صلی اللہ علی محمد
صلى الله على محمد صلی اللہ علیہ وسلم

Tasbeeh Count 0
اپنے پسندیدہ مضامین اور مضمون نگار تلاش کریں
منقبت

ماہ سیما ہے اَحْمدِ نوری

✍️ Written by: Huzoor Aalhazrat Imam Ahmad Raza Khan علیہ الرحمہ

ماہ سیما ہے اَحْمدِ نوری
مہر جلوہ ہے اَحْمدِ نوری
نور والا ہے اَحْمدِ نوری
نور والا ہے اَحْمدِ نوری
نہ کھلا کیا ہے اَحْمدِ نوری
راز بستہ ہے اَحْمدِ نوری
دُور پہنچا ہے اَحْمدِ نوری
بہت اُونچا ہے اَحْمدِ نوری
نور سینہ ہے اَحْمدِ نوری
طور سینہ ہے اَحْمدِ نوری
وَصف اَجْلٰی ہے اَحْمدِ نوری
کشفِ اَخفی ہے اَحْمدِ نوری
عہدِ اَوفی ہے اَحْمدِ نوری
شہدِ اَصفی ہے اَحْمدِ نوری
جلب تقویٰ ہے اَحْمدِ نوری
سلب طغویٰ ہے اَحْمدِ نوری
نجم سے ماہ مَہ سے مِہر ہوا
گھڑیوں بڑھتا ہے اَحْمدِ نوری
مہر سے ماہ مَہ سے نجم ہوا
ابھی نیچا ہے اَحْمدِ نوری
اُس کے مُدرَک ہیں فوقِ طبیعات
علم اَعلیٰ ہے اَحْمدِ نوری
برکاتی جہاں جمی ہو برات
اس میں دولہا ہے اَحْمدِ نوری
شمس دیں کی شعاؤں کا تیرے
سر پہ سہرا ہے اَحْمدِ نوری
تار اَنظار مرحمت سے بُنا
تیرا جامَہ ہے اَحْمدِ نوری
رُشد و اِرشاد کا ترے سر پر
آج طرہ ہے اَحْمدِ نوری
قادِریت ہے چشتیت سے بہم
نگ دوپلکا ہے اَحْمدِ نوری
رَفع قومہ میں وَضع سجدے میں
لَا و اِلَّا ہے اَحْمدِ نوری
ذِکر ایسا کہ کلمہ کی اُونگلی
خود سراپا ہے اَحْمدِ نوری
قومہ سیدھا رکوع دوہرا ہے
اَلِف و اِلَّا ہے اَحْمدِ نوری
محض اِثبات کا مقامِ بلند
یوں دکھاتا ہے اَحْمدِ نوری
میرا مرشد ہے مصحف ناطِق
نوری آیہ ہے اَحْمدِ نوری
مہبط فضل شیخ تا برکات
پنجسورہ ہے اَحْمدِ نوری
حرمین اس کے پیرو اعلی پیر
بیت اَقصیٰ ہے اَحْمدِ نوری
اِسم اَسمٰی ترا تَعَا َلی ا للّٰہ
بامُسَمّٰی ہے اَحْمدِ نوری
آسماں سے اُترتے ہیں اَسماء
نام کیسا ہے اَحْمدِ نوری
نام بھی نور حسن تام بھی نور
نور دُونا ہے اَحْمدِ نوری
نورِ سرکارِ ذات دُونا ہے
دن سوایا ہے اَحْمدِ نوری
کیجئے عکس مثل کہ ناشئہ کا
نورِ انشِا ہے اَحْمدِ نوری
قرب اس اعلیٰ سے ہے تجھے جس کا
قَصْرِ اَوْ اَ دْنٰی ہے اَحْمدِ نوری
لا ؤ لد رہتے ہیں تمام اَبدال
فرد و تنہا ہے اَحْمدِ نوری
پسر و نَبَسَۂ و نبیرۂ نور
نور آیا ہے اَحْمدِ نوری
اس کی سی ماں جہان میں کس کی
ابن زَہرا ہے اَحْمدِ نوری
شکل دیکھو تو نور کی تصویر
نوری پتلا ہے اَحْمدِ نوری
نام پوچھو تو نور کی تنویر!
نور معنٰی ہے اَحْمدِ نوری
اَنجمن ہو رہی مشرقِ نور
جلوہ فرما ہے اَحْمدِ نوری
بام و دَر کی ضیا سے روشن ہے
نور بالا ہے اَحْمدِ نوری
طالبانِ حریمِ حق کے لیے
راست قبلہ ہے اَحْمدِ نوری
ڈَور گنڈے پہ چار عنصر کے
تیرا گنڈا ہے اَحْمدِ نوری
بند تعویذ سے کشائش نے
قول باندھا ہے اَحْمدِ نوری
نقشے جمتے ہیں تیری ہمت سے
نقش پروَہ ہے اَحْمدِ نوری
اچھے پیارے کے دل کا ٹکڑا ہے
اچھا اچھا ہے اَحْمدِ نوری
بھولی صورت ہے نور کی مورت
پیارا پیارا ہے اَحْمدِ نوری
گلِ بغداد کی مہک میں بسا
بھینا بھینا ہے اَحْمدِ نوری
ابر برکات کی ٹپک میں دُھلا
اُوجلا اُوجلا ہے اَحْمدِ نوری
ہے مصفی عسل لبوں سے رَواں
میٹھا میٹھا ہے اَحْمدِ نوری
وہ عوارِفؔ کا نور بار سراج
جگ اُوجالا ہے اَحْمدِ نوری
اس کے اِرشاد ہیں دلیل یقین
شک مٹاتا ہے اَحْمدِ نوری
اس کے لب ہیں کلید کشف قلوب
فتح دَولہا ہے اَحْمدِ نوری
گہر بے بہائے نورؔ و بہاؔ
تیرا شجرہ ہے اَحْمدِ نوری
سید الانبیا رسول ا للّٰہ
تیرا بابا ہے اَحْمدِ نوری
مرجع الاولیاء علی وَلی
تیرا دادا ہے اَحْمدِ نوری
وہ حسینی رَچی ہوئی رنگت
گل سے زَیبا ہے اَحْمدِ نوری
زِینت زَین عابدیں سے ترا
حسن نکھرا ہے اَحْمدِ نوری
عم اَعظم ہیں حضرتِ باقر
تو بھتیجا ہے اَحْمدِ نوری
صادِقؔ رَفض سوز کا پرتو!
تجھ پہ سچا ہے اَحْمدِ نوری
شانِ کاظمؔ دِکھا کہ َمعْدنِ علم
تیرا مَنْشا ہے اَحْمدِ نوری
اے رضاؔ کے رضی رضا کے رضاؔ
تجھ سے جویا ہے اَحْمدِ نوری
فیض معروفؔ سے ترا معروف
شہر شہرہ ہے اَحْمدِ نوری
سِر میں ساری ہے سرّ پاک ترے
سِر پہ سارا ہے اَحْمدِ نوری
سَیِّدُؔ الطَّائفہ کا طائف ہے
ہم کو کعبہ ہے اَحْمدِ نوری
شبل شبلی قوم شرزا پر
شیر شرزہ ہے اَحْمدِ نوری
عبد واحد کے بحر وحدت سے
دُرِّ یکتا ہے اَحْمدِ نوری
بوالفرحؔ کے لئے فرح دیدے
غم نے گھیرا ہے اَحْمدِ نوری
حسنؔ بوالحسن پہ تیرا حسن
کیا نرالا ہے اَحْمدِ نوری
بوسعیدؔی سعید کتنا سعد
تیرا تارا ہے اَحْمدِ نوری
غوثِؔ کونین کی غلامی سے
جگت آقا ہے اَحْمدِ نوری
عبدؔ رَزَّاق ہیں وَسیلۂ رِزْق
تو سہارا ہے اَحْمدِ نوری
نصر و بونصرؔ اس کے نصر نصیر
ناصر اپنا ہے اَحْمدِ نوری
تازی کوپل علیؔ کی ڈالی میں
تیرا بالا ہے اَحْمدِ نوری
شاہِؔ موسیٰ کے گورے ہاتھوں کا
ید بیضا ہے اَحْمدِ نوری
حسنیؔ اَحْمدِی حسینؔ و حمید
خوش ستودہ ہے اَحْمدِ نوری
دیکھ لو جلوۂ بہائُؔ الدین
آئینہ سا ہے اَحْمدِ نوری
گل خندانِ باغِ ابراہیمؔ
تیرا چہرہ ہے اَحْمدِ نوری
خود بھکاریؔ کے دَر کا سائل ہے
ہم کو داتا ہے اَحْمدِ نوری
نورِ قاضی ضیا ءکے پرتو سے
نورِ اَضوا ہے اَحْمدِ نوری
اے جمالِ جمیل شانِ جمالؔ
تجھ میں جملہ ہے اَحْمدِ نوری
حمد کے دونوں پاک ناموں کا
فیض و لمعہ ہے اَحْمدِ نوری
شانِ اَنوارِ فضل فضلؔ ا للّٰہ
تجھ سے پیدا ہے اَحْمدِ نوری
برکاتی چمن کا بوٹا ہے
برکت زا ہے اَحْمدِ نوری
باغِ آلِ محمدی ہے نہال
ستھرا پودا ہے اَحْمدِ نوری
رہے حمزہؔ کا میکدہ جس کی
مَدھ کا ماتا ہے اَحْمدِ نوری
آلِ اَحْمد ہیں مصطفی کے چاند
ماہِ پیارا ہے اَحْمدِ نوری
خسرو اَولیا ہیں آلِ رسول
شاہزادہ ہے اَحْمدِ نوری
میرے آقا کا لاڈلا بیٹا
نازوں پالا ہے اَحْمدِ نوری
شب بدعت سے کہئے ہو کافور
نور اَفزا ہے اَحْمدِ نوری
رفض و تفضیل و ندوہ کا قاتل
سنت آرا ہے اَحْمدِ نوری
سیدھا سادھا ہے لیکن اُلٹوں سے
بانکا ترچھا ہے اَحْمدِ نوری
دیکھے بھالے ہیں شہر دَہر کے شیخ
سب سے اَولیٰ ہے اَحْمدِ نوری
خلفائے ثَلٰثَہ کا ہے غلام
جب تو مولیٰ ہے اَحْمدِ نوری
ذائقہ ان کا تا زَباں ہی نہیں
دل سے شیدا ہے اَحْمدِ نوری
بے تقیہ بنا کریں عیار
مرگِ شیعہ ہے اَحْمدِ نوری
بے محاسن ہیں پیر چوٹی کے
مرد حق کا ہے اَحْمدِ نوری
یاں نہیں کفر پہ چمر توحید
خاص بندہ ہے اَحْمدِ نوری
کھو کے سدھ بدھ بنے سنیچر پیر
حق کا جمعہ ہے اَحْمدِ نوری
بدمَذاقوں کو تیرا شہد ہے تلخ
ان کو صفرا ہے اَحْمدِ نوری
جلتے ہیں تیرے گرم چرچے سے
اُن کو سودا ہے اَحْمدِ نوری
اے علم تعزیوں کے مجرے سے دُور
تجھ کو مجرا ہے اَحْمدِ نوری
شبِ باطل کا اب سویرا ہے
حق کا تڑکا ہے اَحْمدِ نوری
ظلمتِ غم تو اور مجھ کو دیا ہے
میرا ماوا ہے اَحْمدِ نوری
تیری رحمت پہ تیری نعمت پر
میرا دعویٰ ہے اَحْمدِ نوری
جس کا میں خانہ زاد اُس کا تو
پیارا بیٹا ہے اَحْمدِ نوری
میرے آقا کا تجھ پہ اور تیرا
مجھ پہ سایہ ہے اَحْمدِ نوری
تیرہ بختی نے کر دیا اَندھیر
دیر اب کیا ہے اَحْمدِ نوری
نورِ اَحْمدِ مجھے بھی چمکا دے
نام تیرا ہے اَحْمدِ نوری
لاکھ اپنا بنائیں غیر اُوسے
پھر ہمارا ہے اَحْمدِ نوری
دودھ کا دودھ پانی کا پانی
کرنے والا ہے اَحْمدِ نوری
وِرَد کھو دے کہ خواہشوں نے بہت
دل دُکھایا ہے اَحْمدِ نوری
تو ہنسا دے کہ نفس بد نے ستم
خوں رولایا ہے اَحْمدِ نوری
خاک ہم نے اُڑائی یوہیں سہی
تو تو دریا ہے اَحْمدِ نوری
خاندانی کرم قدیمی جود
تیرا حصہ ہے اَحْمدِ نوری
پوتڑوں کا کریم اِبن کریم
کرم آما ہے اَحْمدِ نوری
میرے حق میں مخالفوں کی نہ سن
حق یہ میرا ہے اَحْمدِ نوری
اِتنا کہدے رضاؔ ہمارا ہے
پار بیڑا ہے اَحْمدِ نوری
ہیں رضاؔ کیوں ملول ہوتے ہو
ہاں تمہارا ہے اَحْمدِ نوری
دیگر تحریریں یا کلام پڑھنے کے لئے کارڈ پر کلک کریں
Author/Poet Icon

Huzoor Aalhazrat Imam Ahmad Raza Khan علیہ الرحمہ

اس کاتب/شاعر کی تفصیل موجود نہیں ہے۔
22
Profile
ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ رَبِّ ٱلْعَالَمِينَ
Articles 1
Kalam 127
Huzoor Aalhazrat Imam Ahmad Raza Khan علیہ الرحمہ
زمرہ جات

اس تحریر کے بارے میں اپنی قیمتی رائے دیجئے

1
2
3
4
5
| 0 | 0

اپنی قیمتی رائے اور تاثرات پیش کریں!

آپ کی رائے اور تاثرات ہمارے لیے باعث حوصلہ ہے

آپ کا بہت شکریہ!

نیچے تاثرات بھی ضرور لکھیں

تفصیلی جائزہ

5
0
4
0
3
0
2
0
1
0
اپنا قیمتی تاثر یہاں تحریر کریں...

قارئین کے تاثرات 0

ابھی تک کوئی تاثر نہیں۔ آپ پہل کریں!

ذاتی معلومات / Personal Details

(موبائل نمبر اور ڈیٹا 100% محفوظ و خفیہ رہے گا)

مکمل نامFull Name
ملکCountry
ریاست / صوبہState
ضلع / شہرDistrict
واٹس ایپ نمبرWhatsApp No.

اپنا قیمتی تاثر تحریر کریں

Words: 0 / 250

جوابات

بے حد شکریہ!

Top 100 Recent Poetry

21 hours ago

نالۂ دلِ مضطر

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
01 استغاثہ
1 days ago

زہےقسمت ہوں میں منگتا معین الدین چشتی کا

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
02 منقبت
1 days ago

پنجتن کی  سخا تاج الدیں اولیاء

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
03 منقبت
1 days ago

خدا کے فضل سے ہم ہیں گدا احمد رضا خاں کے

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
04 منقبت
1 days ago

ہے یکتا دہر میں فتویٰ مرے احمد رضا خاں کا

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
05 منقبت
1 days ago

عشق کا ہے پتا بریلی میں

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
06 منقبت
1 days ago

وہ میرا رضا ہے

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
07 منقبت
1 days ago

دل کو بس عشق احمد رضا چاہیے

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
08 منقبت
1 days ago

آپ کا شکریہ اعلیٰ حضرت

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
09 منقبت
1 days ago

وللہ دو جہاں پہ حکومت حسن کی ہے

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
10 منقبت
1 days ago

قبائے کرب جاں لفظوں کو پہنائی نہیں جاتی

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
11 فکری غزل
1 days ago

اپنے اللہ پر بھروسہ رکھ

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
12 نظم
1 days ago

ہو کرم ہو کرم

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
13 مناجات
1 days ago

ہرچند گنہگار و خطاکار ہوں مولیٰ

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
14 مناجات
1 days ago

جس دل میں بھی صدیق ترا پیار نہیں ہے

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
15 منقبت
1 days ago

جس دل میں بھی صدیق ترا پیار نہیں ہے

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
16 منقبت
1 days ago

غوث اعظم نگاہ کرم کیجئے

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
17 استغاثہ
1 days ago

سید سالار مسعود زماں

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
18 منقبت
1 days ago

سید سالار مسعود زماں

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
19 منقبت
1 days ago

عشق میں جو سر کٹائے وہ حسین

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
20 منقبت
1 days ago

میری زندگی حسین ہے

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
21 منقبت
1 days ago

سبطِ حبیبِ کبریا ابن علی حسین ہے

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
22 منقبت
1 days ago

ہم پہ بھی نظر کرم ہو اے شہیدو کے امام

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
23 صلوٰۃ و سلام
1 days ago

دل کو تسکین دیتا ہے نامِ حسین

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
24 منقبت
1 days ago

دل دوانہ مرے حسین کا ہے

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
25 منقبت
1 days ago

اے لو محمد اے لو محمد

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
26 نعت شریف
1 days ago

ہے جس کی محبت سے دل کا گزارا وہ اختر رضا ہے وہ اختر رضاہے

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
27 منقبت
1 days ago

نبی کی نعت پڑھتا ہوں مدینہ یاد آتا ہے

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
28 نعت شریف
1 days ago

طیبہ کی سمت دیکھ رہے ہیں کسی طرح

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
29 نعت شریف
1 days ago

میری عزت بڑھ گئی جن و بشر کے سامنے

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
30 نعت شریف
1 days ago

سانس چلتی ہے مصطفی کے لیے

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
31 نعت شریف
1 days ago

نہیں ہے کوئی ہمارا سہارا شاہ امم

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
32 نعت شریف
1 days ago

حالِ دل اُن کو سناؤں گا بہت روؤں گا

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
33 نعت شریف
3 days ago

اب الجھ گیا مرا مسئلہ ترا خیر اس پہ بھی شکریہ

Abdul Rakeeb khan owaisi
34 رومانوی غزل
9 days ago

میں نہ کر پاؤں گا التجا آپ سے

Abdul Rakeeb khan owaisi
35 رومانوی غزل
10 days ago

دل کو بیداغ میں نے رکھا اس لیے

Rihan Khan Owaisi Markazi
36 رومانوی غزل
11 days ago

کچھ اس طرح سے دل کو چرا کر چلا گیا

Rihan Khan Owaisi Markazi
37 رومانوی غزل
11 days ago

اب آ بھی جا صنم تو موسم بھی ہے سہانہ

Rihan Khan Owaisi Markazi
38 رومانوی غزل
12 days ago

سرور عالم کے ہیں نور نظر غوث الوری

Muhammad Ahsan Raza Qadri
39 منقبت
15 days ago

دوش بر دوش چلا فرش پر آنے نہ دیا

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
40 رومانوی غزل
16 days ago

عرفان کے سازوں پر پھر وجد میں آئیں گے

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
41 فکری غزل
16 days ago

ساقی نامہ

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
42 فکری غزل
16 days ago

کوا نامہ

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
43 نظم
16 days ago

آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گا

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
44 فکری غزل
16 days ago

بول بالا ہے عقل والوں کا

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
45 فکری غزل
16 days ago

معبودِ حقیقی؟ نہیں! اللہ کے سوا نئیں

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
46 فکری غزل
16 days ago

صحرا اداس اداس بیاباں اداس اداس

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
47 رومانوی غزل
16 days ago

کوئی رستہ ہے نہ منزل کہ جدھر جائیں گے

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
48 رومانوی غزل
16 days ago

ہم دل اپنا کہاں لگا بیٹھے

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
49 رومانوی غزل
16 days ago

مر کر بھی پر سکون وہ قاتل نہیں رہا

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
50 رومانوی غزل
16 days ago

دشتِ دل میں کوئی کیوں آباد ہو

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
51 رومانوی غزل
16 days ago

غم مجھے کیوں چھوڑ کر جاتا نہیں

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
52 رومانوی غزل
16 days ago

یہ مت سوچو سو کے اٹھ کر کر لیں گے

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
53 فکری غزل
16 days ago

آئے رسول علم کا دریا لیے ہوئے

Rihan Khan Owaisi Markazi
54 نعت شریف
16 days ago

دل ہے بے تاب نگاہوں میں ہے جلوہ ان کا

Rihan Khan Owaisi Markazi
55 نعت شریف
17 days ago

ایسے میں اس کے دل سے رہا ہوگیا

Abdul Rakeeb khan owaisi
56 رومانوی غزل
17 days ago

ایسے میں اس کے دل سے رہا ہوگیا

Abdul Rakeeb khan owaisi
57 رومانوی غزل
17 days ago

نہیں محبوب اپنایا ہے کوئی دوسرا میں نے

Abdul Rakeeb khan owaisi
58 رومانوی غزل
19 days ago

ماحی و قاطعِ بدعت ہیں اویسِ ملّت

Rihan Khan Owaisi Markazi
59 منقبت
20 days ago

عاشقِ خیر الوری صوفی عزیز الاولیاء

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
60 منقبت
20 days ago

فلک سے فزوں ہے وقارِ مدینہ

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
61 نعت شریف
20 days ago

خدا کے ہیں محبوب صدیقِ اکبر

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
62 منقبت
20 days ago

فلک پہ مثلِ شمس ہے شرافتِ معاویہ

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
63 منقبت
20 days ago

چند سانسیں بچی ہیں آ جاؤ (ایک مظلوم فلسطینی یتیم کی آواز)

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
64 نظم
20 days ago

میں ہوں غازی میاں کا بہرائچ

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
65 نظم
20 days ago

نعتِ حضرت مصطفی قرآن ہے

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
66 نظم
20 days ago

پاسبانِ مسلکِ احمد رضا ہیں شیخ صالح

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
67 منقبت
20 days ago

مگر افضیلت ابو بکر کی ہے

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
68 منقبت
20 days ago

دینِ حق کے مقتدا صدیق ہیں

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
69 منقبت
20 days ago

چرخِ ہدی کے روشن اختر خواجہ معین الدین حسن

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
70 منقبت
20 days ago

ہر دور میں اسلام کی پہچان علی

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
71 رباعیات
20 days ago

شیرِ خدا مظہرِ یزدان علی

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
72 منقبت
20 days ago

ارضِ ہندستاں ہے زیرِ قدرتِ مسعود غازی

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
73 منقبت
20 days ago

نور جس کا ہے عالم میں ہر چار سو

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
74 حمد باری تعالیٰ
20 days ago

رحمتِ رب العلی اختر رضا خاں قادری

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
75 منقبت
20 days ago

کرتے ہیں کرم احمدِ مختار مسلسل

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
76 نعت شریف
20 days ago

مرشدی آ جائیے

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
77 منقبت
20 days ago

مخزنِ عرفان، دیں کے پاسباں شیرِ بہار

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
78 منقبت
20 days ago

ہو ختم غمزدہ کی مصیبت کسی طرح

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
79 مناجات
20 days ago

علم و عرفاں کے سمندر ہیں امام علم و فن

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
80 منقبت
20 days ago

واہ کیا شان و شوکتِ صدیق

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
81 منقبت
20 days ago

ہے اونچا کس قدر رتبہ مرے صدیقِ اکبر کا

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
82 منقبت
20 days ago

ظلِ حق، اصلِ خدائی احمدِ مختار ہے

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
83 نعت شریف
20 days ago

وہ آفتابِ صدق و صفا کوچ کر گئے

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
84 مرثیہ
20 days ago

مظہرِ حق و صداقت شاہ اولادِ رسول

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
85 منقبت
20 days ago

حضرتِ رب العلی کی حمد ہے

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
86 حمد باری تعالیٰ
20 days ago

نائبِ رب العلیٰ کی مدح

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
87 نعت شریف
20 days ago

واہ کیا شان اور کمالِ حضورﷺ

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
88 نعت شریف
20 days ago

عاشق الرحماں حبیبی وہ مجاہد کا حبیب

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
89 منقبت
20 days ago

یاد عاشق

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
90 منقبت
20 days ago

بحرِ فیض و نعم عاشق القادری

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
91 منقبت
20 days ago

تیرے حضور حمد کی سوغات اے خدا

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
92 نظم
20 days ago

آفتابِ حق نما کا عرس ہے

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
93 منقبت
20 days ago

وارثِ انبیاء شاہ امجد علی

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
94 منقبت
20 days ago

شبِ اسرا کے پہلو میں

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
95 نعت شریف
20 days ago

منقبتِ حضور نور الاولیاء رضی اللہ عنہ

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
96 منقبت
20 days ago

حق کا لشکر ہیں کربلا والے

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
97 منقبت
20 days ago

شیرِ خیبر شکن عاشق القادری

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
98 منقبت
20 days ago

یومِ میلاد ہے

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
99 نعت شریف
20 days ago

مقصدِ زیست ہے بس مالک و مختار کی نعت

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
100 نعت شریف

حمد باری تعالیٰ

All Poetry Tags

22 کلام
01

منقبت حضور غوث اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ

مزید کلام پڑھیں
15 کلام
02

منقبت در شان امام عالی مقام حضرت امام حسین

مزید کلام پڑھیں
11 کلام
03

منقبت حضور اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان

مزید کلام پڑھیں
10 کلام
04

منقبت حضور تاج الشریعہ

مزید کلام پڑھیں
8 کلام
05

منقبت حضور خواجہ غریب نواز

مزید کلام پڑھیں
8 کلام
06

منقبت حضرت سیدنا ابو بکر صدیق اکبر

مزید کلام پڑھیں
6 کلام
07

منقبت اولیاء کرام

مزید کلام پڑھیں
6 کلام
08

منقبت اہل بیت اطہار

مزید کلام پڑھیں
5 کلام
09

منقبت حضور مفتی اعظم ہند

مزید کلام پڑھیں
4 کلام
10

منقبت حضرت سیدنا علی المرتضیٰ

مزید کلام پڑھیں
4 کلام
11

ذکر میلاد مصطفی ﷺ

مزید کلام پڑھیں
4 کلام
12

مناقب اولیاء کرام

مزید کلام پڑھیں
4 کلام
13

منقبت حضور سید سالار مسعود غازی

مزید کلام پڑھیں
3 کلام
14

منقبت حضور سید اویس مصطفی واسطی

مزید کلام پڑھیں
3 کلام
15

منقبت حضور سید ابوالحسین نوری

مزید کلام پڑھیں
3 کلام
16

منقبت حضور صدر الشریعہ علیہ الرحمہ

مزید کلام پڑھیں
3 کلام
17

منقبت حضور احسن العلماء مارہروی علیہ الرحمہ

مزید کلام پڑھیں
2 کلام
18

منقبت حضور مجاہد ملت علیہ الرحمہ

مزید کلام پڑھیں
2 کلام
19

منقبت شہداء کربلا

مزید کلام پڑھیں
2 کلام
20

منقبت حضور مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی

مزید کلام پڑھیں
2 کلام
21

منقبت حضرت علامہ عاشق الرحمان حبیبی

مزید کلام پڑھیں
2 کلام
22

منقبت حضرت سیدنا امیر معاویہ

مزید کلام پڑھیں
2 کلام
23

منقبت حضور مفسر اعظم

مزید کلام پڑھیں
1 کلام
24

منقبت حضور اچھے میاں

مزید کلام پڑھیں
1 کلام
25

منقبت حضرت احمد نوریؒ

مزید کلام پڑھیں
1 کلام
26

منقبت حضرت شاہ برکات اللہ مارہرویؒ

مزید کلام پڑھیں
1 کلام
27

ذکر معراج

مزید کلام پڑھیں
1 کلام
28

منقبت حضور بحر العلوم مفتی عبد المنان علیہ الرحمہ

مزید کلام پڑھیں
1 کلام
29

منقبت حضور امین شریعت علیہ الرحمہ

مزید کلام پڑھیں
1 کلام
30

منقبت حضرت علامہ مفتی صالح صاحب

مزید کلام پڑھیں
1 کلام
31

منقبت حضور اولاد رسول سید محمد میاں مارہروی

مزید کلام پڑھیں
1 کلام
32

منقبت حضرت امام اعظم ابوحنیفہ

مزید کلام پڑھیں
1 کلام
33

منقبت حضرت سیدنا عثمان غنی

مزید کلام پڑھیں
1 کلام
34

منقبت حضرت سیدنا عمر فاروق

مزید کلام پڑھیں
1 کلام
35

منقبت حضور حجۃ الاسلام

مزید کلام پڑھیں
1 کلام
36

منقبت حضرت شاہ بدیع الدین

مزید کلام پڑھیں

Explore Our Best Literary Gems & Outstanding Poets Collection

All Poets

All Poets

Explore the complete directory of our talented poets and literary scholars.

29+ Total Poets
⭐
Top Poets

Top Poets

Learn about famous poets, writers, and highly active literary personalities.

12 Top Poets
All Poetry

All Poetry

Read the newest verses, ghazals, and comprehensive poetic publications.

725+ Total Poems
💎
Featured Poetry

Featured Poetry

Discover the most read and trending poetic masterpieces actively engaging the community.

100 Masterpieces

مالی تعاون ضرور کریں

یہ ویب سائٹ اشتہارات ایڈ وغیرہ سے پاک ہے؛ آپ کا تعاون ہمارے مقصد کو تقویت دینے اور علماء اہلسنت و جماعت کے پیغامات کو بروئے کار لانے میں معاون ثابت ہوگا۔

Pay via UPI

Md Abul Kalam Azad
94573866667@ybl

Bank of Baroda

Name: MD ABUL KALAM AZAD
A/C No:
39928100077612
IFSC:
BARB0KALIAC

Punjab National Bank

Name: MD ABUL KALAM AZAD
A/C No:
2011201700025377
IFSC:
PUNB0201120

رسید (Screenshot) شیئر کریں

ادائیگی مکمل ہونے کے بعد، براہِ کرم رسید (سکرین شاٹ) ہمارے واٹس ایپ گروپ یا دیے گئے نمبر پر ضرور ارسال کریں۔

AI
رضا اے آئی چیٹ بوٹ
آن لائن • براہِ راست تلاش و علمی سوال و جواب
محفوظ شدہ ہسٹری
کسی بھی لفظ یا سوال پر کلک کر کے دوبارہ دیکھیں