صلی اللہ علی محمد
صلى الله على محمد صلی اللہ علیہ وسلم

Tasbeeh Count 0
اپنے پسندیدہ مضامین اور مضمون نگار تلاش کریں
یہ مضمون بک مارک ہو چکا ہے!
شب برأت
عبادات

شب برأت

✍️ Mufti Hishamuddin Quadri Markazi

شب برأت
یہ رات بزرگی قدر جہنم سے آزادی دلانے والی رات ہے جیسا کہ نام (شب برأت) سے ہی ظاہر ہے آج کی رات عبادت وریاضت میں گزاریں ،
حدیث پاک میں ہے اللہ رب العزت آسمان دنیا کی طرف متوجہ بہ رحمت ہوتا ہے اور قبیلہ بنو کلب کے بھیڑوں کے بالوں کے برابر لوگوں کی مغفرت فرماتا ہے مگر آپس میں بلا سبب شرعی کینہ رکھنے والے، ماں باپ کے نافرمان ، باجا گاجا بجانے والے، زانی ، شرابی، جوا کھیلنے والے، مشرک ، ظلم و جبر کرنے والے ، نجومی کاہن ،،،، ان سب کی مغفرت نہیں فرماتا ہے ماں باپ بھائ بہن ذو رحم کے جن حقوق کی پامالی ہوئی اس کا تصفیہ کریں معافی طلب کریں دلوں کو پاک کرکے بارگاہ خداوندی میں حاضر ہوں ۔
پٹاخے، ڈھول تاشے باجے بلا ضرورت ادھر ادھر رات جاگ کر وقت گزاری دنیاوی باتیں فحش گوئی چراغ جلانے موم بتی روشن کرنے اور تمام لھو لعب سے دور رہیں اپنے رب کے حضور نیک نیتی کے ساتھ صاف ستھرا پاکیزہ انداز میں حاضر ہوں ۔
ہماری ویب سائٹ کو شیئر کریں اور مزید مضامین پڑھنے کے لیے ہوم پیج پر جائیں:
jamiaturrazastudents.com
جن حضرات کی فرض نمازیں قضاء ہیں وہ سب آج کی رات قضاء نمازوں کا اہتمام کریں نفل کی طرف متوجہ نہ ہوں اور تمام مومنین و مومنات کے جان مال عزت آبرو کی لئے دعا کریں اللہ تعالی ہم سب کے گناہوں کو اس مبارک رات کے صدقے معاف فرمائے نیکی کی توفیق عطا فرمائے شریعت مصطفی پر چلنے کی توفیق نصیب کرے تمام جہان کے مومنین کی عزت آبرو جان مال آل اولاد کو ظالمین کے ظلم شریروں کے شر حاسدین کے حسد سے محفوظ رکھے آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم
فقیر قادری کو بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں مجھ سے اگر کوئ خطا سرزد ہوئی ہے تو اس کو معاف فرمائے اللہ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے
دیگر تحریریں یا کلام پڑھنے کے لئے کارڈ پر کلک کریں
Author/Poet Icon

Mufti Hishamuddin Quadri Markazi

Graduate - 2025 | Jamiatur Raza
67
Profile
ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ رَبِّ ٱلْعَالَمِينَ
Articles 13
Kalam 0
Mufti Hishamuddin Quadri Markazi
زمرہ جات

ایک ایسا بھی مرشد

فقہ حنفی کی جامعیت

شب برأت - PDF
Jamiatur Raza Students Portal

شب برأت

مضمون نگار: Mufti Hishamuddin Quadri Markazi

شب برأت

یہ رات بزرگی قدر جہنم سے آزادی دلانے والی رات ہے جیسا کہ نام (شب برأت) سے ہی ظاہر ہے آج کی رات عبادت وریاضت میں گزاریں ،

حدیث پاک میں ہے اللہ رب العزت آسمان دنیا کی طرف متوجہ بہ رحمت ہوتا ہے اور قبیلہ بنو کلب کے بھیڑوں کے بالوں کے برابر لوگوں کی مغفرت فرماتا ہے مگر آپس میں بلا سبب شرعی کینہ رکھنے والے، ماں باپ کے نافرمان ، باجا گاجا بجانے والے، زانی ، شرابی، جوا کھیلنے والے، مشرک ، ظلم و جبر کرنے والے ، نجومی کاہن ،،،، ان سب کی مغفرت نہیں فرماتا ہے ماں باپ بھائ بہن ذو رحم کے جن حقوق کی پامالی ہوئی اس کا تصفیہ کریں معافی طلب کریں دلوں کو پاک کرکے بارگاہ خداوندی میں حاضر ہوں ۔

پٹاخے، ڈھول تاشے باجے بلا ضرورت ادھر ادھر رات جاگ کر وقت گزاری دنیاوی باتیں فحش گوئی چراغ جلانے موم بتی روشن کرنے اور تمام لھو لعب سے دور رہیں اپنے رب کے حضور نیک نیتی کے ساتھ صاف ستھرا پاکیزہ انداز میں حاضر ہوں ۔

جن حضرات کی فرض نمازیں قضاء ہیں وہ سب آج کی رات قضاء نمازوں کا اہتمام کریں نفل کی طرف متوجہ نہ ہوں اور تمام مومنین و مومنات کے جان مال عزت آبرو کی لئے دعا کریں اللہ تعالی ہم سب کے گناہوں کو اس مبارک رات کے صدقے معاف فرمائے نیکی کی توفیق عطا فرمائے شریعت مصطفی پر چلنے کی توفیق نصیب کرے تمام جہان کے مومنین کی عزت آبرو جان مال آل اولاد کو ظالمین کے ظلم شریروں کے شر حاسدین کے حسد سے محفوظ رکھے آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم

فقیر قادری کو بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں مجھ سے اگر کوئ خطا سرزد ہوئی ہے تو اس کو معاف فرمائے اللہ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے

Scan this QR code to read online:

QR Code