اپنے پسندیدہ مضامین اور مضمون نگار تلاش کریں
یہ مضمون بک مارک ہو چکا ہے!
تاثر بر کتاب القول الاحسن فی کشف زور الگھمن المعروف بہ کذاب کون ؟
خیر وخبر

تاثر بر کتاب القول الاحسن فی کشف زور الگھمن المعروف بہ کذاب کون ؟

✍️ Mufti Muhammad raza amjadi

تاثر بر کتاب القول الاحسن فی کشف زور الگھمن المعروف بہ کذاب کون ؟
حضور سیدی اعلی حضرت امام احمدرضا فاضل بریلوی علیہ الرحمہ والرضوان نے اپنے زمانے کے ہر فرقہائے باطلہ کی سر کوبی کی ہے ۔ اور باطل گروہ کے عقائد ونظریات کے پر فریب پردہ کو چاک کیا ہے ۔ جس کےدرد وکسک سے آج بھی ادیان باطلہ کے افراد سسک رہے ہیں ۔ اس لئے ان باطل گروہ کے افراد کی ہمیشہ ناجائز کوشش رہتی ہے ۔کہ امام احمدرضا فاضل بریلوی علیہ الرحمۃ کی تحریروں میں کسی قسم کا نقص وعیب نظر آجائے ۔ لیکن میرے امام نے جو کچھ بھی لکھا ہے وہ قرآن واحادیث واسلاف کی کتابوں کی روشنی میں تحریر فرمایا ہے ۔ جب ان کی تحریروں میں کچھ نہیں ملتا ہے تو لایعنی ،فضول بکواس اور عبارت کے سیاق وسباق کو کاٹ کرکے آدھی ادھوری عبارت پیش کرکے لوگوں کو گمراہ کرنے کی ناپاک کوششیں کرتے ہیں ۔ ۔۔
زیر نظر ۔رسالہ القول الاحسن فی کشف زور گھمن المعروف بہ (کذاب کون ؟)۔ ایک پاکستانی دیوبندی مولوی کی کج فہمی ،فضول شکوک وشبہات کا دندان شکن جواب ہے ۔ ۔۔۔ عزیز م مولانا عامر فضیل مرکزی* نے جس پختہ اور کہنہ مشق مصنف کی طرح اس دیوبندی مولوی کی گرفت کی ہے ۔ وہ لائق صد تحسین ہے ۔
کم وقت اور کثرت مشاغل کے باوجود مصنف کی طرز تحریر میں جس طرح کی گہرائی و گیرائی ،صفائی فکر ،بلندی نظر ، علمی طنطنہ وآہنگ ،شرعی گرفت اور اسلوب کا استحکام نمایاں ہے ۔ وہ مولانا کی ژرف نگاہی ،کثرت مطالعہ ،غیر معمولی ذہانت اور قوت اظہار کا روشن ثبوت ہے ۔
جس تحریری مہارت ، فکری پختگی اور حسن استدلال کے ساتھ مخالفین کو زناٹے دار طمانچہ رسید کیا ہے وہ لائق صد تحسین ہے
ہماری ویب سائٹ کو شیئر کریں اور مزید مضامین پڑھنے کے لیے ہوم پیج پر جائیں:
jamiaturrazastudents.com
اللہ تبارک وتعالیٰ بطفیل نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم بفیضان غوث خواجہ ورضا مولانا عامر فضیل مرکزی کو علم نافع کے ساتھ صحت وعافیت عطاء فرمائے اور مزید دین متین کی خدمت کی توفیق مرحمت فرمائے آمین یارب العالمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم
دعاگو وجو
از: محمد رضا امجدی خادم دار القضاء ادارہ شرعیہ موتیھاری
وصدر المدرسین رضوی دارالعلوم بڑا بریار پور موتیھاری
25/11/2025
دیگر تحریریں یا کلام پڑھنے کے لئے کارڈ پر کلک کریں
Author/Poet Icon

Mufti Muhammad raza amjadi

Guest Contributor | Distinguished Writer & Poet
101
ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ رَبِّ ٱلْعَالَمِينَ
Articles 1
Kalam 0
Mufti Muhammad raza amjadi
زمرہ جات

اہل سنت کے خلاف دیوبندی مدارس کی محاذ آرائی اور ہماری ذمہ داری

خبر غم

تاثر بر کتاب القول الاحسن فی کشف زور الگھمن المعروف بہ کذاب کون ؟ - PDF
Jamiatur Raza Students Portal

تاثر بر کتاب القول الاحسن فی کشف زور الگھمن المعروف بہ کذاب کون ؟

مضمون نگار: Amir Fuzail Markazi

تاثر بر کتاب القول الاحسن فی کشف زور الگھمن المعروف بہ کذاب کون ؟

حضور سیدی اعلی حضرت امام احمدرضا فاضل بریلوی علیہ الرحمہ والرضوان نے اپنے زمانے کے ہر فرقہائے باطلہ کی سر کوبی کی ہے ۔ اور باطل گروہ کے عقائد ونظریات کے پر فریب پردہ کو چاک کیا ہے ۔ جس کےدرد وکسک سے آج بھی ادیان باطلہ کے افراد سسک رہے ہیں ۔ اس لئے ان باطل گروہ کے افراد کی ہمیشہ ناجائز کوشش رہتی ہے ۔کہ امام احمدرضا فاضل بریلوی علیہ الرحمۃ کی تحریروں میں کسی قسم کا نقص وعیب نظر آجائے ۔ لیکن میرے امام نے جو کچھ بھی لکھا ہے وہ قرآن واحادیث واسلاف کی کتابوں کی روشنی میں تحریر فرمایا ہے ۔ جب ان کی تحریروں میں کچھ نہیں ملتا ہے تو لایعنی ،فضول بکواس اور عبارت کے سیاق وسباق کو کاٹ کرکے آدھی ادھوری عبارت پیش کرکے لوگوں کو گمراہ کرنے کی ناپاک کوششیں کرتے ہیں ۔ ۔۔
زیر نظر ۔رسالہ *القول الاحسن فی کشف زور گھمن * المعروف بہ (کذاب کون ؟)۔* ایک پاکستانی دیوبندی مولوی کی کج فہمی ،فضول شکوک وشبہات کا دندان شکن جواب ہے ۔ ۔۔۔ *عزیز م مولانا عامر فضیل مرکزی* نے جس پختہ اور کہنہ مشق مصنف کی طرح اس دیوبندی مولوی کی گرفت کی ہے ۔ وہ لائق صد تحسین ہے ۔
کم وقت اور کثرت مشاغل کے باوجود مصنف کی طرز تحریر میں جس طرح کی گہرائی و گیرائی ،صفائی فکر ،بلندی نظر ، علمی طنطنہ وآہنگ ،شرعی گرفت اور اسلوب کا استحکام نمایاں ہے ۔ وہ مولانا کی ژرف نگاہی ،کثرت مطالعہ ،غیر معمولی ذہانت اور قوت اظہار کا روشن ثبوت ہے ۔
جس تحریری مہارت ، فکری پختگی اور حسن استدلال کے ساتھ مخالفین کو زناٹے دار طمانچہ رسید کیا ہے وہ لائق صد تحسین ہے

اللہ تبارک وتعالیٰ بطفیل نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم بفیضان غوث خواجہ ورضا* مولانا عامر فضیل مرکزی* کو علم نافع کے ساتھ صحت وعافیت عطاء فرمائے اور مزید دین متین کی خدمت کی توفیق مرحمت فرمائے آمین یارب العالمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم

دعاگو وجو
از: محمد رضا امجدی خادم دار القضاء ادارہ شرعیہ موتیھاری
وصدر المدرسین رضوی دارالعلوم بڑا بریار پور موتیھاری
25/11/2025

Scan this QR code to read online:

QR Code