت تو دور حاضر میں تقریبا معدوم ہی ہو چکی ہے نماز روزے زکوٰۃ حج کی دعوت تو بہت دور کی بات ہے اب کوئی برائی کرتا ہے تو دوسرا روکتا بھی نہیں ہے بلکہ اور بھی برائی میں حصہ لیتے ہوئے نظر آتا ہے ایک دور تھا کہ لوگ کس کے سامنے برائی کرتے ہوئے شرماتے تھے اب تو فخریہ انداز میں برائی کرتے ہیں اور اس برائی اس کی اعانت بھی کرتے بلکہ بسا اوقات حوصلہ افزائی بھی کرتے ہیں کسی کے اندر حیا نظر نہیں آتی سب بے حیائی میں مست ہیں بلکہ اب تو لوگ کفر و ارتداد کے دہانے میں کھڑے ہوتے ہیں لیکن کوئی اسے بچانے کے لیے ہاتھ نہیں اس پر کالجز یونیورسٹیز کے مناظر بین ثبوت ہیں جو چیزیں ترقی و تعمیر کی بنیاد ہیں وہی مفقود و معدوم ہیں تو بھلا یہ قوم کیسے ترقی کر سکتی ہے؟ انھیں بنیادی چیزوں کو غیروں نے اپنا کر ترقی کی منزلیں طے کیں لیکن ہم ہاتھوں پہ ہاتھ دھرے منتظر فردا رہ گئے مولانا شاہ معین الدین آروی: ایک تعارف یہ مقالہ حافظ معراج احمد فریدی استاذ مرکزی ادارہ شرعیہ سلطان گنج پٹنہ بہار کا ہے اس میں عارف باللہ فنا فی الرسول حضرت مولانا الشاہ معین الدین آروی علیہ الرحمہ کا نفیس تذکرہ ہے جن کی ولادت با سعادت بہار کا مشہور شہر آرہ میں ١٣٠٢ھ میں ہوئی آپ بہت ذہین و فطین تھے جو کتاب ایک بار پڑھ لیتے وہ ذہن میں محفوظ ہو جاتی گویا سرکار سے “سنقرئک فلا تنسی” کی خیرات آپ کو ملی تھیآٹھ سال کی عمر مبارک میں آپ حضور پُرنور سرکار مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت سے شرف یاب ہوئے تذکرہ آبادانیہ کے مصنف نے لکھا ہے جب آپ علوم عقلیہ و نقلیہ سے فراغت حاصل کر لی تو وقت کے مجدد اعظم حضور اعلی حضرت رضی اللہ عنہ اور مجدد ابن مجدد حضور مفتی اعظم رضی اللہ عنہ اپنے دست مبارک سے رسم دستار بندی ادا فرمائی اور ساتھ ہی دعاؤں سے نوازا لیکن آپ کی زندگی نے زیادہ وفا نہیں کی اور ٣٦ سال کی عمر مبارک گزار کر ١١/ جمادی الاول ١٣٣٨ھ کو دار الفنا سے دار البقا کی طرف کوچ کر گئے انھیں جب ڈھونڈتا نکلوں گا مرقد سے تو محشر میں اٹھیں گی انگلیاں آیا وہ دیوانہ محمد کا [شاہ معین الدین رضی اللہ عنہ] جامعہ حضرت فاطمہ زہرا شمارے کے اخیر میں جامعہ فاطمہ زہرا کا سعادت لوح و قلم علامہ مفتی ڈاکٹر امجد رضا امجد صاحب قبلہ دام ظلہ العالی نے مختصر تعارف پیش کیا ہے جامعہ فاطمہ زہرا کی تعمیر خوش آئند قدم روشن مستقبل کی طرف مشیر ہے اور وقت کی اہم ضرورت بھی ہے بڑی مسرت کی بات ہے کہ تعمیری کام جاری و ساری ہے کافی حد تک کام بھی ہو چکا ہے جب ہماری بچیاں ایسے اداروں میں تعلیم حاصل کریں گی تو ان کا ایمان و عقیدہ محفوظ رہے گا ورنہ ایمان کے لٹیرے گھات میں بیٹھے ہوئے ہیں اسکولس کالیجیز میں کثیر تعداد میں مسلم لڑکیاں مرتدہ ہو رہیں ہیں حال ہی میں مظفر نگر یوپی سول لائن چھیتر میں چل رہے کیفے کارنر مہاویر چوک پر بازار میں چل رہے سپا سینٹر پر چھاپا ماری ہوئی بتایا جا رہا ہے ان میں تقریبا پچاس لڑکیاں ہیں جن میں چوالیس مسلم لڑکیاں ہیں ستر فیصد لڑکیاں عظمت ڈگری کالج میں پڑھنے والی اور تیس فیصد لڑکیاں جین ڈگری کالج میں پڑھنے والی ہیں یہ بھی خبر ہے کہ تقریبا انچاس لڑکے ہیں جن میں اڑتالیس ہندو لڑکے ہیں اور ایک لڑکا مسلم ہے اور سبھی شری رام کالج کے لڑکے ہیں یہ تو یوپی کی حالیہ ایک خبر ہے مگر ان خرافات سے پٹنہ بھی کسی طرح محفوظ نہیں ہے بلکہ وہاں بھی فتنۂ ارتداد عروج پر ہے اسی سال راقم الحروف ادارہ شرعیہ گیا تھا وہاں سے مولانا آغاز اور مولانا سبیل مرکزی صاحبان کی معیت میں خدا بخش لائبریری گیا وہاں کچھ دیر مطالعہ کیا پھر سیر و سیاحت کے لیے باہر نکلا ایک ہوٹل میں کچھ کھانے پینے کے لیے بیٹھا تو دیکھا سامنے ایک لڑکی برقعہ پہنی ہوئی بیٹھی ہے اور اس کے سامنے دو ہندو لڑکا بیٹھا ہے اور تینوں عشق و معاشقہ کی باتیں کر رہے تھے دیکھ کر بہت کوفت ہوئی ایسے عالم میں جامعہ حضرت فاطمہ کی تعمیر بہت ضروری تھی تا کہ پٹنہ کی مسلم بچیوں کا ایمان و عقیدہ محفوظ رہ سکے اور دینی تعلیم سے آراستہ ہو سکیں کیونکہ ایک عورت پورے گھر کی تربیت کرتی ہے ماں کا اثر بچوں پر نمایاں نظر آتا ہے لہذا اہل زر مخلصین حضرات سے گزارش ہے کہ اس کار خیر میں حصہ لیں اور جامعہ حضرت فاطمہ زہرا جتنی جلد ہو سکے بنوانے میں اپنا مالی تعاون پیش کریں

 

اس مضمون کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

Related Articles

Md Abul Kalam Azad Markazi

برائے جانچ پڑتال

یونیورسٹیوں میں نکاح کا غلط رواج استاذی الکریم ابوحنظلہ صاحب قبلہ ! السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آج کل یونیورسٹیوں

Read More »

فتویٰ

یونیورسٹیوں میں نکاح کا غلط رواج استاذی الکریم ابوحنظلہ صاحب قبلہ ! السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آج کل یونیورسٹیوں

Read More »
  • All Posts
    •   Back
    • All Articles
    • Latest Articles
    • Popular Articles
    • Students' Articles
    • Respected Teachers' Articles
    • Graduates' Articles
    • Takhassus 1st Year
    • Takhassus 2nd Year
    • Samena
    • Sabea
    • Sadesa
    • Khamesa
    • Rabea
    • Salesa
    • Sania
    • Edadia
    • Ula
    • Hifz
    • Mufti Qurban Raza Markazi
    • Mufti Noor Nawaz Raza Markazi
    • Md Abul Kalam Azad
    • Mufti Monis Raza Markazi
    • Mufti Zakir Raza MArkazi
    • Mufti Mahtab Raza Markazi
    • Mufti Asad Raza Markazi
    • Mufti Faizan Raza Markazi
    • Mufti Riyazuddin Markazi
    • Mufti Azhar Raza Markazi
    • Mufti Rashid MMarkazi
    • articlesnoornawaz
    • hamdnoornawaz
    • naatnoornawaz
    • manqabatnoornawaz
    • ghazalnoornawaz
    • hamdmonis
    • naatmonis
    • manqabatmonis
    • ghazalmonis
    • articlesmonis
    • Md Shoaib Raza Markazi
    • articlesshoaib
    • hamdshoaib
    • naatshoaib
    • manqabatshoaib
    • ghazalshoaib
    • Graduates' Articles 2015-2025
    • Graduates' Articles 2026
    • Mufti Course
    • Fazil Course
    • Mufti Jasim Akram Markazi
    • Mufti Hesham Raza Markazi
    • Mufti Murshid Raza Markazi
    • Mufti Farhan Raza Markazi
    • Mufti Kashif Raza Markazi
    • hamdjasim
    • articlesjasim
    • naatjasim
    • manqabatjasim
    • ghazaljasim
Load More

End of Content.

  • All Posts
    •   Back
    • All Articles
    • Latest Articles
    • Popular Articles
    • Students' Articles
    • Respected Teachers' Articles
    • Graduates' Articles
    • Takhassus 1st Year
    • Takhassus 2nd Year
    • Samena
    • Sabea
    • Sadesa
    • Khamesa
    • Rabea
    • Salesa
    • Sania
    • Edadia
    • Ula
    • Hifz
    • Mufti Qurban Raza Markazi
    • Mufti Noor Nawaz Raza Markazi
    • Md Abul Kalam Azad
    • Mufti Monis Raza Markazi
    • Mufti Zakir Raza MArkazi
    • Mufti Mahtab Raza Markazi
    • Mufti Asad Raza Markazi
    • Mufti Faizan Raza Markazi
    • Mufti Riyazuddin Markazi
    • Mufti Azhar Raza Markazi
    • Mufti Rashid MMarkazi
    • articlesnoornawaz
    • hamdnoornawaz
    • naatnoornawaz
    • manqabatnoornawaz
    • ghazalnoornawaz
    • hamdmonis
    • naatmonis
    • manqabatmonis
    • ghazalmonis
    • articlesmonis
    • Md Shoaib Raza Markazi
    • articlesshoaib
    • hamdshoaib
    • naatshoaib
    • manqabatshoaib
    • ghazalshoaib
    • Graduates' Articles 2015-2025
    • Graduates' Articles 2026
    • Mufti Course
    • Fazil Course
    • Mufti Jasim Akram Markazi
    • Mufti Hesham Raza Markazi
    • Mufti Murshid Raza Markazi
    • Mufti Farhan Raza Markazi
    • Mufti Kashif Raza Markazi
    • hamdjasim
    • articlesjasim
    • naatjasim
    • manqabatjasim
    • ghazaljasim
Load More

End of Content.

Md Abul Kalam Azad
Md Abul Kalam Azad@markazi
Jamiatur Raza Students is a reliable platform for Islamic knowledge and student guidance. It provides clear, useful, and well-organized content for learners.
Md Nayeem Akhter Razaoe
Md Nayeem Akhter Razaoe@nayeem
Jamiatur Raza Students is a reliable platform for Islamic knowledge and student guidance. It provides clear, useful, and well-organized content for learners.
Md Nayeem Akhter Razaoe
Md Nayeem Akhter Razaoe@nayeem
Jamiatur Raza Students is a reliable platform for Islamic knowledge and student guidance. It provides clear, useful, and well-organized content for learners.
Md Nayeem Akhter Razaoe
Md Nayeem Akhter Razaoe@nayeem
Jamiatur Raza Students is a reliable platform for Islamic knowledge and student guidance. It provides clear, useful, and well-organized content for learners.
How to Upload an Article on Our Website?

How to Upload an Article on Our Website?

If you want to publish your article on our website, please contact your class monitor first.
Your monitor will review your article and help upload it properly on the website.
Please make sure that your article is clear, well-written, and useful for readers.
If you face any kind of problem or difficulty, you may also contact the Takhassus Department for further support and guidance.
Our team is always ready to help students and make the submission process simple and smooth.
We warmly encourage all students to share beneficial, educational, and inspiring content with others.

جامعۃ الرضا اسٹوڈنٹس ڈاٹ ان لائن

jamiaturrazastudents.com

📘

Educational Platform

Jamiatur Raza Students is an Islamic educational platform created for the students of Jamiatur Raza to share knowledge, creativity, and beneficial content.

✍️

Students' Articles

This platform publishes students’ written articles, essays, research work, and informative Islamic content in a simple and organized way.

🖋️

Poetry & Literature

Students can also share their Urdu, Arabic, and Islamic poetry along with literary works to inspire and benefit other learners.

📚

Published Books

The website provides a space for students’ authored books, book introductions, and valuable written compilations.

🕌

Islamic Fatwas

Authentic Islamic fatwas, guidance, and answers to religious questions are also shared for educational purposes.

🌍

Community & Guidance

The main goal of this platform is to connect students, promote beneficial knowledge, and encourage Islamic learning worldwide.

Our Mission & Vision

Jamiatur Raza Students is working to spread authentic Islamic knowledge, promote students’ talents, and provide beneficial educational content for Ahl-e-Sunnat around the world.

🎓

Promoting Students’ Work

Our first mission is to promote the written work of Jamiatur Raza students and present their knowledge, research, articles, and creativity before the world. Through this platform, we aim to spread authentic Sunni information and help people stay away from misinformation.

📖

Fatawa Tajush Shariah

In Sha Allah, we plan to upload all volumes, chapters, and sections of Fatawa Tajush Shariah on this website in a proper and organized way, so that the people of Ahl-e-Sunnat can easily benefit from authentic Islamic guidance and find solutions to their religious questions.

🕌

Darul Ifta Collection

Our goal is also to upload the fatawa of Markazi Darul Ifta on this website, so students and the general public can gain beneficial Islamic knowledge from anywhere in the world while staying at home.

📝

Jidariyah Tradition

In our institution, students regularly write articles and display them on walls as part of the Jidariyah tradition. This website aims to preserve that passion, encourage students’ creativity, and make these writings easily accessible for readers everywhere.

🖋️

Poetry Gathering

In Sha Allah, we will also create a special poetry section where visitors can read and enjoy the Urdu and Arabic poetry written by the students of Jamiatur Raza. This will help encourage literary talent and Islamic creativity among students.

🌍

Beneficial Islamic Platform

Our vision is to build a simple, beneficial, and authentic Islamic educational platform that connects students, teachers, writers, and readers together for the service of knowledge and Deen.

4 thoughts on “یونیورسٹیوں میں نکاح کا غلط رواج”

Leave a Comment

یونیورسٹیوں میں نکاح کا غلط رواج

جملہ طلباء

0

ادبی شخصیات

0

شعراء

0

شعراء

0
کامیابی!
×
Total Profiles: 0