صلی اللہ علی محمد
صلى الله على محمد صلی اللہ علیہ وسلم

Tasbeeh Count 0
اپنے پسندیدہ مضامین اور مضمون نگار تلاش کریں
نعت شریف

شکر خدا کہ آج گھڑی اُس سفر کی ہے

✍️ Written by: Huzoor Aalhazrat Imam Ahmad Raza Khan علیہ الرحمہ

شکر خدا کہ آج گھڑی اُس سفر کی ہے
جس پر نِثار جان فلاح و ظفر کی ہے
گرمی ہے تپ ہے درد ہے کلفت سفر کی ہے
ناشکر یہ تو دیکھ عزیمت کدھر کی ہے
کِس خاکِ پاک کی تو بنی خاکِ پا شفا
تجھ کو قسم جنابِ مسیحا کے سر کی ہے
آبِ حیات رُوح ہے زرقاکی بُوند بُوند
اکسیر اعظم مس دل خاک در کی ہے
ہم کو تو اپنے سائے میں آرام ہی سے لائے
حِیلے بہانے والوں کو یہ راہ ڈر کی ہے
لُٹتے ہیں مارے جاتے ہیں یُوں ہی سُنا کیے
ہر بار دی وہ امن کہ غیرت حضر کی ہے
وہ دیکھو جگمگاتی ہے شب اور قمر ابھی
پہروں نہیں کہ بَست و چَہارُم صفر کی ہے
مَاہِ مَدینہ اپنی تجَلّی عطا کرے!
یہ ڈھلتی چاندنی تو پہر دو پہر کی ہے
مَنْ زَارَ تُرْبَتِیْ وَجَبَتْ لَہ ٗ شَفَا عَتِیْ
اُن پر درود جن سے نوید اِن بُشَر کی ہے
اس کے طفیل حج بھی خدا نے کرا دیے
اصلِ مُراد حاضری اس پاک در کی ہے
کعبہ کا نام تک نہ لیا طیبہ ہی کہا
پوچھا تھا ہم سے جس نے کہ نَہْضَتکدھر کی ہے
کعبہ بھی ہے اِنھیں کی تَجلی کا ایک ظل
روشن اِنہی کے عکس سے پُتلی حجر کی ہے
ہوتے کہاں خلیل و بِنا کعبہ و منیٰ
لولاک والے صَاحبی سب تیرے گھر کی ہے
مَولیٰ علی نے واری تِری نیند پر نماز
اور وہ بھی عصر سب سے جو اَعلیٰ خطرکی ہے
صِدیق بلکہ غار میں جان اس پہ دے چکے
اور حفظِ جاں تو جان فروضِ غررکی ہے
ہاں تو نے ان کو جان انھیں پھیر دی نماز
پَر وہ تو کر چکے تھے جو کرنی بشر کی ہے
ثابت ہوا کہ جملہ فرائض فروع ہیں
اصل الاصول بندگی اس تاجور کی ہے
شرخیر شور سورؔ شرر دور نار نور!
بشریٰ کہ بارگاہ یہ خیر البشر کی ہے
مجرم بُلائے آئے ہیں جَاءُ وْکَ ہے گواہ
پھر رَد ہو کب یہ شان کریموں کے در کی ہے
بد ہیں مگر اُنہیں کے ہیں باغی نہیں ہیں ہم
نجدی نہ آئے اس کو یہ منزل خطر کی ہے
تف نجدیت نہ کفر نہ اسلام سب پہ حرف
کافر اِدھر کی ہے نہ اُدھر کی اَدھر کی ہے
حاکم حکیم داد و دَوا دیں یہ کچھ نہ دیں
مَردُود یہ مُراد کِس آیت، خبر کی ہے
شکل بشر میں نورِ الٰہی اگر نہ ہو!
کیا قدر اُس خمیرئہ مَا و مَدَر کی ہے
نُورِ اِلٰہ کیا ہے محبت حبیب کی
جس دل میں یہ نہ ہو وہ جگہ خوک و خر کی ہے
ذِکر خدا جو اُن سے جدا چاہو نجدیو!
وَاللہ ذِکرِ حق نہیں کنجی سَقَرکی ہے
بے اُن کے واسطہ کے خدا کچھ عطا کرے
حاشا غلط غلط یہ ہوس بے بصر کی ہے
مقصود یہ ہیں آدم و نوح و خلیل سے
تخمِ کرم میں ساری کرامت ثمر کی ہے
اُن کی نبوت اُن کی اُبوت ہے سب کو عام
اُمّ البشر عروس انہیں کے پِسر کی ہے
ظاہِر میں میرے پھول حقیقت میں میرے نخل
اس گل کی یاد میں یہ صَدا بوالبشر کی ہے
پہلےہو ان کی یاد کہ پائے جِلا نماز
یہ کہتی ہے اذان جو پچھلے پہر کی ہے
دُنیا مزار حشر جہاں ہیں غفور ہیں
ہر منزل اپنے چاند کی منزل غفرکی ہے
اُن پر دُرود جن کو حجر تک کریں سلام
ان پر سلام جن کو تحیّت شجر کی ہے
اُن پر درود جن کو کَسِ بے کسَاں کہیں
اُن پر سلام جن کو خبر بے خبر کی ہے
جن و بشر سلام کو حاضر ہیں اَلسَّلام
یہ بارگاہ مالکِ جن و بشر کی ہے
شمس و قمر سَلام کو حاضر ہیں اَلسَّلام
خُوبی اِنہیں کی جوت سے شمس و قمر کی ہے
سب بحر و بر سلام کو حاضِر ہیں اَلسَّلام
تملیک اِنہیں کے نام تو ہر بحر و بر کی ہے
سنگ و شجر سلام کو حاضر ہیں اَلسَّلام
کلمے سے تر زبان درخت و حجر کی ہے
عرض و اثر سلام کو حاضر ہیں اَلسَّلام
ملجا یہ بارگاہ دُعا و اثر کی ہے
شورِیدہ سر سلام کو حاضر ہیں اَلسَّلام
راحت اِنھیں کے قدموں میں شورِیدہ سر کی ہے
خستہ جگر سَلام کو حاضر ہیں اَلسَّلام
مرہم یہیں کی خاک تو خستہ جگر کی ہے
سب خشک و تر سلام کو حاضر ہیں اَلسَّلام
یہ جلوہ گاہ مالکِ ہر خشک و تر کی ہے
سب کَرّ و فر سلام کو حاضر ہیں السَّلام
ٹوپی یہیں تو خاک پہ ہر کرّو فر کی ہے
اہلِ نظر سَلام کو حاضر ہیں اَلسَّلام
یہ گرد ہی تو سُرمہ سَب اہلِ نظر کی ہے
آنسو بہا کہ بہ گئے کالے گنہ کے ڈھیر
ہاتھی ڈوباؤ جِھیل یہاں چشمِ تر کی ہے
تیری قضا خلیفۂ اَحکامِ ذی الجلال
تیری رضا حلیف قضا و قدر کی ہے
یہ پیاری پیاری کیاری تِرے خانہ باغ کی
سَرد اس کی آب و تاب سے آتِش سقر کی ہے
جنت میں آکے نار میں جاتا نہیں کوئی
شکرِ خدا نوید نجات و ظفر کی ہے
مومن ہوں مومنوں پہ رؤفٌ رحیم ہو
سائل ہوں سائلوں کو خوشی لَا نَہَرکی ہے
دامن کا واسطہ مجھے اُس دھوپ سے بچا
مجھ کو تو شاق جاڑوں میں اِس دوپہر کی ہے
ماں دونوں بھائی بیٹے بھتیجے عزیز دوست
سب تجھ کو سونپے مِلک ہی سب تیرے گھر کی ہے
جن جن مُرادوں کے لئے اَحباب نے کہا
پیش خبیر کیا مجھے حاجت خبر کی ہے
فضل خدا سے غیب شہادت ہوا اِنھیں
اس پر شہادت آیت و وحی و اَثر کی ہے
کہنا نہ کہنے والے تھے جب سے تو اطلاع
مولیٰ کو قول و قائل و ہر خشک و تر کی ہے
اُن پر کتاب اُتری بَیَانًا لِّکُلِّ شَیْء
تفصیل جس میں مَا عَبَرو مَا غَبَر کی ہے
آگے رہی عطا وہ بقدر طلب تو کیا
عادت یہاں اُمید سے بھی بیشتر کی ہے
بے مانگے دینے والے کی نعمت میں غرق ہیں
مانگے سے جو ملے کِسے فہم اس قدر کی ہے
اَحباب اس سے بڑھ کے تو شاید نہ پائیں عرض
ناکردہ عرض عرض یہ طرزِ دگر کی ہے
دنداں کا نعت خواں ہوں نہ پایاب ہو گی آب
ندی گلے گلے مِرے آبِ گُہر کی ہے
دشتِ حرم میں رہنے دے صیّاد اگر تجھے
مٹی عزیز بلبلِ بے بال و پر کی ہے
یاربّ رضا نہ احمد پارینہ ہو کے جائے
یہ بارگاہ تیرے حبیب اَبَر کی ہے
توفیق دے کہ آگے نہ پیدا ہو خوئے بد
تبدیل کر جو خصلت بد پیشتر کی ہے
آکچھ سُنا دے عشق کے بولوں میں اے رضاؔ
مشتاق طبع لذتِ سوزِ جگر کی ہے
دیگر تحریریں یا کلام پڑھنے کے لئے کارڈ پر کلک کریں
Author/Poet Icon

Huzoor Aalhazrat Imam Ahmad Raza Khan علیہ الرحمہ

اس کاتب/شاعر کی تفصیل موجود نہیں ہے۔
18
Profile
ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ رَبِّ ٱلْعَالَمِينَ
Articles 1
Kalam 127
Huzoor Aalhazrat Imam Ahmad Raza Khan علیہ الرحمہ
زمرہ جات

اس تحریر کے بارے میں اپنی قیمتی رائے دیجئے

1
2
3
4
5
| 0 | 0

اپنی قیمتی رائے اور تاثرات پیش کریں!

آپ کی رائے اور تاثرات ہمارے لیے باعث حوصلہ ہے

آپ کا بہت شکریہ!

نیچے تاثرات بھی ضرور لکھیں

تفصیلی جائزہ

5
0
4
0
3
0
2
0
1
0
اپنا قیمتی تاثر یہاں تحریر کریں...

قارئین کے تاثرات 0

ابھی تک کوئی تاثر نہیں۔ آپ پہل کریں!

ذاتی معلومات / Personal Details

(موبائل نمبر اور ڈیٹا 100% محفوظ و خفیہ رہے گا)

مکمل نامFull Name
ملکCountry
ریاست / صوبہState
ضلع / شہرDistrict
واٹس ایپ نمبرWhatsApp No.

اپنا قیمتی تاثر تحریر کریں

Words: 0 / 250

جوابات

بے حد شکریہ!

Top 100 Recent Poetry

18 hours ago

نالۂ دلِ مضطر

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
01 استغاثہ
1 days ago

زہےقسمت ہوں میں منگتا معین الدین چشتی کا

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
02 منقبت
1 days ago

پنجتن کی  سخا تاج الدیں اولیاء

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
03 منقبت
1 days ago

خدا کے فضل سے ہم ہیں گدا احمد رضا خاں کے

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
04 منقبت
1 days ago

ہے یکتا دہر میں فتویٰ مرے احمد رضا خاں کا

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
05 منقبت
1 days ago

عشق کا ہے پتا بریلی میں

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
06 منقبت
1 days ago

وہ میرا رضا ہے

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
07 منقبت
1 days ago

دل کو بس عشق احمد رضا چاہیے

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
08 منقبت
1 days ago

آپ کا شکریہ اعلیٰ حضرت

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
09 منقبت
1 days ago

وللہ دو جہاں پہ حکومت حسن کی ہے

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
10 منقبت
1 days ago

قبائے کرب جاں لفظوں کو پہنائی نہیں جاتی

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
11 فکری غزل
1 days ago

اپنے اللہ پر بھروسہ رکھ

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
12 نظم
1 days ago

ہو کرم ہو کرم

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
13 مناجات
1 days ago

ہرچند گنہگار و خطاکار ہوں مولیٰ

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
14 مناجات
1 days ago

جس دل میں بھی صدیق ترا پیار نہیں ہے

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
15 منقبت
1 days ago

جس دل میں بھی صدیق ترا پیار نہیں ہے

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
16 منقبت
1 days ago

غوث اعظم نگاہ کرم کیجئے

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
17 استغاثہ
1 days ago

سید سالار مسعود زماں

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
18 منقبت
1 days ago

سید سالار مسعود زماں

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
19 منقبت
1 days ago

عشق میں جو سر کٹائے وہ حسین

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
20 منقبت
1 days ago

میری زندگی حسین ہے

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
21 منقبت
1 days ago

سبطِ حبیبِ کبریا ابن علی حسین ہے

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
22 منقبت
1 days ago

ہم پہ بھی نظر کرم ہو اے شہیدو کے امام

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
23 صلوٰۃ و سلام
1 days ago

دل کو تسکین دیتا ہے نامِ حسین

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
24 منقبت
1 days ago

دل دوانہ مرے حسین کا ہے

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
25 منقبت
1 days ago

اے لو محمد اے لو محمد

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
26 نعت شریف
1 days ago

ہے جس کی محبت سے دل کا گزارا وہ اختر رضا ہے وہ اختر رضاہے

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
27 منقبت
1 days ago

نبی کی نعت پڑھتا ہوں مدینہ یاد آتا ہے

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
28 نعت شریف
1 days ago

طیبہ کی سمت دیکھ رہے ہیں کسی طرح

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
29 نعت شریف
1 days ago

میری عزت بڑھ گئی جن و بشر کے سامنے

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
30 نعت شریف
1 days ago

سانس چلتی ہے مصطفی کے لیے

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
31 نعت شریف
1 days ago

نہیں ہے کوئی ہمارا سہارا شاہ امم

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
32 نعت شریف
1 days ago

حالِ دل اُن کو سناؤں گا بہت روؤں گا

Sayyed Ahmadullah Shah Rifai
33 نعت شریف
3 days ago

اب الجھ گیا مرا مسئلہ ترا خیر اس پہ بھی شکریہ

Abdul Rakeeb khan owaisi
34 رومانوی غزل
9 days ago

میں نہ کر پاؤں گا التجا آپ سے

Abdul Rakeeb khan owaisi
35 رومانوی غزل
10 days ago

دل کو بیداغ میں نے رکھا اس لیے

Rihan Khan Owaisi Markazi
36 رومانوی غزل
11 days ago

کچھ اس طرح سے دل کو چرا کر چلا گیا

Rihan Khan Owaisi Markazi
37 رومانوی غزل
11 days ago

اب آ بھی جا صنم تو موسم بھی ہے سہانہ

Rihan Khan Owaisi Markazi
38 رومانوی غزل
12 days ago

سرور عالم کے ہیں نور نظر غوث الوری

Muhammad Ahsan Raza Qadri
39 منقبت
15 days ago

دوش بر دوش چلا فرش پر آنے نہ دیا

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
40 رومانوی غزل
16 days ago

عرفان کے سازوں پر پھر وجد میں آئیں گے

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
41 فکری غزل
16 days ago

ساقی نامہ

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
42 فکری غزل
16 days ago

کوا نامہ

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
43 نظم
16 days ago

آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گا

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
44 فکری غزل
16 days ago

بول بالا ہے عقل والوں کا

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
45 فکری غزل
16 days ago

معبودِ حقیقی؟ نہیں! اللہ کے سوا نئیں

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
46 فکری غزل
16 days ago

صحرا اداس اداس بیاباں اداس اداس

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
47 رومانوی غزل
16 days ago

کوئی رستہ ہے نہ منزل کہ جدھر جائیں گے

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
48 رومانوی غزل
16 days ago

ہم دل اپنا کہاں لگا بیٹھے

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
49 رومانوی غزل
16 days ago

مر کر بھی پر سکون وہ قاتل نہیں رہا

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
50 رومانوی غزل
16 days ago

دشتِ دل میں کوئی کیوں آباد ہو

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
51 رومانوی غزل
16 days ago

غم مجھے کیوں چھوڑ کر جاتا نہیں

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
52 رومانوی غزل
16 days ago

یہ مت سوچو سو کے اٹھ کر کر لیں گے

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
53 فکری غزل
16 days ago

آئے رسول علم کا دریا لیے ہوئے

Rihan Khan Owaisi Markazi
54 نعت شریف
16 days ago

دل ہے بے تاب نگاہوں میں ہے جلوہ ان کا

Rihan Khan Owaisi Markazi
55 نعت شریف
16 days ago

ایسے میں اس کے دل سے رہا ہوگیا

Abdul Rakeeb khan owaisi
56 رومانوی غزل
17 days ago

ایسے میں اس کے دل سے رہا ہوگیا

Abdul Rakeeb khan owaisi
57 رومانوی غزل
17 days ago

نہیں محبوب اپنایا ہے کوئی دوسرا میں نے

Abdul Rakeeb khan owaisi
58 رومانوی غزل
19 days ago

ماحی و قاطعِ بدعت ہیں اویسِ ملّت

Rihan Khan Owaisi Markazi
59 منقبت
20 days ago

عاشقِ خیر الوری صوفی عزیز الاولیاء

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
60 منقبت
20 days ago

فلک سے فزوں ہے وقارِ مدینہ

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
61 نعت شریف
20 days ago

خدا کے ہیں محبوب صدیقِ اکبر

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
62 منقبت
20 days ago

فلک پہ مثلِ شمس ہے شرافتِ معاویہ

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
63 منقبت
20 days ago

چند سانسیں بچی ہیں آ جاؤ (ایک مظلوم فلسطینی یتیم کی آواز)

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
64 نظم
20 days ago

میں ہوں غازی میاں کا بہرائچ

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
65 نظم
20 days ago

نعتِ حضرت مصطفی قرآن ہے

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
66 نظم
20 days ago

پاسبانِ مسلکِ احمد رضا ہیں شیخ صالح

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
67 منقبت
20 days ago

مگر افضیلت ابو بکر کی ہے

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
68 منقبت
20 days ago

دینِ حق کے مقتدا صدیق ہیں

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
69 منقبت
20 days ago

چرخِ ہدی کے روشن اختر خواجہ معین الدین حسن

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
70 منقبت
20 days ago

ہر دور میں اسلام کی پہچان علی

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
71 رباعیات
20 days ago

شیرِ خدا مظہرِ یزدان علی

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
72 منقبت
20 days ago

ارضِ ہندستاں ہے زیرِ قدرتِ مسعود غازی

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
73 منقبت
20 days ago

نور جس کا ہے عالم میں ہر چار سو

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
74 حمد باری تعالیٰ
20 days ago

رحمتِ رب العلی اختر رضا خاں قادری

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
75 منقبت
20 days ago

کرتے ہیں کرم احمدِ مختار مسلسل

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
76 نعت شریف
20 days ago

مرشدی آ جائیے

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
77 منقبت
20 days ago

مخزنِ عرفان، دیں کے پاسباں شیرِ بہار

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
78 منقبت
20 days ago

ہو ختم غمزدہ کی مصیبت کسی طرح

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
79 مناجات
20 days ago

علم و عرفاں کے سمندر ہیں امام علم و فن

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
80 منقبت
20 days ago

واہ کیا شان و شوکتِ صدیق

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
81 منقبت
20 days ago

ہے اونچا کس قدر رتبہ مرے صدیقِ اکبر کا

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
82 منقبت
20 days ago

ظلِ حق، اصلِ خدائی احمدِ مختار ہے

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
83 نعت شریف
20 days ago

وہ آفتابِ صدق و صفا کوچ کر گئے

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
84 مرثیہ
20 days ago

مظہرِ حق و صداقت شاہ اولادِ رسول

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
85 منقبت
20 days ago

حضرتِ رب العلی کی حمد ہے

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
86 حمد باری تعالیٰ
20 days ago

نائبِ رب العلیٰ کی مدح

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
87 نعت شریف
20 days ago

واہ کیا شان اور کمالِ حضورﷺ

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
88 نعت شریف
20 days ago

عاشق الرحماں حبیبی وہ مجاہد کا حبیب

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
89 منقبت
20 days ago

یاد عاشق

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
90 منقبت
20 days ago

بحرِ فیض و نعم عاشق القادری

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
91 منقبت
20 days ago

تیرے حضور حمد کی سوغات اے خدا

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
92 نظم
20 days ago

آفتابِ حق نما کا عرس ہے

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
93 منقبت
20 days ago

وارثِ انبیاء شاہ امجد علی

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
94 منقبت
20 days ago

شبِ اسرا کے پہلو میں

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
95 نعت شریف
20 days ago

منقبتِ حضور نور الاولیاء رضی اللہ عنہ

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
96 منقبت
20 days ago

حق کا لشکر ہیں کربلا والے

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
97 منقبت
20 days ago

شیرِ خیبر شکن عاشق القادری

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
98 منقبت
20 days ago

یومِ میلاد ہے

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
99 نعت شریف
20 days ago

مقصدِ زیست ہے بس مالک و مختار کی نعت

محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
100 نعت شریف

حمد باری تعالیٰ

All Poetry Tags

22 کلام
01

منقبت حضور غوث اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ

مزید کلام پڑھیں
15 کلام
02

منقبت در شان امام عالی مقام حضرت امام حسین

مزید کلام پڑھیں
11 کلام
03

منقبت حضور اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان

مزید کلام پڑھیں
10 کلام
04

منقبت حضور تاج الشریعہ

مزید کلام پڑھیں
8 کلام
05

منقبت حضور خواجہ غریب نواز

مزید کلام پڑھیں
8 کلام
06

منقبت حضرت سیدنا ابو بکر صدیق اکبر

مزید کلام پڑھیں
6 کلام
07

منقبت اولیاء کرام

مزید کلام پڑھیں
6 کلام
08

منقبت اہل بیت اطہار

مزید کلام پڑھیں
5 کلام
09

منقبت حضور مفتی اعظم ہند

مزید کلام پڑھیں
4 کلام
10

منقبت حضرت سیدنا علی المرتضیٰ

مزید کلام پڑھیں
4 کلام
11

ذکر میلاد مصطفی ﷺ

مزید کلام پڑھیں
4 کلام
12

مناقب اولیاء کرام

مزید کلام پڑھیں
4 کلام
13

منقبت حضور سید سالار مسعود غازی

مزید کلام پڑھیں
3 کلام
14

منقبت حضور سید اویس مصطفی واسطی

مزید کلام پڑھیں
3 کلام
15

منقبت حضور سید ابوالحسین نوری

مزید کلام پڑھیں
3 کلام
16

منقبت حضور صدر الشریعہ علیہ الرحمہ

مزید کلام پڑھیں
3 کلام
17

منقبت حضور احسن العلماء مارہروی علیہ الرحمہ

مزید کلام پڑھیں
2 کلام
18

منقبت حضور مجاہد ملت علیہ الرحمہ

مزید کلام پڑھیں
2 کلام
19

منقبت شہداء کربلا

مزید کلام پڑھیں
2 کلام
20

منقبت حضور مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی

مزید کلام پڑھیں
2 کلام
21

منقبت حضرت علامہ عاشق الرحمان حبیبی

مزید کلام پڑھیں
2 کلام
22

منقبت حضرت سیدنا امیر معاویہ

مزید کلام پڑھیں
2 کلام
23

منقبت حضور مفسر اعظم

مزید کلام پڑھیں
1 کلام
24

منقبت حضور اچھے میاں

مزید کلام پڑھیں
1 کلام
25

منقبت حضرت احمد نوریؒ

مزید کلام پڑھیں
1 کلام
26

منقبت حضرت شاہ برکات اللہ مارہرویؒ

مزید کلام پڑھیں
1 کلام
27

ذکر معراج

مزید کلام پڑھیں
1 کلام
28

منقبت حضور بحر العلوم مفتی عبد المنان علیہ الرحمہ

مزید کلام پڑھیں
1 کلام
29

منقبت حضور امین شریعت علیہ الرحمہ

مزید کلام پڑھیں
1 کلام
30

منقبت حضرت علامہ مفتی صالح صاحب

مزید کلام پڑھیں
1 کلام
31

منقبت حضور اولاد رسول سید محمد میاں مارہروی

مزید کلام پڑھیں
1 کلام
32

منقبت حضرت امام اعظم ابوحنیفہ

مزید کلام پڑھیں
1 کلام
33

منقبت حضرت سیدنا عثمان غنی

مزید کلام پڑھیں
1 کلام
34

منقبت حضرت سیدنا عمر فاروق

مزید کلام پڑھیں
1 کلام
35

منقبت حضور حجۃ الاسلام

مزید کلام پڑھیں
1 کلام
36

منقبت حضرت شاہ بدیع الدین

مزید کلام پڑھیں

Explore Our Best Literary Gems & Outstanding Poets Collection

All Poets

All Poets

Explore the complete directory of our talented poets and literary scholars.

29+ Total Poets
⭐
Top Poets

Top Poets

Learn about famous poets, writers, and highly active literary personalities.

12 Top Poets
All Poetry

All Poetry

Read the newest verses, ghazals, and comprehensive poetic publications.

725+ Total Poems
💎
Featured Poetry

Featured Poetry

Discover the most read and trending poetic masterpieces actively engaging the community.

100 Masterpieces

مالی تعاون ضرور کریں

یہ ویب سائٹ اشتہارات ایڈ وغیرہ سے پاک ہے؛ آپ کا تعاون ہمارے مقصد کو تقویت دینے اور علماء اہلسنت و جماعت کے پیغامات کو بروئے کار لانے میں معاون ثابت ہوگا۔

Pay via UPI

Md Abul Kalam Azad
94573866667@ybl

Bank of Baroda

Name: MD ABUL KALAM AZAD
A/C No:
39928100077612
IFSC:
BARB0KALIAC

Punjab National Bank

Name: MD ABUL KALAM AZAD
A/C No:
2011201700025377
IFSC:
PUNB0201120

رسید (Screenshot) شیئر کریں

ادائیگی مکمل ہونے کے بعد، براہِ کرم رسید (سکرین شاٹ) ہمارے واٹس ایپ گروپ یا دیے گئے نمبر پر ضرور ارسال کریں۔

AI
رضا اے آئی چیٹ بوٹ
آن لائن • براہِ راست تلاش و علمی سوال و جواب
محفوظ شدہ ہسٹری
کسی بھی لفظ یا سوال پر کلک کر کے دوبارہ دیکھیں